داعش کیخلاف آپریشن پر امریکہ کا یومیہ خرچہ 76 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا

داعش کیخلاف آپریشن پر امریکہ کا یومیہ خرچہ 76 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف فوجی آپریشن پر روزانہ کم سے کم 76 لاکھ ڈالر خرچ ہورہے ہیں۔ پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق عراق اور شام میں داعش کے خلاف امریکی فضائی آپریشن پر اخراجات کا تخمینہ 76 لاکھ سے ایک کروڑ ڈالرز یومیہ ہے۔ اعداد و شمار […]

.....................................................

پاکستان ایشین گیمز ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایشین گیمز ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

انچیون (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیدی۔ میچ کے دونوں ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی تھی جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹ پر کرنے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

ایبولا وائرس افریقہ سے آسٹریلیا پہنچ گیا

ایبولا وائرس افریقہ سے آسٹریلیا پہنچ گیا

سڈنی (جیوڈیسک) ایبولا وائرس افریقہ سے آسٹریلیا پہنچ گیا۔ افریقی ملک سے وطن واپس آنیوالے ایک آسٹریلوی شہری میں ایبولا کی علامات پائی گئی ہیں۔ ڈاکٹر مریض کو بچانے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے امدادی امور کی سربراہ نے کہاہے کہ ادارے نے ایبولا سے متاثرہ افریقی ممالک میں طبی […]

.....................................................

غیر یقینی صورتحال، ڈالر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

غیر یقینی صورتحال، ڈالر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے یقینی کی صورتحال کے باعث انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک سو تین روپے کی سطح عبور کر گیا، اسٹیٹ بنک نے صورتحال پر غور کرنے کے لئے آج بنکوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح […]

.....................................................

پاور گروپ آف لائرز کا وفد مطالعاتی دورہ مکمل کر کے نانگا پربت سے لاہور پہنچ گیا

پاور گروپ آف لائرز کا وفد مطالعاتی دورہ مکمل کر کے نانگا پربت سے لاہور پہنچ گیا

لاہور (امتیاز علی شاکر) پاور گروپ آف لائرز کا وفد مطالعاتی دورہ مکمل کر کے نانگا پربت سے لاہور پہنچ گیا۔ یکم اگست کو لاہور سے شمالی علاقات فیری میڈوز،بیال کیمپ،بیس کیمپ نانگا پربت،چلاس، داسو،بشام اور ایبٹ آباد کے مطالعاتی دورے پر روانہ ہونے والا وفد جس میں چیرمین پاور گروپ آف لائرز محمد رضا […]

.....................................................

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت ڈاکٹر فاروق ستار کر رہے ہیں۔

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا وفد ترکی سے واپس وطن پہنچ گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا وفد ترکی سے واپس وطن پہنچ گیا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین رکنی وفد ترکی کے دس روزہ دورے کے بعد واپس وطن پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ زبیر حفیظ کر رہے تھے۔ وفد نے ترکی میں انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (IIFSO)، انٹرنیشنل یوتھ فورم (IYF)کے اجلاسوں کے علاوہ فتح استنبول کے […]

.....................................................

کراچی حصص مارکیٹ میں انڈیکس 29 ہزار 543 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی حصص مارکیٹ میں انڈیکس 29 ہزار 543 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 1 فیصد کم ہونے اور بجٹ انویسٹرز فرینڈلی ہونے کی اطلاعات اور غیر ملکیوں کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی۔ جس سے انڈیکس بیک وقت 6 نفسیاتی حدیں پھلانگ کر پہلی بار 29543 […]

.....................................................

پیر محل میں پٹرول کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ دوبارہ عروج پر پہنچ گیا

پیر محل (میاں اسد حفیظ) پیرمحل میں پٹرول کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ دوبارہ عروج پر پہنچ گیا بوتلیں پٹرول بم بن چکے ہیں جو آبادی میں قائم ہیں جن کی وجہ سے کسی وقت بھی کوئی المناک سانحہ وقوع پزیر ہوسکتا ہے شہریوں نے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ان غیر قانونی […]

گرمی کا زور بڑھتے ہی بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ بھی زوروں پے پہنچ گیا

حویلی لکھا (این این آئی) گرمی کا زور بڑھتے ہی بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ بھی زوروں پے پہنچ گیا،شہری علاقوں میں چودہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹوں بجلی غائب رہنا معمول بن گیا،لوگوں کو مشکلات کا سامنا،کسان نئی فصلات کی بوائی میں بجلی کی بندش کے باعث ٹیوویل بند ہونے […]

.....................................................

وزیرآباد میں غیر قانونی کرنسی کے لین دین کا دھندہ بام عروج پر پہنچ گیا

وزیر آباد : وزیرآباد میں غیر قانونی کرنسی کے لین دین کا دھندہ بام عروج پر پہنچ گیا۔کاروائی پر مالک اپنے ملازم کو قربانی کا بکرا بنانے کے بعد خود سودی بازی میں لگ جاتے ہیں۔ چند روز قبل خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے مقامی منی ایکسچینج پر چھاپہ مارا مگر بااثر مالک نے اپنے […]

.....................................................

