ترسیلات زر کا حجم 19 ارب 91 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

ترسیلات زر کا حجم 19 ارب 91 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 16- 2015ء کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 19 ارب 91 کروڑ ڈالر وطن بھیجے گئے اور ان میں سالانہ 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صرف جون 2016ء میں 2 ارب ڈالر سے زائد رقوم وطن بھیجی گئیں جو ایک ریکارڈ ہے۔ ماہرین کے […]

.....................................................

کرپشن کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا

کرپشن کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا

ملتان (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ پشاور سے آغاز سفر کرنے کے بعد راولپنڈی، وزیر آباد، گوجرانوالہ اور لاہور سے ہوتا ہوا ملتان پہنچ گیا ہے۔ اولیاء کے شہر پہنچنے پر سراج الحق کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ سراج الحق نے ملتان میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ پاناما لیکس پر بااختیار […]

.....................................................

فیصل آباد: مٹی کے تیل کی بدترین قلت، 100 روپے فی لٹر تک پہنچ گیا

فیصل آباد: مٹی کے تیل کی بدترین قلت، 100 روپے فی لٹر تک پہنچ گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں 2000 سے زائد صنعتی یونٹس ہیں۔ یہاں پینٹ فیکٹریوں، ورکشاپوں، پروسیسنگ ملوں، چھوٹے اور بڑے کارخانوں کے علاوہ مٹی کے تیل کو گھریلو استعمال میں بھی لایا جاتا ہے، لیکن انتظامی نااہلی کے باعث فیصل آباد کے شہریوں کو مٹی تیل کے تیل کی بدترین قلت کا سامنا ہے […]

.....................................................

کراچی والے گرمی سے پناہ مانگنے لگے، دھوپ نے ہر کسی کو پریشان کر دیا

کراچی والے گرمی سے پناہ مانگنے لگے، دھوپ نے ہر کسی کو پریشان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گرمی غضب ڈھا رہی ہے، آج بھی سورج کے تیور بگڑے رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت چالیس سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر کے بعد سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہو جائے گی۔ کراچی والے گرمی سے پناہ مانگنے لگے، جھلسا دینے […]

.....................................................

شہباز تاثیر کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ کوئٹہ پہنچ گیا

شہباز تاثیر کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ کوئٹہ پہنچ گیا

شہباز تاثیر کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ کوئٹہ پہنچ گیا، شہباز تاثیر کو آج کوئٹہ سے لاہور منتقل کیا جائے گا زرائع۔

.....................................................

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ سے آؤٹ، بنگلا دیش فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ سے آؤٹ، بنگلا دیش فائنل میں پہنچ گیا

میرپور (جیوڈیسک) بنگلا دیش نے پاکستانی ٹیم کو ایشیا کپ کے ایونٹ سے ہی آؤٹ کر دیا ہے۔ پاکستانی بلے بازوں نے آج بھی مایوس کن کارکردگی دکھا کر شائقین کرکٹ کو شدید مایوس کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔ تاہم بنگالی […]

.....................................................

کراچی میں سردی کی لہر، درجہ حرارت 10 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی میں سردی کی لہر، درجہ حرارت 10 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر اور اس کے مضافات میں چلنے والی […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نویں پوزیشن پر پہنچ گیا

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نویں پوزیشن پر پہنچ گیا

دبئی (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے باوجود ٹیم پاکستان آئی سی سی کی رینکنگ میں آٹھویں سے نویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ دوسرا ون ڈے ہارنے والی قومی ٹیم کے ریٹنگ پوائنٹس اٹھاسی ہیں۔ زمبابوے کے خلاف سیریز میں اعلی کارکردگی دکھانے والے بولر یاسر شاہ چار درجے ترقی کے بعد […]

.....................................................

کراچی میں پارہ چالیس ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی میں پارہ چالیس ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی میں پارہ چالیس ڈگری تک پہنچ گیا، تینتالیس ڈگری تک پہنچ جائے گا، لو نے باہر نکلنا محال کر دیا، گھر میں بیٹھیں تو پسینہ نہلائے جا رہا ہے۔

.....................................................

بھارتی روپیہ بھی دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ بھی دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت، چین، جاپان، ہانگ کانگ سمیت ایشیا کی سب بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی نظر آئی۔ منفی اثر عالمی مارکیٹوں تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ہفتے کے آغاز پر آج چین کی اسٹارک مارکیٹ میں ایک بار پھر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز […]

.....................................................

کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، دادو، سیہون اور لاڑکانہ میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

کویت کی قومی اسمبلی کا وفد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

کویت کی قومی اسمبلی کا وفد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کویت کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی سربراہی میں ایک وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نور خان ائیر بیس پر کویتی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایاز صداق نے کہا کہ پاکستان اور کویت اٹوٹ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................

