برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا پھیلاؤ

برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا پھیلاؤ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت کی گئی ہے۔ کورونا وائرس کی یہ نئی قسم نوجوانوں کو بھی شدید متاثر کر رہی ہے اور یہ ستر فیصد تک دوسروں تک پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جنوبی افریقہ کے وزیر صحت سویلنی مخیز کا کہا تھا […]

.....................................................

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے ہوٹلوں میں اِن ڈور کھانے پر پابندی

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے ہوٹلوں میں اِن ڈور کھانے پر پابندی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسلام آباد کے ہوٹلوں میں اِن ڈور کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں پر عمل درآمد کرواتے ہوئے اِن ڈور کھانوں پر پابندی لگادی۔ ریسٹوینٹس […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی انتظامیہ نے شہر میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کے منعقدہ اجلاس ہو جس میں کورونا کے پھیلاو کو رکنے کیلیے حکومت سندھ کے جاری کر دہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کی صورتحال […]

.....................................................

کیا آپ بھی ماسک کی وجہ سے چشمے پر دھند سے پریشان ہیں؟

کیا آپ بھی ماسک کی وجہ سے چشمے پر دھند سے پریشان ہیں؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک اب ہماری طرزِ زندگی کا حصہ بن چکا ہے اور ہم جہاں بھی جائیں ماسک کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ ماسک کا استعمال چشمہ لگانے والے لوگوں کے لیے کافی پریشانی کا باعث بنتا ہے کیونکہ ماسک کے ساتھ چشمہ لگانے سے شیشوں پر دُھند آجاتی […]

.....................................................

کورونا میں سفر کتنا محفوظ؟

کورونا میں سفر کتنا محفوظ؟

یک تازہ سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کے اعتبار سے موجودہ صورت حال میں فضائی سفر محفوظ نہیں۔ آئرلینڈ میں ایک پرواز کی وجہ سے 59 نئے انفیکشنز سامنے آئے۔ آئرلینڈ میں حکام کرسمس کے موقع پر فضائی سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل […]

.....................................................

جرمنی: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پابندیاں سخت تر

جرمنی: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پابندیاں سخت تر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت تر پابندیوں کا اعلان کرنے جا رہی ہیں، جن کا تعلق فرصت کے اوقات کی سرگرمیوں، کھیلوں اور اشیاء خورد و نوش کے شعبے سے ہے۔ انگیلا میرکل علاقائی سیاسی رہنماؤں سے اس بارے میں مذاکرات […]

.....................................................

یورپ کورونا کے پھیلاؤ سے خبردار رہے، ڈبلیو ایچ او

یورپ کورونا کے پھیلاؤ سے خبردار رہے، ڈبلیو ایچ او

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں روزانہ کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ عالمی ادارہٴ صحت نے یورپی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ پر کڑی نظر رکھیں۔ ایک بیان میں عالمی ادارہٴ صحت نے براعظم یورپ میں کیسز کے اضافے کو حیران کن اور پریشان کن قرار دیا۔ ڈبلیو […]

.....................................................

اسپین اور بعض دیگر مغربی ممالک میں کورونا کے پھیلاؤ میں سرعت سے اضافے کا رحجان

اسپین اور بعض دیگر مغربی ممالک میں کورونا کے پھیلاؤ میں سرعت سے اضافے کا رحجان

اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) عام وبا سے عالمی سطح پر ہلاکتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، کل شام تک دنیا بھر میں 8 لاکھ 41 ہزار 486 افراد اس مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھے ہیں تو 24 ملین 9 لاکھ 20 ہزار اس کی زد میں آئے ہیں۔ ایک لاکھ 85 ہزار 901 […]

.....................................................

کیا عیدالاضحیٰ پر پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھ سکتا ہے؟

کیا عیدالاضحیٰ پر پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھ سکتا ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دو ماہ قبل پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر کورونا وائرس کے کیسز میں اچانک نمایاں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ اب حکام کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر بھی اس وائرس کا پھیلاؤ ایک مرتبہ پھر شدت پکڑ سکتا ہے۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ کا تہوار سر پر ہے، جب مسلمان […]

.....................................................

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: متعدد ممالک سخت اقدامات پر مجبور

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: متعدد ممالک سخت اقدامات پر مجبور

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ماسک پہننے کے قواعد سخت کردیے ہیں۔ عوامی مقامات پر چہرے کا ماسک نہ پننے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ہانگ کانگ نے بھی سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ فرانس نے کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ماسک پہننے کے قواعد […]

.....................................................

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اب پہلے سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے: اسد عمر

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اب پہلے سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا پازیٹو کیسز اور اموات میں کمی ہوئی ہے لیکن عوام کو احتیاط نہیں چھوڑنی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت سندھ میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این […]

.....................................................

جنوبی افریقہ میں وائرس کا پھیلاؤ بدستور زوروں پر

جنوبی افریقہ میں وائرس کا پھیلاؤ بدستور زوروں پر

جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 40 افراد کے وائرس سے شکست کھانے والے سعودی عرب میں 2 لاکھ 38 ہزار وائرس کی زد میں آ چکے ہیں 24 ہزار 327 افراد کے ہلاک ہونے والے ہندوستان میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 38 ہزار ہو گئی، محض ایک دن […]

.....................................................

