سری لنکا نے پاکستان کیخلاف تاریخ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف تاریخ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ باہمی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخ میں یہ سری لنکا کی پاکستان کیخلاف پہلی کامیابی ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی […]

.....................................................

پہلی بار سابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور درجن بھر سیاست دان عید پر جیل میں ہونگے

پہلی بار سابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور درجن بھر سیاست دان عید پر جیل میں ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سابق صدر اور دو سابق وزرائے اعظم سمیت درجن بھر سیاست دان و سابق وزراء عید الاضحیٰ کا تہوار جیل میں گزاریں گے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اگرچہ سابق وزرائے اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو ’نواب محمد احمد خان قتل کیس‘ جب کہ […]

.....................................................

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 4 سال میں پہلی بار 30 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 4 سال میں پہلی بار 30 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس چار سال میں پہلی بار 30 ہزار پوائنٹس سے نیچے کی سطح پر بند ہوا جبکہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ شیئرز بازار میں گزشتہ 6 دن سے مسلسل منفی رجحان ہے اور 100 انڈیکس 2200 پوائنٹس گرگیا ہے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 334 […]

.....................................................

افغان حکومت اور طالبان میں پہلی بار براہِ راست مذاکرات

افغان حکومت اور طالبان میں پہلی بار براہِ راست مذاکرات

کابل (جیوڈیسک) افغان حکومت اور شدت پسند گروپ طالبان کے درمیان آئندہ دو ہفتوں کے دروان براہ راست مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ طالبان اور کابل ملک میں امن امان کے قیام کے لیے براہ راست بات چیت کررہے ہیں۔ مبصرین اور کابل حکومت نے اسے بدامنی کےشکار ملک میں […]

.....................................................

تاریخ میں پہلی بار سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز

تاریخ میں پہلی بار سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز

فاٹا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے سے جاری رہے گا۔ ضلع باجوڑ میں صوبائی اسمبلی کی […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر انگلینڈ پہلی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر انگلینڈ پہلی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دیکر پہلی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ کیوی ٹیم کے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 241 رنز بنا سکی۔ انگلش ٹیم کو آخری اوور میں 15 رنز درکار تھے تاہم کیوی بولر ٹرینٹ […]

.....................................................

ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بنے

ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بنے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات میں پہلی بار سمندر پار پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بنے اور ووٹ کاسٹ کیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے اور انہیں پہلے بطور ووٹر رجسٹرڈ کیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بیرون ملک […]

.....................................................

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کے صاحبزادوں کی پہلی بار پاکستان آمد

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کے صاحبزادوں کی پہلی بار پاکستان آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بیٹوں کا یہ […]

.....................................................

ایشین گیمز: 19 سالہ نرگس نے ویمنز کراٹے میں پاکستان کو پہلی بار تمغہ دلادیا

ایشین گیمز: 19 سالہ نرگس نے ویمنز کراٹے میں پاکستان کو پہلی بار تمغہ دلادیا

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان کو دوسرا تمغہ بھی مل گیا۔کراٹے میں پاکستان کی 19 سالہ نرگس حمید اللہ نے نیپالی کھلاڑی کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ ایشین گیمز کے کراٹے کے 68 پلس کیٹیگری میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی نرگس حمید اللہ نے […]

.....................................................

افغان طالبان کا پہلی بار عید پر جنگ بندی کا اعلان

افغان طالبان کا پہلی بار عید پر جنگ بندی کا اعلان

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے سیزفائر کے اعلان کے بعد طالبان نے بھی پہلی بار عید الفطر کے تین دنوں میں افغان فورس کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ عسکریت پسند طالبان جنگجوؤں کی جانب سے صحافیوں کو بھیجے گئے ایک بیان میں عید الفطر کے موقع پر […]

.....................................................

وزیرِ اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار کی پہلی بار ون آن ون ملاقات

وزیرِ اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار کی پہلی بار ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 115 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 115 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، تاریخ میں پہلی بار ڈالر 115 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے کے آغاز کے ساتھ ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے اونچی اڑان بھرلی۔ انٹربینک مارکیٹ ذرائع مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 115 روپے کی سطح […]

.....................................................

وزیر خزانہ اسحاق ڈار پہلی بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش

وزیر خزانہ اسحاق ڈار پہلی بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما جے آئی ٹی کا فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے، منگل کو حسین نواز اور بدھ کو مریم نواز کی پیشی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کا ہنگامہ خیز فیصلہ کن راؤنڈ شروع ہوگیا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]

.....................................................

سٹاک مارکیٹ نے پہلی بار ٹریڈنگ کے دوران 52 ہزار کی حد کو عبور کر لیا

سٹاک مارکیٹ نے پہلی بار ٹریڈنگ کے دوران 52 ہزار کی حد کو عبور کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) معاشی حالات میں بہتری اور سیاسی استحکام کے باعث سٹاک مارکیٹ میں نئے ریکارڈ بنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سٹاک مارکیٹ نے تاریخ میں پہلی بار ٹریڈنگ کے دوران 52 ہزار کی حد کو عبور کر لیا۔ سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق چین میں ہونے والی ون […]

.....................................................

