پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے محمد رضوان […]

.....................................................

کورونا وائرس: برلن میں 70 برس کے دوران پہلا کرفیو

کورونا وائرس: برلن میں 70 برس کے دوران پہلا کرفیو

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن کے شہریوں کو ستر برس کے دوران پہلی مرتبہ رات کے کرفیو کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برلن اور فرینکفرٹ کے ساتھ ساتھ اب مغربی شہر کولون میں بھی کورونا وبا کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ برلن میں خاص طور پر ویک […]

.....................................................

امریکی صدارتی انتخاب 2020: ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کا پہلا مباحثہ تکرار و تنقید کی نذر

امریکی صدارتی انتخاب 2020: ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کا پہلا مباحثہ تکرار و تنقید کی نذر

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) تین نومبر کو امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلکن امیدوار اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق نائب صدر جوبائیڈن سے ہو گا۔ اسی سلسلے میں دونوں امیدواروں کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ اوہائیو میں ہوا۔ مہم کے دوران تو امیدواروں […]

.....................................................

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر

اولڈ ٹریفورڈ (اصل میڈیا ڈیسک) مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا اور بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انگلینڈ نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے […]

.....................................................

عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال

عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) توانائی کے حصول کے لیے عرب دنیا کا اولین جوہری پاور پلانٹ متحدہ عرب امارات میں اب فعال ہے۔ سعودی عرب بھی سولہ ری ایکٹرز کی تعمیر کا منصوبہ رکھتا ہے۔ عرب دنیا کا اصرار ہے کہ جوہری پروگرام محض توانائی کے حصول کے لیے ہے۔ متحدہ عرب امارات کے […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کورونا وائرس کو شکست دینے والا پہلا ملک بن گیا

نیوزی لینڈ کورونا وائرس کو شکست دینے والا پہلا ملک بن گیا

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششیں رنگ لانے لگیں ہیں اور نیوزی لینڈ وباء کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم انہوں نے یہ […]

.....................................................

مصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

مصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں قیامت برپا کرنے والا خوفناک ‘کرونا’ وائرس مصر تک پہنچ گیا ہے۔ کرونا وائرس کے شکار ہونے والے ایک چینی باشندے کو مصر کے مرسی مطروح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری حکام نے کرونا کے مریض کو الگ تھلگ کر دیا ہے اور […]

.....................................................

پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کا ٹائٹل غازی اسپورٹس شاہ فیصل کالونی نے جیت لیا

پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کا ٹائٹل غازی اسپورٹس شاہ فیصل کالونی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب اور ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ “کا ٹائٹل غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی نے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی کو مات دیکر اپنے نام کرلیا ،میچ کے اختتام پر منعقدہ پر […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پاکستان […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ منسوخ ہو گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا تھا، میچ کا ٹاس ڈھائی بجے ہونا […]

.....................................................

بلیک ہول اور نیوٹران ستارے کا پہلا نایاب نظارہ

بلیک ہول اور نیوٹران ستارے کا پہلا نایاب نظارہ

اٹلی: لائگو خلائی رصدگاہ نے اپنے مشن کی تکمیل میں آخری اور اہم ترین ہدف بھی حاصل کر لیا ہے۔ اس نے ایک بلیک ہول اور نیوٹرون ستارے کے تصادم کا ثقلی ثبوت سائنسدانوں کو فراہم کیا ہے اور ماہرین ایک عرصے سے اس کے منتظر تھے۔ اس کا ثبوت 14 اگست کو موصول ہوا […]

.....................................................

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کے 11 اراکین پر مشتمل رہبر کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے رہنماؤں […]

.....................................................

پہلا ون ڈے، لندن کی فضاؤں پر سیاہ بادلوں کا راج

پہلا ون ڈے، لندن کی فضاؤں پر سیاہ بادلوں کا راج

کارڈف (جیوڈیسک) پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ سے قبل لندن کی فضائوں پر سیاہ بادلوں کا راج ہے جب کہ مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ کارڈف میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم سرخرو ہوئی، اس ناکامی کا صدمہ اٹھانے کے بعد گرین شرٹس […]

.....................................................

