ملک کے اکثر علاقوں بارش ، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں بارش ، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) سردی نے جاتے جاتے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ بارش کا ایک سسٹم بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے جس سے کوئٹہ، قلات، زیارت اور ژوب سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے جس سے خنکی میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج سے منگل […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری

پاکستان (جیوڈیسک) اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد پھول پودے تروتازہ جبکہ مارگلہ کی پہاڑیوں کا حسن بھی دوبالا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا رخ بدستور پاکستان کی جانب ہے جس کی وجہ سے مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری […]

.....................................................

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوئٹہ اور ژوب میں سردی کی شدت برقراررہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی چھ جبکہ زیارت،قلات اور کان مہترزئی میں منفی نو ریکارڈ کیا گیا۔ پہاڑوں پر گزشتہ دنوں ہونے والی […]

.....................................................
Page 3 of 3123