ایک پولیس اہلکار معذور افراد کی گاڑی کو دھکا لگا رہا ہے

ایک پولیس اہلکار معذور افراد کی گاڑی کو دھکا لگا رہا ہے

فیصل آباد موٹروے چیک پوسٹ میں ایک پولیس اہلکار معذور افراد کی گاڑی کو دھکا لگا رہا ہے۔

.....................................................

بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ماؤ باغیوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک

بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ماؤ باغیوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ماؤ باغیوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے پالامو ضلع میں پولیس اہلکاروں سے بھری گاڑی زمین میں نصب دھماکہ خیزمواد کے پھٹنے کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ دھماکے […]

.....................................................

پولیس چوکی ٹنڈومیر علی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

پولیس چوکی ٹنڈومیر علی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

خیرپور: پولیس چوکی ٹنڈومیر علی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی، ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار، پولیس۔

.....................................................

کراچی: دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، 9 ملزمان گرفتار

کراچی: دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، 9 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) سعید آباد تھانے کی حدود بلدیہ نمبر 12 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سلیم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا اہلکار سادہ لباس میں ملبوس تھا۔ بلال کالونی میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے […]

.....................................................

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) سریاب روڈ پر پولی ٹیکنک کالج کے قریب پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود دو سپاہی سیف اللہ اور عبدالعزیز موقع پر شہید ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں […]

.....................................................

چارسدہ : معمولی جھگڑے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

چارسدہ : معمولی جھگڑے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) معمولی جھگڑے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے، ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غریب آباد میں پولیس اہلکار ابراہیم کا صبح اپنے محلہ دار باپ بیٹے سے دیوار کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔ دونوں باپ بیٹا دکان پر بیٹھے تھے تو […]

.....................................................

بہاولپور: خواتین پولنگ اسٹیشن میں مرد پولیس اہلکار کا ووٹ

بہاولپور: خواتین پولنگ اسٹیشن میں مرد پولیس اہلکار کا ووٹ

بہاول پور (جیوڈیسک) یونین کونسل 6 جھانگی والا میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں مرد پولیس اہلکار پر ووٹ کاسٹ کرنے کا الزام ہے۔ صورت حال کے خلاف خواتین نے شور شرابہ و احتجاج کیااور نعرے بازی بھی کی۔ شور کرنے والی خواتین ووٹرز کو پولیس اہلکار نے خاموش کرانے کی بھی کوشش کی۔

.....................................................

امریکا میں سیاہ فام جوان کو قتل کرنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد

امریکا میں سیاہ فام جوان کو قتل کرنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے سیاہ فام نوجوان کو بے دردی سے قتل کرنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد کردی ہے جب کہ قتل کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد شہر میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے شکاگو […]

.....................................................

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

چلاس: مبینہ پولیس مقابلہ، ملزموں سے مقابلے میں 7 پولیس اہلکار زخمی

چلاس: مبینہ پولیس مقابلہ، ملزموں سے مقابلے میں 7 پولیس اہلکار زخمی

چلاس: دیامر کے علاقے تانگیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزموں سے مقابلے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری۔

.....................................................

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، ایک شخص زخمی، جاں بحق پولیس اہلکار ساجد ہے، پولیس۔

.....................................................

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے آج بھی حیدری میں 2 پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس سے دونوں اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے 2 پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی […]

.....................................................

ٹانک: اشتہاری ڈاکوؤں سے مقابلہ 3 پولیس اہلکار شہید

ٹانک: اشتہاری ڈاکوؤں سے مقابلہ 3 پولیس اہلکار شہید

ٹانک (جیوڈیسک) اشتہاری ڈاکوؤں سے مقابلہ میں تین پولیس اہلکار شہید اور ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 اشتہاری ڈاکو بھی مارے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک رسول شاہ کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقہ عمراڈہ کے قریب اشتہاری بخت جمال کے ساتھ مقابلہ اس وقت […]

.....................................................

کراچی کے علاقے ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران خود کش دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران خود کش دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ملیر کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ملیر کی رفاہ عام سوسائٹی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن […]

.....................................................

مردان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان (جیوڈیسک) پار ہوتی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ اسپیشل ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار ذبیر اور ولید مردان کے علاقے ایران آباد پارہوتی پہنچے تو نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو […]

.....................................................

کراچی: ناظم آباد 4 نمبر پولیس اہلکار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار

کراچی: ناظم آباد 4 نمبر پولیس اہلکار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار

کراچی: ناظم آباد 4 نمبر پولیس اہلکار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار، ڈی ایس پی ناظم آباد، پولیس اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل محمد امین کے نام سے ہوئی، ڈی ایس پی ناظم آباد۔

.....................................................

نیپال: مجوزہ قانون کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں سے جھڑپیں، 8 پولیس اہلکار ہلاک

نیپال: مجوزہ قانون کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں سے جھڑپیں، 8 پولیس اہلکار ہلاک

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں مظاہرین سے جھڑپوں میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مغربی علاقے میں نئے مجوزہ قانون کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر تشدد ہنگاموں میں تبدیل ہونے سے جھڑپیں ہوئیں۔

.....................................................

کراچی:لیاقت آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ ،پولیس اہلکار شدید زخمی

کراچی:لیاقت آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ ،پولیس اہلکار شدید زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گشت کےدوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار مقصود شدید زخمی ہو گیا۔ جسے تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آبادنیرنگ سینما کے قریب زخمی ہونے والے پولیس اہلکار مقصود سُپرمارکیٹ تھانے میں تعینات ہے۔ اہلکار مقصود اپنے ساتھی کے ہمراہ […]

.....................................................

لاہور : گجر پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 پولیس اہلکار زخمی

لاہور : گجر پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 پولیس اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) گجر پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، جبکہ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گجر پورہ کے علاقے میں موٹر سائیکل پر 2مشکوک افراد کو محافظ فورس کے اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی، جس پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے […]

.....................................................

افغانستان : طالبان کا حملہ، پندرہ پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان : طالبان کا حملہ، پندرہ پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع موسیٰ قلعہ میں پولیس رپورٹ میں ملبوس طالبان نے حملہ کر کے 15 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی کر دیئے افغان میڈیا نے رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان نے صوبہ قندوز کے 60 دیہات پر قبضہ کر لیا دریں اثناء صوبے غزنی میں نامعلوم افراد […]

.....................................................

کراچی: کورنگی زمان ٹائون میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید

کراچی: کورنگی زمان ٹائون میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید

کراچی: کورنگی زمان ٹائون میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید۔

.....................................................

کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی چوک میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی چوک میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) گوالمنڈی چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دہشتگردی واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انھیں طبی […]

.....................................................

کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس ،پولیس اہلکار بطور سرکاری گواہ پیش

کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس ،پولیس اہلکار بطور سرکاری گواہ پیش

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت میں ایک پولیس اہلکار بطور سرکاری گواہ پیش ہوا۔ عدالت میں نواب اکبر بگٹی کےزیراستعمال اشیا بھی پیش کی گئیں ،بگٹی قتل کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ عدالت میں پولیس اہلکار راجہ عبدالعزیزبطور […]

.....................................................

ٹیکساس: نوجوانوں سے بدسلوکی، سفید فام پولیس اہلکار معطل

ٹیکساس: نوجوانوں سے بدسلوکی، سفید فام پولیس اہلکار معطل

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں نوجوانوں کے گروپ سے بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایک سفید فام پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔ گروپ میں زیادہ تر سیاہ فام نوجوان شامل تھے جو ایک سوئمنگ پول کے نزدیک جمع تھے۔ ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو دو لڑکوں پر پسٹل تانے دیکھا […]

.....................................................