جرمنی کی خاتون سیاستدان نے برقعہ پہننے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

جرمنی کی خاتون سیاستدان نے برقعہ پہننے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کی سیاسی رہنماء ژُولیا کلوئکنر کا ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ مسلمان خواتین کا برقعہ پہننا جرمن معاشرے میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ یہ ایک کُھلا اشارہ ہے کہ ہمارے آزاد معاشرے کو رد کیا جا […]

.....................................................

وفاقی پولیس کیلئے حفاظتی وردیاں پہننے کی شرط ختم

وفاقی پولیس کیلئے حفاظتی وردیاں پہننے کی شرط ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق یہ بات وزیرِ داخلہ چودھری نثارعلی خان کے علم میں لائی گئی کہ بڑھتی گرمی کی شدت کے باعث حفاظتی وردیاں پولیس اہلکاروں کے لئے مشکلات کا باعث بن رہی ہیں۔ خبر کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے فوری طور پر یہ شرط ختم […]

.....................................................

سیاہ چشمہ پہننے پر مودی نے سرکاری افسر کو نوٹس بجھوا دیا

سیاہ چشمہ پہننے پر مودی نے سرکاری افسر کو نوٹس بجھوا دیا

چھتیس گڑھ (جیوڈیسک) مودی کے عتاب کا شکار ہونے والا سرکاری افسر ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کا کلکٹر ہے جس نے مودی کا استقبال سیاہ شیشے والی عینک پہن کر کیا۔ مودی کو موصوف کا یہ ٹشن پسند نہ آیا اور کلکٹر کو نوٹس جاری کرا دیا۔ نوٹس کے مطابق کلکٹر نے وزیراعظم […]

.....................................................

کینیڈا نے حجاب پہننے والی مسلمان خاتون کو پولیس میں ملازمت کی پیشکش کر دی

کینیڈا نے حجاب پہننے والی مسلمان خاتون کو پولیس میں ملازمت کی پیشکش کر دی

اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا کی ایڈمونٹن پولیس سروس نے امریکہ میں مقیم مسلمان خاتون کو حجاب پہننے کی وجہ سے پولیس میں ملازمت نہ ملنے پر کینیڈا میں ملازمت کی پیشکش کر دی ہے۔ ایڈمونٹن پولیس میں بھرتی کے ذمہ دار سٹاف سارجنٹ مارک فارنیل کو انٹرنیٹ پر صومالی نژاد امریکی خاتون اسمھان عیسیٰ کی داستان […]

.....................................................

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

برلن (جیوڈیسک) جرمن شہر کالسروہے میں قائم اس عدالت کے مطابق پبلک سکولوں کی خواتین اساتذہ پر 2003ء میں عائد کی گئی یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے۔ عدالت کے مطابق سر پر سکارف لینے کی پابندی کا جواز محض اسی صورت میں بنتا ہے جب یہ سکول کے امن یا کسی صوبے […]

.....................................................

بھارت میں لڑکیوں پر جینز پہننے اور موبائل کے استعمال پر پابندی

بھارت میں لڑکیوں پر جینز پہننے اور موبائل کے استعمال پر پابندی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے 46 دیہاتوں میں لڑکیوں کے جینز پہننے، موبائل فون اور انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں پنچایت نے لڑکیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ جینز نہ پہنیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ استعمال نہ کریں۔ یہ فیصلہ […]

.....................................................

بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پر 10 کمسن بچے باغی قرار

بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پر 10 کمسن بچے باغی قرار

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں اور خصوصا پاکستان سے کس قدر بغض رکھتے ہیں اس کی واضح مثال اتر پردیش پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے والے معصوم بچوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر کے دے دی ہے۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع کوشی نگر کے […]

.....................................................

ملائیشیا: خواتین کے کپڑے پہننے کا فیصلہ خواجہ سراؤں کے حق میں

ملائیشیا: خواتین کے کپڑے پہننے کا فیصلہ خواجہ سراؤں کے حق میں

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کی ایک عدالت میں خواجہ سراؤں نے اس اسلامی قانون کیخلاف اپیل جیت لی ہے جس کے تحت مردوں کے خواتین کے کپڑے پہننے پر پابندی ہے۔ ریاست نگیری سیبیلن میں خواجہ سراؤں کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے 3 ججوں پر مشتمل بنچ نے متفقہ فیصلہ دیا۔ جس میں قرار دیا […]

.....................................................

ترکی : مڈل اور ہائی سکولوں کی طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی ختم

ترکی : مڈل اور ہائی سکولوں کی طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی ختم

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے سکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی ہٹا لی گئی۔ ڈپٹی وزیراعظم آرنک نے بتایا کابینہ کی منظوری کے بعد فیصلہ کیا گیا۔ مڈل اور ہائی سکولوں کی طالبات سکارف اوڑھ سکتی ہیں۔ پرائمری سکول مستثنیٰ۔ گریڈ 5 سے لیکر اوپر تک کلاسوں کی لڑکیاں جن کی عمر 10 برس […]

.....................................................

ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی۔ انقرا میں ارکان پارلیمنٹ سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ملازمت کرنے والی خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ترکی کی اقدار کی خلاف ورزی تھی۔ اس پابندی کا خاتمہ صورتحال بہتر بنانے کی جانب ایک قدم […]

.....................................................

حجاب پہننے پر پابندی، ایشو زیر بحث لانا چاہیے: برطانیہ

حجاب پہننے پر پابندی، ایشو زیر بحث لانا چاہیے: برطانیہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ جرمی برانی نے مسلم خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کا ایشو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمی برانی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اس ایشو پر باضابطہ بحث ہونی چاہیے کہ مسلم خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنا درست ہے یا نہیں۔ انہوں […]

.....................................................

کینیڈا : حجاب پہننے پر پابندی کیخلاف مظاہرہ

کینیڈا : حجاب پہننے پر پابندی کیخلاف مظاہرہ

مانٹریال (جیوڈیسک) کینیڈا میں حجاب اور عمامہ پہننے پر مجوزہ پابندی کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ کینیڈا میں سرکاری ملازمین کے حجاب اور عمامہ پہننے پر مجوزہ پابندی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں آ گئے۔ مانٹریال میں ہونے والے مظاہرے میں مسلمان، یہودی، عیسائی، سول سوسائٹی اور سیاسی پارٹیوں کے ارکان سب ہی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں مرد اور خواتین پر تنگ و باریک لباس پہننے پر پابندی

جنوبی وزیرستان میں مرد اور خواتین پر تنگ و باریک لباس پہننے پر پابندی

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانامیں طالبان نے مردوں اور خواتین پر رمضان کے دوران تنگ اور باریک لباس پہننے پر پابندی لگا دی ہے، خلاف ورزی پر جرمانے اور سزا کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کالعدم تحریک طالبان کی شوری کے اجلاس […]

.....................................................

فرانس میں اسکارف پہننے پر مسلم خاتون پر حملہ

فرانس میں اسکارف پہننے پر مسلم خاتون پر حملہ

فرانس (جیوڈیسک) میں اسکارف پہننے پر مسلم خاتون پر حملہ کے نتیجے میں متاثرہ خاتون کا حمل ضائع ہو گیا۔ اکیس سالہ متاثرہ خاتون نے کہا کہ دو حملہ آوروں نے انکے نقاب کو اتروانے کی کوشش کی بعد ازاں مزاحمت پر پیٹ پر لات ماردی۔ جس سے انکا حمل ضائع ہو گیا۔ پولیس کے […]

.....................................................
Page 2 of 212