کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے 30 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ ورکرزکی حفاظت کے ایک ہزار6 سو پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ بلوچستان میں تین روزہ قومی پولیو مہم کوئٹہ سمیت […]
کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان میں 14 دسمبر سے تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے۔ مہم کے تحت پانچ سال سے کم عمرکے 24 لاکھ 72 ہزار 6 سو 16 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے سربراہ ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے ’جنگ ویب ‘ کو بتایا […]
بدین (عمران عباس) پولیو ایک موذی مرض ہے جس کے خاتمے کے لیے ہم سب کو ملکر کوششیں کرنی ہونگی ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر بدین محمد رفیق قریشی نے دربار ھال بدین میں پولیو کے خاتمے کے شروع ہونے والی مہم کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس میں کیا، ڈپٹی کمشنر نے نے […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کوپولیو قطرے پلا کر پولیو تدارک مہم کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر عباس خان،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ممتاز سیال، ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالقادر ،چیف سرجن […]
رحیم یار خان: روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان پولیو کمیٹی کے رکن ممتاز بیگ نے بتایا کہ بچوں کا پولیو سے اپاہج ہوجانا موت سے بدتر ہے۔بنگلہ دیش، انڈیا، سری لنکا سمیت ایک ارب 80 کروڑ آبادی کے دس ایشیائی ممالک گزشتہ سال پولیو فری قرا دے دیئے گئے ہیں۔وطن عزیز اور افغانستان کے علاوہ پوری […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع میں پولیو کے تدارک اور آئندہ نسلوں کو اس بیماری سے محفوظ کرنے کیلئے معاشرے کا ہر فرد اپنا بھرپور کردار ادا کرے کیونکہ پولیو کا مرض پاکستان میں ایک ناسور کی طرح پلتا جا رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی شہریوں کو اس ضمن میں بے پناہ مسائل […]
رحیم یارخان: چیف کوارڈینیٹروزیراعظم یوتھ سکلزڈویلپمنٹ سکیم ایم این اے مائزہ حمید نے کہاہے کہ ایک سال کے دوران پاکستان میں پولیوکے مریضوں میں ریکارڈ 84 فیصدکمی موجودہ حکومت کاایک اہم کارنامہ ہے جبکہ توقع ہے کہ آئندہ سال تک پاکستان سے پولیوکامکمل خاتمہ بھی ہوجائے گا۔گزشتہ روز ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر روٹری […]
رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان پولیو کمیٹی کے رکن ممتاز بیگ نے کرائسٹ چرچ سکول یوحنا آباد میں پولیو آگاہی مہم کے سلسلہ میںخطاب کرتے ہوئے کہا کی وطن عزیز میں پولیو وائرس کم ہوا ہے، ختم نہیں ہوا ۔ پولیو کیسز میں 84 فیصد کمی سکیورٹی فورسز ، اساتذہ، مذہبی و […]
رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان پولیو پلس کمیٹی کے رکن ممتاز بیگ نے لوکل سپورٹ آرگنائیزیشن کے زیر انتظام بچیوں کیلئے ووکیشنل ٹریننگ سنٹر بستی میر محمد دڑی عظیم میںنیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور روٹری کلب کی جانب سے منعقدہ ماں اور بچے کی صحت اور پولیو بارے آگاہی مہم کے سلسلہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد رواں برس صوبے میں کیسز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ بلوچستان پولیس ایمرجنسی سینٹر کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب کلی بارکزئی کے 3 سالہ نقیب اللہ میں پولیس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد […]
سوات : ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم وزیر نے پولیو کی ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 6 سرکاری اہلکاروں کو معطل کر کے اٰن کے خلاف اِنکوائیری شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ یہ احکامات اُنہوں نے ہفتہ کے دِن علی الصبح مختلف مراکز صحت کے ازخود اچانک معائینہ کے دوران ٹیموں کا پو لیو ریکارڈ […]
جھنگ: (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیو کے خلاف تین روزہ قومی مہم کے سلسلہ میں روٹری کلب سنٹرل اور کیڈٹ کالج نے مشترکہ طورپر پولیو کے خلاف عوام کو آگاہی کیلئے ایک واک کا اہتمام کیا جس میں روٹری کلب جھنگ سنٹر کے صدر محمد عمر رامے، کیڈٹ کالج کے پرنسپل کمانڈر(ر) صہیب فار وق اورممبران زاہد […]