زمبابوے کرکٹ بورڈ کا سیکورٹی وفد لاہور پہنچ گیا

زمبابوے کرکٹ بورڈ کا سیکورٹی وفد لاہور پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم کا سیکورٹی وفد لاہور پہنچ گیا۔ چار افراد پر مشتمل سیکورٹی وفد قدافی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رپورٹ مرتب کرے گا۔ دورہ پاکستان کے حوالے سے زمبابوین ٹیم کا حتمی فیصلہ رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔ زمبابوے کی […]

.....................................................

قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

مچھ (جیوڈیسک) دہشت گردوں پر کاری ضربیں لگانے کا سلسلہ جاری ہے ، قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا۔ مچھ میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران محمود عرف ماما سمیت تین دہشت گرد مارے گئے ، دوسری جانب کوئٹہ اور ژوب سے بھاری مقدار میں اسلحہ […]

.....................................................

کرپشن کیخلاف جمشید دستی کا سائیکل مارچ وزیرآباد پہنچ گیا

کرپشن کیخلاف جمشید دستی کا سائیکل مارچ وزیرآباد پہنچ گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) کرپشن کیخلاف جمشید دستی کا سائیکل مارچ وزیرآباد پہنچ گیا۔ جمشید دستی نے اس موقعہ پر سیاسی بنیادوں پر چالو نہ ہونے والے پرویز الٰہی دور حکومت میں بنائے گئے کارڈیالوجی سینٹر کے سامنے دھرنا دیا۔ جمشید دستی نے اس موقعہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں […]

.....................................................

یمن کی صورتحال پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد سعودی عرب پہنچ گیا

یمن کی صورتحال پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد سعودی عرب پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر سعودی حکام سے تبادلہ خیالات کے لئے پاکستان کا اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام پر مشتمل وفد سعودی عرب پہنچ چکا ہے۔ وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ سعودی عرب جانے والے وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے علاوہ قومی سلامتی اور خارجہ […]

.....................................................

پاک بحریہ کا جنگی جہاز باقی پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے عدن پہنچ گیا

پاک بحریہ کا جنگی جہاز باقی پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے عدن پہنچ گیا

پاک بحریہ کا جنگی جہاز باقی پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے عدن پہنچ گیا، پاک بحریہ کا دوسرا فریگیٹ یمن جانے کیلیے آج روانہ ہوگا، ہماری معلومات کے مطابق عدن میں اس وقت 500 پاکستانی موجود ہیں، نیول حکام کی بریفنگ۔

.....................................................

شہریوں، سفارتی عملے کو نکالنے کیلئے چینی بحری جہاز عدن پہنچ گیا

شہریوں، سفارتی عملے کو نکالنے کیلئے چینی بحری جہاز عدن پہنچ گیا

عدن (جیوڈیسک) یمن سے سفارتی عملے، شہریوں اور چینی ورکرز کو نکالنے کیلئے جنگی بحری جہاز عدن بندرگاہ پر پہنچ گیا۔ بندرگاہ کے ایک اہلکار اور عینی شاہدین نے خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں تصدیق کی ہے۔

.....................................................

پاکستانی فیلڈرز نے بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی فیلڈرز نے بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے بعد فیلڈنگ کے شعبے میں بھی خراب کارکردگی دکھا کر پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی سے محروم کر دیا۔ پاکستانی فیلڈرز نہ صرف رنز روکنے میں ناکام رہے بلکہ پے درپے کیچز چھوڑ کر بائولرز کی محنت پر بھی پانی پھیر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے […]

.....................................................

آسٹریلیا پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا پاکستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

.....................................................

کبڈی ورلڈکپ، پاکستان ایران کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کبڈی ورلڈکپ، پاکستان ایران کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

جالندھر (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم نے کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کا مقابلہ ایران سے تھا جسے یکطرفہ مقابلے کے بعد 28 کے مقابلے میں 56 پوائنٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی ٹیم کی جانب سے میچ میں بہترین کھیل پیش […]

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2014ء میں پاکستان کی مردوں کی ٹیم کینیڈا کو 45-35 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے، پاکستان کی طرف سے کپتان شفیق چشتی، اکمل شہزاد ڈوگر، مشرف جاوید جنجوعہ، عرفان مانا اور علی شان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو فتح دلائی۔ تفصیلات […]

.....................................................

پاکستان روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کر کے ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کر کے ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

بھوبنیشور (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 16 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا۔ بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے انتہائی دلچسپ مقابلے میں بھارت کے گرجندر سنگھ نے […]

.....................................................

وزیرآباد : لنڈا مارکیٹ میں تجاوزات کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا

وزیرآباد : لنڈا مارکیٹ میں تجاوزات کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) لنڈا مارکیٹ میں تجاوزات کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، کاروائی کیلئے کسی بھی ادارہ کے افسران حرکت میں نہ آئے۔ اوورہیڈ بریج کے نیچے مارکیٹ میں لنڈا کے مال والوں نے اڈے لگا رکھے ہیں جو تجاوزات بڑھا کر اپنے اڈے ریلوے لائنوں تک لے گئے ہیں سلسلہ یہیں نہیں رکابلکہ […]

.....................................................
Page 2 of 3123