ورلڈ اسکواش، 4 پاکستانی پلیئرز مین راؤنڈ میں پہنچ گئے

ورلڈ اسکواش، 4 پاکستانی پلیئرز مین راؤنڈ میں پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) 4 پاکستانی پلیئرز ورلڈ اوپن اسکواش کے مین راؤنڈ میں پہنچ گئے، 3کو شکست نے ایونٹ سے باہر کر دیا، کوالیفائنگ مرحلے میں فرحان محبوب کے شاندار کھیل نے ٹاپ رینکڈ کھلاڑیوں کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، عامر اطلس نے بھی بڑے برج کو الٹ دیا۔ فرحان زمان اور دانش اطلس خان […]

.....................................................

حصص مارکیٹ 31303 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حصص مارکیٹ 31303 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں محدود سرمایہ کاری اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث منگل کو قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہو سکی البتہ انڈیکس پہلی بار 31300 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، محدود تیزی کے سبب 50.59 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں تاہم حصص کی مالیت میں مزید 18 ارب 67 […]

.....................................................

امریکی صدر باراک اوباما چین پہنچ گئے

امریکی صدر باراک اوباما چین پہنچ گئے

بیجنگ (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما ایشیائی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں چین پہنچ گئے، اوباما کہتے ہیں عراق میں داعش کے خلاف امریکی پالیسی ناکامی کا شکار نہیں ہوئی۔ دو ہزار نو کے بعد امریکی صدر کا یہ چین کا پہلا دورہ ہے۔ اوباما اپنے دورے میں چینی ہم منصب سے ملاقات […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔

.....................................................

سعید اجمل بالنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے برطانیہ کی یونیورسٹی پہنچ گئے

سعید اجمل بالنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے برطانیہ کی یونیورسٹی پہنچ گئے

سعید اجمل بالنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے برطانیہ کی یونیورسٹی پہنچ گئے، شائقین میری کامیابی کیلئے دعائیں کریں، سعید اجمل۔

.....................................................

زراعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، پی پی شہید بھٹو

زراعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، پی پی شہید بھٹو

ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی شہید بھٹو ٹنڈو محمد خان کے کارکنوں نے سندھ میں آبادگاروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور شوگر ملیں نہ چلانے کے خلاف میونسپل آفس کے سامنے ضلعی صدر پیر غلام حیدر بابو جان سرہندی کی قیادت میں علامتی بھوک ہڑتال اور نعرے بازی کی، اس موقع پر پیر […]

.....................................................

شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں 16، دیہاتوں میں 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں 16، دیہاتوں میں 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے ، شہری علاقوں میں سولہ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل نے عدم ادائیگیوں پر پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کم کر دی ہے جبکہ گیس […]

.....................................................

28 سالہ سعودی نوجوان کا وزن 400 کلوگرام تک پہنچ گیا

28 سالہ سعودی نوجوان کا وزن 400 کلوگرام تک پہنچ گیا

ریاض (جیوڈیسک) 28 سالہ سعودی شہری آدم محمد عبدالحمید الجاسم کا وزن 400 کلوگرام تک پہنچ گیا ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے بستر سے اٹھنا بھی ممکن نہ رہا۔اپنے پاوں پر چلنا الجاسم کے لیے ایک خواب بن کر رہ گیا۔ علاج کے لیے شاہ عبدالعزیز تک جانا دوبھر ہونے سے علاج معالجہ بھی روک […]

سفیران امن ضلع بہاولنگر کا قافلہ ہارون آباد پہنچ گیا

سفیران امن ضلع بہاولنگر کا قافلہ ہارون آباد پہنچ گیا

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) سفیران امن ضلع بہاولنگر کا قافلہ ہارون آباد پہنچ گیا اہل ہارون آباد نے قافلے کو امن و محبت کے والہانہ جذبات کے ساتھ پرتپاک انداز میں خیر مقدم کر کے امن کے حوالہ سے بے مثال جذبات کا اظہار کیا ڈی پی او بہاولنگر اس موقع پر قافلے کی قیادت […]

.....................................................

طاہر القادری لاہور میں اپنی قیام گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

طاہر القادری لاہور میں اپنی قیام گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

طاہر القادری لاہور میں اپنی قیام گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔

.....................................................

ماریہ شراپوا ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل تک نہ پہنچ سکیں

ماریہ شراپوا ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل تک نہ پہنچ سکیں

سنگاپور (جیوڈیسک) ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں ماریہ شراپوا کے میچ کا نتیجہ دلچسپ رہا۔ روسی ٹینس اسٹار نے اپنی پولیش حریف Radwanska کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی۔ ماریہ شراپوا کی دو ایک کی جیت نے سیمی فائنل تک رسائی کا خواب چکنا چور کر دیا۔ ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے اگلے مرحلے میں […]

.....................................................

ایبولا وائرس امریکا پہنچ گیا، نیویارک میں پہلے مریض کی تصدیق

ایبولا وائرس امریکا پہنچ گیا، نیویارک میں پہلے مریض کی تصدیق

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا کا خطرناک وائرس ایبولا امریکا پہنچ گیا، نیویارک میں پہلے مریض کی تصدیق کے بعد امریکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ حکام کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر کریگ اسپنسرامدادی تنظیم میڈیسنز سانز فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) کے لیے کام کرتے ہیں۔ اور اسی موذی مرض کے مریضوں کا علاج کرنے کے سلسلے […]

.....................................................

