بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2014-15 کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے بعد آنے والے پہلے ہی ہفتے مہنگائی کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں اور بجٹ کے بعد پہلے ہی ہفتے ملک میں مہنگائی شرح میں 0.04 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس ایک ہفتے کے دوران ملک […]

.....................................................

کرشمہ کپور کا پہلے شوہر سے طلاق کے چند روز بعد ہی دوسری شادی کا فیصلہ

کرشمہ کپور کا پہلے شوہر سے طلاق کے چند روز بعد ہی دوسری شادی کا فیصلہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے پہلے شوہر سجنے کپور سے طلاق کے کچھ روز بعد ہی دوسری شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی کرشمہ کپور نے اپنے پہلے شوہر سنجے کپور سے طلاق کے کچھ ہی روز بعد ایک نامور فارما سوٹیکل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر […]

.....................................................

ایرانی صدر ترکی کے پہلے سرکاری دورے پر پیر کو انقرہ پہنچیں گے

ایرانی صدر ترکی کے پہلے سرکاری دورے پر پیر کو انقرہ پہنچیں گے

انقرہ (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی پیر کو انقرہ پہنچیں گے۔ ترک حکام کے مطابق صدر روحانی کا ترکی کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہو گا جس میں وہ ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

.....................................................

ایسی اطلاع نہیں کہ برطانیہ نے گرفتاری کا پہلے سے آگاہ کیا ہو، خواجہ آصف

ایسی اطلاع نہیں کہ برطانیہ نے گرفتاری کا پہلے سے آگاہ کیا ہو، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انہیں ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ برطانوی حکومت نے سرکاری طور پر الطاف حسین کی گرفتاری سے متعلق پہلے سے آگاہ کیا ہو۔ عمران فاروق قتل کیس پر دونوں حکومت کے دو سال سے رابطے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام […]

.....................................................

عید قربان سے پہلے قربانی ہوگی، شیخ رشید، عوام کا جینا محال ہوگیا ، رہنمائوں کا خطاب

عید قربان سے پہلے قربانی ہوگی، شیخ رشید، عوام کا جینا محال ہوگیا ، رہنمائوں کا خطاب

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت مزدور کی موت ہے ، عوام کا جینا محال ہو چکا ہے وہ روٹی ، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں۔ شیخ رشید کہتے ہیں ملک بچانے کے لیے عمران خان کے ساتھ سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ جاوید ہاشمی نے […]

.....................................................

عمران خان پہلے نیا خیبر پختونخوا بنائیں تب عوام یقین کریں گے،پرویز رشید

عمران خان پہلے نیا خیبر پختونخوا بنائیں تب عوام یقین کریں گے،پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز کی اسکرینز سے ثابت ہو گیا کہ انتظامیہ نے تحریک انصاف کے جلسے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں انتظامیہ کی جانب سے ایسی کوئی بھی رکاوٹ […]

.....................................................

نوازشریف پہلے بھی اپنی غلطی سے گرے اور اب بھی وہی حرکتیں کررہے ہیں، شیخ رشید

نوازشریف پہلے بھی اپنی غلطی سے گرے اور اب بھی وہی حرکتیں کررہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 20 جون سے ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا جبکہ ان کا کہنا ہےکہ نواز شریف پہلے بھی اپنی غلطی سے گرے اور اب بھی وہی حرکتیں کر رہے ہیں۔ راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پنڈی کا میرا […]

.....................................................

طیارہ لاپتا ہونے سے پہلے کوپائلٹ نے موبائل کال کی کوشش کی تھی

طیارہ لاپتا ہونے سے پہلے کوپائلٹ نے موبائل کال کی کوشش کی تھی

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے لاپتا طیارے کے کوپائلٹ نے طیارہ ریڈار سے اوجھل ہونے سے کچھ دیر قبل اپنے موبائل فون سے کال کی تھی، لیکن کال کنیکٹ ہونے سے پہلے ہی طیارہ منظر سے غائب ہوگیا۔ ملائیشیا کے مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جب طیارہ اپنا آدھا سفر طے کرچکا تھا اس […]

.....................................................

