انسداد پولیو مہم کا آغاز ڈی سی او ارقم طارق نے بتی چوک میں بچوں کو قطرے پلا کر کیا

انسداد پولیو مہم کا آغاز ڈی سی او ارقم طارق نے بتی چوک میں بچوں کو قطرے پلا کر کیا

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ڈی سی او ارقم طارق نے بتی چوک میں بچوں کو قطرے پلا کر کیا۔مہم کے دوران 594400 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے کُل 1164 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ڈی سی ا و ارقم طارق نے افتتاح کے بعد مختلف علاقوں […]

.....................................................

پاکستان میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پاکستان میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس مہم کے دوران ملک بھر میں پانچ سال یا اس سے کم عمر کے تقریباً تین کروڑ ستر لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائے جائیں گے۔ پاکستان میں انسداد پولیو کے مرکزی سیل کے رابطہ کار ڈاکٹر رانا صفدر نے پیر کو […]

.....................................................

پولیو کے خاتمے کے لئے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنا چاہیئے۔ چوہدری محمد علی تنویر

پولیو کے خاتمے کے لئے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنا چاہیئے۔ چوہدری محمد علی تنویر

کوٹلہ ارب علی خاں :پولیو کے خاتمے کے لئے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنا چاہیئے ۔چوہدری محمد علی تنویر۔پولیومہم کے آغاز سے پہلے انچارج کمپین انورطاہر اور نیوٹریشن سپروائز شفقات عدالت کے ساتھ تمام مسائل اور پہلوئوں پر گفتگو۔گذشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری محمد علی […]

.....................................................

پولیو پر کنٹرول، پاک افغان مشترکہ کوشوں پر اتفاق

پولیو پر کنٹرول، پاک افغان مشترکہ کوشوں پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال پاکستان اب تک پولیو سے متاثرہ 14 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ افغانستان میں اس برس نو کیسز رپورٹ ہوئے۔ انسانی جسم کو مفلوج کر دینے والی بیماری پولیو کے موذی وائرس پر تاحال پوری طرح قابو نہ پا سکنے والے دنیا کے دو واحد ملک پاکستان اور افغانستان […]

.....................................................

پولیو کے قطرے ہمارے بچوں کے صحت مند اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔ ارقم طارق

پولیو کے قطرے ہمارے بچوں کے صحت مند اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔ ارقم طارق

شیخوپورہ (دانیال منصور سے) پولیو کے قطرے ہمارے بچوں کے صحت مند اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔ والدین بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے پولیو ویکسئین کے قطرے پلانے والوں سے تعاون کریں اور ہر صورت قطرے پلوا کر پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا کردار اداکریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی […]

.....................................................

پشاور : انسداد پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر ہلاک

پشاور : انسداد پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختواہ کے دارالحکومت پشاور کی پولیس کا کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم سے وابستہ ایک سینیئر ڈاکٹر ذکا اللہ خان کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ اتوار کو ایک سینئر پولیس افسر نے تصدیق کی کہ سنیچر کی شب ڈاکٹر ذکا اللہ […]

.....................................................

داعش کی پسپائی، پولیو قطرے پلانے کی مہم دوبارہ شروع ہو گی

داعش کی پسپائی، پولیو قطرے پلانے کی مہم دوبارہ شروع ہو گی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئندہ دِنوں، افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کو دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ صوبائی حکام نے بتایا ہے کہ یہ مہم دور افتادہ مشرقی علاقوں کے ہزاروں بچوں کے لیے ہوگی جو داعش کے زیر تسلط رہا ہے۔ پولیو کے ٹیکوں کی مہم پچھلے 18 ماہ سے زیادہ مدت سے […]

.....................................................

روٹری کلب پولیو کے خاتمہ اور انسانیت کی فلاح کیلئے اہم خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ سلیم اللہ جتوئی

روٹری کلب پولیو کے خاتمہ اور انسانیت کی فلاح کیلئے اہم خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ سلیم اللہ جتوئی

رحیم یار خان: روٹری کلب پولیو کے خاتمہ اور انسانیت کی فلاح کیلئے اہم خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ والدین ، وکلاء اور سول سوسائٹی کے بھر پور تعاون سے رواں سال وطن عزیز سے پولیو وائرس میں 50 فیصدکی مزید کمی ممکن ہوئی۔پولیو ایک ناقابل علاج مرض لیکن اس سے بچائو ممکن ہے۔ […]

.....................................................

