لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایکذ ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقہ ہلوکی میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں […]

.....................................................

نواب شاہ میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

نواب شاہ میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) 7 سالہ بچی سے زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم عمران بھٹی نے 2 روز قبل تھانہ بی سیکشن کے علاقے سیدہ آباد میں بچی کو عید گاہ کے قریب زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا، […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں گینگ وار کا مبینہ ملزم ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں گینگ وار کا مبینہ ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کھارادر میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا ایک مبینہ ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پھول چوک کے قریب لیاری گینگ وار کے ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مقابلے میں ملزم مارا گیا۔ جس کے قبضے سے ایک پستول اور موٹر سائیکل بھی ملی […]

.....................................................

کراچی: لسبیلہ پل پر پولیس مقابلے کے بعد 6 ملزم ندی میں کود گئے

کراچی: لسبیلہ پل پر پولیس مقابلے کے بعد 6 ملزم ندی میں کود گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد 6 ملزم ندی میں کود گئے، جن کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق لسبیلہ پل پر اسنیپ چیکنگ کے دوران 3 موٹر سائیکل پر سوار 6 افراد کو روکنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی […]

.....................................................

قبضہ گروپ کے خلاف کاروائی کیلئے اگر کوئی اقدام کیا تو پولیس مقابلے کیلئے تیار ہو جائیں۔ میاں رفاقت

لاہور : غلام مرتضیٰ باجوہ کے والدین کو قبضہ گروپ دھمکیوں کے بعد ضلع سیالکوٹ تھانہ صدر پسرور کے اے ایس آئی میاں رفاقت نے مقدمہ درج کرنے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبضہ گروپ کے خلاف کاروائی کیلئے اگر کوئی اقدام کیا تو پولیس مقابلے کیلئے تیار ہو جائیں۔ یاد رہے کہ اے […]

.....................................................

اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ (جیوڈیسک) حیدر ٹاؤن خان کالونی میں لوٹ مار کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے قریبی گھر میں چھپ کر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ خاتون سمیت دو ملزموں کو گرفتار بھی کر لیا گیا تاہم اشتہاری مصطفی کالی اپنے ساتھی سمیت فرار ہو گیا۔ […]

.....................................................

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر عمران شوکت کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کے قبضے […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر فضل الرحمٰن ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ادھر گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خطرناک ٹارگٹ کلر عدنان کو گرفتار کرکے […]

.....................................................

کراچی: حوالات سے فرار ہونے والے 2 ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: حوالات سے فرار ہونے والے 2 ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے موچکو تھانے کی حوالات سےفرارہونےوالے کالعدم تنظیم کے دو ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ پولیس کےمطابق کالعدم تنظیم کے دو ملزم عبداللہ عرف مختار اور حامد عرف پہلوان تھانے کا لاک اپ توڑ کر فرار ہو گئے۔ ملزموں کی گرفتاری کے لئے پولیس نے اطراف کے علاقوں […]

.....................................................

فیصل آباد : 2 مبینہ ڈاکو فرار کےچند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد : 2 مبینہ ڈاکو فرار کےچند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس کی حراست سے چھڑ ائے جانے والے دو مبینہ ڈاکو چند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلا ک ہو گئے۔ پولیس پارٹی نے مکوآنہ سے بائی پاس روڈ کی طرف لنک روڈ پر مشکوک افراد کو روکا تو انہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

احمدپورسیال : چھوٹو گینگ کا ڈاکو اسحاق چٹانی پولیس مقابلے میں ہلاک

احمدپورسیال : چھوٹو گینگ کا ڈاکو اسحاق چٹانی پولیس مقابلے میں ہلاک

احمدپور سیال (جیوڈیسک) احمد پور سیال میں پولیس مقابلے کے دوران چھوٹو گینگ کا ڈاکو اسحاق عرف چٹانی مارا گیا۔ پولیس نے نواحی علاقے پیر عبدالرحمان میں ڈاکوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، چھوٹو ڈکیٹ گینگ نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ دونوں جانب سے چار گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ […]

.....................................................

کراچی : پولیس مقابلے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس مقابلے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے مقابلے میں چار مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور بارود سے بھری کار پکڑ لی، مقابلے میں دو کانسٹیبل زخمی ہو گئے۔ حب ریور روڈ پر لکی پہاڑی کے قریب سی آئی ڈی پولیس نے ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا، کار […]

.....................................................

کراچی: مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی

کراچی: مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ہاکس بے میں مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی ہے، دونوں گلبہار کے رہائشی تھے، ہلاک ہونے و الے محمد مستقیم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ انھیں کئی روز قبل حراست میں لیے جانے کے بعد جعلی مقابلے میں ہلاک کردیا گیا۔ کراچی پولیس […]

.....................................................

سفاری پارک پولیس مقابلے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔ متحدہ رابطہ کمیٹی

سفاری پارک پولیس مقابلے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔ متحدہ رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ بااثر شخصیات کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کی کھلی سرپرستی کی جارہی ہے اور پولیس افسران و اہلکاروں کو شہید و زخمی کرنے والے دہشت گردوں کو بے گناہ قراردیا جارہا ہے۔ اگر وفاقی حکومت ،سانحہ سفاری پارک میں ملوث دہشت گردوں کو بے […]

.....................................................

گوجرانوالہ : پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گوجرانوالہ : پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مو ٹر سا ئیکل چھین کر فرار ہونے والے تین ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے جبکہ انکے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ ایمن آباد کے علا قہ تاج چوک سے 5 ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے تعاقب کر کے ڈاکوں کو سینسرہ […]

.....................................................

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایک فرار ہوگیا۔ سی آئی اے نوان کوٹ پولیس نے شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے بند روڈ پر تین موٹر سائیکل سوار افراد کو روکنے کی کوشش کی۔ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں دو […]

.....................................................

پی پی کے جلسے میں فائرنگ کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پی پی کے جلسے میں فائرنگ کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پیپلز پارٹی کے خیبر پور جلسے میں فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عزیزاللہ کو اس کے ساتھیوں نے تھانے سے چھڑانے کی کوشش کی تھی پولیس نے جوابی کاروائی کی تو ملزم مارا گیا۔ واضح رہے کہ خیبر پور میں وزیر […]

.....................................................

لاہور :پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ملزمان کی شناخت ہوگئی

لاہور :پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ملزمان کی شناخت ہوگئی

لاہور میں 4 روز قبل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیو الے دونوں ملزمان کی شناخت ہو گئی ۔پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ہونے و الے دونوں ملزم سگے بھائی وسیم اور علی ہیں جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے بنگلہ گوگیرہ سے ہے اور دونوں ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے […]

.....................................................

پنجاب میں مبینہ پولیس مقابلے،3ڈاکووں اورایک ملزم ہلاک

پنجاب میں مبینہ پولیس مقابلے،3ڈاکووں اورایک ملزم ہلاک

فیصل آباد/وہاڑی/لاہورفیصل آباد،وہاڑی اور لاہور میں مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکووں سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔وہاڑی پولیس کے مطابق چوکی پل 100کے قریب تین ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ڈاکووں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی ،جوابی فائرنگ میں دو ڈاکو مارے گئے اورایک فرار […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں پولیس اہلکاروں پر پیٹرول بم حملہ،3اہلکار زخمی

کراچی: لیاری میں پولیس اہلکاروں پر پیٹرول بم حملہ،3اہلکار زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں گذشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد اب تک علاقے میں کشیدگی ہے لیاری کے علاقے آٹھ چوک اور لی مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ اور پیٹرول بم کے حملوں سے تین پولیس اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ وزیر داخلہ سندھ نے […]

.....................................................
Page 4 of 41234