پارٹی کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: بلاول بھٹو

پارٹی کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج لیاری میں نامعلوم افراد نے پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیدار اور مقامی کونسلر نذیر بلوچ کو قتل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز بھی پولیس اہلکاروں اور پی پی کارکن خالق بلوچ پر حملہ کیا گیا۔ ان کا […]

.....................................................

عراق: بعقوبہ میں چیک پوسٹ پر خودکش کار بم دھماکہ، 7 پولیس اہلکاروں سمیت 10 ہلاک

عراق: بعقوبہ میں چیک پوسٹ پر خودکش کار بم دھماکہ، 7 پولیس اہلکاروں سمیت 10 ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر بعقوبہ میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش کار بم دھماکے میں سات اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ بعقوبہ شورش زدہ صوبے دیالہ کا دارالحکومت ہے۔

.....................................................

فیصل آباد : کھانے کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، 4 افراد زخمی

فیصل آباد : کھانے کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، 4 افراد زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مبینہ طور پر نشے میں دھت پولیس اہلکاروں نے، باربی کیو کی دکان پر کھانے کے پیسے مانگنے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے دکان مالک سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ستیانہ روڈ پر واقع باربی کیو شاپ کے مالک کا کہنا ہے، کہ پولیس […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: 200 پولیس اہلکاروں نے چھٹی نہ ملنے پر بھوک ہڑتال شروع کر دی

مقبوضہ کشمیر: 200 پولیس اہلکاروں نے چھٹی نہ ملنے پر بھوک ہڑتال شروع کر دی

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع اودھمپور کے ایک ٹریننگ سنٹر میں تربیت حاصل کرنے والے 200 بھارتی پولیس اہلکاروں نے چھٹی نہ ملنے پر احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق راجوڑی اور مقبوضہ کشمیر میں ضلع اودھمپور کے ایک ٹریننگ سنٹر میں تربیت حاصل کرنے والے 200 بھارتی پولیس اہلکاروں نے […]

.....................................................

اسلام آباد: چوہدری نثار نے تمام پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا

اسلام آباد: چوہدری نثار نے تمام پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے تمام پولیس اہلکاروں کو آج رات دس بجے طلب کر لیا ہے۔ تمام پولیس اہلکار منگل کو رات دس بجے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں جمع ہوں گے، جہاں وزیرداخلہ چوہدری نثار ان سے خطاب کریں گے۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسلام آباد […]

.....................................................

عوامی تحریک کے کارکنوں نے 19 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا رکھا ہے

عوامی تحریک کے کارکنوں نے 19 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا رکھا ہے

اٹک، جہلم، چکوال میں عوامی تحریک کے کارکنوں نے 19 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔

.....................................................

لاہور: عوامی تحریک انتظامیہ نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا

لاہور: عوامی تحریک انتظامیہ نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا

لاہور: عوامی تحریک انتظامیہ نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔ پولیس اہل کاروں اسلحہ بھی واپس کر دیا گیا ہے، رحیق عباسی۔

.....................................................

چمن کے مال روڈ پر دھماکا، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

چمن کے مال روڈ پر دھماکا، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

چمن کے مال روڈ پر دھماکا، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی، دھماکے سے معتدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع

.....................................................

کراچی آپریشن، جنوری سے ابتک 92 پولیس اہلکاروں کی شہادت

کراچی آپریشن، جنوری سے ابتک 92 پولیس اہلکاروں کی شہادت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں رواں سال جنوری سے ابتک 92 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں،جبکہ دہشت گردوں کےخاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں جب دہشت گرودں نے قانون کو چیلنج کیا اور اغواء براَئے تاوان کی وارداتیں بڑھنے لگیں تو آپریشن کا فیصلہ […]

.....................................................

افغانستان: آٹھ پولیس اہلکاروں کے سر قلم

افغانستان: آٹھ پولیس اہلکاروں کے سر قلم

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ ذابل میں عسکریت پسندوں نے 8 پولیس اہلکاروں کے سر قلم کر دیئے ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں سولہ پولیس اہلکاروں ہلاک کیا گیا، جن میں سے آٹھ کے سر قلم کردئیے گئے ہیں۔ صوبہ ذابل کے نائب گورنر […]

.....................................................

لاہور: پولیس اہلکاروں نے پردیسیوں کو لوٹ لیا

لاہور: پولیس اہلکاروں نے پردیسیوں کو لوٹ لیا

لاہور (جیوڈیسک) 4 پولیس اہلکاروں نے پردیسیوں کو لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق لڈن ضلع وہاڑی کا رہائشی محمد ندیم اپنی بھاوج کے ساتھ اپنے بھائی محمد اشرف کو ملنے کے لیے لاہور آ رہا تھا کہ مانگا بائی پاس پر ان کی بس خراب ہو گئی وہ دوسری بس کا انتظار کر رہے تھے کہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی جلسے کی سکیورٹی، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کے انتظامات کو سراہا

پی ٹی آئی جلسے کی سکیورٹی، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کے انتظامات کو سراہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آ باد آ فتا ب احمد چیمہ نے 11 مئی کے موقع پر تحریک انصاف کے جانب سے منعقد کی گئی ریلی و جلسے کے سکیو ر ٹی انتظاما ت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے۔ تمام پولیس ملازمین اور افسران اور دیگر اداروں جنہوں نے سکیورٹی انتظامات میں پولیس […]

.....................................................

