یورپی کمیشن کا پولینڈ میں ذرائع ابلاغ سے متعلق نئے قانون پر تشویش کا اظہار

برسلز (جیوڈیسک) یورپی کمیشن نے پولینڈ میں ذرائع ابلاغ سے متعلق نئے قانون پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کے ایک ترجمان نے اس سلسلے میں پولینڈ کے دو وزراء کو خط بھی لکھے ہیں۔ پولستانی پارلیمان کی جانب سے منظور کی جانے والی حالیہ قرار داد کے مطابق آئندہ […]

.....................................................

پولینڈ : دہشت گردی کی منصوبہ بندی پر پروفیسر کو 13 برس قید

کراکوف (جیوڈیسک) پولینڈ میں ایک یونیورسٹی کے پروفیسر کو آتش گیر مادے سے بھری گاڑی پارلیمان کی عمارت سے ٹکرانے کا منصوبہ بنانے کے جرم میں 13 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 48 سالہ برونن کویثچن کو دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور دو طالب علموں کو اپنے […]

.....................................................

لندن : یورو لیگ ہاکی، سکاٹ لینڈ نے پولینڈ کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

لندن (جیوڈیسک) خواتین کے یورو لیگ ہاکی کے پانچویں اور چھٹی پوزیشن کے میچ میں سکاٹ لینڈ نے پولینڈ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا۔ پانچویں اور چھٹی پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ اور پولینڈ کی خواتین ٹیمیں میدان میں اتریں ۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم […]

.....................................................

99 فیصد یقین ہے ویلبرزگ کے قریب دفن ٹرین نازیوں کی ہے: نائب وزیر ثقافت پولینڈ

لندن (جیوڈیسک) پولینڈ کی حکومت کے نائب وزیر ثقافت کا کہنا ہے کہ ریڈار سے زمین کے اندر کی لی گئی تصاویر سامنے آنے کے بعد انھیں 99 فیصد یقین ہے دوسری جنگِ عظیم میں لاپتہ ہو جانے والی نازیوں کی ٹرین ملک کے جنوب مغربی شہر ویلبرزگ کے قریب دفن ہے۔ تصاویر میں ایک […]

.....................................................

پولینڈ میں شدید طوفان، 100کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں

وارسا (جیوڈیسک) پولینڈ شدید طوفان کی زد میں ہے، 100 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولینڈ میں طوفان سے درخت گرنے اور کار کے حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق طوفان سے 800 عمارتوں کو نقصان پہنچا […]

.....................................................

ہولوکاسٹ پر ایف بی آئی ڈائریکٹر کا متنازعہ آرٹیکل پولینڈ میں امریکی سفیر طلب

وارسا (جیوڈیسک) امریکی انٹیلی جنس ایجنسی ایف بی آئی کے سربراہ کی طرف سے جنگ عظیم دوئم میں ہولوکاسٹ کے حوالے سے متنازعہ آرٹیکل لکھنے پرپولینڈ نے امریکی سفیر کو طلب کرکے وضاحت مانگ لی۔ یہ آرٹیکل رواں ہفتے ڈائریکٹر جیمز کومی نے لکھا۔ سفیر نے معافی مانگ لی ہے۔

.....................................................

پولینڈ کے بعد آئرلینڈ نے آخری لمحے پر گول کر کے جرمنی سے فتح چھین لی

گیلزن کرشن (جیوڈیسک) کوالیفائنگ میچ جرمن شہر گیلزن کرشن میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں عالمی چیمپئن جرمن ٹیم تمام وقت ایک صفر سے جیت رہی تھی، تاہم میچ کے اختتام سے چند ثانیے قبل آئرلینڈ کے کھلاڑی جان اوشیا نے گول کر کے اس میچ کو ڈرا کر دیا۔ یاد رہے کہ چند روز […]

.....................................................

