بالی وڈ فلم ہیرو پنتی کا پہلا گانا ریلیزکردیا گیا

بالی وڈ فلم ہیرو پنتی کا پہلا گانا ریلیزکردیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم ہیرو پنتی کا پہلا گانا جاری کردیا گیا۔ دیگر بالی وڈ اداکاروں کے بچوں کی طرح جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف نے بھی بالی وڈ میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائیگرشروف فلم ہیرو پنتی سے بالی وڈ میں انٹری دینے والے ہیں۔ہیرو پنتی کا گانا ممبئی میں […]

.....................................................

خیبرپختونخوا پولیس میں سابق اہلکاروں کی بھرتی کا پہلا مرحلہ مکمل

خیبرپختونخوا پولیس میں سابق اہلکاروں کی بھرتی کا پہلا مرحلہ مکمل

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس میں نفری کی کمی پوری کرنے کے لئے سابق فوجی و ایف سی اہلکار بھرتی کرلئے گئے ہیں۔ تین ایس پیز اور ڈی ایس پیز سمیت ساڑھے چارسو اہلکار رواں ماہ کے آخر میں پولیس کاحصہ ہوں گے۔ خیبرپختونخوا پولیس میں 2009 میں ایکس سروس مین کی 25 سو آسامیاں […]

.....................................................

بھارتی لوک سبھا کے انتخابی جنگ کا پہلا بڑا معرکہ شروع ہوگیا

بھارتی لوک سبھا کے انتخابی جنگ کا پہلا بڑا معرکہ شروع ہوگیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھا کے انتخابی جنگ کا پہلا بڑا معرکہ آج شروع ہوگی۔ 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر 11 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ دارالحکومت نئی دلی کی سات نشستوں پر عام آدمی پارٹی،، کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے۔ آج 14 ریاستوں […]

.....................................................

نئی ہالی ووڈ ہارر فلم آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نئی ہالی ووڈ ہارر فلم آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) خوف ، دہشت اور سنسنی سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ہارر فلم’ آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلمساز مائیک فلے نگن کی اس فلم میں کیرن گیلان ، کیٹی شیخوف اور کوری کاشرین سمیت کئی معروف فلمی ستارے جلوہ گر ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے […]

.....................................................

سویلین بالا دستی کی طرف پہلا قدم

سویلین بالا دستی کی طرف پہلا قدم

یہ کوئی الف لیلوی داستاں ہے نہ گُل و بُلبل کا قصہ کہ سنا ، مزہ لیا اور بھلا دیا ۔یہ تو جمہوریت کی مضبوطی اور آمریت کے خاتمے کی جنگ ہے ۔اگر جمہوری قوتیں مضبوط ہو گئیں تو صحنِ چمن بادِ نسیم و شمیم کے جھونکوں سے معطر ہو جائے گا وگرنہ خزاؤں کی […]

.....................................................

نئی اینیمیٹڈ فلم” شان دی شِیپ “کا پہلا ٹیزر ٹریلر منظر عام پر آگیا

نئی اینیمیٹڈ فلم” شان دی شِیپ “کا پہلا ٹیزر ٹریلر منظر عام پر آگیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی اینیمیٹڈ فلم “شان دی شِیپ “کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ مارک برٹن اور رچرڈ اسٹارزیک کی مشتر کہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی شان نامی ایک ایسی شرارتی بھیڑ کے گرِد گھوم رہی ہے جسے اس کا مالک […]

.....................................................

یورو بانڈ کا پہلا روڈ شو آج دبئی میں ہوگا، اسحاق ڈار افتتاح کریں گے

یورو بانڈ کا پہلا روڈ شو آج دبئی میں ہوگا، اسحاق ڈار افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سرکاری بانڈز میں سرمایہ کاری کی دعوت اور ترغیب کے لیے جمعرات سے دنیا کے مختلف ممالک کے 6 بڑے شہروں میں روڈ شوز ہوں گے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ 50 کروڑ ڈالر مالیت کے یورو بانڈ کے اجرا کے سلسلے میں […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم ” پرانی جینز” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بالی ووڈ فلم ” پرانی جینز” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) نوجوانی کی مستیوں اوردوستوں کی شرارتوں سے بھرپور بالی ووڈ فلم” پرانی جینز” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی نوجوان دوستوں کے سنہری دنوں کے گرد گھومتی ہے جب وہ زمانے کی ہر فکر سے آزاد زندگی کے مزے اڑاتے نظر آتے ہیں۔ اسی دوران دلوں میں پیار کی […]

.....................................................