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 6 انتخابی حلقوں میں پولنگ

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 6 انتخابی حلقوں میں پولنگ

دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں6 انتخابی حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔ بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور طویل انتخابی عمل کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت ملک کے 81 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹر ایوان زیریں ’لوک سبھا‘ کی 543 نشستوں پر 9 مراحل میں حق رائے […]

.....................................................

مصر: صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان

مصر: صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدوار 20 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔ مصر کے سابق وزیر دفاع اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے گذشتہ ہفتے اپنے عہدوں سے مستعفی […]

.....................................................

احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنانیوالے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنانیوالے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

میرپور (جیوڈیسک) ڈھاکا ورلڈ ٹی 20 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے شانداربیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہو ئے کیریئر کی عمدہ اننگ کھیلتے ہو ئے۔ سنچری اسکور کر دی ، جس کے بعد احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے […]

.....................................................

بالی وڈ فلمیں ڈشھکیاوں، او تیری اور ینگستان پہلے ہی دن ناکام

بالی وڈ فلمیں ڈشھکیاوں، او تیری اور ینگستان پہلے ہی دن ناکام

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی تینوں نئی فلموں ڈشھکیاوں، او تیری اور ینگستان نے اٹھایا خوب نقصان۔ نئے ستاروں کی نئی فلمیں پہلے ہی دن باکس آفس پرناکام ہوگئیں۔ ہرمن باویجہ کا نیا لک اور سنی دیول کا ساتھ بھی کام نہ آیا۔ ڈشھکیاوں نے پہلے دن صرف سوا کروڑ کمایا۔ فلم او تیری میں […]

.....................................................

ٹی 20 انٹرنیشنل: میک کولم 2 ہزاررنزمکمل کرنے والے پہلے پلیئربن گئے

ٹی 20 انٹرنیشنل: میک کولم 2 ہزاررنزمکمل کرنے والے پہلے پلیئربن گئے

ڈھاکا (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ وہ 2044 رنز کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں، انھوں نے یہ اسکور67 میچز میں 36.50 کی اوسط سے بنایا، میک کولم نے اس فارمیٹ میں 2 سنچریاں اور 13 ففٹیز […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم ” پرانی جینز” کے پہلے گانے کی پہلی جھلک ریلیز کر دی گئی

بالی ووڈ فلم ” پرانی جینز” کے پہلے گانے کی پہلی جھلک ریلیز کر دی گئی

ممبئی (جیوڈیسک) نوجوانی کی مستیوں اوردوستوں کی شرارتوں سے بھرپور بالی ووڈ فلم” پرانی جینز” کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی مختصر ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی ہے۔ یاری یاری “کے بو لوں پر مبنی اس گانے میں نو جوان دوست ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے مستی میں جھوم کر اپنی دوستی کا جشن […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 : پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے جنوبی افریقا سے دنگل

ورلڈ ٹی 20 : پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے جنوبی افریقا سے دنگل

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 میں بھارت کے ساتھ ٹاکرے سے پہلے جنوبی افریقا سے دنگل ہوگا، پروفیسر حفیظ وارم اپ میچ میں پریکٹس کریں گے۔

.....................................................

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو شکست دیدی

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو شکست دیدی

بریج ٹاؤن (جیوڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کی بدقسمتی نے ایک بار پھر ویسٹ انڈیز کے دیس میں اسے جکڑ لیا۔ ون ڈے سیریز کے فاتح انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 27 رنز سے شکست دیدی۔ سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹ […]

.....................................................

برینڈن میکلم ٹرپل سنچری بنانیوالے پہلے کیوی بیٹسمین

برینڈن میکلم ٹرپل سنچری بنانیوالے پہلے کیوی بیٹسمین

ولنگٹن (جیوڈیسک) برینڈن میکلم ٹرپل سنچری سکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ میکلم نے ٹیسٹ اننگز میں 300 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے 24 کھلاڑیوں میں شامل ہونے کے لئے ظہیر خان کی گیند پر جب چوکا مارا تو انہیں سٹیڈیم میں کھڑے ہو کر داد دی گئی۔ […]

.....................................................