پولیو سے جلد مکمل چھٹکارا حاصل کر لیں گے: رضا ربانی

پولیو سے جلد مکمل چھٹکارا حاصل کر لیں گے: رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پولیو کے مرض میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ یہ بات قائم مقام صدر نے روٹری انٹرنیشنل کے نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ قائم مقام صدر نے امید کا اظہار کیا کہ پاکستان […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو کا مرض خاتمے کے قریب ہے، حکام

پاکستان میں پولیو کا مرض خاتمے کے قریب ہے، حکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک سے پولیوکا مرض مکمل خاتمے کے قریب ہے، یہ دعویٰ اپریل میں پولیو کے حوالے سے40 انتہائی خطرناک جگہوں سے سردارعتیق اور مولانا فضل الرحمن خلیل نے مشترکہ بیان میں کیا۔ قائدین نے کہا کہ ڈرو ن حملے اور امریکی دھمکیاں قومی سلامتی و […]

.....................................................

معزور افراد اور ہمارا معاشرہ

معزور افراد اور ہمارا معاشرہ

تحریر: میاں جمیل احمد معزور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں ا نہیں ان کے حق سے محروم رکھنا معاشرے کا بہت بڑاظلم ہے انسان دو طرح سے معزوری کا شکار ہوتا ہے ایک پیدائشی معزوری جیسے پولیو اور دوسری اقسام اور دوسری معزوری کسی حادثہ کی وجہ سے رونما ہوتی ہے پاکستان کی […]

.....................................................

پولیو سے محفوظ بچے ہی وطن عزیز کا روشن مسقبل ہیں: ممتاز بیگ

پولیو سے محفوظ بچے ہی وطن عزیز کا روشن مسقبل ہیں: ممتاز بیگ

رحیم یار خان: پاکستان پولیو کمیٹی روٹری انٹرنیشنل کے ممبر ممتاز بیگ نے پنجاب سکول میں پولیو آگاہی مہم کے دوران کہا کہ تعلیم اورلبا س کی طرح اچھی صحت کی فراہمی بھی والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔پولیو سے محفوظ بچے ہی وطن عزیز کا روشن مسقبل ہیں۔ ڈینگی، خسرہ، ہیپاٹائٹس اور کینسر […]

.....................................................

کراچی میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آج تیسرا روز ہے

کراچی میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آج تیسرا روز ہے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی 71 مختلف یونین کو نسلوں میں 2 سے 10 مئی تک انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ ایمرجنسی پولیو سیل کے مطابق مہم کے تیسرے روز کراچی کے علاقوں شاہ فیصل، کورنگی ، گڈاپ، لیاقت آباد، ناظم آباد ، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، عزیزآباد، نارتھ کراچی ، بن […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 30/4/2016

پیرمحل کی خبریں 30/4/2016

پیرمحل (راحیل گجر سے) تحصیل ٹوبہ کے 394، گوجرہ کے 379، جبکہ کما لیہ کے 477 معذور افراد کو خدمت کارڈ جاری کئے گئے تحصیل پیرمحل کے معذور افراد خدمت کارڈ کے کائونٹر سے محروم پیرمحل کے معذور افراد کو تین ما ہ بعد 1200روپے کے حساب سے3600روپے وصول کرنے کے لیے کمالیہ جانا پڑے […]

.....................................................

پولیو دہشت گرد وائرس اور لاعلاج مرض ہے جس کا خاتمہ صرف ویکسین سے ہی ممکن ہے

پولیو دہشت گرد وائرس اور لاعلاج مرض ہے جس کا خاتمہ صرف ویکسین سے ہی ممکن ہے

رحیم یار خان : پولیو دہشت گرد وائرس اور لاعلاج مرض ہے جس کا خاتمہ صرف ویکسین سے ہی ممکن ہے۔ معاشرے کاہر فردپانچ سال سے کم عمر تما م بچوں کو انسداد پولیو کی ہر مہم میں قومی فرض سمجھتے ہوئے پولیو و یکسین کے دو قطرے پلا کر وطن عزیز کو پولیو فری […]

.....................................................

پولیو کی طرح دیگر بیماریوں سے بچائو کے لیے اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس کروائیں

پولیو کی طرح دیگر بیماریوں سے بچائو کے لیے اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس کروائیں

پیرمحل (نامہ نگار) پولیو کی طرح دیگر بیماریوں سے بچائو کے لیے اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس کروائیں یونیسیف کی حفاظتی ٹیکوں کی آگاہی مہم پورے پاکستان میں جاری ہے جس کا مقصد ملک کو بیماریوں سے پاک اور صحت مند معاشرہ کی تشکیل ہے ان خیالات کا اظہار ایم پی اے سید […]

.....................................................

