پولی کلینک اسپتال کے 30 ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تصدیق

پولی کلینک اسپتال کے 30 ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپتال میں ایک ہفتے کے دوران 30 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کے عملے پر کورونا کے حملے تیز ہوگئے ہیں، اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 30 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار ہوچکے ہیں، […]

.....................................................