لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 50 فیصد حاضری میں توسیع کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کا سلسلہ 15 فروری تک جاری رہےگا جس کا اطلاق دونوں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے اومیکرون پھیلاؤ کے خدشے پر صوبے بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی میں ایک بار پھر مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ محکمہ صحت نے اس سلسلے میں باضابطہ سرکاری اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق توسیع اومیکرون ویرینٹ سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ سے متعلق فکرمند ہونا چاہییے لیکن گھبرانا نہیں چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز اور پھیلاؤ سے متعلق خطاب میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہم اومیکرون سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ اومیکرون کےبارے میں فکرمند ہونا […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ سی اے اے کو برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نئی ہدایات موصول ہوئی ہیں […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ میں تیزی کے بعد کورونا الرٹ لیول تین سے بڑھا کرچار کر دیا گیا۔ برطانیہ میں کورونا کا پھیلاؤ ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 854 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹس […]
بارسلونا : پام آئل میں موجود پالمیٹک ایسڈ سرطان کے خلیات کے جینز کو تبدیل کر کے ان سے میٹاسٹیسیس بننے کے امکانات کو بہت بڑھا دیتا ہے، جو کینسر سلز کے ایک عضو سے دوسرے تک پھیلاؤ کا باعث بنتے ہیں۔ ہسپانوی شہر بارسلونا کے بائیو میڈیسن کے ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ IRB کے محققین […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات پر پشاور کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور کے پانچ علاقے اعجاز آباد، حیات آباد فیز 4، فیصل کالونی، فقیرا آباد کالونی دلہ زاک روڈ اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران پنجاب میں وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ بہاولپور میں تقریباً 9، راولپنڈی میں 8 اور ملتان میں 7 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) صحت کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم نے دنیا بھر میں کورونا واقعات میں دوبارہ سے تیزی آنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اضافہ ڈیلٹا ویرینٹ سے تعلق رکھتا ہے۔ گیبرے سوس نے عالمی ادارہ صحت کے مرکزی دفتر سے ویڈیو کانفرس کے ذریعے پریس کانفرس میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں موسم گرما کی چھٹیوں کے اختتام پر کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے ضابطے نافذ ہو گئے ہیں۔ ان ضوابط کے تحت جرمنی آنے یا واپس لوٹنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کو دوبارہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ان ضوابط کے تحت جرمنی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.5 فیصد سے بڑھ کر 11 فیصد ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق اتوار کو صوبے کے 5 اضلاع […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی معزول سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے ایک وکیل نے کہا ہے کہ سوچی ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کو تشویش کا باعث قرار دے رہی ہیں۔ وکیل نے بتایا کہ پیر کو ایک عدالتی پیشی سے پہلے سوچی نے اپنے وکلاء کی ایک ٹیم سے […]
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دوبارہ تحقیقات کا حکم دینے پر امریکا اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کا ذمہ دار چین کو ٹھہراتے ہوئے تحقیقات کا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں مثبت کیسز کی شرح 7.1 فیصد رہی، صوبے میں اس وقت فعال کورونا مریضوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا وفاقی حکومت کا طریقہ بالکل عقل سے باہر ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے ملک میں کورونا کی صورتحال سنگین ہے، کم از کم دو […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز کی جانب سے آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن انڈین پریمیئر لیگ سے الگ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹرز ذاتی وجوہات کا بتا کر آئی پی ایل چھوڑ کر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کرتے ہوئے حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت متحرک ہو گئی ہے اور آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بروقت لاک ڈاؤن کر کے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جا سکتا تھا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے وائرس سے جاں بحق افراد کے ورثا سے افسوس کا اظہار […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے این سی او سی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صوبوں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ دو روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہفتے کی شب سے اتوار کی رات 12 بجے تک برقرار رہے گی۔ کمشنر لاہور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث کراچی کے ضلع جنوبی میں تمام تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع جنوبی میں 11 اپریل تک تمام تقریبات پر پابندی ہو گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈی ایچ اے بھی اپنی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ دفعہ 144 کے تحت شہر میں اجتماعات، دھرنوں اور ریلیوں پر پابندی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 5 اضلاع کو کورونا وائرس سے متعلق ہائی رِسک قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلنے لگا اور مثبت کیسز کا تناسب 12.67 فیصد تک پہنچ گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 991 نئے مریض سامنے آئے جو شہر […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق جمعرات کو صوبے میں 468 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کوئٹہ سے 12 جبکہ خضدار اور قلعہ سیف اللہ سے ایک ایک […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز کی تعداد پھر سے بڑھتی جا رہی ہے۔ حکام نے کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبر دار کیا ہے۔ جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر سات ہزار چھ سو سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جرمنی میں موجودہ لاک ڈاؤن میں […]