سعودی عرب میں پہلی بار خاتون میونسپل کونسل انتخابات میں کامیاب

سعودی عرب میں پہلی بار خاتون میونسپل کونسل انتخابات میں کامیاب

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ہونے والے تاریخی انتخابات میں پہلی بار ایک خاتون نے مکہ کی میونسپل کونسل میں نشست جیت لی ہے۔ سعودی عرب جیسے قدامت پسند معاشرے میں پہلی بار خواتین کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق دیا گیا۔ انتخابات میں بڑی تعداد میں خواتین ووٹرز نے حصہ لیا جبکہ مکہ […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں پیٹرول کی کھپت 5 لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں پیٹرول کی کھپت 5 لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی

کراچی (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور موسم سرما میں آئے دن سی این جی کی بندش کے باعث پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ اکتوبر میں پیٹرول کی کھپت ملکی تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ 11 ہزار 185 ٹن رہی۔ گزشتہ ماہ ڈیزل کی […]

.....................................................

سعودی حکومت نے خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا

سعودی حکومت نے خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے اپنی تاریخ میں پہلی بار خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا ہے جس کے بعد ان کی ووٹر کی حیثیت سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے تاہم وہ ابھی بھی تنہا پاسپورٹ یا بینک اکاؤنٹ نہیں بنا سکتیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق […]

.....................................................

اجے دیوگن اور شروتی ہاسن پہلی بار فلم ’’بادشاہو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

اجے دیوگن اور شروتی ہاسن پہلی بار فلم ’’بادشاہو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ شروتی ہاسن پہلی بار فلم’’بادشاہو‘‘میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن ہدایتکارملن لوتھوریا کی فلموں ’’چوری چوری‘‘،’’کچے دھاگے‘‘ اور ’’ونس اپون آٹائم ان ممبئی ‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں تاہم اب اجے دیوگن ایک بار […]

.....................................................

دوسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست، سیریز پہلی بار بنگلا دیش کے نام

دوسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست، سیریز پہلی بار بنگلا دیش کے نام

ڈھاکا (جیوڈیسک) ڈھاکا میں کھیلے گئے بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو دوسری گیند پر ہی روہت شرما کو وکٹ گنوانا پڑی۔ ان کے بعد شیکھر دھون نے ٹیم کو سنبھالا دیتے ہوئے واحد ففٹی بنائی مگر وہ بھی کام […]

.....................................................

ہم نے پہلی بار ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پرویز مشرف

ہم نے پہلی بار ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہاہے کہ پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں ہم نے پہلی بار ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کو الوداع کہا، ہم نے پاکستان پر قرضہ چڑھانے کے بجائے پاکستان کا قرضہ اتارا، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، نہ صرف میگا پروجیکٹس […]

.....................................................

سیاسی جرگہ کے چیئرمین اور امیر جماعت اسلامی پاکستان کو پہلی بار سینٹ کا ممبر بننے پر مبارکباد

سیاسی جرگہ کے چیئرمین اور امیر جماعت اسلامی پاکستان کو پہلی بار سینٹ کا ممبر بننے پر مبارکباد

کوٹلہ ارب علی خاں (نامہ نگار) پاکستان بینکنگ ایمپلائزفیڈریشن کے چیئرمین و سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بنک پروگریسو ایمپلائزیونین پنجاب کے پی کے اسلام آباد (CBU)ملک محمد حسین ،صدر فیڈریشن نور افسرچوہدری آف سٹیٹ بنک ،چیف آرگنائزر محمد اجمل خان آف الائیڈ بنک ،جنرل سیکرٹری چوہدری محمد فاروق آف پنجاب بنک ،سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد قیوم […]

.....................................................

بی جے پی‘ پی ڈی پی سے مل کر پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں حکومت بنائے گی

بی جے پی‘ پی ڈی پی سے مل کر پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں حکومت بنائے گی

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کئی ہفتوں سے جاری مشاورت کے بعد پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان حکومت بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ گذشتہ سال دسمبر میں منعقدہ انتخابات کے نتائج کے مطابق 87 رکنی اسمبلی میں سب سے بڑی طاقت مفتی محمد سعید کی جماعت ’پیپلز […]

.....................................................

