آرمینیا میں نسل کشی، پوپ فرانسس کے بیان میں صلیبی ذہنیت کی جھلک ہے : ترکی

آرمینیا میں نسل کشی، پوپ فرانسس کے بیان میں صلیبی ذہنیت کی جھلک ہے : ترکی

انقرہ (جیوڈیسک) پہلی جنگ عظیم میں آمینیا میں ہونے والے قتل عام کو نسل قرار دینے پر ترکی نے مسیحی روحانی پیشوا پوپ فرانس کو شدید تنقید کا نشانہ بیا یا ہے۔ ترک نائب وزیر اعظم نورمتین کا نیلکلی نے کہا یہ حقیقت کا شکار کرنے والا کوئی بیان نہیں تھا ۔ یہ بڑا افسوسناک […]

.....................................................

پوپ فرانسس کا پاکستانی مہاجر کے پاؤں کو بوسہ

پوپ فرانسس کا پاکستانی مہاجر کے پاؤں کو بوسہ

ویٹی کن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پشیوا پوپ فرانسس نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر مہاجرین کے پاؤں دھوئے، انھیں تولیے سے خشک کیا اور بعد ازاں ان افراد کے پاؤں کے بوسے لئے۔ پوپ فرانسس نے جن مہاجرین کے پاؤں دھوئے ان میں ایک پاکستانی […]

.....................................................

پوپ فرانسس نے اسلحہ سازوں کو بھی برسلز حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا

پوپ فرانسس نے اسلحہ سازوں کو بھی برسلز حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا

روم (جیوڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے برسلز حملوں کی مزمت کرتے ہوئے اسلحہ سازوں کو بھی ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ایسٹر سے قبل اٹلی میں دعائیہ تقریب سے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ مسلمان، عیسائی ، ہندو سب خدا کی مخلوق ہیں اور آپس […]

.....................................................

مدر ٹریسا کو سینٹ کا درجہ دینے کی باضابطہ منظوری

مدر ٹریسا کو سینٹ کا درجہ دینے کی باضابطہ منظوری

ویٹی کن سٹی (جیوڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پيشوا پوپ فرانسس نے گزشتہ سال مدر ٹریسا کے دوسرے معجزے کو بھی تسلیم کر لیا تھا جس کے بعد ان کے سینٹ بننے کی راہ ہموار ہو گئی تھی۔ اطلاعات ہیں کہ اب پوپ فرانسس نے مدر ٹریسا کو سینٹ بنانے کی باقاعدہ طور پر منظوری دیدی […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ کا عیسائیت سے کوئی تعلق نہیں، پوپ فرانسس

ڈونلڈ ٹرمپ کا عیسائیت سے کوئی تعلق نہیں، پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے متنازع تو ہیں لیکن اب پاپائے کلیسا پوپ فرانسس نے بھی کہہ دیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا عیسائیت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق میکسیکو سے روم واپسی پر دوران سفرجہاز میں میڈیا نمائندوں سے […]

.....................................................

روم میں پوپ فرانسس نے 500 مہاجرین کو خوش آمدید کہا

روم میں پوپ فرانسس نے 500 مہاجرین کو خوش آمدید کہا

ویٹی کن سٹی (جیوڈیسک) پوپ فرانسس نے عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر ایک اجتماع میں 500 مہاجرین کو خوش آمدید کہا۔ ان کے کلچر اور روشن اور بات کے سبب انہیں قیمتی خزانہ قرار دیا ہے۔ ایس ٹی پیٹرز سکوائر پر خطاب کرتے کہا آپکو یہاں موجودگی خدا سے امید کی کرنا اور ثبوت […]

.....................................................

ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کر لیا

ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کر لیا

ویٹی کن (جیوڈیسک) ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کر لیا۔ فیصلے سے فلسطین کو آگاہ کر دیا گیا۔ 2015ء میں کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا۔ 26 جون 2015ءمیں کیے گئے معاہدے میں پوپ فرانسس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ […]

.....................................................

پوپ فرانسِس نے مدر ٹریسا کا دوسرا معجزہ بھی تسلیم کر لیا

پوپ فرانسِس نے مدر ٹریسا کا دوسرا معجزہ بھی تسلیم کر لیا

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ کے آرچ بشپ تھومس ڈی سوزا کے مطابق ویٹیکن نے تسلیم کر لیا ہے کہ مدر ٹریسا نے دماغ میں متعدد رسولیوں کے حامل ایک شخص کو اپنی دعا سے شفا یاب کر دیا تھا۔ ان کے بقول پوپ فرانسِس نے مدر ٹریسا کا یہ دوسرا معجزہ بھی تسلیم کر لیا ہے۔ […]

.....................................................