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 46 ہزار 186 پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 46 ہزار 186 پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں سرمایا کار کافی حد تک سرگرم نظر آئے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جہاں آئل سیکٹر کے حصص کی مالیت میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں پاک چین اقتصادی راہ داری سے جڑے مختلف منصوبوں […]

.....................................................

امریکہ: کانگریس میں پہلی بار باحجاب خاتون بطور رکن منتخب

امریکہ: کانگریس میں پہلی بار باحجاب خاتون بطور رکن منتخب

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بنتے ہی ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا۔ امریکی کانگریس میں پہلی بار ایک با حجاب خاتون بطور رکن داخل ہوئیں جن کا نام الہان عمر ہے۔ 34 سالہ الہان عمر صومالیہ نژاد ہیں جن کا انتخاب ریاست مینی سوٹا سے ہوا ہے۔ الہان عمر شمالی کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی […]

.....................................................

فواد خان کا پاک بھارت کشیدگی کے بعد پہلی بار اظہار خیال

فواد خان کا پاک بھارت کشیدگی کے بعد پہلی بار اظہار خیال

لاہور (جیوڈیسک) اداکار فواد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں جولائی سے لاہور میں مقیم ہوں۔ مجھے میڈیا اور مداحوں کی جانب سے متعدد درخواستیں موصول ہوئیں جن میں مجھ سے گزشتہ ہفتوں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات کے بارے میں اظہار […]

.....................................................

تاریخ میں پہلی بار ٹیکسوں کا تناسب مجموعی پیداوار سے دگنا

تاریخ میں پہلی بار ٹیکسوں کا تناسب مجموعی پیداوار سے دگنا

کراچی (جیوڈیسک) تاریخ میں پہلی بار ٹیکسوں کا ملکی مجوعی پیداوار سے تناسب ڈبل ڈیجٹ میں پہنچ گیا۔ مالی سال 2016 میں ملکی مجوعی پیدار سے ٹیکسوں کا تناسب 10 اعشاریہ 5 فیصد ہو گیا۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب محصولات کا ملکی مجوعی پیداوار سے تناسب ڈبل ڈیجٹ میں پہنچا ہو۔ […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ایم ایف کا پروگرام کامیاب بنایا، گورنر اسٹیٹ بینک

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ایم ایف کا پروگرام کامیاب بنایا، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران اسٹیٹ بینک کی کامیابیوں سے معیشت پر دور رس مثبت اثرات مرتب ہوں گے، گزشتہ تین سال کے دوران قانونی ترامیم سمیت کئی اہم معاشی اصلاحات مکمل کی گئیں جن سے معیشت میں نمو بڑھے گی اور عام […]

.....................................................

بجٹ توقعات ؛ حصص مارکیٹ پہلی بار37000 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

بجٹ توقعات ؛ حصص مارکیٹ پہلی بار37000 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ سے مثبت توقعات، سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی امیدوں، ٹیکسٹائل سیکٹر کی نوٹیکس نوریفنڈریجیم کی بحالی اور ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ میں شمولیت جیسی مثبت اطلاعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کوبھی تیزی کاتسلسل قائم رہا ۔ جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بارانڈیکس 37000 پوائنٹس […]

.....................................................

سرجری کے بعد وزیر اعظم کی پہلی بار چہل قدمی، کمرے میں منتقل نہیں کیا گیا

سرجری کے بعد وزیر اعظم کی پہلی بار چہل قدمی، کمرے میں منتقل نہیں کیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کامیاب آپریشن کے بعد وزیر اعظم پاکستان تیزی سے صحتمند ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر ان کی صحت کی پیشرفت سے مطمئن ہیں۔ نواز شریف نے دو بار چہل قدمی بھی کی۔ اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر اعظم کے […]

.....................................................

سینیٹ مین پہلی بار ماہرین کی رائے شامل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ میاں رضا ربانی

سینیٹ مین پہلی بار ماہرین کی رائے شامل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ میاں رضا ربانی

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی میں بینکاری کے قوانین کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ مین پہلی بار ماہرین کی رائے شامل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی طرز پر قوانین بن رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

.....................................................

فلپائن میں پہلی بار ڈینگی مہم کا آغاز

فلپائن میں پہلی بار ڈینگی مہم کا آغاز

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں پہلی بار بڑے پیمانے پر عوام کو ڈینگی بخار سے محفوظ رکھنے کے لئے ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا۔ فلپائن کے دار الحکومت منیلا میں ڈینگی مچھر کے باعث پھیلنے والے بخار کی روک تھام کے لئے فلپائن کی حکومت نے عوام میں ڈینگی کی ویکسین لگانے کی مہم […]

.....................................................

بھارت نے پہلی بار جزیرہ سائی جیلیس میں جاسوسی آبدوز تعینات کر دی

بھارت نے پہلی بار جزیرہ سائی جیلیس میں جاسوسی آبدوز تعینات کر دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بحریہ نے پہلی بار جزیرہ سائی جیلیس میں جاسوسی آبدوز پی 81 جاسوسی آبدوز تعینات کردی جو آج 23 مارچ تک مذکورہ مقام پر تعینات رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھارتی بحریہ اپنے بحری جہاز بھی نگرانی کیلئے بھیج چکی ہے۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے […]

.....................................................
Page 2 of 41234