آرمی چیف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران آرمی چیف سعودی فوجی مشقوں کا معائنہ بھی کریں […]

.....................................................

سری لنکا کے وفاقی وزیر برائے محنت گامنی لوکیج لاہور پہنچ گئے

سری لنکا کے وفاقی وزیر برائے محنت گامنی لوکیج لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی ایشیا لیبر کانفرنس میں شرکت کیلئے سری لنکا کے وفاقی وزیر برائے محنت گامنی لوکیج لاہور پہنچ گئے۔ یہ کانفرنس 24 سے 26 اپریل تک لاہور میں ہو گی۔ لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر وزیرِمحنت و انسانی وسائل پنجاب راجا اشفاق سرورنے سری لنکن وزیر کا استقبال کیا۔ سری لنکن […]

.....................................................

یوکرائن خانہ جنگی کی دھانے پر پہنچ گیا، روسی صدر

یوکرائن خانہ جنگی کی دھانے پر پہنچ گیا، روسی صدر

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ویلادمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن خانہ جنگی کی دھانے پر پہنچ گیا ہے۔روسی صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر پیوٹن اور جرمن چانسلر مرکل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ روسی صدر نے جرمن چانسلر کو […]

.....................................................

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نورخان ایئربیس پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو وزیراعظم نوازشریف نے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ جنوبی کوریاکے وزیراعظم کی یہ […]

.....................................................

صدر مملکت ممنون حسین لاہور پہنچ گئے

صدر مملکت ممنون حسین لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) صدرمملکت ممنون حسین لاہور پہنچ گئے،وہ 2 روز تک لاہور میں قیام کریں گے۔ صدرِ مملکت ممنون حسین پنجاب کے دارالحکومت میں قیام کے دوران لاہورچیمبر کے زیراہتمام ایمبیسڈرز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرورکی صدر سے ملاقاتوں کے علاوہ مختلف تاجر تنظیموں […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ :پاکستان کی تیسری فتح، کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ :پاکستان کی تیسری فتح، کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرکے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری ہے۔ پاکستان نے تیسرے میچ میں ماریشز کو تین گول سے شکست دیدی۔ پاکستان کو ہاف ٹائم […]

.....................................................

سری لنکا ، ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سری لنکا ، ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیزکو 27 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈرک ورتھ لوئس قانون کے تحت دیا گیا اور سری لنکا کو27 رنزسے فاتح قرار دیا گیا۔ اس سے قبل میرپور کے شیر بنگلہ […]

.....................................................

مشرف آئی سی یو میں ہوتے ہیں، پھر عدالت پہنچ جاتے ہیں، سعد رفیق

مشرف آئی سی یو میں ہوتے ہیں، پھر عدالت پہنچ جاتے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مشرف کبھی آئی سی یو میں ہوتے ہیں، پھر عدالت پہنچ جاتے ہیں، یہ ڈرامے بازی چھوڑ دیں ، پرویز مشرف کی قسمت کا فیصلہ آج نہیں تو کل ہوگا، اب وقت دور نہیں رہا ،مشرف کے باہر جانے کا راستہ عدالت سے […]

.....................................................

کراچی سٹاک میں تیزی، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی سٹاک میں تیزی، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی دیکھی جارہی ہے ، کاروبار کے دوران کے ایس ای ، ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار چار سو بتیس پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اس دوران انڈیکس میں میں ڈھائی سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بارہ مارچ کو ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار چار […]

.....................................................

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو59 رنز سیہرا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو59 رنز سیہرا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 گروپ ون کے میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 59 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ سری لنکا کی جانب سے دیئے گئے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 60 رنز پرڈھیر ہوگئی، اس سے قبل […]

.....................................................

ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20، سری لنکا کو پچھاڑ کرانگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20، سری لنکا کو پچھاڑ کرانگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

England[/captio سلہٹ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ ٹی 20 سے انگلینڈ نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے مات دیکر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوالیا، ویسٹ انڈین ٹیم پہلے ہی گروپ ’بی ‘ سے فائنل فورمیں جگہ بناچکی ہے، بھارت نے بنگلہ دیش کو مسلسل تیسری ناکامی سے دوچار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ ٹی 20 […]

.....................................................

میامی اوپن ٹینس: نوواک جو کوچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

میامی اوپن ٹینس: نوواک جو کوچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

میامی (جیوڈیسک) میامی اوپن ٹینس کے کوارٹرفائنل میں عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر چھ اینڈی مرے کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ میں جگہ بنالی۔سربیئن ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے برطانوی حریف کو سات پانچ اور چھ تین کے اسکور سے شکست دی۔ ہار کے بعد اینڈی مرے کا کہنا […]

.....................................................

تھرپارکر میں اموات کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں197 تک پہنچ گئیں

تھرپارکر میں اموات کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں197 تک پہنچ گئیں

تھر پاکر (جیوڈیسک) تھر پاکر میں غذائی قلت کا شکار ہوکر مزید دو بچوں سمیت تین افراد سول اسپتال مٹھی میں دم توڑ گئے، ساڑھے تین مہینوں میں مجموعی تعداد 197 تک پہنچ گئی۔ صحرائے تھر میں اموات کا سلسلہ روک نہ سکا۔ گزشتہ رات مٹھی کے سول اسپتال میں علاج کے لئے لائے جانے […]

.....................................................

