پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے یرغمال بنائے گئے دس سے زائد افراد کو بازیاب کروا لیا

پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے یرغمال بنائے گئے دس سے زائد افراد کو بازیاب کروا لیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ خسڑے بائی پاس کے قریب ڈاکو ناکہ پر بہادر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے سمیت یرغمال بنائے گئے دس سے زائد افراد کو بازیاب کروا لیا۔ ایک ڈاکو موقعہ پر ہلاک، دوسرا شدید زخمی۔۔پولیس تھانہ گلیانہ گجرات میں تعینات احمد نگر چٹھہ کا رہائشی کانسٹیبل زین […]

.....................................................

نیویارک کے چرچ میں قتل ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی آخری رسومات

نیویارک کے چرچ میں قتل ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی آخری رسومات

نیویارک (جیوڈیسک) قتل ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ چرچ میں تقریب کے دوران نائب صدر جوئے بائیڈن‘ پولیس افسروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر بائیڈن نے کہا نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی بہترین رہی اور یہ پولیس کے محکمہ میں ایک اعلیٰ ڈیپارٹمنٹ […]

.....................................................

بونیر میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

بونیر میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

بونیر (جیوڈیسک) المکی پہاڑی میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بونیر میں المکی پہاڑی پر نامعلوم افراد نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 […]

.....................................................

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق شالکوٹ تھانے کی حدود ہزار گنجی کی حدود میں موٹرساِئیکل پر گشت کرنے والے دو اہلکار حوالدار ظہور احمد اور سپاہی اور میر دل ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے کہ ان پر دو نامعلوم موٹرساِئیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے ایک اہلکار موقع پر جاں بحق […]

.....................................................

امریکا میں قاتل پولیس اہلکار کا استعفیٰ بھی غصہ ٹھنڈا نہ کرسکا، شہریوں کا احتجاج جاری

امریکا میں قاتل پولیس اہلکار کا استعفیٰ بھی غصہ ٹھنڈا نہ کرسکا، شہریوں کا احتجاج جاری

فرگوسن (جیوڈیسک) امریکی ریاست مسوری کے علاقے فرگوسن میں جھڑپوں اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ امریکی ریاست مسوری میں مظاہرین کا احتجاج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ سیاہ فام نوجوان کے قتل پر مظاہرین نے دوسری جیوری بنانے کا مطالبہ کیا تھا جسے گورنر نے مسترد کر دیا جس کے بعد ریاست میزوری میں […]

.....................................................

کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں، سیکریٹری داخلہ سندھ کا اعتراف

کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں، سیکریٹری داخلہ سندھ کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ سندھ نیاز عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں۔ سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی نے کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز میں فرانزک لیبارٹری کا دورہ کیا۔ اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کی، اس […]

.....................................................

حیدر آباد: پولیس اہلکار نے پیسوں سے بھرا بیگ پولیس اسٹیشن میں جمع کرا دیا

حیدر آباد: پولیس اہلکار نے پیسوں سے بھرا بیگ پولیس اسٹیشن میں جمع کرا دیا

حیدر آباد (جیوڈیسک) کراکرم ایکسپریس گزشتہ رات کراچی سے لاہور جا رہی تھی جھنگ شاہی کے مقام پر حوالدار رمضان نے ایک لاوارث بیگ گاڑی میں دیکھا اور لوگوں سے پوچھا مگر کوئی دعوے دار سامنے نہ آیا لہذا بیگ کو حیدرآباد ریلوے پولیس اسٹیشن میں جمع کرا دیا۔ رمضان نے بیگ کو چیک کیا […]

.....................................................

کراچی: اغوا کے بعد رقم وصول کرنے کے الزام میں تین پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: اغوا کے بعد رقم وصول کرنے کے الزام میں تین پولیس اہلکار گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) سی آئی ڈی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ پولیس کے افسران و اہلکار شہریوں کو اغوا کر کے سی آئی ڈی کے نام پر تاوان طلب کر رہے ہیں جس پر سی آئی ڈی کی ایک ٹیم نے دو مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ضلع سینٹرل میں تعینات سب انسپکٹر، ضلع […]

.....................................................

صوبہ لوگر میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک

صوبہ لوگر میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے جنوب مشرقی صوبے لوگر کے ضلع برکئی ہراک میں طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے میں مزید 6 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اس واقعہ کے ایک روز بعد پیش آیا ہے جس میں 22 فوجی اور پولیس اہلکار مارے گئے تھے اور […]

.....................................................

جس گھر سے سرنگ ملی وہ پولیس اہلکار نے 4 ماہ قبل بیچ دیا تھا، منظور وسان

جس گھر سے سرنگ ملی وہ پولیس اہلکار نے 4 ماہ قبل بیچ دیا تھا، منظور وسان

جس گھر سے سرنگ ملی وہ پولیس اہلکار نے 4 ماہ قبل بیچ دیا تھا، تحقیقات کر رہے ہیں اس وقعے میں کون ملوث ہے، منظور وسان۔

.....................................................

کراچی: شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: سی ویو پر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار، گرفتار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی سٹی کورٹ میں تھی۔ پولیس۔

.....................................................

ہنگو میں پولیس اہلکار شہری کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

ہنگو میں پولیس اہلکار شہری کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں ایک پولیس اہلکار ،شہری کو بچانے کے لیے اپنی جان پر کھیل گیا۔ کنویں میں گرے شہری کو بچانے خود بھی اندر اترا لیکن کنویں میں بھری زہریلی گیس نے دونوں افراد کی جان لے لی۔ہنگو پولیس کے اس انسان دوست اہلکار کا نام نیاز محمد ہے۔جس نے ایک شہری کی […]

.....................................................

