پولیو فری پاکستان مگر کب ؟

پولیو فری پاکستان مگر کب ؟

تحریر : سید مبارک علی شمسی پولیو کا وائرس انسانی فضلے کے ذریعے ایک سے دوسرے شخص کو متاثر کرتا ہے کسی بھی دوسرے شخص کے جسم میں داخل ہونے کے بعد سات سے دس دن کے اندر فریض بخار، نزلہ، زکام، متلی اور پیچس کا شکار ہو جاتا ہے اور اس کیساتھ ساتھ سانس […]

.....................................................

پولیو کیسز میں اضافہ تشویشناک

پولیو کیسز میں اضافہ تشویشناک

راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو ہسپتال و راولپنڈی میڈیکل کالج کے پروفیسر امراض اطفال ڈاکٹر رائے محمد اصغر نے تین روزہ انسداد پولیو مہم کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پولیو کیسز میں ہونے اضافے کے پیش نظر حالیہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں […]

.....................................................

چھ جان لیوا بیماریوں سے حفاظت اور تدابیر

چھ جان لیوا بیماریوں سے حفاظت اور تدابیر

تحریر: مولانا محمد عاصم مخدوم والدین کی ذمہ داری میں بچوں کی صحت اور عمدہ تعلیم و تربیت سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ بغیر صحت کے نہ تعلیم ہوسکتی ہے اور نہ ہی تربیت، اور اگر والدین کی لاپرواہی کے نتیجے میں بچوں کی صحت کو نقصان پہنچتا ہے یا وہ اپاہج ہوجاتے ہیں […]

.....................................................

فیصل آباد میں انسداد پولیو ورکرز پر فائرنگ سے ایک رضا کار جاں بحق

فیصل آباد میں انسداد پولیو ورکرز پر فائرنگ سے ایک رضا کار جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) پیپلز کالونی میں انسداد پولیو مہم میں مصروف ٹیم پر موٹرسائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک رضاکار جاں بحق ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں کی طرح فیصل آباد میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے مہم دوسرے روز بھی جاری […]

.....................................................

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، اس مہم کے دوران 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کیلئے 4 ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ شہر میں شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ انتظامیہ […]

.....................................................

پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 276 ہوگئی

پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 276 ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 276 ہوگئی ملک بھر میں چلائی جانے والی پولیو مہم کے باوجود بچے پولیو کا شکار ہورہے ہیں اور آج مزید خیبرپختونخوا سے 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے […]

.....................................................

کراچی: حساس یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

کراچی: حساس یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے دن بھی جاری ہے۔ شہر قائد کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے دن جاری ہے۔ مہم کے دوران دو لاکھ 72 ہزار 745 بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کے […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس ملک میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 266 ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نئے سامنے آنے والے پولیو کے 4 کیسز میں سے 2 کا تعلق […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ کی پولیو ٹیموں کو سخت سیکورٹی دینے کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ کی پولیو ٹیموں کو سخت سیکورٹی دینے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پولیو ورکرز پر حملوں اور انہیں سیکورٹی فراہم کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ عدم تحفظ کے ماحول میں […]

.....................................................

ضلع لیہ میں پولیو مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کا انحصار

ضلع لیہ میں پولیو مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کا انحصار

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں پولیو مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کا انحصار ، منظم ، جا مع و مر بو ط بنیا دوں پر ٹرینڈ پو لیو ٹیموں کی کا ر کر دگی پر منحصر ہے یہ با ت ای ڈی او صحت ڈاکٹر احمد حسن نے چوبا رہ ، فتح […]

.....................................................

پشاور میں 12 ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

پشاور میں 12 ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےایک روزہ پولیوبچاؤ مہم کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پشاور شہر میں 12 ہزار 224 والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ 30 نومبر کو پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 31 ہزار 452 بچے پولیو قطرے پینے سے محروم رہے […]

.....................................................

کوئٹہ : پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں درج

کوئٹہ : پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں درج

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کےعلاقے مینگل آباد میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ ایس ایچ او نیو سریاب نور بخش مینگل کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمے کی دفعات میں […]

.....................................................

کراچی اور حیدر آباد کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی اور حیدر آباد کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور حیدر آباد کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں بھی وائرس موجود ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف حصوں میں پولیو مہم جاری ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ راولپنڈی، حیدر آباد اور کراچی کے سیوریج پانی […]

.....................................................