تھرپارکر:امدادی سامان متاثرین تک نہ پہنچ سکا، گندم جیالوں کی بھینٹ چڑھ گئی

تھرپارکر:امدادی سامان متاثرین تک نہ پہنچ سکا، گندم جیالوں کی بھینٹ چڑھ گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کی چھ تحصیلوں کے دور دراز دیہات میں امدادی سامان تا حال نہیں پہنچ سکا ، سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد تین سو پچہتر سے زیادہ ہو گئی ، حکومت سندھ کی طرف سے دی جانے والی گندم جیالوں اور مقامی وڈیروں کی بھینٹ چڑھ گئی۔ چھاچھرو ، مٹھی […]

.....................................................

مظفر گڑھ: شہباز شریف کی خود سوزی کرنے والی طالبہ کے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت

مظفر گڑھ: شہباز شریف کی خود سوزی کرنے والی طالبہ کے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف نے خود سوزی کرنے والی طالبہ آمنہ کے گھر پہنچ کر اس کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اعلی کا کہنا ہے مظلوم خاندان کی داد رسی کر کے ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیر اعلٰی مظلوم خاندان کے گھر ہی میں پولیس افسروں کی […]

.....................................................

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم دورہ کراچی کے دوران امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے، گورنر ہاؤس میں امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی، ڈی جی رینجرز لیاری میں آپریشن سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔ […]

.....................................................

اے ٹی پی ٹینس: جوکووچ چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

اے ٹی پی ٹینس: جوکووچ چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

انڈین ویلز (جیوڈیسک) انڈین ویلز میں جاری اے ٹی پی ٹورنامنٹ میں نواک جوکووچ اور میرن چی لچ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ۔ کیلیفورنیا کے ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے کولمبیا کے الیجاندرو گونزالیزکو پہلے سیٹ میں چھ ایک سے ہرایا۔ دوسرا سیٹ گونزالیز نے تین چھ سے جیت کر مقابلہ […]

.....................................................

خلائی اسٹیشن پر 6 ماہ گزارنے والے 3 خلا باز قازقستان پہنچ گئے

خلائی اسٹیشن پر 6 ماہ گزارنے والے 3 خلا باز قازقستان پہنچ گئے

آستانا (جیوڈیسک) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں چھ ماہ گزارنے کے بعد تین خلا باز قازقستان پہنچ گئے ہیں۔ زمین پر آنے والے خلابازوں میں دو کا تعلق روس اور ایک کا تعلق امریکا سے ہے، انہوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر چھ ماہ سے زائد عرصہ گزارا۔تینوں کی زمین پر واپسی کو موسم […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے

میر پور خاص (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے وزیراعظم نواز شریف تھر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ رہے ہیں۔ میر پور خاص کے سندھڑی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا۔ پروگرام کے مطابق وزیر اعظم مٹھی پہنچ کر آرمی میڈیکل کیمپ اور سول […]

.....................................................

فرانس کی سابق خاتون اول فلاحی کام کرینگی، ممبئی پہنچ گئیں

فرانس کی سابق خاتون اول فلاحی کام کرینگی، ممبئی پہنچ گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر سے علیحدگی کے بعد سابق خاتون اول ویلیری ٹرائیر ویلر نے سماجی کاموں کا بیڑہ اٹھا لیا ہے اور اس سلسلے میں وہ بھارت پہنچ گئی ہیں۔ 7 سال تک فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کی شریک سفر رہنے والی ویلیری نے محبت میں دھوکا کھانے کے بعد نئی زندگی کی […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن پہنچ گئے ٹیم اچھا کھیلی، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن پہنچ گئے ٹیم اچھا کھیلی، مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وطن لوٹنے والوں میں مصباح الحق، محمد حفیظ، محمد طلحہ، اظہر علی، محمد اکرم، شاہد اسلم، طلحہ اعجاز، عبدالرحمان، احمد شہزاد، اظہر علی، راحت علی اور وسیم احمد شامل ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کپتان مصباح الحق […]

.....................................................

سیٹ اپ بدلنے سے آپریشن کو نقصان پہنچ سکتا ہے: ڈی جی رینجرز

سیٹ اپ بدلنے سے آپریشن کو نقصان پہنچ سکتا ہے: ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ایس پی اور ایس ایس پی رینک کے افسروں کے تبادلوں کی اطلاعات پر رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں تبادلوں کی صورت میں کراچی میں جاری آپریشن پر پڑنے والے اثرات اور ممکنہ نتائج پر غور کیا گیا۔ رینجرز حکام نے تبادلوں کی اطلاعات پر شدید برہمی […]

.....................................................

ٹی ایم کی 94 دکانوں کی نیلامی ۔ آخری وقت میں صرف ایک شخص حصہ لینے کیلئے پہنچ گیا۔

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ٹی ایم کی 94 دکانوں کی نیلامی۔ آخری وقت میں صرف ایک شخص حصہ لینے کیلئے پہنچ گیا۔ مقابلے میں دوسرا شخص نہ ہونے کی وجہ سے نیلامی منسوخ کر دی گئی۔ ٹی ایم اے حکام کے مطابق دکانداروں سے قبضے واگراز کروانے کے نوٹس جاری کیے جائیں گے۔تفصیل کے […]

.....................................................

چلی: جنگل میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی

چلی: جنگل میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی

چلی (جیوڈیسک) چلی کے جنگل میں لگنے والی آگ نے پانچ ہزار چھ سو تراسی ایکڑ رقبے کولپیٹ میں لیا ہے۔ چلی کے شہر سان پیڈرو کے جنگل میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں تک پہنچ چکی ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے طیاروں کی مدد سے پانی پھینکا جا رہا ہے۔ اچانک لگنے […]

.....................................................