پوپ فرانسس نوبل پیس پرائز 2015 کیلئے نامزد

پوپ فرانسس نوبل پیس پرائز 2015 کیلئے نامزد

لندن (جیوڈیسک) پوپ فرانسس کو نوبل پیس پرائز 2015 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ان کو غریبوں اور مسکینوں کے لیے ان کی خدمات اور فلسطیں سمیت مختلف مظلوم اقوام کی آزادی کے لیے آواز اٹھانے پر امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا۔ آرجنٹینا سے تعلق رکھنے والے جارج برگولیو 13 مارچ 2013 […]

.....................................................

پوپ فرانسس امریکا کے چھ روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

پوپ فرانسس امریکا کے چھ روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) رومن کیتھولک مسیحیوں کے سربراہ پوپ فرانسس کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وہ نیو یارک اور فلاڈیلفیا بھی جائیں گے۔ واشنگٹن میں قیام کے دوران پوپ صدر اوباما سے ملاقات بھی کریں گے۔ پوپ کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے علاوہ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے […]

.....................................................

ہتھیار بنانے اور اس میں سرمایہ کاری کرنیوالے عیسائی نہیں :پوپ فرانسس

ہتھیار بنانے اور اس میں سرمایہ کاری کرنیوالے عیسائی نہیں :پوپ فرانسس

اٹلی (جیوڈیسک) پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ ہتھیار بنانے والے یا ان انڈسٹریز میں پیسہ لگانے والے عیسائی نہیں۔ اٹلی کے شہر ٹورن میں ریلی کے دوران عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ہتھیار بنانے والی کمپنیوں اور لوگوں پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو ہتھیار بناتے ہیں یا […]

.....................................................

ترکی نے پوپ فرانسس کے بیان پر ویٹیکن سٹی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

ترکی نے پوپ فرانسس کے بیان پر ویٹیکن سٹی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے سو برس قبل آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے سے متعلق پوپ فرانسس کے بیان پر ویٹیکن سٹی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی نے رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کے طرف سے 1915ء میں آرمینیائی باشندوں کے قتل […]

.....................................................

پوپ فرانسس کی فلپائن آمد، بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے

پوپ فرانسس کی فلپائن آمد، بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں شدید سردی اور بارش کے باوجود لاکھوں افراد پوپ فرانسس سے ملنے سینٹرل ریزل پارک میں جمع ہیں،سری لنکا کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعدکیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشواپوپ فرانسس فلپائن کےایک ہفتے کے دورے پر ہیں۔ پوپ فرانسس آج عوام کے ایک بڑے اجتماع سے […]

.....................................................

پوپ فرانسس کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی شدید الفاظ میں مذمت

پوپ فرانسس کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی شدید الفاظ میں مذمت

منیلا (جیوڈیسک) سری لنکا سے فلپائن اپنے ہوائی سفر کے دوران اہم گفتگو کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار کسی بھی انسان کا بنیادی حق ہے لیکن اس کی بھی حدود ہیں۔ ہر مذہب کا اپنا وقار ہوتا ہے۔ کسی کو بھی مذہب کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ […]

.....................................................

دنیا کو موجودہ وقت میں محبت اور گرم جوشی کی ضرورت ہے: پوپ فرانسس

دنیا کو موجودہ وقت میں محبت اور گرم جوشی کی ضرورت ہے: پوپ فرانسس

وٹیکن سٹی (جیوڈیسک) کرسمس کی خصوصی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا دنیا کو اس وقت محبت اور گرم جوشی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا لوگ اپنے دل و دماغ کھلے رکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھلائی سے پیش آئیں۔ پوپ فرانسس نے کہا آج کے دن اپنے دوستوں […]

.....................................................

پوپ فرانسس نے گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے امریکہ کو مدد کی پیشکش کر دی

پوپ فرانسس نے گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے امریکہ کو مدد کی پیشکش کر دی

ویٹیکن سٹی (جیوڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا فرانسس نے گوانتانامو جیل کی بندش کی کوششوں میں امریکہ کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش ویٹیکن کے دوسرے بڑے عہدیدار سیکرٹری سٹیٹ پیٹرو پرولین اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان بات چیت کے دوران کی گئی۔

.....................................................