پولیو ورکرز کا قتل ملک کیخلاف سازش ہے، الطاف حسین

پولیو ورکرز کا قتل ملک کیخلاف سازش ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیو ورکر ز پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک مذمتی بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو ورکرز کو […]

.....................................................

کوئٹہ : پولیو ٹیم پر فائرنگ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پولیو مہم کا بائیکاٹ

کوئٹہ : پولیو ٹیم پر فائرنگ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پولیو مہم کا بائیکاٹ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بچوں کو معذوری سے بچانے کا عزم لئے انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی 3لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت محکمہ صحت کے 7اہلکار نامعلوم افراد کی بربریت کا نشانہ بن گئے،4 ہیلتھ ورکرز جان کی بازی ہار گئے۔ 3اب بھی زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کوئٹہ میں ہیلتھ ورکرز نے […]

.....................................................

کوئٹہ میں انسداد پولیو ٹیم کی گاڑی پر فائرنگ، 3 رضاکار جاں بحق

کوئٹہ میں انسداد پولیو ٹیم کی گاڑی پر فائرنگ، 3 رضاکار جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) مشرقی بائی پاس پر پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 رضاکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیو رضاکار معمول کے مطابق بچوں کو قطرے پلا رہے تھے۔ کہ 2 موٹر سائیکل سوار پر سوار 4 مسلح دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم کا آغاز

جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم کا آغاز

لدھا (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے پولیو مہم پر پابندی کے تقریباً 30 ماہ بعد پولیٹیکل انتظامیہ نے جنوبی وزیرستان میں مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پانچ سال سے کم 76720 بچوں کو چار روزہ مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انتظامیہ نے […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات، واجبات کی عدم ادائیگی، 9 یوسیز میں انسداد پولیو مہم شرو نہ ہوسکی

سیکیورٹی خدشات، واجبات کی عدم ادائیگی، 9 یوسیز میں انسداد پولیو مہم شرو نہ ہوسکی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں شروع ہو گئی، مہم کے پہلے روزلیڈی ہیلتھ ورکرز کو واجبات کی عدم ادائیگی اور کشیدہ حالات کے سبب نارتھ ناظم آباد، سائٹ، گلبرگ اور اورنگی ٹاؤن سمیت 9 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہوسکی۔ محکمہ صحت […]

.....................................................

چارسدہ : پولیو رضاکار کو نشانہ بنانے کا واقعہ ، مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

چارسدہ : پولیو رضاکار کو نشانہ بنانے کا واقعہ ، مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں حکومت نے چارسدہ کے علاقہ خواجہ وس میں پولیو رضاکار کو نشانہ بنانے کے واقعے کی تحقیقات کے لئے پولیس اور کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اہم حکومتی اجلاس میں پولیو ٹیموں پر حملوں کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دیا گیا۔ کمیٹی بنانے کا فیصلہ […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 262 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم چلانے کے باوجود روز بہ روز پولیو کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں جہاں قومی ادارہ صحت کے […]

.....................................................

چار سدہ: شبقدر کے علاقے خواجہ وس میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیو اہلکار زخمی، پولیس۔

چار سدہ: شبقدر کے علاقے خواجہ وس میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیو اہلکار زخمی، پولیس۔

چار سدہ: شبقدر کے علاقے خوجہ وس میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک پولیو اہلکار زخمی ، پولیس۔

.....................................................

پشاور کیلئے خصوصی پولیو مہم کل سے شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور کیلئے خصوصی پولیو مہم کل سے شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبائی دارالحکومت میں ایک روزہ خصوصی پولیو مہم کل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں ایک روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران 7 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو […]

.....................................................

ملک میں پہلی بار کوئٹہ سے پولیو انجکشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

ملک میں پہلی بار کوئٹہ سے پولیو انجکشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسداد پولیو انجکشن کی خصوصی مہم کا آغاز کوئٹہ سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خصوصی مہم چوبیس تا چھبیس نومبر چلائی جائے گی۔ پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم دو مرحلوں میں چلائی جائے گی، پہلے […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

ملک میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر سے پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 253 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں حکومتی سطح پر پولیو کے خلاف ہنگامی اقدامات کے باوجود روز بہ روز اس وائرس میں مبتلا بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا […]

.....................................................