میکلم ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بنانے والے پہلے کیوی بیٹسمین بن گئے

میکلم ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بنانے والے پہلے کیوی بیٹسمین بن گئے

ویلنگٹن (جیوڈیسک) برینڈن میکلم ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بنانے والے نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میکلم بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 302 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اس تاریخی موقع پر میکلم […]

.....................................................

پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو نیوزی لینڈ سے شکست

پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو نیوزی لینڈ سے شکست

آکلینڈ (جیوڈیسک) بگ تھری کے باس بھارت کی نیوزی لینڈ کے دیس میں مسلسل ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ون ڈے سیریز کے بعد بھارتی شیر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ بھی ڈھیر ہو گئے۔ پہلے ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہو گیا۔ بھارتی ٹیم 407 رنز کے ہدف کے تعاقب میں […]

.....................................................

فلم “غنڈے” کے پہلے ڈائیلاگ پروموز جاری کر دئیے گئے

فلم “غنڈے” کے پہلے ڈائیلاگ پروموز جاری کر دئیے گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دو صفِ اول کے نوجوان اداکار پہلی بار ایک ساتھ ۔یش راج بینر تلے رنویر سنگھ اور ارجن کپور کی رومانٹک ایکشن ڈرامہ فلم “غنڈے” کے ٹریلر اور گانوں کے بعد پہلے ڈائیلاگ پروموز بھی مداحوں کیلئے ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔ فلم کے ریلیز کر دہ ان پروموز میں […]

.....................................................

شادی کے سائیڈ ایفیکٹس کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری

شادی کے سائیڈ ایفیکٹس کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) فرحان اختر نئی بالی ووڈ فلم” شادی کے سائیڈ ایفکٹس” میں پہلی بار وِدیا بالن کے ساتھ جلوئہ گرہو رہے ہیں جس کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی ویڈیو بھی مداحون کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس گانے ” ہیری از نوٹ برہمچاری” کو پنجابی گلوکار جسوندر سنگھ جوکہ جیزی بی […]

.....................................................

پہلے مرحلے پر پارٹی ٹکٹ جاری نہیں ہوگا: رانا ثناء اللہ

پہلے مرحلے پر پارٹی ٹکٹ جاری نہیں ہوگا: رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جماعتی بنیادوں پر الیکشن کی وجہ سے فارم میں مسلم لیگ (ن) لکھنے سے امیدوار نا اہل نہیں ہو گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو جو بھی نشان الاٹ ہو وہ حاصل کریں اور امیدوار بھرپور تیاری کے ساتھ انتخاب […]

.....................................................

دھوم تھری نے ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ بنا ڈالے

دھوم تھری نے ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ بنا ڈالے

ممبئی (جیوڈیسک) مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بطور ولن پہلی فلم ”دھوم تھری ” ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ فلم نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کسی فلم کی ریلیز سے پہلے ایڈوانس بکنگ کا ریکارڈ سلمان خان کی فلم ”ایک تھا ٹائیگر” کے پاس تھا۔ ٹکٹوں کی قیمت نے […]

.....................................................

ووٹر کی تصدیق ووٹ ڈالنے سے پہلے پولنگ اسٹیشن پر ہو گی: طارق ملک

ووٹر کی تصدیق ووٹ ڈالنے سے پہلے پولنگ اسٹیشن پر ہو گی: طارق ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ میں طارق ملک کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے جعلی ووٹ کاسٹ نہیں ہو سکیں گے۔ یہ مشین الیکشن کمیشن اور تمام سیاسی جماعتوں کی منظوری کی بعد ہی قابل عمل ہو سکے گی۔ طارق ملک کا کہنا تھا کہ ووٹروں کی […]

.....................................................
Page 4 of 512345