دوہزار اٹھارہ سے پہلے الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

دوہزار اٹھارہ سے پہلے الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دھرنا پنجاب کے دیہات سے ہوتا ہوا سندھ میں داخل ہو گا۔ الیکشن 2018 سے پہلے ہوتے نظر آ رہے ہیں ، موجودہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ […]

.....................................................

برطانیہ کے پہلے مسلم وزیر شاہد ملک گلاسگو میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں

برطانیہ کے پہلے مسلم وزیر شاہد ملک گلاسگو میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) برطانیہ کے پہلے مسلم وزیر شاہد ملک گلاسگو میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر حنیف راجہ اور گورنر پنجاب کے میڈیا کوارڈنیٹر برائے یورپ طاہر انعام شیخ بھی ہمراہ بیٹھے ہیں۔

.....................................................

بھارت میں دولہا دلہن کی شادی سے پہلے جاسوسی زور پکڑنے لگی

بھارت میں دولہا دلہن کی شادی سے پہلے جاسوسی زور پکڑنے لگی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں شادی سے پہلے فریقین کی جاسوسی کرنے والی ایجنسیوں کی بہتات ہے اور یہ لوگوں کے ماضی کے تعلقات ، آمدن اور خاندانی پس منظر سے متعلق معلومات حاصل کرتے ہیں۔ اس سلسلے نے دو عشرے پہلے رواج پانا شروع کیا اور اب یہ ایک عام سی بات ہو چکی […]

.....................................................

ورلڈ کپ سے پہلے دوبارہ ایکشن میں نظر آؤں گا، سعید اجمل

ورلڈ کپ سے پہلے دوبارہ ایکشن میں نظر آؤں گا، سعید اجمل

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے مشکوک بالنگ ایکشن پر پابندی کے شکار پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ پابندی سے انہیں کوئی پریشانی نہیں، امید ہے کہ وہ ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم میں واپس آئیں گے۔ لاہور میں زرعی ترقیاتی بینک کے زونل دفتر میں بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

کینیڈا میں پہلے اسلامک آرٹ میوزیم کا افتتاح اگلے ہفتے

کینیڈا میں پہلے اسلامک آرٹ میوزیم کا افتتاح اگلے ہفتے

ٹورانٹو (جیوڈیسک) اس میوزیم میں اسلامی آرٹ کے ایک ہزار سے زائد نمونے بھی رکھے جائیں گے، جن میں قرآن کے ایسے نسخے بھی شامل ہوں گے، جو ساتویں اور آٹھویں صدی میں ہاتھ سے لکھے گئے تھے۔ امریکا اور کینیڈا کے کئی عجائب گھروں میں اسلامی آرٹ کے نمونے رکھے ہوئے ہیں لیکن یہ […]

.....................................................

مودی کو پہلے ہی دورے پر ناکامی‘ جاپان نے جوہری معاہدہ کرنے سے معذرت کر لی

مودی کو پہلے ہی دورے پر ناکامی‘ جاپان نے جوہری معاہدہ کرنے سے معذرت کر لی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان نے بھارت کے ساتھ فی الوقت بھارت کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے سے معذرت کر لی۔ بھارتی وزیراعظم کی جاپانی ہم منصب سے ملاقات میں جاپان نے بھارت کے خلائی پروگرام میں بھی تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ادھر ٹوکیو کی سیکر ہارٹ یونیورسٹی میں مودی نے خطاب کیا اور […]

.....................................................

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 4 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 4 وکٹ سے ہرا دیا

ہمبن ٹوٹا (جیوڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹ سے ہراکر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔پاکستان کی جانب سے صہیب مقصود 89 اور فواد عالم 62 رنز نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہو ئے پاکستان کی فتح میں اہم کردار […]

.....................................................

سینٹ جارج: ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا

سینٹ جارج: ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا

سینٹ جارج (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش نے مقررہ اووروں میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 217 رنز بنائے، جس میں انعام الحق نے 109 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 40 ویں اوور میں 7 […]

.....................................................

