کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا جبکہ جاں بحق ہونے والا نوجوان انٹر کا طالبعلم اور ٹرانسپورٹر کا بیٹا تھا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پیر کی شب پولیس مقابلے کے حوالے ترجمان کراچی پولیس اعلامیہ جاری کیا جس میں کہ ایس ایچ او نے بتایا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6 میں مبینہ مقابلہ ہوا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلے کے معاملے پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے محکمہ داخلہ سندھ کو خط دیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ علی حسن ایڈووکیٹ کے ڈرائیور عباس کے اہل خانہ کو […]
میان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان کے علاقے میان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس موبائل موقع پر پہنچ گئی۔ حکام کے مطابق پولیس موبائل کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر […]
لیاری (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا مطلوب ترین ملزم غفار ذکری، اپنے 3 سالہ بیٹے اور ساتھی چھوٹا زاہد سمیت مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپیکٹر اور 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم کے مطابق لیاری کے علاقے علی محمد […]
وزیرآباد (نامہ نگار) 76سالہ بزرگ شہری عنایت اللہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پولیس اس کے بیٹے کو جعلی پولیس مقابلہ میں پار کردے گی وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر ارباب اختیار میری مدد کرکے میرے بیٹے کو مرنے سے بچائیں۔وزیرآباد کے نواحی علاقہ نوگراں کے رہائشی بزرگ عنایت اللہ ولد خوشی محمد نے میڈیا […]
کراچی (جیوڈیسک) بقائی اسپتال کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرایس ایس پی ملیر راؤ انوار ٹیم کے ساتھ پہنچے دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہو گیا۔ مزید نفری منگوائی گئی اور پھر لاشیں گرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق مارے گئے ملزمان کا تعلق القاعدہ برصغیر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ناردرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 اغوا کار ہلاک ہو گئے جبکہ 16 سالہ مغوی لڑکے کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ملزمان نے 3 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔ چیف سی پی ایل سی زبیر حبیب کے مطابق ناردرن بائی پاس پر مبینہ اغوا کاروں کی […]
خیرپور: ناتھن شاہ میں کنڈیچکی لنک روڈ پر پولیس مقابلے کے نتیجے میں قتل اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں مطلوب وحید چانڈیو نامی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ بہی برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزم کو خیرپور ناتھن شاہ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقےلیاری چاکیواڑہ میں پولیس مقابلہ میں گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ بلال عرف بھایا ہلاک ہو گیا۔ بلال عرف بھایا قتل کی 40 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔ دوسری جانب نیو کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے جعلی میجر سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں گزشتہ روز ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا ہے اور پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے لڑکے کی شناخت سید عتیق کے نام سے ہوئی ہے۔ سید عتیق رینجرز کالج میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم تھا اور اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا […]
ملتان (جیوڈیسک) سمیجہ آباد کے قریب جیولرز کی دوکان پر چند روز قبل ڈکیٹی کرنے والے ملزم عبد الرحمن عرف مانی کو پولیس ساتھیوں اور سامان کی نشاندہی کے لئے لے جا رہی تھی کہ ڈاکو کے ساتھیوں نے اسے پولیس حراست سے چھڑانے کے لئے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ جس کی زد […]
قصور (جیوڈیسک) ڈی پی او کے مطابق 5 ڈاکو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر جا رہے تھے کہ قصور کے نواحی علاقے منڈی عثمان والا میں پولیس ناکے پر روکا گیا۔ ڈاکوؤں نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ 3 ڈاکو […]
خیرپور : ناتھن شاہ کے قریب سیتا روڈ کے کچے کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ۔ بچھو گینگ کا اہم کمانڈر دلبر عرف دلو چانڈیو ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے ڈاکو کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بہی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو پر 10 لاکھ روپے کا انعام مقرر […]
حویلی لکھا (اردو پوائینٹ) مبینہ پولیس مقابلہ میں جیل سے فرار ہونے والا خطر ناک اشتہاری،، پار،،تنویر عرف تنی اور اُس کا ساتھی علاقہ میں دہشت کی علامت بنے ہوئے تھے، خفیہ اطلاع پے پولیس نے چھاپہ مارا تو فائرنگ کے تبادلہ میں دونوں ڈاکو ہلاک،ایلیٹ فورس کا ایک جوان بھی زخمی۔مقامی پولیس نے کچھ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں محکمۂ انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک کارروائی میں سات مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لاہور سے صحافی عبدالناصر کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب میں شیخوپورہ […]
دادو: دادو میں پولیس مقابلہ۔ دو بڑے خطرناک ڈاکو گرفتار۔ اسلحہ بہی برآمد کرلیا گیا۔ دونوں ڈاکو 25 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔ دادو میں 14 شہید لنک روڈ پر پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں چوری اور ڈکیتی سمیت 25سے زائد مقدمات میں مطلوب 2بڑے خطرناک ڈاکو ں کو گرفتار کر لیا […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) پولیس کی بھاری نفری نے دریائے سندھ کے کنارے بلالی جاکھا کی کمین گاہ پر چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں جاکھا گینگ کے سرغنہ بلالی جاکھا اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ بلالی جاکھا کچے کے علاقے میں آرمی آپریشن کے دوران وہا ں سے […]
کراچی (جیوڈیسک) سپرہائی وے کے قریب واقع فقیرا گوٹھ میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سپرہائی وے پر واقع فقیرا گوٹھ میں کارروائی کی جس کے دوران دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے تاہم […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی چھوٹو گینگ سے پولیس مقابلہ آج بیسویں روز میں داخل ہو گیا ہے اس سلسلے میں مختلف خبریں گردش میں ہیں چھوٹو مارا گیا ہے؟ پکڑا گیا ہے؟ یا ہتھیار ڈال دیے ہیں بحرحال ابھی کوئی مصدقہ خبر نہیں ملی البتہ بلوچستان سے پنجاب میں داخل ہونے والا ایک ٹرک […]
قصور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت راشد عرف راشو کے نام سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو 14 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔ دوسری جانب لواحقین کا کہنا ہے کہ ارشد 10 سال قبل ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ہوا تھا۔ سزا کاٹنے کے بعد شرافت کی زندگی […]
کراچی (جیوڈیسک) منگھوپیر میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد کالعدم تنظیم کے3 دہشتگردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزموں سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان تخریب کاری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ محمود آباد میں پولیس نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائد آباد میں سی ٹی ڈی پولیس سے مقابلے میں القاعدہ برصغیر کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔ کورنگی میں پولیس مقابلے کے دوران ملزم زخمی حالت میں گرفتار ، لیاقت آباد سے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے علاقے قائد آباد میں حساس ادارے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سچل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی سے تھا […]