شیخ عبد اللہ ملکوی ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام پہلا فری شوگر میڈیکل کیمپ

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) شیخ عبد اللہ ملکوی ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام پہلا فری شوگر میڈیکل کیمپ حمزہ میڈیکل سٹور نزد پولیس چوکی ملکہ بروز جمعتہ المبارک لگایا جائے گا۔ کیمپ کی تما م تر تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کیمپ دن 12بجے سے شا م5 بجے تک جا […]

.....................................................

آسٹریلیا اپنا پہلا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے لئے بے تاب ہے، شین واٹسن

آسٹریلیا اپنا پہلا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے لئے بے تاب ہے، شین واٹسن

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) آسٹریلین ٹیم کے آل رانڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لئے بے تاب ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شین واٹسن کا جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بنگلہ […]

.....................................................

نئی سنسنی خیز اور تھرل فلم” لوکی” کا پہلا ٹریلر جاری

نئی سنسنی خیز اور تھرل فلم” لوکی” کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار و پروڈیوسر ٹام ہارڈی کی نئی ڈرامہ تھرل فلم لوکی’Locke’ کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ ہدایتکار اسٹیون نائٹ کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں ٹام ہارڈی کے علاوہ اینڈریو اسکاٹ، اولیویا کولمین، ٹام ہولینڈ، روتھ وِلسن اوربین ڈینئیل اپنی اداکاری کے جوہر دِکھاتے […]

.....................................................

ڈپٹی کمشنر فٹ بال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج مسلم اسٹار اور ساحل محمڈن کے مابین کھیلا جائے گا

کراچی : ضلع انتظامیہ کورنگی کراچی کے تعاون سے ینگ اتحاد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام الجمہوریہ فٹ بال گرائونڈ میں جاری ڈپٹی کمشنر کورنگی فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل میں بلال فرینڈ نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم گلستان فرینڈ کو سخت مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی […]

.....................................................

سونم کپور کی فلم ’’بیوقوفیاں‘‘ کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا

سونم کپور کی فلم ’’بیوقوفیاں‘‘ کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا

ممبی (جیوڈیسک) یش راج فلمز کے بینر تلے بنائی جانیوالی فلم ’’بیوقوفیاں‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ’’بیوقوفیاں‘‘ میں سونم کپور اداکار ایوشمان کھرانا کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار نوپور آستھانہ ہیں کے مطابق رشی کپور ایک سخت گیر اور ایسے والد کے روپ میں ہیں جو اپنی […]

.....................................................

پہلا ڈپٹی کمشنر فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان ٹیم ینگ اتحاد کی کامیابی

کراچی : ضلع انتظامیہ کورنگی اورینگ اتحاد فٹ بال کلب کے اشتراک سے الجمہوریہ فٹ بال گرائونڈ پر منعقدہ پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی کراچی فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ایک اہم میچ میں با بو فیروز کی قیادت میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کی ٹیم نے مد مقابل […]

.....................................................

کرائم تھرلر فلم دی بیگ مین کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

کرائم تھرلر فلم دی بیگ مین کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے دو صفِ اول کے اداکار ایک ساتھ، آسکر ایوارڈ یافتہ رابرٹ ڈی نیرو اور جان کیوسک کی کرائم تھرلر فلم”دی بیگ مین”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ میری لوئی فرانز کی مشہور کہانی دی کیٹ (The Cat) سے متاثر ہوکر بنائی گئی رائٹر وہدایتکار ڈیوڈ گرووِک کی اس […]

.....................................................