برطانیہ میں پہلے فٹ گالف انٹرنیشنل اوپن ٹورنامنٹ کا انعقاد

برطانیہ میں پہلے فٹ گالف انٹرنیشنل اوپن ٹورنامنٹ کا انعقاد

لندن (جیوڈیسک) والی بال اور مارشل آرٹس اور فٹ بال اور مارشل آرٹس کے بعد کھیلوں کی دنیا میں نیا میلاپ فٹ بال اور گالف کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ کئی ممالک میں تیزی سے مقبولیت پاتے فٹ گالف کے کریز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے برطانوی شہر مانچسٹر میں اپنی نوعیت کے پہلے […]

.....................................................

لانگ مارچ سے 8 روز پہلے ہی لاہور میں موٹر سائیکلوں کی پکڑ دھکڑ شروع

لانگ مارچ سے 8 روز پہلے ہی لاہور میں موٹر سائیکلوں کی پکڑ دھکڑ شروع

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے لاہور سے ایک لاکھ موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلی اسلام آباد لے جانے کے اعلان کے بعد لاہور پولیس نے تھانوں کی سطح پر موٹر سائیکلوں کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ اعلی پولیس حکام نے ہر تھانے کو یومیہ کم از کم […]

.....................................................

ملک میں سیاسی ہلچل، لانگ مارچوں سے پہلے لانگ کالیں

ملک میں سیاسی ہلچل، لانگ مارچوں سے پہلے لانگ کالیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں سیاسی ہلچل زورو شور پر ہے ، لانگ مارچوں کے شروع ہونے میں تو ابھی وقت ہے لیکن لانگ کالیں اپنے پورے جوبن پر ہیں ، وزیر اعظم نے آصف زرداری کو فون کیا ، زرداری نے عمران خان اور سراج الحق سے رابطہ کیا۔ اور رحمان ملک اور شیخ […]

.....................................................

پرویز مشرف 14 اگست سے پہلے ملک سے باہر چلے جائیں گے، منظور وسان

پرویز مشرف 14 اگست سے پہلے ملک سے باہر چلے جائیں گے، منظور وسان

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرل و جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف 14 اگست سے پہلے ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ انھوں نے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے حالات خراب اور دن خطرناک ہوں گے ، اگست کا […]

.....................................................

لاہور پولیس نے 18 سال پہلے انتقال کرجانیوالے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

لاہور پولیس نے 18 سال پہلے انتقال کرجانیوالے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس کا ایک اور کارنامہ، 18 سال پہلے فوت ہونے والے بزرگ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مرحوم بشیر نے اپنے پوتوں کے ہمراہ شرافت پر تشدد کیا۔ مرحوم نے دو روز قبل نعرے لگاتے ہوئے مخالفین پرلاٹھیاں برسائیں جبکہ مرحوم کے بیٹے کا کہنا ہے […]

.....................................................

دس سال پہلے شاید میں نے قانون توڑا تھا، اجے دیوگن

دس سال پہلے شاید میں نے قانون توڑا تھا، اجے دیوگن

ممبئی (جیوڈیسک) نئی بالی ووڈ فلم ’’سنگھم ریٹرنز ‘‘ میں مرکزی کرداروں میں سے ایک اداکار اجے دیوگن نے اس فلم سے متعلق کہا ہے کہ اس فلم میں ان کی زندگی میں پیش آنے والے ایک حقیقی واقعہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ انھوں نے انکشاف کیا ہے کہ شاید انھوں نے دس […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم سنگھم ریٹرنز کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم سنگھم ریٹرنز کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) اجے دیوگن اور کرینہ کپور کی فلم سنگھم ریٹرنز کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ” کچھ تو ہوا ہے “کے بولوں پر مبنی گانا تلسی کمار اور انکت تیواری کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کی ویڈیو میں کرینا کپور ہیں پیار کی وادی میں گم اور […]

.....................................................

نشان حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن راجا سرور کا آج یوم شہادت

نشان حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن راجا سرور کا آج یوم شہادت

راولپنڈی (جیوڈیسک) نشان حیدر پاکستان کاسب سے بڑا عسکری اعزاز شجاعت اورسب سے پہلے یہ تمغہ حاصل کیا پنجاب رجمنٹ کے بہادر سپوت کیپٹن راجا سرور شہید نے۔ انہوں نے پاک وطن کی حفاظت کےلئے دشموں کی گولیوں کواپنے سینہ پر روکا۔ کیپٹن سرور شہید ضلع راولپنڈی کے ایک گاؤں سنگھوری میں 1910 میں پید […]

.....................................................

