پی آئی اے کی پرواز 270 حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز 270 حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) جدہ سے 270 حاجیوں کو لے کر ایک اور جہاز لاہور پہنچ گیا، حجاج کرام منیٰ کا ذکر کرکے رنجیدہ نظر آئے جبکہ رشتہ دار انہیں سامنے پاکر خوشی سے نہال ہو گئے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 760 ڈھائی سو سے زائد حجاج کو لے کر 3 گھنٹے تاخیر سے […]

.....................................................

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی جب کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے حج آپریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 35 حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں حاجیوں کے اہل خانہ نے […]

.....................................................

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تین روپے اضافے سے چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ماہ رمضان میں فی کلو چینی کی قیمت پہلے 62 روپے اور آخری عشرے میں 65 روپے ہو گئی تھی۔ […]

.....................................................

آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی بلوچ فٹ بال اسٹیڈیم شرافی گوٹھ میں جاری آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں بلوچ محمڈن ملیر نے اپنے شاندار کھیل کی بدولت ٹورنامنٹ کی فیورٹ ماری پور بلوچ کو 2-1سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ دونوں ٹیموں کے مابین […]

.....................................................

قومی ہاکی ٹیم دورہ آسٹریلیا کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم دورہ آسٹریلیا کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کا 23 رکنی وفد دورہ آسٹریلیا کے وطن واپس پہنچ گیا۔ کھلاڑیوں کو اس موقع پر ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کوئی لینے آیا اور نہ ہی کسی قسم کی سیکورٹی فراہم کی گئی۔ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ کا سامان بھی ائرپورٹ سے لاپتہ ہو گیا۔ کھلاڑی […]

.....................................................

صولت مرزا سے تفتیش، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ پہنچ گئی

صولت مرزا سے تفتیش، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ پہنچ گئی

کراچی: صولت مرزا سے تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ پہنچ گئی، جے آئی ٹی کی قیادت ڈی آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ کر رہے ہیں دیگر اراکین میں ایس ایس پی اسپیشل برانچ، ایس پی سی آئی ڈی ہیں، ذرائع۔

.....................................................

قومی بچت کے رجحان میں اضافہ، سرمایہ کاری اربوں تک پہنچ گئی

قومی بچت کے رجحان میں اضافہ، سرمایہ کاری اربوں تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک دو سو چھیالیس ارب چھپن کروڑ روپے کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ خریدے گئے۔ فروری میں سولہ ارب انسٹھ کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال دو ہزار، تیرہ، چودہ کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا حجم دو سو سات […]

.....................................................

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی، محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی، محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی کے 7004 پرواز میں یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف مسافروں کا استقبال کرنے ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ اس موقع پروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امید ہے اگلے دو دنوں […]

.....................................................

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی، پی کے 7004 پرواز میں یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔

.....................................................

نیشنل شاہین نے ینگ پی آئی بی کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

نیشنل شاہین نے ینگ پی آئی بی کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواںآل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں نیشنل شاہین نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم ینگ پی آئی بی کو پنالٹی ککس پر 4-2سے زیر کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئی دوران کھیل پہلے ہاف […]

.....................................................

تیسری لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ اوتھل سٹی سیمی فائنل میں پہنچ گئی

تیسری لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ اوتھل سٹی سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے جام غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری تیسری نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں اوتھل سٹی نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد مضبوط حریف مہر […]

.....................................................

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کرائسٹ چرچ سے ولنگٹن پہنچ گئی

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کرائسٹ چرچ سے ولنگٹن پہنچ گئی

ولنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ جاری ہے۔ قومی ٹیم کرائسٹ چرچ سے ولنگٹن پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے پہلے کیویز سے ون ڈے سیریز کھیلنے کرائسٹ چرچ سے ولنگٹن پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کل پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی، کپتان مصباح الحق کے مطابق پریکٹس میں […]

.....................................................

مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی 120 سے زیادہ لاپتہ

مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی 120 سے زیادہ لاپتہ

جاوا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 120 سے زیادہ اب بھی لاپتہ ہیں۔ یہ تودے وسطی جاوا میں جمبلنگ نامی گاؤں میں شدید بارشوں کے بعد جمعے کی شب گرے تھے۔

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) محرم الحرام کی عام تعطیلات کے بعد کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئی اور تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 274 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 30 ہزار650 […]

.....................................................