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی آنا شروع

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی آنا شروع

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں گزشتہ چار ماہ سے کورونا کے پھیلاؤ کی شرح اب کم ہونا شروع ہو گئی۔ بلوچستان میں چارماہ قبل تفتان کے راستے آنے والی کورونا کی وبا نے 120 روز کے دوران ایک رکن اسمبلی سمیت 200 سے زائد افراد کی جان لے لی جب کہ 11 ہزار کے […]

.....................................................

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سوتی کپڑے والا ماسک ہی بہترین ہے، ماہرین

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سوتی کپڑے والا ماسک ہی بہترین ہے، ماہرین

فلوریڈا: امریکا کی فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کپڑوں اور ماسک کا موازنہ کرنے کے بعد کہا ہے اچھے سوتی کپڑے سے بنا ہوا گھریلو ماسک، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں سب سے مناسب ہے بشرطیکہ اس کا سائز درست ہو اور وہ درست طریقے پر بنایا اور پہنا جائے۔ […]

.....................................................

کورونا کا ریکارڈ پھیلاؤ: آسٹریلیا کی ریاستوں کی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کا ریکارڈ پھیلاؤ: آسٹریلیا کی ریاستوں کی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

میلبورن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے حکام نے کورونا وائرس کے غیر معمولی پھیلاؤ کے سبب ملک کی دو سب سے بڑی ریاستوں کے درمیان سرحد کو بند کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی حکام کے اس فیصلے کا سبب ملک کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں دو اموات اور اب تک کسی ایک […]

.....................................................

یورپ میں کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگ

یورپ میں کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگ

اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔ کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی بندش کے بعد دوبارہ سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دوسری طرف یوروپی یونین […]

.....................................................

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 838 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

.....................................................

ترکی میں کرونا کا پھیلاؤ نقطہ عروج پر، ایردوآن کی نظر عید الفطر پر مرکوز

ترکی میں کرونا کا پھیلاؤ نقطہ عروج پر، ایردوآن کی نظر عید الفطر پر مرکوز

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں پیر کے روز تک کرونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 91 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ اس طرح وہ مشرق وسطی میں اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا۔ تاہم دوسری جانب ملک کے صدر رجب طیب ایردوآن امید رکھتے ہیں کہ […]

.....................................................

چین کورونا وائرس پھیلاؤ کا ذمہ دار ہے تو نتائج ضرور بھگتے گا: ٹرمپ کی دھمکی

چین کورونا وائرس پھیلاؤ کا ذمہ دار ہے تو نتائج ضرور بھگتے گا: ٹرمپ کی دھمکی

چین (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کا پھیلاؤ جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو چین کو اس کے نتائج کا سامنا ضرور کرنا پڑے گا۔ وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کا […]

.....................................................

کورونا وائرس پھیلاؤ روکنے کیلئے ائیرپورٹس پر مزید سخت اقدامات کرنیکا فیصلہ

کورونا وائرس پھیلاؤ روکنے کیلئے ائیرپورٹس پر مزید سخت اقدامات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان نے کورونا وائرس پھیلاؤ روکنے کیلئے ائیرپورٹس پر مزید سخت اقدامات کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ممالک سے آنیوالے جہاز کے عملے اور تمام مسافروں کو 24 گھنٹے کیلئے قرنطینہ میں رکھا جائیگا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق آئندہ بین الاقوامی ائیرلائن سے ائیر پورٹ اترنے والے […]

.....................................................

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: جرمن ہسپتالوں میں چوریاں شروع

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: جرمن ہسپتالوں میں چوریاں شروع

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی بھر کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سینکڑوں ماسک کی چوری کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ مغربی جرمنی کے ثقافتی شہر کولون کی کلینکس کے لیے تیار کیے جانے والے سرجیکل ماسک کی چوری نہایت دلچسپ مگر افسوس ناک ہے۔ پولیس کے مطابق دریائے رائن پر […]

.....................................................

اشد ترین ضرورت اب کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ہے، چانسلر میرکل

اشد ترین ضرورت اب کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ہے، چانسلر میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق کورونا وائرس جرمنی اور یورپ بھی پہنچ چکا ہے اور اشد ترین ضرورت اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ میرکل نے یہ اپیل بھی کی کہ اب ہر کسی کو انفرادی ذمے داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے […]

.....................................................

کورونا وائرس کے دنیا میں پھیلاؤ کا شدید خطرہ ہے، ڈبلیو ایچ او

کورونا وائرس کے دنیا میں پھیلاؤ کا شدید خطرہ ہے، ڈبلیو ایچ او

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے اقوام عالم میں پھیلاؤ کے خطرے کو شدید ترین قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارہ اس وائرس کی وبا کے حوالے سے گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کا پہلے ہی نفاذ کر چکا ہے۔ عالمی ادارہٴ صحت کے سربراہ ٹیڈرون اڈہینوم گبرائسس نے […]

.....................................................
Page 2 of 212