سبی (محمد طاہر عباس ) سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و سابق اسپیکر بلوچستان میر عبدالجبار کی وفات پر اظہار تعزیت سبی کی معتبر شخصیت میر عبدالحمید عثمانی، میر عبدالخالق عثمانی، میر عبدالطیف عثمانی، میر نظام الدین عثمانی ،میر عبدالصمد خان عثمانی میر سکندر حیات عثمانی میر عبدالغفار عثمانی ،میر خالد حمید عثمانی، نے سابق ڈپٹی […]
رحیم یارخان : روٹری کلب کے زیر اہتمام پولیو آگاہی مہم کے سلسلہ میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گلشن اقبال میںامام وخطیب مسجد گلزار مدینہ قاری فدا حسین سعیدی نے کہا کہ شفا ء منجانب اللہ،ویکسین اورادویات خدائی تحفہ اور بیماریوں سے بچائو فرض ہے۔دنیا بھر کے علماء کا فتویٰ ہے کہ پولیو سے بچائو کی […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ صحت ضلع بھمبر کے ملازمین کے ہیلتھ الاونس کی عدم منظوری کیخلاف جاری احتجاج کیو جہ سے ضلع بھمبر میں پولیو مہم متاثر ہو نے کا شدید خطر ہ 75ہزا ر بچو ں کوپو لیو کے قطرے پلا نے کا محکمہ صحت کو ئی متبا دل انتظا م نہ […]
جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرنادرچٹھہ نے کہا ہے کہ پولیو جیسی موذی مرض کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے لہذا انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت اورنا اہلی کے مرتکب محکمہ ہیلتھ و دیگر متعلقہ اداروں کے افسران و اہلکاران کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز اور […]
رحیم یار خان: روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان پولیو پلس کمیٹی کے رکن ممتاز بیگ نے لوکل سپورٹ آرگنائیزیشن، نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور روٹری کلب کی جانب سے منعقدہ ماں اور بچے کی صحت اور پولیو بارے آگاہی مہم کے سلسلہ میں یونین کونسل روشن بھیٹ میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کی ماں ایک ایسی […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے لازمی سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔ عالمی ادارہ صحت (ایچ ڈبلیو او) کی ایمرجنسی کمیٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے مہم […]
تحریر: سید انور محمود امریکا کے صدر فرینکلن روز ویلٹ کی دونوں ٹانگیں پولیو کی وجہ سے معذور ہو گئیں تھیں مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور وہیل چیئر پر ہونے کے باوجود نیویارک کا گورنر اور پھر 1932ء میں امریکا کا 32 واں صدر بننے میں کامیاب ہوگیا، اور یہ اس کی قابلیت […]
رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان پولیو پلس کمیٹی کے رکن ممتا زبیگ نے بتایا کہ نائیجیریا گزشتہ ایک سال سے پولیوفری ملک قرار دیا جا چکا ہے وہاں کی عوام اور حکومت اس بات پر مبارکباد کی مستحق ہیںبہت جلدوطن عزیز بھی پولیوسے پاک ہو جائے گا۔ ۔پاکستان اور افغانستان کے علاوہ […]
تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ گزشتہ دنوں اخبارمیں شائع ہونے والی ایک خبر پڑھ کر آنکھیں آبدیدہ ہو گئیں ۔کہ ایک خاتون نے پولیوکے قطرے پلانے کے بہانے سے فیصل آباد کے ایک پرائیویٹ کلینک سے نومولود بچی کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی۔ زیرِحراست خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بے اولاد […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ یہ بات انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر نے پشاور میں میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان میں پلائی جانے والی پولیو ویکسین پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے پاکستانی عازمین حجاج کوسعودی عرب داخلے کے وقت پولیو کے قطرے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو خط لکھا ہے کہ جس میں پاکستان میں […]
رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل دنیا سے پولیو کا خاتمہ کرنے کیلئے اہم خدمات سر انجام دے رہا ہے رواں سال وطن عزیز میں پولیو وائرس میں کمی روٹری کلب، پولیو ورکرز، محکمہ صحت اور سکیورٹی اداروں کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ پولیو ایک سماجی اور معاشی بیماری ہے جس کا کوئی علاج […]