جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدرنیلسن منڈیلا پچانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نوبل انعام یافتہ لیڈر، پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ صدر جیکب ذوما نے ان کے انتقال کا اعلان کیا۔ پچانوے سالہ افریقی لیڈر نیلسن منڈیلا کو پانچ ماہ پہلے 8جون کو پھیپھڑوں کے انفیکشن میں […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی، انٹیلی جنس اداروں نے پہلے آگاہ کر دیا تھا: رپورٹ

سانحہ راولپنڈی، انٹیلی جنس اداروں نے پہلے آگاہ کر دیا تھا: رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے مقامی انتظامیہ کو سات محرم کو ہی گڑ بڑ کے خدشے سے آگاہ کر دیا گیا تھا۔ دس محرم کو جس وقت سانحہ پیش آیا کمشنر راولپنڈی خالد مسعود چودھری اور ایس ایس پی […]

.....................................................

سنگھ صاحب دی گریٹ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار

سنگھ صاحب دی گریٹ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سنی دیول کی نئی فلم “سنگھ صاحب دی گریٹ” ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہو گئی۔ سنسر بورڈ نے فلم کو ٹی وی پر ریلیز کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنسر بورڈ کو فلم کے ایک گانے کی موسیقی پر اعتراض ہے جس کی وجہ […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں پہلے جوہری بجلی گھر کا قیام

بنگلہ دیش میں پہلے جوہری بجلی گھر کا قیام

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں چار بلین امریکی ڈالر کی لاگت سے روسی ساختہ جوہری بجلی گھر کے قیام پر کام شروع ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش میں جوہری بجلی حاصل کرنے کا یہ پہلا منصوبہ ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک کے شمال مغربی علاقے روپ پور میں اس جوہری […]

.....................................................

پیٹرسن سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے انگلش بلے باز

پیٹرسن سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے انگلش بلے باز

لندن (جیوڈیسک) لندن کیون پیٹرسن سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے انگلش بلے باز بن گئے۔ انگلش بلے باز نے 213 سنچریوں کی مدد سے 13320 رنز سکور کئے ہیں۔ اوول ٹیسٹ کے دوران سنگ میل عبور کرنے پر پیٹرسن کو چاندی کا بیٹ تحفہ میں دیا گیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز […]

.....................................................

عید سے پہلے آخری کاروباری روز اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

عید سے پہلے آخری کاروباری روز اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی عید سے پہلے آخری کاروباری روز اسٹیٹ بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کیا اور منی مارکیٹ سسٹم سے اٹھاون ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ بنکنگ سسٹم سے سرمایہ نو روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز فروخت کر کے حاصل کیا گیا،فروخت کئے گئے بلز پر شرح سود آٹھ اعشاریہ […]

.....................................................

کے ایس سی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی

کے ایس سی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 390 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ عید کی چھٹیوں سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔ ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس 791 پوائنٹس تک گر گیا تاہم […]

.....................................................

برازیل: پہلے دورے پر پوپ فرانکوئس ریوڈی جینیرو پہنچ گئے

برازیل: پہلے دورے پر پوپ فرانکوئس ریوڈی جینیرو پہنچ گئے

پوپ فرانکوئس برازیل کے دورے پر ریو ڈی جینیرو پہنچ گئے۔ پوپ کی حیثیت سے یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔ برازیل کے صدر، نائب صدر، گورنر اور دیگر اہم سرکاری شخصیات نے ائیرپورٹ پر پوپ کا استقبال کیا۔ برازیل میں چرچ پر اعتقاد رکھنے والوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ شہر بھر کی […]

.....................................................

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 126 رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 126 رنز سے شکست دیدی

گیانا (جیوڈیسک) پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 126 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کو 5 میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے، آج کے میچ میں شاہد آفریدی نے کیریئر کی بیسٹ بولنگ پرفارمنس دیتے ہوئے 12 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، […]

.....................................................

پاک فوج کے پہلے لیڈی پیراٹرو پر دستے کی تربیت مکمل

پاک فوج کے پہلے لیڈی پیراٹرو پر دستے کی تربیت مکمل

راولپنڈی (جیوڈیسک) خواتین فوجی بھی مردوں کے شانہ بشانہ، پاکستان آرمی کی 24 لیڈی افسروں نے ائربورن کورس مکمل کرلیا، بلند فضاوں سے چھلانگ لگانے کا شاندار مظاہرہ بھی کیا اور ثابت کیا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں۔ایم آئی سیون ٹین سے چھلانگ کر کیپٹن سعدیہ نے تاریخ رقم کر دی، ان کے […]

.....................................................

ماہ رمضان سے پہلے ہی لوٹ مار شروع ہو گئی، ڈاکٹر وسیم اختر

ماہ رمضان سے پہلے ہی لوٹ مار شروع ہو گئی، ڈاکٹر وسیم اختر

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اشیا خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نے عوام کو ابھی سے لوٹنا شروع کر دیا ۔اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا […]

.....................................................

جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ

جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جولائی کے پہلے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ اس دوران قیمتوں کے حساس انڈیکیٹرز میں اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری۔ کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آلو، ٹماٹر، پیاز، گندم، ایل پی جی، ڈیزل اور پٹرول سمیت چونتیس اشیا کی قیمتیں بڑھ […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ” مین آف اسٹیل ”کا پہلے ہی ہفتے رکارڈ توڑ بزنس

ہالی ووڈ فلم ” مین آف اسٹیل ”کا پہلے ہی ہفتے رکارڈ توڑ بزنس

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) امریکی باکس آفس پر سپر ہیرو کی فلم مین آف اسٹیل نے پہلے ہی ہفتے رکارڈ توڑ بزنس کر لیا۔ سپرمین آج بھی امریکیوں کاسب سے بڑا اور پسندیدہ ہیرو ہے۔ سات سال بعد سپرمین سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل سنیما گھروں کی زینت بنتے ہی باکس آفس پر چھا […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم بھاگ مِلکھا بھاگ کے پہلے گانے زندہ کی وڈیو جاری

بالی ووڈ فلم بھاگ مِلکھا بھاگ کے پہلے گانے زندہ کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی معروف بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کی زندگی کی حقیقی کہانی پر بنائی گئی فرحان اختر اور سونم کپور کی فلمبھاگ مِلکھا بھاگکے پہلے گانے زندہ کی وڈیو جاری کردی گئی۔ پرسوں جوشی کے تحریر کردہ زندہ ہے توکے بولوں پر مبنی اس گانے کو سدھارتھ مہادھیون کی آواز میں ریکارڈ […]

.....................................................

عدالتی فیصلے سے پہلے سزا دی گئی، ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا، محمد آصف

عدالتی فیصلے سے پہلے سزا دی گئی، ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا، محمد آصف

لاہور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف نے کہا ہے کہ عدالتی سے فیصلے سے پہلے آئی سی سی نے سزا سنائی جو قانون کی خلاف ورزی ہے، معاملہ ثالثی عدالت میں اٹھا چکا ہوں،اسپاٹ فکسنگ میں اپنے ملک کے کچھ افراد کا بھی ہاتھ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................
Page 5 of 512345