Lecole Ballerz پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال چمپئن بن گئی

Lecole Ballerz پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال چمپئن بن گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) Lecole Ballerz پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال چمپئن بن گئی ،فائنل میں بحریہ باسکٹ بال کلب کو 51 کے مقابلے میں 63 باسکٹ پوائنٹس سے شکست فاتح کلب کی جانب سے ارحم لطیف 27،عمیر پاشا 21اور جعفر رحمت اللہ نے11جبکہ رنر اپ کی جانب سے نوید خان 18،عمیر خان […]

.....................................................

پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ

پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ بحریہ باسکٹ بال کلب اور Lecole Ballerzباسکٹ بال کلب نے اپنے شاندار کھیل کی بدو لت سیمی فائنل معرکہ میں اپنے حریفوں کو شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرگرئیں ۔پہلے سیمی فائنل میں بحریہ باسکٹ بال کلب نے مد مقابل پیٹریشین باسکٹ […]

.....................................................

پہلا ون ڈے: حارث سہیل کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا 8 وکٹوں سے کامیاب

پہلا ون ڈے: حارث سہیل کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا 8 وکٹوں سے کامیاب

شارجہ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیا جو اس نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوورز میں پورا […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی صدارت میں دفاعی کونسل کا پہلا اجلاس

سعودی ولی عہد کی صدارت میں دفاعی کونسل کا پہلا اجلاس

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کی دفاعی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر کونسل کے ارکان موجود تھے۔ ان میں وزیر دفاع کے معاون، چیف آف اسٹاف، وزیر دفاع کے معاون برائے اُمور نفاذ، چیف آف جوائنٹ فورسز، وزارت دفاع کے […]

.....................................................

پہلا کوارٹرز فائنل: فرانس نے یوروگوائے کو 0-2 سے ہرا دیا

پہلا کوارٹرز فائنل: فرانس نے یوروگوائے کو 0-2 سے ہرا دیا

ماسکو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں دو بار کی عالمی چیمپئن یوراگوئے دو صفر سے ناکام ہو گئی، فرانس نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ دو بار کی عالمی چیمپئن ٹیم یورا گائے کا کوارٹر فائنل میں قصہ تمام ہو گیا، فرانس نے دو صفر سے ہرا کر یوراگوئے کو […]

.....................................................

پہلا ٹی ٹونٹی: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

پہلا ٹی ٹونٹی: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

ایڈنبرا (جیوڈیسک) پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میں اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا، 2 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری میچ 13 جون کو کھیلا جائے گا۔ قومی بلے بازوں کے بعد بولر بھی چھا گئے، پہلے ٹی ٹونٹی […]

.....................................................

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) لاہور اور کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔ کل بروز جمعرات مورخہ 17 مئی کو ماہِ رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہو گا۔ ادھر امریکا، یورپ، آسٹریلیا، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں بھی گزشتہ روز رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا تھا، […]

.....................................................

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین ٹیم بارہ برس بعد پاکستان آئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈین ٹیم 12 برس کے بعد پاکستان کے دورے […]

.....................................................

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے ون ڈے کے بعد پاکستان کو ٹی ٹونٹی میں بھی شرمناک شکست سے دوچار کردیا، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ پوری پاکستانی ٹیم 105 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، آٹھ بلے باز دوہرا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ فخر […]

.....................................................

پہلا سالانہ ایف سی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ آسٹریا کے شہر ویانا میں منعقد ہوا

پہلا سالانہ ایف سی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ آسٹریا کے شہر ویانا میں منعقد ہوا

ویانا (اکرم باجوە) بروز ہفتہ پہلا سالانہ ایف سی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ آسٹریا کے شہر ویانا میں منعقد ہوا جس طرح کرکٹ میں ٹی ٹونٹی ہوتا ہے بلکل اسی طرح فٹ بال کا ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلا گیا جو کے کھیل کا دورانیہ صرف بیس منٹ تھا . تمام میچ جوش و جذبے اور جان […]

.....................................................

امریکہ کو جان لینا چاہیے کہ یہ ہمارا پہلا قدم ہے: علی لارجانی

امریکہ کو جان لینا چاہیے کہ یہ ہمارا پہلا قدم ہے: علی لارجانی

ایران (جیوڈیسک) ایران نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کے جواب میں اپنے میزائل پروگرام کے فروغ کے لئے 520 ملین ڈالر کے وسائل مختص کرنے سے متعلق قانونی بل منظور کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں ایران اسمبلی کے ترجمان علی لارجانی کے موضوع سے متعلق بیانات کو جگہ دی گئی ہے۔ بیانات […]

.....................................................