کراچی میں دھماکا، ایس ایس پی فاروق اعوان شدید زخمی

کراچی میں دھماکا، ایس ایس پی فاروق اعوان شدید زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس فیز 4 میں ایس ایس پی فاروق اعوان پر بم حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ فاروق اعوان بھی شدید زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 میں ایس ایس پی فاروق اعوان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں فاروق اعوان کی […]

.....................................................

کراچی : آج پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی : آج پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پرتشدد کاروائیوں میں کمی نہ آسکی، پرتشدد کاروائیوں میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، اورنگی ٹاوٴن میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مارا گیا۔ اورنگی ٹاون مومن آباد میں خفیہ اطلاع پرسی آئی ڈی نے چھاپہ مارا،کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، پولیس […]

.....................................................

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اکبر چوک ٹائون شپ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا، دونوں پولیس اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ اکبر چوک کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا دونوں اہلکار […]

.....................................................

افغانستان : خودکش دھماکہ، حملہ، 3 پولیس اہلکار، 4 فوجی ہلاک

افغانستان : خودکش دھماکہ، حملہ، 3 پولیس اہلکار، 4 فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں خود کش کار بم دھماکے اور طالبان کے حملے میں 3پولیس اہلکار اور 4 افغان فوجی ہلاک ہو گئے ننگر ہار کے صوبائی ترجمان سعید احمدنے بتایا کہ غنی خیل کے علاقہ میں بارود سے بھری کا ر کو پولیس کے قافلے کے قریب دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے میں […]

.....................................................

بحرین: پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں دو افراد کو پھانسی

بحرین: پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں دو افراد کو پھانسی

منامہ (جیوڈیسک) بحرین کی عدالت نے پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی اور سات کو پانچ سے دس سال قید کی سزا سنا دی، بحرین کی نظر ثانی کی عدالت نے پیر کو اپنے اجلاس میں دوافرادکو پھانسی کا حکم دیدیا جبکہ دیگر سات افراد کو پانچ سے دس […]

.....................................................

جاسوسی کے الزامات : ترکی میں مزید 25 پولیس اہلکار گرفتار

جاسوسی کے الزامات : ترکی میں مزید 25 پولیس اہلکار گرفتار

انقرہ (جیوڈیسک) پولیس کے خلاف فون ریکارڈنگ کے یہ الزامات حکومت کے خلاف بدعنوانی کے حوالے سے کی جانے والی تحقیقات کے دوران سامنے آئے ہیں جس میں مبینہ طور پر ترک وزیرِ اعظم طیب اردگان کے قریبی ساتھی شامل ہیں۔ ترکی کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ کارروائی ملک کے 13 صوبوں میں کی […]

.....................................................

افغانستان : طالبان کے حملوں میں‌ نیٹو فوجی, 3 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان : طالبان کے حملوں میں‌ نیٹو فوجی, 3 پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملوں میں ایک نیٹو فوجی اور 3 افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ سکیو رٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 137 طالبان کو ہلاک کر نے دعویٰ کیا ہے۔ مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 137 طالبان جنگجو مارے گئے جبکہ […]

.....................................................

پولیس اہلکارکو شہید کرنیوالا ڈاکووں کا گروہ گرفتار

پولیس اہلکارکو شہید کرنیوالا ڈاکووں کا گروہ گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پولیس نے فیض آباد ناکے پر فائرنگ کر کے اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل کو شہید کر نے والے ڈاکووں کے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ڈاکو ئو ں نے راولپنڈی اسلام اباد سمیت مختلف علاقوں میں متعددوارداتوں کا اعتراف کر لیا۔ اسلحہ بھی بر آمد کر لیا گیا ۔اے ایس […]

.....................................................

شہبازشریف کا سرگودھا میں جاں بحق پولیس اہلکار کے ورثا کیلئے ایک کروڑ امداد کا اعلان

شہبازشریف کا سرگودھا میں جاں بحق پولیس اہلکار کے ورثا کیلئے ایک کروڑ امداد کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھیرہ میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کے ورثا کے لے ایک کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے آج بھیرہ میں عوامی تحریک کے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے اہلکار کے ورثا کے لئے حکومت […]

.....................................................

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید، سرچ آپریشن شروع

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید، سرچ آپریشن شروع

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا، ملزموں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ سریاب روڈ کے علاقے سریاب میل ڈاک خانے کے قریب دو پولیس اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہے تھے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں […]

.....................................................

کوئٹہ: سریاب روڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

کوئٹہ: سریاب روڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

کوئٹہ: سریاب روڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق۔

.....................................................

چین: حاملہ خاتون کے قاتل پولیس اہلکار کو سزائے موت

چین: حاملہ خاتون کے قاتل پولیس اہلکار کو سزائے موت

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ایک پولیس اہلکار جس نے نشے کی حالت میں ایک حاملہ خاتون کو ہلاک اور اس کے شوہر کو زخمی کر دیا تھا کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پھانسی کی سزا پانے والا پولیس اہلکار مقتولہ خاتون اور اس کے شوہر کے ریسٹورنٹ میں داخل ہوا اور چائے کی فرمائش […]

.....................................................