یورپی عدالت نے پولینڈ کو تشدد میں امریکا کا ساتھی قرار دے دیا

سٹراس برگ (جیوڈیسک) یورپی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ پولینڈ کی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہوئی ہے۔ 2002 اور 2003 میں وارسا حکومت نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو دو مشتبہ دہشت گردوں عبدالرحیم النصری اور ابو زبیدہ کو حراست میں رکھنے اور ان سے […]

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14 واں مرحلہ پولینڈ کے رافیل ماجکا نے جیت لیا

پیرس (جیوڈیسک) پہاڑی راستوں پرمشتمل ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14 واں مرحلہ پولینڈ کے رافیل ماجکا نے جیت لیا۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14 واں مرحلہ پہاڑی راستوں پر مشتمل تھا جس کی وجہ سے سائیکلسٹوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑاجو کہ 177 کلو میٹر پر مشتمل تھا۔ پولش […]

.....................................................

پولینڈ کے ماہرین نے پانی کی دو سو سال پرانی بوتل تلاش کرلی

وارسا(جیوڈیسک) پولینڈ کے ماہرین نے دنیا کی 200 سال پرانی ’منرل واٹر کی بوتل‘ 40 فٹ گہرے خلیج سے تلاش کرلی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بوتل 12 انچ لمبی اور سیلٹر سے بنی ہوئی ہے۔ اوردلچسپ بات یہ کہ سیلٹر جرمن برانڈ ہے جو آج بھی استعمال کیا جا تا ہے۔ یہ برانڈ انیسویں […]

.....................................................

پولینڈ میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 11 افراد ہلاک، ایک شخص بچ گیا

وارسا (جیوڈیسک) پولینڈ میں چھوٹا طیارہ کر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بچ جانے والے شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ پولینڈ ایمرجنسی سروسز کے ترجمان کے مطابق طیارے میں 12 افراد سوار تھے جب طیارہ وارسا کے جنوبی علاقہ […]

.....................................................

صدر اوباما کا پولینڈ کے جم میں ویٹ لفٹنگ کا مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما جب پولینڈ پہنچے تو انہوں نے دارالحکومت وارسا کے میریٹ ہوٹل میں قیام کیا۔ اپنے مختصر قیام کے دوران صدر اوباما حفاظتی عملے کو چکمہ دیتے ہوئے ہوٹل کے زیر انتظام ایک جِم میں چلے گئے اور آدھا گھنٹہ ویٹ لفٹنگ کے کرتب دکھاتے رہے۔ ویٹ لفٹنگ اور ورزش […]

.....................................................

وارسا: پولینڈ کے سابق صدر زیلسکی انتقال کر گئے

وارسا (جیوڈیسک) پولینڈ کے سابق صدر وومسیچ زیلسکی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق زیلسکی کی عمر 90 سال تھی۔ وہ دسمبر 2010ء میں نمونیا میں پولینڈ کے سابق صدر وومسیچ زیلسکی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق زیلسکی کی عمر 90 سال تھی۔ وہ […]

.....................................................

امریکہ اور پولینڈ کی یورپ کی سب سے بڑٰی فائرنگ رینج میں مشترکہ جنگی مشقیں

روم (جیوڈیسک) امریکا اور پولینڈ کی افواج نے بلقان میں یورپ کی سب سے بڑی فائرنگ رینج میں مشترکہ جنگی مشقیں شروع کر دیں۔ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کے لئے اٹلی کے علاقے ویسنزا میں تعینات امریکی افواج ایک ہفتہ قبل شمالی پولینڈ پہنچی تھیں جہاں وہ کئی ماہ قیام کریں گی۔ ان جنگی […]

سوچی اولمپکس: لارج ہل اسکی جمپنگ کا گولڈ میڈل پولینڈ کے نام

سوچی (جیوڈیسک) پولینڈ کے کیمل اسٹوچ نے لارج ہل اسکی جمپنگ میں گولڈ میڈل جیتا، تو الیگزینڈر ٹریٹیاکوو نے اسکلیٹن ایونٹ میں روس کے لیے پہلا طلائی تمغہ حاصل کیا، سوچی میں جاری ونٹر اولمپکس میلے میں دلکش مقابلے جاری ہیں۔ مینز لارج ہل اسکی جمپنگ فائنل میں میں پولینڈ کے کیمل اسٹوچ نے اپنی […]

.....................................................