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 138 تک پہنچ گئی

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 138 تک پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) قبائلی علاقوں میں پولیو کے مزید دو نئے کیس سامنے آئے، فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 138 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں ڈیڑھ سال کی بچی جبکہ تحصیل وانا جنوبی وزیرستان میں آٹھ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ دونوں […]

.....................................................

ایشین گیمز، پاکستانی ہاکی ٹیم بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز، پاکستانی ہاکی ٹیم بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

انچیون (جیوڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے ایونٹ میں روائتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ انچیون میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم اور بھارت کے درمیان میچ آغاز سے ہی سنسنی خیز رہا اور دونوں ٹیموں کی جانب […]

.....................................................

اسٹیل مل کی پیداوار 35 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وزیر صنعت

اسٹیل مل کی پیداوار 35 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وزیر صنعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل کی پیداوار پینتیس فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ امید ہے رواں سال دسمبر تک قومی ادارہ خسارے سے نکل آئیگا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان نے بتایا کہ ساڑے اٹھارہ ارب روپے کے بحالی پیکج […]

.....................................................

شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 9 لاکھ تک پہنچ گئی

شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 9 لاکھ تک پہنچ گئی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے رجسٹرڈ متاثرین کی تعداد 8 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ متاثرین کو امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شمالی وزیرستان میں آپریشن سے متاثرہ افراد کو حکومتی ریلیف فراہم کرنے کے لیے مفت موبائل فون سموں کی تقسیم شروع […]

.....................................................

آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن جاری، تعداد 6 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ گئی

آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن جاری، تعداد 6 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ گئی

بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، این ڈی ایم اے کے سربراہ کا کہنا ہے آئی ڈی پیز کو ہر دستیاب سہولت فراہم کی جائے گی، بکا خیل کیمپ میں پیدا ہونے والے بچے کا نام آپریشن ضرب عضب کی مناسبت سے عضب خان کلے […]

.....................................................

ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی گھوم پھر کر واپس آسٹریلیا پہنچ گئی

ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی گھوم پھر کر واپس آسٹریلیا پہنچ گئی

سڈنی (جیوڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی گھوم پھرکرواپس آسٹریلیا پہنچ گئی، کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے اسے کینگرو کپتان مائیکل کلارک کے سپرد کر دیا۔ ادھر جنوبی افریقہ پھر ہتھیانے کیلیے بے چین ہے، آئندہ کچھ عرصے میں دونوں کے درمیان جنگ چھڑے رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی […]

.....................................................

آل کراچی فیصل حمائتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں گل بلوچ فٹ بال کلب بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آل کراچی فیصل حمائتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں گل بلوچ فٹ بال کلب بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : حمائتی الیون فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی فیصل حمائتی فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں گل بلوچ فٹ بال کلب ملیر نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم محفوظ الیون کو 2-0سے زیر کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ کھیل کے پہلے […]

.....................................................

کاہنہ نولیبرونگ لاہور کی قیادت زخمی یوسی صدر اور بزگ شہری کے گھر پہنچ گئی

کاہنہ نولیبرونگ لاہور کی قیادت زخمی یوسی صدر اور بزگ شہری کے گھر پہنچ گئی

کاہنہ نو : اتوار کی شب نماز عشاء ادا کرنے کے بعد گھر واپسی پر کاہنہ نو کچا شہزادہ روڈ کابزرگ رہائشی بابا اسماعیل کھلے مین ہول مین گر کر زخمی ہوگیا۔ عیادت کیلئے اُن کے گھر جانے والے پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ یوسی 146 کے صدر محمد رمضان گجراہل خانہ کے غصے کا […]

.....................................................

نائس اوپن ٹینس: پاک بھارت جوڑی فائنل میں پہنچ گئی

نائس اوپن ٹینس: پاک بھارت جوڑی فائنل میں پہنچ گئی

پیرس (جیوڈیسک) اعصام الحق قریشی اور روہن بوپنا پر مشتمل ایشین جوڑی نائس اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی۔ فرانس میں فرنچ اوپن سے پہلے وارم اپ ایونٹ نائس اوپن جاری ہے جس میں پاکستانی سپر سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا نے سیمی فائنل میں فرانس کی جوڑی […]

.....................................................

امریکہ: ایری زونا کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو، رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی

امریکہ: ایری زونا کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو، رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی

ایریزونا (جیوڈیسک) امریکی ریاست ایری زونا کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ہو کر رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی، آگ پر قابو پانے میں 2 سو سے زائد فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ ایری زونا کے جنگل میں لگنے والی آگ کے باعث قریبی رہائشی علاقوں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔ […]

.....................................................
Page 3 of 41234