ایران (جیوڈیسک) ایران میں ملک دشمنی کی نام نہاد سازشوں کے الزامات میں قیدیوں کو اندھا دھند پھانسیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ایران کے صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والے ایک اور سماجی کارکن کو پھانسی دے دی گئی۔ ادھر دوسری جانب ایران میں قیدیوں کو پھانسی دیے جانے کے خلاف اہل […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے حکام نے غزہ شہر میں مختلف مجرموں کی پھانسیوں پر عمل درآمد کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق فلسطینی اٹارنی جنرل اسماعیل جابر نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ‘غزہ میں جلد پھانسیوں پر عمل درآمد کروایا جائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو ٹیلی فون کیا اور ان کے ساتھ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو دی جانے والی پھانسی کے معاملے پر مشاورت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ قومی اسمبلی کی قرارداد کے […]
تہران (جیوڈیسک) ایرانی نائب صدر برائے خواتین امور شاہین دوخت مولاوردی نے مبینہ طور پر کہا کہ پاکستانی سرحد کے قریب سیستان بلوچستان کے ایک گاﺅں کے تمام مردوں کو منشیات کے جرائم میں پھانسی دی گئی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے یہ بیان بظاہر 4 فروری کو مارے جانیوالے مجرموں کے […]
بنگلا دیش میں پھانسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، لاہور، قرارداد اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے جمع کرائی، پاکستان کے حامیوں کو پھانسی کی سزائیں دی جا رہی ہیں، متن، صلاح الدین قادر اور علی احسن مجاہد کی پھانسیوں کی مذمت کرتے ہیں، متن، حکومت سفاکانہ طرز عمل روکنے میں کردار ادا کرے، […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس اے پی شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوان محمد افضل گورو اور بھارتی مسلمان یعقوب میمن کی پھانسیوں میں سیاسی عمل دخل کارفرما تھا۔ ق اے پی شاہ نے نئی دہلی میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ یعقوب میمن کی پھانسی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے وزیرِ اعظم نواز شریف پر زور دیا ہے کہ پھانسیوں پر عمل درآمد بند کر کے اس پر عائد پابندی بحال کی جائے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ مسٹر بان کی مون نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سے […]
تحریر : فیصل شامی ملک بھر میں دہشت گردوں کی پھانسیوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جی ہاں ملک بھر میں سزائے موت کی سزا پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے ،اور پہلے مرحلے میں فیصل آباد ،جیل میں ڈاکٹر عثمان اور ارشد محمود نامی دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی […]
دہشت گردوں کو پھانسیوں پر لٹکانے کا فیصلہ دیکر حکومت نے دہشت گردوں کو ان کے خاتمے کا پیغام دے دیا ہے وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) دہشت گردوں کو پھانسیوں پر لٹکانے کا فیصلہ دیکر حکومت نے دہشت گردوں کو ان کے خاتمے کا پیغام دے دیا ہے۔آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک قوم افواج پاکستان کے […]