کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالتی کارروائی سے بچنے کے لیے کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام رات گئے شروع کیا گیا جو اچانک روک دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو بغیر سکیورٹی انتظامات پر عمارت مسمار کرنے کے کام سے روک دیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایس […]
تحریر: فہیم افضل کہتے ہیں جذبہ سچاہو تو کام ہمیشہ ہی اچھا ہوتا ہے ایک کہاوت بھی ہے ” نیتوں کو بھاگ ” یعنی نیت اچھی ہو تو مراد بھی اچھی ہی ملتی ہے اگر نیت میں فتور ہو تو حاصل بھی کچھ ٹھیک نہیں رہتاپاکستان میں موجود اوکاڑہ شہر سے تقریباً 17 کلومیٹر پر […]
تحریر : عبدالرزاق جونہی رمضان شریف کے بابرکت مہینہ کی آمد ہوتی ہے تو وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی پھرتیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ گذشتہ روز میاں شہبازشریف پروٹوکول کے سائبان کو تاتار کرتے قصور جا پہنچے جہاں انہوں نے ایک رمضان بازار کا دورہ کیا اور آٹے دال کا بھاو معلوم کیا […]
تحریر : مبشر ڈاہر نون لیگی نان نہاد مفکرین کی یہ پھرتیاں سمجھ نہیں آ رہی کہ ممتاز قادری کو پھانسی دینے میں اتنی غیر ضروری عجلت کا مظاہرہ کیوں کیا گیا ہے اور کون سے قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں ممتاز قادری کے مقدمے کو مد نظر رکھتے ہوئے وطنِ عزیز میں اسی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی کراچی آمد پرانتظامیہ ن ایمرجنسی بنیادوں پر ایسے اقدامات شروع کر دیئے ہیں کہ شہرکی قسمت جاگ اٹھی۔ جمعہ کو ایک روزہ دورے پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کراچی تشریف لائیں گے،جہاں وہ وفاق کی جانب سے کراچی میں شروع کی جانے والی گرین لائن بس سروس کا سنگ […]
تحریر : عقیل احمد خان لودھی ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی اور انٹرنیٹ میں تھری جی اور فور جی کی دوڑ کے باوجود ڈاک کی اہمیت کم تو ہوئی لیکن ختم نہ ہوسکی، خطوطکا انتظار کرنے والے بھی کم ہوگئے ہیں مگر ختم نہیں ہوئے۔ ڈاکیے کا انتظار آج بھی ہوتاہے چٹھی کیلئے نہ سہی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پولیس کی پھرتیاں ، شراب بیچنے والے اڈے پر چھاپہ مالک کی بجائے چوکیدار کو پکڑ لائے ، ایک ہزار لیٹر شراب برامد کرلی۔ تھانہ دولت گیٹ کی حدود میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپا مار کر ایک ہزار لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ موقع سے مالک کی بجائے چوکیدار […]
ڈی جی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں پولیس کے شیر جوانوں کی پھرتیاں، ڈکیتی کے مقدمے میں 4 سال کے بچے کو عدالت میں پیش کر دیا۔ پنجاب پولیس نے پھرتیوں کی نئی داستان رقم کر ڈالی۔ ڈیرہ غازی خان میں چار سالہ بچے کیخلاف ڈکیتی کا پرچہ درج کر دیا۔ عدالت نے کمسن […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) پنجاب پولیس کی پھرتیاں، ق لیگ، عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے ورکرز سمجھ کر ن لیگ کے ووٹرز اور سپوٹروں کو دھر لیا، تحصیل صدر مسلم لیگ ن کے ورکروں کو ازاد کر انے کیلئے متحرک، ن لیگ کے دوور کروں کو ازاد کرا لیا گیا ن لیگ ذرائع۔تفصیلات کے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹی ایم اے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے افسران کی پھرتیاں ،، مین بازار کو آہنی سنگل ڈال دیے ،، غریب محنت کش ٹھیلہ فروش چھابڑی فروشوں کاد اخلہ ممنوع بھاری بھر سامان لے جانے او رلانے کے لیے شہریوں کا سخت مشکلات کا سامنا تفصیل کے مطابق ٹی ایم […]
گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں بااثر دوکاندار نے تیس کے قریب ساتھیوں سمیت حملہ کر کے غریب کباڑخانہ کے مالک کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ پولیس چوکی شاہ دولہ نے ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے تشدد کا نشانہ بننے والے کو گرفتار کر لیا۔ تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بے امنی کیس کی سماعت میں پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر بہت سے سوالات اٹھائے گئے، ہمیشہ کی طرح سماعت کے بعد ایسا لگا کہ پولیس میں کسی نے طاقت اور توانائی کا انجکشن لگادیا ہو۔ نمبر گیم کے چکر میں پولیس نشے کے عادی افراد کو […]