منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں نجی کالج کی وین سامنے سے آنے والی بس سے ٹکراکر اُلٹ گئی، حادثے میں وین ڈرائیور اور 2 طالب علم جاں بحق جبکہ 8 طلباء و طالبات زخمی ہو گئے۔ طلباء و طالبات سے بھری نجی کالج کی وین کو حادثہ پیش آیا پنڈی کالو […]
ڈنگہ: تحصیل پھالیہ میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر مشتمل تحصیل پریس کلب پھالیہ کے قیام پر اجلاس کا انعقاد، تمام صحا فیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحدکر نے، صحافتی اقدار کے فروغ اور حرمت ِقلم کی پاسداری کیلئے تحصیل پریس کلب پھالیہ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔اتفاق رائے سے مقبو ل […]
پھالیہ (جیوڈیسک) پھالیہ میں سیدا شریف روڈ مسافر وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور7 شدید زخمی ہوگئے۔ سرگودھا سے آتی ہوئی مسافر وین شدید دھند کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ایک بچہ اور 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ میں 7افراد […]
پھالیہ (جی پی آئی) تھانہ قادرآباد نے ایک شخص سے 220گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ قادرآباد کے اے ایس آئی محمد یار بوسال نے دوران گشت دیوان چوک سے مشکوک جان کر عثمان علی ولد نبی حسین سکنہ قادرآد سے جامہ تلاشی کے دوران اس کے قبضہ سے 220گرام چرس برآمد […]
پھالیہ (جی پی آئی) کتوں کی لڑائی پر جوا پھالیہ پولیس کی کارروائی 10افراد گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی گائوں رگھ میںدھول رانجھا اور مانگٹ دو گروپوں کے درمیان کتوں کی لڑائی پر جوا لگا رکھا تھا۔ اطلاع ملنے پر پھالیہ پولیس سب انسپکٹر غلام عباس اور محمد اشرف اے ایس […]
پھالیہ (جیوڈیسک) پھالیہ میں حکومتی امداد نہ ملنے پر سیلاب متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیدیا، گجرات منڈی بہاؤ الدین روڈ بلاک ہو گئی۔ منڈی بہاؤ الدین کی تحصیل پھالیہ میں سیلاب سے متاثرہ افراد حکومتی امداد نہ ملنے پر مشتعل ہو گئے اور احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مین شاہراہ پر دھرنا دیدیا، […]
22سالہ نوجوان لوڈٹریکٹر ٹرالی کی ز د میں آکر موقع پر جاں بحق پھالیہ (جی پی آئی) 22سالہ نوجوان لوڈٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بھاگٹ کا رہائشی 22سالہ کبیر ولد ولایت اپنے بھائی کے ساتھ سڑک کے کنارے جارہاتھا کہ پیچھے سے آنے والے ٹریکٹر ٹرالی کی […]
منڈی بہائوالدین: پھالیہ میں جشن آزادی کے موقع پر شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سابق تحصیل ناظم منڈی بہاوالدین حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کی ۔ریلی کا انعقاد پیر یعقوب شاہ ڈگری کالج پھالیہ سے کیا گیا۔ریلی کے شرکاء نے پاکستانی پرچم اور جھنڈیاں اٹھا رکھی تھیں۔ شرکاء نے پاکستان زندہ […]
پھالیہ : عوام کی چیخ و پکار کے باوجود تحصیل پھالیہ اور بالخصوص پھالیہ شہر میں لوڈ شیڈنگ نکتہ عروج پر، تمام کاروبار زندگی مفلوج۔روزہ دار شدید ذہنی کوفت کا شکار۔پھالیہ کے عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت پر عدم اعتماد کر دیا۔آئندہ انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق تحصیل […]
پھالیہ : پھالیہ اور گردو نواح میں ہنڈا 125 کی چوری کا طوفان تھم نہ سکا۔آئے روز لوگ نئے موٹر سائیکلوں سے ہاتھ دھونے لگے نادرہ آفس پھالیہ کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل ہنڈا125نامعلوم چور اڑا لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاہڑیانوالی کا رہائشی ظہور احمد ولد نور محمد قوم مرزا گزشتہ روز اپنی موٹر […]
منڈی بہاوالدین (جیوڈیسک) منڈی بہاوالدین کے قصبے پھالیہ کے قریب گجرات سرگودھا روڈ پر دھند کے باعث 3 گاڑیاں کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئیں، حادثے میں 8 مسافر زخمی ہو گئے، جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پھالیہ کے موضع مانو چک کے قریب پیش آیا۔ جہاں کار، […]
ضلع منڈی بہاوالدین میں اجتماعی شادیوں کے بانی و ممتاز سماجی شخصیت چوہدری شاہد رضا رانجھا نے گزشتہ روز اپنی طرف سے پندرہ غریب مستحق جوڑوںکی شادیوں کی 12ویں تقریب پھالیہ (صاحبزادہ چن مقصود احمد صدیقی) ضلع منڈی بہاوالدین میں اجتماعی شادیوں کے بانی و ممتاز سماجی شخصیت چوہدری شاہد رضا رانجھا نے گزشتہ روز […]
پشاور میں ہو نے والی دہشتگردی کے خلاف پھالیہ کرسچن بیسک کمیونٹی کی زیر اہتمام احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا پھالیہ (جی پی آئی) پشاور میں ہو نے والی دہشتگردی کے خلاف پھالیہ کرسچن بیسک کمیونٹی کی زیر قیادت چرچ میں ایک زبردست احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی ،سیاسی ،غیر […]
پھالیہ (جیوڈیسک) پھالیہ کے علاقے میں 5سالہ بچی کے ساتھ درندہ صفت نوجوان نے مبینہ زیادتی کر ڈالی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق پھالیہ کے موضع جاگو خورد میں 32 سالہ شخص کاشف عرف کالو گلی میں کھیلتی کمسن بچی کو ورغلا کر ڈیرے پر لے گیا۔ اسے اپنی ہوس […]
پھالیہ (جیوڈیسک) پھالیہ میں تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونیوالے ایک ہی خاندان کے افراد تھے، پولیس کے مطابق پھالیہ کے نواحی گاوں کے رہایشی عنایت، اپنے بھائی حیات اور بیوی رابعہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیزرفتار ٹرک نے ٹکر […]
پھالیہ : (صاحبزادہ چن مقصود صدیقی)تقریب میں مختلف سکولوں کے اساتذہ بچوں کے والدین کے علاوہ ‘ میجر شیر محمد گوندل ایڈووکیٹ صدر ایکس سروس مین سوسائٹی ‘ محمد اقبال گوندل ‘ میجر ناصر جاوید ‘چوہدری مہدی خاں گوندل ‘ عاطف علی وڑائچ ‘پروفیسر محمداقبال ‘ عمر منہاس ‘ رانا عبدالستار ‘ صاحبزادہ چن مقصود […]