روٹری کلب پولیو کے خاتمہ کیلئے دنیا بھر میں اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے والا واحد اداراہ ہے۔ ساجد پرویز

روٹری کلب پولیو کے خاتمہ کیلئے دنیا بھر میں اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے والا واحد اداراہ ہے۔ ساجد پرویز

رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل کے ڈسٹرکٹ گورنر ساجد پرویز بھٹی نے بتایا کہ روٹری کلب کے 12لاکھ سے زائد ممبران پولیو کے خاتمہ کیلئے دنیا بھر میں اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے والاواحد اداراہ ہے۔پاکستان اور افغانستان کے علاوہ پوری دنیا سے پولیو وائرس ختم ہوچکا۔ نئی نسل کواپاہج ہونے سے […]

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 25/4/2016

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 25/4/2016

کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر +مہر جلال شائق) نیوٹریشن سپروائزر چوہدری شفقات عدالت نے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے موقع پر کہا کہ یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل کے درمیان منایا جا رہا ہے ۔اس ہفتے کو منانے کا […]

.....................................................

بلوچستان کے 13 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

بلوچستان کے 13 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے 13 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی ۔ مہم کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ بلوچستان کے صوبائی کوآرڈینیٹر ایمرجنسی سیل ڈاکٹر سیف الرحمن کے مطابق سہ روزہ پولیو مہم کے دوران 6 بلوچستان کے 13 اضلاع میں 5 سال تک کے […]

.....................................................

سائیں سرکار کے صوبہ میں سات پولیس اہلکاروں کی شہادت

سائیں سرکار کے صوبہ میں سات پولیس اہلکاروں کی شہادت

تحریر : سید توقیر حسین زیدی کراچی اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار کے علاقے میں دو مختلف مقامات پر چار دہشت گردوں نے جو جدید اسلحہ سے لیس تھے، سات پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا، ساتوں اہلکاروں کو سر میں گولیاں ماری گئیں۔ یہ پولیس اہلکار پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) […]

.....................................................

حیدر آباد : پندرہ سو بچوں کے والدین کا پولیو قطرے پلانے سے انکار

حیدر آباد : پندرہ سو بچوں کے والدین کا پولیو قطرے پلانے سے انکار

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں حالیہ سہ روز انسداد پولیو مہم کے دوران پندرہ سو سے زائد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ گھروں پر موجود نہ ہونے والے نو ہزار سے زائد بچے پولیو سے بچائو کے قطرے نہ پی سکے ہیں۔ اٹھارہ اپریل […]

.....................................................

پولیو کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشت گردوں کے نشانے پر

پولیو کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشت گردوں کے نشانے پر

پولیو کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشت گردوں کے نشانے پر، پہلے موبائل میں 4 سوار اہلکاروں بعد میں 3 اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، ایس پی، پولیس حکام کی حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم عارضی طور پر روکنے کی ہدایت، سیکیورٹی کا جائزہ لیکر حساس علاقں میں دوبارہ شروع کی جائے گی، […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 15/4/2016

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 15/4/2016

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) کمشنر ڈیرہ ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ پولیو کا عفریت انتہائی خطرناک ہے جو نہ صرف ہماری نسلوں کو اپاہج بناتا ہے بلکہ ان کے روشن مستقبل کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے انسداد پولیو کیلئے […]

.....................................................

وطن عزیز میں رواں سال پولیو کیسز میں 65 فیصد کمی ہوئی، ممتاز بیگ

وطن عزیز میں رواں سال پولیو کیسز میں 65 فیصد کمی ہوئی، ممتاز بیگ

رحیم یار خان: روٹری انٹرنیشنل پاکستان پولیو کمیٹی کے رکن ممتا ز بیگ نے روٹری کلب کی ہفتہ وار میٹنگ میں بتایا کہ وطن عزیز میں رواں سال پولیو کیسز میں 65 فیصد کمی ، سماجی تنظیموں کی مسلسل آگاہی مہموں،سکیورٹی اداروں، محکمہ صحت اور والدین کے خصوصی تعاون سے ہی ممکن ہوئی ہے۔ پوری […]

.....................................................