آئی جی کی اسلام آباد پولیس اہلکاروں کو انعامی رقم کی واپسی کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

آئی جی کی اسلام آباد پولیس اہلکاروں کو انعامی رقم کی واپسی کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد کے دورہ اسلام آباد پر بہترین سیکورٹی ڈیوٹی انجام دینے پر پولیس اہلکاروں کو ملنے والی انعامی رقم کی واپسی کیلیے آج کی ڈیڈ لائن، اعلیٰ افسران کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد اہلکار تشویش میں مبتلا ہو گئے۔ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع […]

.....................................................

بھارت میں ماؤ باغیوں نے حملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

بھارت میں ماؤ باغیوں نے حملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے سب انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ماؤ باغیوں نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتی وادا کے علاقے شیم گری […]

.....................................................

کراچی: چمن کے تاجروں کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سزائے موت کا حکم

کراچی: چمن کے تاجروں کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سزائے موت کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چمن کے تاجروں کے قتل میں ملوث پانچ پولیس اہلکاروں کو 4،4 بار سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ 31 دسمبر 2008 کو کراچی کے علاقے خالد بن ولید روڈ پر جعلی پولیس مقابلے میں 4 تاجروں کو پولیس اہلکاروں ایس ایچ او اینٹی کار […]

.....................................................

گجرات: اغواء ہونے والی طلبہ پولیس اہلکاروں کے چنگل میں پھنس گئی

گجرات: اغواء ہونے والی طلبہ پولیس اہلکاروں کے چنگل میں پھنس گئی

گجرات (جیوڈیسک) گجرات سے اغواء ہونے والی سترہ سالہ طلبہ کلثوم ملتان میں پولیس اہلکاروں کے چنگل میں پھنس گئی۔ گجرات پولیس نے پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ نواحی علاقے دھیرکے کے رہائشی ظفراللہ کی سترہ سالہ بیٹی کلثوم بی بی دسمبر کی صبح گھر سے […]

.....................................................

کراچی: پولیس اہلکاروں کی ہلاکت، ملزمان کی گرفتاری پر 50 لاکھ کا انعام

کراچی: پولیس اہلکاروں کی ہلاکت، ملزمان کی گرفتاری پر 50 لاکھ کا انعام

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے گزشتہ روز لانڈھی میں پولیس موبائلوں پر دستی بم حملے اور فائرنگ کر کے پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ لانڈھی میں […]

.....................................................

راولپنڈی: امام بارگاہ کے باہر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 جاں بحق

راولپنڈی: امام بارگاہ کے باہر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں امام بارگاہ کے باہر ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں کی ایک امام بارگاہ کے باہر تعینات پولیس اہلکاروں پر نام معلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا […]

.....................................................

ملتان میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہونا شروع ہو گئی

ملتان میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہونا شروع ہو گئی

ملتان (جییوڈیسک) ملتان میں دو گروپوں میں کشیدگی کے بعد امن و امان کی صورتحال بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے۔ لیکن اب بھی حساس علاقوں میں پاک فوج کے دستوں کا گشت جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ملتان میں ہفتے کی صبح، دو گروپوں […]

.....................................................

پشاور : پولیس اہلکاروں کا قتل، انصار المجاہدین نے ذمہ داری قبول کر لی

پشاور : پولیس اہلکاروں کا قتل، انصار المجاہدین نے ذمہ داری قبول کر لی

پشاور (جیوڈیسک) جہادی تنظیم انصار المجاہدین نے پشاورکے علاقے دلہ زاک روڈ پر پولیس کے چار اہلکاروں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ انصار المجاہدین کے ترجمان ابوبصیر نے نامعلوم مقام سے فون پر ذرائع کو بتایا کہ گزشتہ رات پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر پولیس ناکہ پر انصارالمجاہدین کے […]

.....................................................

پشاور: شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

پشاور: شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دلہ زاک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے چاروں پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی، پولیس کے دستے نے شہید ہونے والے اہل کاروں کی میتوں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور الوداعی سلامی پیش کی۔ نماز جنازہ میں سی سی […]

.....................................................

کوئٹہ : تھانے پر دستی بم حملے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی

کوئٹہ : تھانے پر دستی بم حملے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تھانے پر دستی بم حملے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کولپو سبی روڈ پر واقع نیو سریاب تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 4 پولیس اہلکار بھی […]

.....................................................

اسلام آباد : ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد گرفتار

اسلام آباد : ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی آر میں نامزد 3 ملزمان بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترنول میں پولیس کارروائی کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کے بعد 2 پولیس اہلکاروں […]

.....................................................

رواں سال شہر میں 119 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا،ایڈیشنل آئی جی کراچی

رواں سال شہر میں 119 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا،ایڈیشنل آئی جی کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ رواں سال شہر میں ایک سو انیس پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا، کراچی کے نوگو ایریاز کو ختم کرنے کے لیے کافی حد تک کارروائی کی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................
Page 3 of 41234