لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق بولے کہ جیسے پولیو کے خاتمے کے لئے بچوں کو قطرے پلائے جاتے ہیں، ایسے ہی حکمرانوں کو کرپشن سے بچانے کے لئے قطرے پلانا ہوں گے۔ ان کا مزید […]
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پشاور میں پولیو انجکشن مہم 28 مارچ کے بجائے 4 اپریل کو شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 28 مارچ سے پولیو انجکشن مہم شروع ہونے کا شیڈول جاری کیاگیا تھا۔ تاہم […]
کوٹلہ ارب علی خاں : پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔ چوہدری تنویر احمد۔چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویر احمد نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت پورے پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں سو فیصد بچوں کو […]
رحیم یار خان : مختلف بیماریوں سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے اور پولیو ویکسین شرعی لحاظ سے جائز ہیں۔پولیو سے محفوظ بچے ہی وطن عزیز کا روشن مستقنل ہیں۔ والدین انسداد پولیو کی ہر مہم میں پانچ سال سے کم عمرتمام بچوں کو ویکسین پلا کر انہیں زندگی بھر کیلئے معذور ہونے سے بچائیں تاکہ […]
گجرات : ضلع گجرات میں تین روزہ انسداد پولیو مہم ختم ہو گئی ہے، تیسری اور آخری دن انسداد پولیو ٹیموں نے 1لاکھ 34ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے گئے جبکہ تین دن کے دوران مجموعی طو ر پر 4لاکھ 33ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے گئے۔ ان خیالات […]
گجرات : ضلع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو کر 16 مارچ تک جاری رہے گی، جبکہ 17 سے 18 مارچ 2 روزہ فالو اپ مہم چلائی جائے گی اس دوران پانچ سال تک عمر کے 4 لاکھ 32 ہزار 932 بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تین روز کی لگا تار بارش نے بلدیہ بھمبر کی کارکردگی کا پول کھول دیا بڑے نالوں اور گلی محلوں میں نالیوں کی بر وقت صفائی ،ستھرائی نہ ہو نے کے باعث نالوں کا پانی تین روز تک سڑکوں اور گلیوں میں دوڑتا رہا کئی ایک جگہوں سے سیوریج کے ڈھکن […]
رحیم یار خان (محمد ممتاز بیگ) ٹیچرز اور والدین پولیو بارے شعور اجاگر کرنے اور پولیو وائرس کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے علاوہ پوری دنیا میں اس موذی مرض کا خاتمہ ہو چکا۔سو ل سو سائٹی اور دیگر اداروں کے مربوط تعاون سے2018ء تک وطن عزیز بھی […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر قصور سلمان غنی نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے ، تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے میں اپنا قومی کردار ادا کریں ، پولیو کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مربوط حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہوگا’والدین پولیو مہم کے […]
رحیم یار خان : کھیلوں کی سرگرمیوں کے ذریعہ پولیو بارے آگاہی و شعور اجاگر کرنا روٹری کا اعزاز ہے۔ والدین انسداد پولیو کی ہر مہم میں پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کوویکسین پلاکر انہیں معذور ہونے سے بچائیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سلیم جتوئی نے روٹری […]
جدہ (جیوڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم نے افغان علماء سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ کابل میں او آئی سی کے زیراہتمام پولیو کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی علماء کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں افغانستان کے علاوہ دنیا بھر سے 100 نمایاں علماء نے شرکت کی۔ کانفرنس کا […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او لاہور ریٹائرڈ کپٹن عثمان کا کہنا ہے کہ تین روزہ پولیو مہم کے دوران شہر کے پانچ سال سے کم عمر پندرہ لا کھ 70 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ لاہور میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو چکا ہے مہم میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا۔ صوبائی سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر سعید احمد کے مطابق مہم میں 22 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کی خوراک پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ سیکرٹیری ہیلتھ سندھ ڈاکٹر سعید احمد کا کہنا تھا کہ مہم 15 فروری […]
تحریر: محمد امین بلوچ یوں تو بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ پولیو والے آئے ہیں۔ چلو بچوں کو قطرہ پلانے لے جائو یا خود پیووغیرہ جیسے جملے۔ یا ٹیم کو کولر اٹھائے ہوئے چلتا دیکھ کر چند ایک گھر تک ان کے ساتھ چلنا۔جب کچھ سمجھداری کے عمر میں آپہنچے تو کچھ سوچنے […]
صوابی (جیوڈیسک) ضلع صوابی میں جاری 3 روزہ انسداد پو لیو مہم کے دوسرے روز 70 ہزار سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ضلع صوابی میں 3 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آج آخری دن ہے۔ مہم کے دوران ضلع بھر میں 2 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مقدمہ ایس ایچ او احمد علی کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گرد کے خلاف درج ہوا ہے۔ مقدمے میں 302، 324،186،353،427 اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ گذشتہ روز دھماکے میں بارہ پولیس اور ایک ایف سی اہلکار سمیت پندرہ افراد جاں بحق اور چوبیس زخمی ہو گئے تھے۔ […]
کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاون میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا، کوئٹہ: دھماکے میں متعدد افراد زخمی، ریسکیو زرائع، کوئٹہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) پولیو قطرے پلانے والی ٹیم پر حملہ، ویکسین چھین کر پھینک دی اور دھکے دے کر عملہ کو کام سے روک دیا پولیس نے ملزم عبدالرحیم خان کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا اور موقع پر پہنح کر دوبارہ کام شروع کرا دیا۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر […]
جھنگ (بیوروچیف) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ پولیو جیسی موذی مرض کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے لہذا انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت اورنا اہلی کے مرتکب محکمہ ہیلتھ و دیگر متعلقہ اداروں کے افسران و اہلکاران کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ ضلع بھر کے […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) فڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر قصور محمد شاہد نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار قومی فریضہ سمجھ کر ادا کرنا ہوگا،والدین بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے پولیو ویکسئین کے قطرے ہر صورت پلوائیں۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ رو ز ڈی سی […]
رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان پولیو کمیٹی رکن ممتاز بیگ نے کامنیٹ اور روٹری کلب کے زیراہتمام پولیوآگاہی مہم کے سلسلے میں دفتریونین کونسل34/E وائرلیس پل میں پولیو ورکر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچے کائنات کا حسن ہیں اور پولیو سے محفوظ بچے ہی وطن عزیز کا روشن مستقبل ہیں۔ […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے ملا اور شریف قبائل نے پولیو کے ٹیکے لگانے سے انکار کر دیا ہے ،پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹیکے لگانے سے انکار کرنے والے افراد حراست میں لیا جائے گا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق درہ آدم خیل کے دو قبیلوں ملا خیل اور شریف کلے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو سے بچاو ٔکے قطروں سے انکاری والدین کی تعداد 5 سو تک پہنچ گئی ہے ۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے انکاری والدین کو آمادہ کر نے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے جیو نیوزکو بتایا کہ پولیو وائرس کے خاتمے کے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو رہی ہے جس […]