اداکار ورون دھون پہلی بار ایکشن کردار میں نظر آئیں گے

اداکار ورون دھون پہلی بار ایکشن کردار میں نظر آئیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ورون دھون پہلی بار ایکشن میں نظر آئیں گے، اداکار کی فلم ’’بدلہ پور ‘‘ سینما گھروں سے پہلے ٹویٹر پر ہٹ ہو گئی۔ ورون دھون ’’بدلہ پور‘‘ میں رگھو نامی لڑکے کا کردار کر رہے ہیں جو اپنی فیملی کے قتل کا بدلہ لینے کی کوشش میں ہے۔ فلمساز […]

.....................................................

بھارت میں خواجہ سرا کو پہلی بار میئر منتخب کر لیا گیا

بھارت میں خواجہ سرا کو پہلی بار میئر منتخب کر لیا گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں ایک خواجہ سرا نے میئر کا الیکشن جیت کر بھارت کی تاریخ میں تیسری جنس کے پہلے میئر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے گڑھ میں میئر کے لئے ہونے والا انتخاب آزاد امیدوار مدھو نے 4 ہزار 537 ووٹ حاصل کرکے […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاسی اور فوجی قیادت میں مثالی اتفاق رائے پایا جا رہا ہے: سلیم شہزاد

ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاسی اور فوجی قیادت میں مثالی اتفاق رائے پایا جا رہا ہے: سلیم شہزاد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاسی اور فوجی قیادت میں مثالی اتفاق رائے پایا جا رہا ہے اور بہتر نتائج سامنے آرہے ہیں’ قومی ایکشن پلان کے 20 نکات بیماری کا نسخہ ہیں’ تمام انتہا پسند جماعتوں کے پھلنے پھولنے کے راستے بند کردیئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سنیئر نائب […]

.....................................................

پاکستانی ماہی گیروں کے جال میں پہلی بار سن فش لگ گئی

پاکستانی ماہی گیروں کے جال میں پہلی بار سن فش لگ گئی

پاکستانی ماہی گیروں کے جال میں پہلی بار سن فش لگ گئی، سن فش کو پہلی بار پاکستانی سمندر میں دیکھا گیا ہے، ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف۔

.....................................................

پاکستان میں پہلی باربجلی سے چلنے والی موٹرسائیکل متعارف

پاکستان میں پہلی باربجلی سے چلنے والی موٹرسائیکل متعارف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں پہلی مرتبہ ماحول دوست الیکٹرک بائکس متعارف کرادی گئی ہیں۔ بائکس متعارف کرانے والی کمپنی TAZ ٹریڈنگ کا دعویٰ ہے کہ چینی ساختہ الیکٹرک بائکس عام موٹربائکس کے مقابلے میں 90 فیصد کم قیمت پر سفری سہولت فراہم کریں گی۔ جدید ڈیزائن اور سہولتوں سے آراستہ ان بائکس سے 15 روپے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ، پہلی بار 30900 پوائنٹس کی حد عبور

کراچی اسٹاک مارکیٹ، پہلی بار 30900 پوائنٹس کی حد عبور

کراچی (جیوڈیسک) او جی ڈی سی ایل کے حصص کی نیلامی اور مقامی سرمایہ کاروںکی آئل اینڈ گیس، بینکنگ اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی نمایاں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 30900 پوائنٹس کی حد بھی […]

.....................................................

امریکی مڈٹرم انتخابات ، آٹھ سال میں پہلی بار ری پبلیکنز کی سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں برتری

امریکی مڈٹرم انتخابات ، آٹھ سال میں پہلی بار ری پبلیکنز کی سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں برتری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہوگئے ، ری پبلکنز نے آٹھ سال میں پہلی بار سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں برتری حاصل کرلی ، سینیٹ میں ری پبلکنز نے 52 نشستیں جیت لیں جبکہ ڈیمو کریٹس کے پاس پینتالیس نشستیں ہیں۔ امریکا میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 […]

.....................................................

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار کشمیر ملین مارچ کل ہو گا

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار کشمیر ملین مارچ کل ہو گا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ اور یورپ کی تاریخ میں پہلی بار کشمیر ملین مارچ کل ہوگا۔ اس سے قبل کشمیر سینٹر نے بھارتی حکمرانوں کو دن میں تارے دکھانے کا ایسا سلسلہ شروع کیا تھا جس سے بھارت پتھروں سے سر مارنے پر مجبور ہو گیا تھا۔ اس نے بین الاقوامی سطح پر کشمیر سنٹرز کے […]

.....................................................

