لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور اور لودھراں سےخالی ہونے والی قومی اسمبلی کی دو نوں نشستوں پر ضمنی انتخابات عدلیہ کے بجائے الیکشن کمیشن اور سول آفیسرز کی نگرانی میں کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آفیسرز کی تعیناتیوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور سے خالی […]
حلقہ این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، دونوں حلقوں میں پولنگ 11 اکتوبر کو ہو گی، دونوں حلقوں میں کاغذات نامزدگی 10 اور 11 ستمبر کو جمع کرائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن۔
کراچی (جیوڈیسک) بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ہونے والے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔ملک بھر سے 45 میں سے پنجاب کی 2 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے جبکہ 43 نشستوں سے میں سے ملک بھر سے ایک چیئرمین، ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، الیکشن کمیشن نے صوبے میں یونین کونسلوں، وارڈز اور پولنگ کی عملے کی فہرست جاری کر دی۔ پنجاب الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور کی ایک میڑو پولیٹن کارپوریشن جبکہ 274 یونین کونسلیں ہوں گی ۔ اسی طرح صوبے میں […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے عوام پارلیمانی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں پارلیمنٹ کی 225 نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 تک جاری رہے گا۔ […]
این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب، 513 پولنگ اسٹیشنوں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج، مسلم لیگ ن کے بابر نواز نے 1 لاکھ 37 ہزار 2 سو 19 ووٹ حاصل کئے، پی ٹی آئی کے عامر زمان نے 90 ہزار 6 سو 98 ووٹ لئے، غیر سرکاری نتائج۔
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور بے ضا بطگیوں کی شکایات پرالیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے فیصلے کے مطابق 353 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ آج(جمعرات کو) فوج کی نگرانی میں ہو گی۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کے پی کیساتھ مشاورت کے بعد ان پولنگ اسٹیشنوں پر فوج […]
گوجرانوالا (جیوڈیسک) پی پی 97 کے 33 پولنگ سٹیشنوں پر نتائج ہو گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ناصر چیمہ 10405 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ (ن) لیگ کے اشرف وڑائچ 9966 ووٹ لے سکے ہیں۔ پی پی 97 کے 119 پولنگ سٹیشنوں پر پی ٹی آئی […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے جو شام 5 بجے تک کسی وقفہ کے بغیر جاری رہے گی۔ الیکشن ٹریبونل کے حکم پر گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ 33پولنگ اسٹیشنز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارم 15 موصول ہونے کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ کمیشن کو اب تک قومی اسمبلی کے 249، سندھ کے 108، کے پی کے95، بلوچستان کے 38 حلقوں کے فارم […]
سکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، 24 نشستوں پر 271 امیدوار مدمقابل ہیں، چھ لاکھ سے زائد ووٹرر حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران پولنگ جاری ہے ، سیکیورٹی انتظامات کا انتہائی سخت بنایا گیا ہے جبکہ فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔گلگت بلتستان […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ جاری ہے جس میں 5 کروڑ 37 لاکھ سے زائد رائے دہندگان صدر رجب طیب اردگان اور ان کی جماعت کے مسقبل کا فیصلہ کریں گے۔ ترکی کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے 81 صوبوں میں پارلیمنٹ کی 550 نشستوں پر 20 سیاسی جماعتوں کے […]
گلگلت (جیوڈیسک) قدرتی حسن سے مالا مال اور 18 لاکھ آبادی والے گلگت بلتستان کو سات اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ان اضلاع میں استور، دیامر، گانچھے، غذر، گلگت، ہنزہ نگر اور سکردو شامل ہیں۔ 2009 میں ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے شمالی علاقہ جات یعنی گلگت بلتستان کو صوبائی طرز حکومت کے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں دس سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میلہ سج گیا، پولنگ کا عمل جاری ہے، ایک کروڑ 31 لاکھ سے زائد ووٹرز چوراسی ہزار چارسو بیس امیدواروں کو اپنا نمائندہ منتخب کریں گے، الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ جن حلقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے نہ دیا گیا وہاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز سے متعلق فارم پندرہ کی نقول موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن کو کل 69 ہزار 630 پولنگ سٹیشنز میں 21 ہزار 819 کے فارم 15 کا ریکارڈ موصول ہو گئے ہیں۔ جن میں سے فاٹا کے 1107 پولنگ سٹیشنزمیں سے 88 جبکہ پنجاب کے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے اعظم خان ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ کا عمل شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ اس نشست پر تحریک […]
لوئر دیر (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لوئر دیر سے خیبر پختونخوا کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات دو بجے تک جاری رہے گی، ساڑھے چار کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عام انتخابات میں تقریباَ جنرل الیکشن میں کنزرویٹو اور لیبر دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں، کنزرویٹو کی جانب […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں دارالعوام کی 650 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں لیبر اور کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے جب کہ دارالعوام کی 650 میں سے 326 نشستیں لینے والی جماعت تنہا حکومت بنانے کی اہل ہو گی۔ برطانوی انتخابات […]
لوئر دیر (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لوئر دیر سے خیبر پختونخوا کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے این اے 122 کے حوالے سے اپنی رپورٹ مکمل کر لی جو چند روز میں پیش کر دی جائے گی۔ چوبیس حلقوں میں الیکٹورل رول ہی نہیں […]
گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز آل پاکستان فیڈریشن آف یونائٹڈ ٹریڈ یونینز کی الحاقی یونین اتحاد ورکرز یونین آف ووڈ ورکنگ سروس سنٹر گجرات ریفرنڈم میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ یاد رہے کہ یہ یونین گزشتہ 18 سال سے متواتر ریفرنڈم جیت رہی ہے۔ یفرنڈم میں شاندار کامیابی کے بعد اتحاد ورکنگ یونین کے […]