تین فٹ کا دلہا اپنی دلہنیا کو لینے کے لئے اسکاٹ لینڈ سے پیرمحل پہنچ گیا

تین فٹ کا دلہا اپنی دلہنیا کو لینے کے لئے اسکاٹ لینڈ سے پیرمحل پہنچ گیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تین فٹ کا دلہا اپنی دلہنیا کو لینے کے لئے اسکاٹ لینڈ سے پیرمحل پہنچ گیا، شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، شادی کی تقریب میں مہمانوں کا تانتا بندھ گیا ، عزیرو اقارب سمیت اہل علاقہ کی خوشی کے لمحات قابل دید تھے۔ مہمانوں کی مختلف قسم […]

.....................................................

چوک اعظم اور لیہ کے بعد نوجوانوں کے اغوا کاروں کا گروپ کروڑ لعل عیسن میں بھی پہنچ گیا

کروڑ لعل عیسن: 16 دن قبل کروڑ کے نواحی علاقے سے اغوا ہونے والا 25 سالہ نوجوان 6 لاکھ روپے تاوان کے بعد گھر پہنچ گیا۔ چکنمبر 88 کا 18 سالہ نوجوان عمر فاروق دن دھاڑے بھر بازار سے اغوائ۔ سکنہ جھوک موضع دین پور محمد محسن 9 فروری کو قریبی بستی رضاء آباد میں […]

.....................................................

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے برطانیہ کو 3 وکٹوں شکست دیدی۔ پاکستان نے 205 رنز کا ٹارگٹ 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا. پاکستانی ٹیم اپنی اننگز کے آغاز میں ہی مشکلات کا شکار ہو گئی تھی۔ پاکستان کے آؤٹ […]

.....................................................

کوئٹہ سے اسلام آباد پیدل جانے والا خواتین کا قافلہ ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں وزیرآباد پہنچ گیا

وزیر آباد: اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کیلئے کوئٹہ سے اسلام آباد پیدل جانے والا خواتین کا قافلہ ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں وزیرآباد پہنچ گیا۔ چوک مسجد مسافراں پہنچنے پر سابق ناظم محمد حفیظ خلجی، صدر انجمن شہریاں سید علی عباس شاہ،صدر پریس کلب افتخار بٹ،چیئرمین پریس کلب سوہدرہ نجیب اللہ ملک،الحاج مرزا […]

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ: ٹرافی کا سفر اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ گیا

فٹبال ورلڈ کپ: ٹرافی کا سفر اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ گیا

بولیویا (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈکپ 2014 کی ٹرافی کا سفر اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ گیا۔ بولیویا پہنچنے پر صدر نے ٹرافی کا شاندار استقبال کیا۔ فٹبال کے عالمی کپ کے لیے ٹرافی کا سفر جاری ہے۔ ٹرافی بولیویا پہنچی تو وہاں کے صدر (Evo Morales) نے گرینڈ ایونٹ کی ٹرافی کا شاندار استقبال کیا۔ اس […]

.....................................................

چین: پہلا طیارہ بردار جہاز کامیاب تربیتی سفر کے بعد واپس پہنچ گیا

چین: پہلا طیارہ بردار جہاز کامیاب تربیتی سفر کے بعد واپس پہنچ گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) پہلے چینی طیارہ بردار جہاز نے جنوبی چین کے کھلے سمندروں میں سینتیس دن گزارے اس دوران بحری جہاز کے مختلف شعبوں میں سو سے زائد ٹیسٹ کئے گئے اور عملے کو تربیت بھی دی گئی۔ ائیر کرافٹ کیرئیر نے متعدد ریسرچ ٹاسک بھی کامیابی سے مکمل کئے۔ چین کا یہ واحد طیارہ […]

.....................................................

کراچی سٹاک ھنڈرڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی سٹاک ھنڈرڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ھنڈریڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ کراچی شیئر بازارمیں اٹھارہ سے اکیس نومبر کے دوران ختم ہونے والے ہفتے میں ھنڈریڈ انڈیکس چوبیس ہزار کی بلند ترین سطح پر کاروبار کیا تاہم ہفتے کے اختتام پر […]

.....................................................

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، قومی شاہینوں نے بھارتی سورماؤں کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی. جاپان کے شہر (Kakamigahara) میں جاری ہاکی ایونٹ میں پاکستان بطور دفاعی چیمپئن اپنی شاندار پرفارمنسسز دکھا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس اپنے چوتھے میچ میں ہمسایہ […]

.....................................................

زلزلہ متاثرین کیلئے چین سے امداد سامان کا تیسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

زلزلہ متاثرین کیلئے چین سے امداد سامان کا تیسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) چین سے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کی حکومت نے پاکستان میں زلزلہ سے متاثرین کے لئے 1.5ملین ڈالراور امدادی اشیا دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے میں امدادی سامان سے بھرا تیسرا طیارہ Nanjing سے کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔ جس میں […]

.....................................................

کسی کو بھی ایس ایم ایس کرنا آسان، سافٹ وئیر پاکستان پہنچ گیا

کسی کو بھی ایس ایم ایس کرنا آسان، سافٹ وئیر پاکستان پہنچ گیا

آپ کا موبائل فون آپ کے کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے، دنیا انویسٹی گیشن نے ایسے خفیہ سوفٹ وئیر کا سراغ لگا لیا ہے جس سے موبائل فون نیٹ ورک کو بائی پاس کرکے کسی کے بھی موبائل نمبر سے میسج بھیجا جا سکتا ہے لیکن پیغام بھیجنے والے موبائل کا مالک اس سے […]

.....................................................
Page 3 of 3123