جنگ بندی : پہلے اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے : خالد مشعل

جنگ بندی : پہلے اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے : خالد مشعل

دوحہ (جیوڈیسک) برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خالد مشعل نے قطر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی اسے مسترد کیا تھا اور آج بھی مسترد کرتے ہیں۔ ہم ایسے کسی اقدام کو تسلیم نہیں کریں گے جو ہمارے لوگوں پر جاری محاصرے اور ہمارے لوگوں کی قربانیوں […]

.....................................................

بغداد: پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں بد نظمی

بغداد: پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں بد نظمی

بغداد (جیوڈیسک) نئی عراقی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس اُس وقت بد نظمی کا شکار ہوگیا جب اراکین اسمبلی سنی عسکریت پسندوں کے حملوں کے خلاف نئی حکومت کی تشکیل کے بجائے دھمکیاں دیتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ اراکین کاغصہ ٹھنڈا ہونے کے بعد کچھ سنی اور کرد اراکین نے اجلاس میں شرکت […]

.....................................................

پاکستان بھر میں پہلے روزے کی تیاریاں جاری

پاکستان بھر میں پہلے روزے کی تیاریاں جاری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان بھر میں پہلا روزہ کل ہوگا۔ شہری زور و شور سے رمضان کی تیاری میں مصروف ہیں۔ سحر و افطار کے بندوبست کے ساتھ نمازو تراویح کے لیے بھی انتظام کیا جارہا ہے۔ جو اس مہینے کا خاصہ ہے۔ بالآخر وہ مہینہ آگیا جس کا سارے سال انتظار رہتا ہے، مسلمانوں کے […]

.....................................................

مون سون بارشیں جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کاامکان

مون سون بارشیں جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کاامکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صحرائے تھر اور گردو نواح میں ریت کے طوفان کی وجہ سے نظام زندگی اب بھی مفلوج ہے اور ساتھ ہی لوگوں میں مختلف موسمی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے ملک بھر میں ماہ جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون کی بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے۔ […]

.....................................................

وفاق کا طاہرالقادری سے پہلے مرحلے میں ڈائیلاگ کا فیصلہ

وفاق کا طاہرالقادری سے پہلے مرحلے میں ڈائیلاگ کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی وطن واپسی اوران کے تحریک چلانے کے اعلان کے بعدان سے محاذ آرائی کی بجائے سیاسی سطح پر پہلے مرحلے میں ڈائیلاگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ان سے رابطے کے لیے گورنر پنجاب کے علاوہ پس پردہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]

.....................................................

”انقلاب ڈرامہ چھوڑو ”

”انقلاب ڈرامہ چھوڑو ”

نائن الیون کے بعد پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں ساتھ دیامگر خود بُری طرح دہشت گردی کی لپیٹ میں آگیا۔تب سے آج تک پاکستان کا امن اپنا بوریا بستر اٹھائے یہاں سے رخصت ہو گیا ہے۔نجانے اب اس کے کہاں بسرے ہیں۔ادھر کبھی کراچی جل رہا ہے تو کبھی کوئٹہ سے شعلے بھڑک […]

.....................................................

مشرف نے ایمرجنسی لگانے سے پہلے مشورہ نہیں کیا تھا، خالد مقبول

مشرف نے ایمرجنسی لگانے سے پہلے مشورہ نہیں کیا تھا، خالد مقبول

لاہور (جیوڈیسک) مشرف کیس کے حوالے سے سابق گورنر پنجاب خالد مقبول کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط پہلی بار منظر عام پر لا رہا ہے۔ خالد مقبول نے تحقیقات کے دوران ایف آئی اے کو بیان دیا تھاکہ جنرل پرویز مشرف کا یہ موقف غلط ہے کہ 3 نومبر 2007ء کو ایمرجنسی […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم کی پہلے غیر ملکی دورے پر بھوٹان آمد

بھارتی وزیر اعظم کی پہلے غیر ملکی دورے پر بھوٹان آمد

تھمفو (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج پڑوسی ملک بھوٹان پہنچ گئے۔ پارو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ توبگے نے ان کا استقبال کیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ بھوٹان کے 2 روزہ […]

.....................................................
Page 3 of 512345