داعش کی پرتشدد کارروائیاں خدا کی مرضی کیخلاف سنگین گناہ ہیں: پوپ فرانسس

داعش کی پرتشدد کارروائیاں خدا کی مرضی کیخلاف سنگین گناہ ہیں: پوپ فرانسس

استنبول (جیوڈیسک) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے ترکی کے دورے کے دوران ایک بیان میں کہا ہے کہ دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجو عراق اور شام میں خدا کی ناراضی کا سبب بننے والے سنگین گناہ کا مرتکب ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہ بین المذاہب ہم آہنگی پر ڈائیلاگ اور دنیا بھر […]

.....................................................

مسلمان رہنما دہشت گردی کی مذمت کریں، پوپ فرانسس

مسلمان رہنما دہشت گردی کی مذمت کریں، پوپ فرانسس

روم (جیوڈیسک) رومن کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مسلمان رہنماوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام کے نام پر ہونے والی ’دہشت گردی‘ کی مذمت کریں۔ ترکی کے تین روزہ دورے کے بعد روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں بات چیت کرتے ہوئے۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ وہ اُس نقصان کو […]

.....................................................

ارجنٹائن میں ٹریفک حادثہ : پوپ فرانسس کے 3 رشتہ دار ہلاک

ارجنٹائن میں ٹریفک حادثہ : پوپ فرانسس کے 3 رشتہ دار ہلاک

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن میں ٹریفک حادثے میں پوپ فرانسس کے تین رشتہ دار ہلاک ہو گئے۔ ویٹی کن اور مقامی حکام نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پوپ فرانسس کے بھائی کا 38 سالہ بیٹا اپنی فیملی کے ہمراہ وسطی صوبہ کورڈوبا جارہا تھا کہ ان کی کار ٹرک سے ٹکرا […]

.....................................................

مذہبی رہنماؤں کے گناہوں پر پوپ فرانسس کی معذرت

مذہبی رہنماؤں کے گناہوں پر پوپ فرانسس کی معذرت

ویٹی کن (جیوڈیسک) گزشتہ برس پاپائیت کا منصب سنبھالنے کے بعد پاپائے روم کی جانب سے معذرت پر مبنی اس نوعیت کا یہ پہلا بیان ہے۔ پوپ فرانسس نے بچوں کے ایک فلاحی ادارے کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ انہیں مذہبی رہنماؤں کی جانب سے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات […]

.....................................................

روسی صدر پیوٹن اور پوپ فرانسس کی ملاقات

روسی صدر پیوٹن اور پوپ فرانسس کی ملاقات

ویٹی کن سٹی (جیوڈیسک) روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن پوپ فرانسس سے ملاقات کے لیے ویٹی کن سٹی پہنچ گئے۔ ویٹی کن سٹی پہنچنے پر پوپ فرانسس نے روسی صدر پیوٹن کا استقبال کیا۔ روسی صدر نے روس کے مذہبی پیشوا کی جانب سے پوپ فرانسس کو سلام پیش کیا۔ ملاقات میں مشرق وسطی […]

.....................................................

الطاف حسین کا پوپ فرانسس کے نام خط، چرچ حملے پر تعزیت

الطاف حسین کا پوپ فرانسس کے نام خط، چرچ حملے پر تعزیت

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پوپ فرانسس اور آرچ بشپ آف کانٹربری جسٹن ویلبی کو خطوط لکھے ہیں جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چرچ میں دہشت گردی کا عمل غیر انسانی، سفاکیت اور کھلی بربریت ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پوپ فرانسس اورآرچ بشپ […]

.....................................................

نفرت اور جنگ کا راستہ درست نہیں، امن بہتر دنیا کی تعمیر کر سکتا ہے، پوپ فرانسس

نفرت اور جنگ کا راستہ درست نہیں، امن بہتر دنیا کی تعمیر کر سکتا ہے، پوپ فرانسس

روم (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹی گیٹ کیسامنے گرجا گھر میں ہونے والے 2 خودکش دھماکوں پر کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مذمت کی ہے اور کہا کہ یہ حملہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ پاپائے اعظم نے مزید کہا کہ نفرت اور جنگ کا راستہ درست نہیں، امن کا راستہ ہی بہتر […]

.....................................................

عوام بہتر زندگی کی تلاش میں ہمت نہ ہاریں: پوپ فرانسس

عوام بہتر زندگی کی تلاش میں ہمت نہ ہاریں: پوپ فرانسس

ریو ڈی جینرو (جیوڈیسک) ریو ڈی جینرو عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے عقیدت مندوں پر زور دیا ہے کہ وہ مادہ پرستی سے نکلیں۔ برازیل کے علاقے کوپا کوبانا میں مسیحی نوجوانوں کی ورلڈ یوتھ ڈے کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ نوجوانوں آپ لوگوں کے اندر ناانصافی سے […]

.....................................................
Page 2 of 3123