پاکستانی کامیڈین سعد ہارون عالمی کامیڈین مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی کامیڈین سعد ہارون عالمی کامیڈین مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے

لاس ویگاس (جیوڈیسک) پاکستان کے پہلے انگریزی اسٹیج مزاح کار سعد ہارون نے دنیا کے بہترین کامیڈین مقابلوں کے فائنل راؤنڈ کے لئے کوالی فائی کر لیا۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں دنیا بھر سے منتخب ہوکر سیمی فائنل میں پہنچنے والے 10 بہترین کامیڈین کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پاکستانی کامیڈین سعد […]

.....................................................

شوہر کے گنجا کرنے پر کراچی کی خاتون حیدرآباد پہنچ گئی

شوہر کے گنجا کرنے پر کراچی کی خاتون حیدرآباد پہنچ گئی

حیدرآباد (جیوڈیسک) کراچی کی رہائشی لڑکی کو اس کے شوہر نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گنجا کر دیا، متاثرہ لڑکی انصاف کیلئے حیدرآباد پریس کلب پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی سنبل نے میڈیا کو بتایا کہ 5 سال قبل اس کی شادی کراچی […]

.....................................................

عامر ڈوگر جاوید ہاشمی سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

عامر ڈوگر جاوید ہاشمی سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

ملتان (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے149سے نومنتخب ایم این اے عامر ڈوگر جاوید ہاشمی سے ملاقات کے لئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔ رہائش گاہ آمد پر جاوید ہاشمی نے خوش آمدید کیا۔ اس موقع پر نو منتخب ایم این اے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی کی ملک اور جمہوریت کیلئے […]

.....................................................

کاروان مالک اشتر کے زیراہتمام عازمین حج کا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا

کاروان مالک اشتر کے زیراہتمام عازمین حج کا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا

گجرات (جی پی آئی) کاروان مالک اشتر کے زیراہتمام عازمین حج کا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا، کاروان مالک اشتر اور پیس ٹریولز کے زیر اہتمام قافلہ میں 110عازمین حج شامل تھے۔ چیف ایگزیکٹو سید اظہر نقوی، سید محمد علی نقوی اور سید آصف رضا نقوی کی نگرانی میں یہ قافلہ سعودی عرب پہنچا۔ عازمین […]

.....................................................

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مزار قائد پر جاری پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت کیلئے جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری اسٹیج پر ایک ساتھ موجود ہیں۔ ان کے ہمراہ اسٹیج پرٍ اعتزاز احسن اور دیگر رہنما بھی موجودہیں۔

.....................................................

بلاول بھٹو جلسے سے خطاب کیلئے مزار قائد پہنچ گئے، کارکنوں کے پرجوش نعرے

بلاول بھٹو جلسے سے خطاب کیلئے مزار قائد پہنچ گئے، کارکنوں کے پرجوش نعرے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسے میں شرکت کیلئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے مزار قائد پہنچ گئے جہاں لاکھوں کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو نے ہیلی کاپٹر کھڑکی سے کارکنوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور ان کے نعروں کے جواب دئیے، اس کے علاوہ انہوں نے […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ کراچی پہنچ گیا

ذوالفقار مرزا کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا ایک بڑے قافلے کے ساتھ کراچی پہنچ گئے۔ ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ آج شہید رانی کا ولی عہد سیاست کا آغاز کر رہا ہے، اس لیے یہ دن ان کے لئے غم کے ساتھ خوشی کا بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی […]

.....................................................

بلاول بھٹو کراچی کے باغِ جناح پہنچ گئے، جلسے کے انتظامات دیکھے

بلاول بھٹو کراچی کے باغِ جناح پہنچ گئے، جلسے کے انتظامات دیکھے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سخت سیکورٹی انتظامات میں کراچی میں 18 اکتوبر کوجلسے کے سلسلے میں باغ قائد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہاں موجود جیالوں نے اپنے قائد کا والہانہ استقبال کیا۔ سہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے بعد بلاول بھٹو زرداری […]

.....................................................

کراچی جلسہ میں شرکت کیلئے نواب شاہ سے جیالوں کا پیدل قافلہ پہنچ گیا

کراچی جلسہ میں شرکت کیلئے نواب شاہ سے جیالوں کا پیدل قافلہ پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے کراچی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لئے نواب شاہ سے کارکنوں کا پیدل قافلہ کراچی پہنچ گیا۔ کراچی کے باغ جناح میں 18 اکتوبر کو ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت کے لئے ملک بھر سے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کے ضلع […]

.....................................................

ایبولا وائرس جلد یا بادیر پاکستان پہنچ جائے گا، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

ایبولا وائرس جلد یا بادیر پاکستان پہنچ جائے گا، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

ایبولا وائرس جلد یا بادیر پاکستان پہنچ جائے گا، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ۔ایبولا کو پھیلنے سے روکنا پاکستان کیلیے سب سے نڑا چیلنج ہوگا، نمائندہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر مشیل تھیرن۔

.....................................................

مڈغاسکر کے سابق صدر پانچ سالہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

مڈغاسکر کے سابق صدر پانچ سالہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

انتاناناریو (جیوڈیسک) مڈغاسکر کے سابق صدر مارک راوالومنانا پانچ سالہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ راوالومنانا نے دارالحکومت انتاناناریو میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ امن اور جمہوریت کے استحکام کے لیے واپس آئے ہیں۔ یادرہے کہ وہ اقتدار سے علیحدگی کے بعد سے جنوبی افریقہ میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔

.....................................................