پہلی بارایک دم دارستارہ مریخ کےانتہائی قریب سے گزرے گا

پہلی بارایک دم دارستارہ مریخ کےانتہائی قریب سے گزرے گا

لندن (جیوڈیسک) 10 لاکھ برسوں میں پہلی بار مریخ کے نزدیک سے ایک دم دار ستارہ گزرنے والا ہے۔ 1.6 کلو میٹر قطر کے کومٹ کو ’’سائیڈنگ اسپرنگ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جوٹیلکم پاؤڈر سے زیادہ ٹھوس نہیں۔ کومٹ مریخ کے انتہائی قریب، 88 ہزار میل کے فاصلے سے گزرے گا۔کومٹ کی تصاویر امریکی […]

.....................................................

پاکستان میں پہلی بار بچے کا موٹاپا کم کرنے کیلیے کامیاب سرجری

پاکستان میں پہلی بار بچے کا موٹاپا کم کرنے کیلیے کامیاب سرجری

لاہور (جیوڈیسک) نجی اسپتال میں ز لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے بچے کا موٹاپا کم کرنے کے لیے پاکستان میں پہلی بار کامیاب آپریشن کیا گیا۔ آپریشن ڈاکٹر معاذ الحسن اور ان کی ٹیم نے کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسے بچے پیدائشی طور پر موٹاپے کے علاوہ ذہنی نشوونما میں کمی، آنکھوں، دل اور […]

.....................................................

پاکستان سے یو اے ای کو پہلی بار سمندری راستے سبزیوں کی برآمد

پاکستان سے یو اے ای کو پہلی بار سمندری راستے سبزیوں کی برآمد

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے پہلی بار متحدہ عرب امارات کو سمندری راستے کے ذریعے سبزیوں کی برآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مختلف اقسام کی سبزیوں پر مشتمل 25 ٹن کی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ سمندری راستے سے سبزیاں برآمد کرنے والی کمپنی درانی ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر بابر درانی کے مطابق […]

.....................................................

ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے پہلی بار سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا

ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے پہلی بار سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا

نیدرلینڈز (جیوڈیسک) ارجنٹائن نے ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی، لاطینی امریکی سائیڈ گروپ بی نے میزبان نیدرلینڈز کے ہمراہ فائنل فور میں رسائی پانے والی دوسری ٹیم کا اعزاز پالیا، جرمنی آخری مقابلے میں جنوبی کوریا کیخلاف 6-1 کی فتح کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گیا۔ گروپ […]

.....................................................

43 سال میں پہلی بار ہاکی ورلڈ کپ کا میلہ پاکستان کے بغیر سجے گا

43 سال میں پہلی بار ہاکی ورلڈ کپ کا میلہ پاکستان کے بغیر سجے گا

لاہور (جیوڈیسک) 13واں ہاکی ورلڈ کپ ہفتہ سے شروع ہو گا لیکن پاکستانی ٹیم 43 سال میں پہلی بار اس میگا ایونٹ میں شرکت نہیں کرے گی۔ ہالینڈ کے شہر ہیگ میں 31 مئی سے 15 جون تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں 12 ٹیمیں شریک ہوں گی لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ […]

.....................................................

پہلی بار اوور سیز پاکستانیز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی گئی، گورنر پنجاب

پہلی بار اوور سیز پاکستانیز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی گئی، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے سنجیدگی کے ساتھ اوور سیز پاکستانیز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہے جس پر وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف مبارکباد کے مستحق ہیں۔ پہلے اوورسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب […]

.....................................................

نریندر مودی کا 46 سال میں پہلی بار شادی شدہ ہونے کا اعتراف

نریندر مودی کا 46 سال میں پہلی بار شادی شدہ ہونے کا اعتراف

نئی دلی (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن اپنی کامیابی کو ہمیشہ ‘اکیلا’ ہونے سے تعبیر کرنے والے بھارتیہ جنتہ پارٹی کے رہنما نریندر مودی نے بھی 46 سال بعد شادی شدہ ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 63 سالہ نریندر […]

.....................................................

سندھ پولیس میں پہلی بار کسی خاتون کو ایس ایچ او کلفٹن تعینات کر دیا گیا

سندھ پولیس میں پہلی بار کسی خاتون کو ایس ایچ او کلفٹن تعینات کر دیا گیا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالخالق شیخ کا کہنا ہے کے خواتین پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے سندھ پولیس میں پہلی بار کسی خاتون ایس ایچ او کو تعینات کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................
Page 3 of 41234