چین: پہلا طیارہ بردار جہاز کامیاب تربیتی سفر کے بعد واپس پہنچ گیا

چین: پہلا طیارہ بردار جہاز کامیاب تربیتی سفر کے بعد واپس پہنچ گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) پہلے چینی طیارہ بردار جہاز نے جنوبی چین کے کھلے سمندروں میں سینتیس دن گزارے اس دوران بحری جہاز کے مختلف شعبوں میں سو سے زائد ٹیسٹ کئے گئے اور عملے کو تربیت بھی دی گئی۔ ائیر کرافٹ کیرئیر نے متعدد ریسرچ ٹاسک بھی کامیابی سے مکمل کئے۔ چین کا یہ واحد طیارہ […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا میں آج پہلا ٹی 20 میچ

پاکستان اور سری لنکا میں آج پہلا ٹی 20 میچ

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا معرکہ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ آئی لینڈرز کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ دو […]

.....................................................

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

ڈنیڈن (جیوڈیسک) بارش نے کیویز سے یقینی فتح چھین لی، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ ڈنیڈن ٹیسٹ کے آخری دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 507 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ ڈیرن براوو 218 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، ڈیرن سیمی نے 80 رنز اسکور […]

.....................................................

کرائم تھرلر فلم “ریزنیبل ڈاؤٹ” کا پہلا ٹریلر جاری

کرائم تھرلر فلم “ریزنیبل ڈاؤٹ” کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار ڈومنیک کوپر اور سیموئیل ایل جیکسن کی نئی کرائم تھرلر فلم “ریزنیبل ڈاٹ” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار پیٹر ہووِٹ کی اس فلم میں ڈومنیک کوپر اور سیموئیل ایل جیکسن کیساتھ ایرن کارپلک، گلوریا روبِن، ڈائیلان ٹیلر اورریان رابنز اہم کردار ادا کر […]

.....................................................

قبائلی علاقوں کے باہر پہلا ڈرون حملہ

قبائلی علاقوں کے باہر پہلا ڈرون حملہ

محترم قارئین !امریکی ڈرون حملے سے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواء کے علاقے تحصیل ٹل میں ایک مدرسے کے پانچ افراد شہید ہوئے۔ بحرحال اس حوالے سے ابھی تک واضع نہیں ہوا کہ کتنے افراد کی جان گئی۔ کچھ کا کہناہے کہ آٹھ کچھ کا کہنا ہے پانچ افراد لیکن جو بھی ہوا نقصان تو […]

.....................................................

اینیمیٹڈ کامیڈی فلم دی نٹ جاب کا پہلا ٹریلر جاری

اینیمیٹڈ کامیڈی فلم دی نٹ جاب کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم”دی نٹ جاب” میں ایک گلہری سرلی اور اسکے دوست چوہے بڈی کی کہانی دکھائی گئی ہے۔ وہ ایک نٹ اسٹور میں چوری کا منصوبہ بناتے ہیں اور پھر کسی نہ کسی مشکل میں پھنستے چلے جاتے ہیں۔ فلم کے کرداروں کو ہالی ووڈ ادکاروں لیام نیسن، کیتھرین ہیگل، برانڈن فریزر اور […]

.....................................................

سائنس فکشن فلم ڈائیورجنٹ کا پہلا ٹریلر

سائنس فکشن فلم ڈائیورجنٹ کا پہلا ٹریلر

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر فلم “ڈائیو رجنٹ” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم مصنفہ ”ویرونیکا روتھ” کے ناول سے ماخوذ ہے۔ فلم میں ایپوکلپس کے بعد کا شکاگو شہر دکھایا گیا ہے جہاں لوگ اپنی شخصیت کے حوالے سے پانچ گروہوں میں تقسیم ہیں۔ ایسے میں بیٹرس […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ پر امید ہیں کہ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی، جنوبی افریقی قائد فاف ڈوپلیسی کامیابی کے تسلسل کو قائم […]

.....................................................

برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا

برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا، بیس کروڑ پاؤنڈ کے سکوک بانڈز آئندہ سال جاری کیے جائینگے، لندن سٹاک مارکیٹ میں اسلامی انڈیکس کی رونمائی بھی کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا اعلان برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اسلامی اقتصادی فورم کے اجلاس میں کریں […]

.....................................................