پولینڈ کی طرف سے افغانستان سے فوجی انخلا کا عمل تیز

وارسا (جیوڈیسک) پولش وزیر دفاع تھوماش شیمونیاک کے مطابق رواں برس مئی تک افغانستان میں تعنیات پولینڈ کے فوجیوں کی تعداد محدود کر کے 500 تک کر دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ پولینڈ کے اتحادیوں کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قبل ازیں […]

.....................................................

پولینڈ: قومی دن پر فسادات، درجنوں گاڑیاں نذر آتش

پولینڈ (جیوڈیسک) پولینڈ میں قومی دن پر دارالحکومت وارسا میں فسادات پھوٹ پڑے، مظاہرین نے درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی اور روسی سفارتخانے پر ہلا بول دیا۔ وارسا میں قومی دن کے موقع پر سالانہ پریڈ جاری تھی کہ اچانک کچھ نقاب پوش افراد نے پتھراؤ شروع کر دیا۔ مظاہرین نے روسی سفارتخانے کی […]

.....................................................

پولینڈ : اسپورٹس کار ریس کے دوران شائقین سے جا ٹکرائی،17 زخمی

پولینڈ میں اسپورٹس کار ریس کے دوران شائقین پر چڑھ دوڑی۔ اس حادثے میں دو بچے سمیت سترہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولینڈ میں جاری اسپورٹس کار کے نمائشی ریس کے دوران نارویجیئن ڈرائیور کی تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ٹریک سے اتر گئی اور رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے شائقین سے جا ٹکرائی۔ صوبائی […]

.....................................................

روس میں یوم یکجہتی منایا جا رہا ہے

روس میں یوم یکجہتی منایا جا رہا ہے

روس (جیوڈیسک) روس میں آج یوم یکجہتی منایا جا رہا ہے۔سترہویں صدی میں پولینڈ اور لاٹویا نے روس میں فوجی مداخلت کی تھی۔ حملہ آوروں کو شکست دینے کی یاد میں اس دن کے منانے کا فیصلہ دو ہزار پانچ میں کیا گیا۔ صدر ولادی میر پوٹن ماسکو کے ریڈ سکوائر میں عوامی عسکری جتھوں […]

.....................................................

پولینڈ : خاتون اپنے پانچ بچوں کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

پولینڈ (جیوڈیسک) پولینڈ میں ایک خاتون کو اپنے پانچ نومولود بچوں کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی پولینڈ میں ایک پراسکیوٹر ماریہ کیودیبا نے بتایا کہ اکیالیس سالہ بیوہ خاتون بتیازی نے 1992سے 2012کے درمیان آٹھ بچوں کو جنم دیا جن میں سے اس کے دو […]

.....................................................

پولینڈ اداکارہ مارلن منرو کی نایاب تصاویر نمائش کیلئے پیش

پولینڈ (جیوڈیسک) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی گیلری میں ہالی ووڈ کی لچنڈری آنجہانی اداکارہ مارلن منرو کی نایاب اور غیر شائع شدہ تصاویر نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہیں۔ مارلن منرو کی پچاسویں برسی کے موقع پر ان کے نام سے شروع ہونے والی اس نمائش میں ان کی ساٹھ ایسی تصاویر ڈسپلے کی […]

.....................................................

یوروکپ فٹبال:انگلینڈ نے سویڈن اور فرانس نے یوکرین کو ہرا دیا

یوکرائن : (جیو ڈیسک) یوروکپ فٹبال گروپ ڈی میں انگلینڈ نے سویڈن کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ فرانس نے میزبان یوکرائن کے خلاف کے دوصفر سے کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے ہاف میں انگلینڈ نے برتری حاصل کی۔ سویڈن نے دوسرے ہاف کے آغازمیں مقابلہ برابر کردیا۔ میلبرگ نے انسٹھویں منٹ میں […]

Page 2 of 3123