گورنر سندھ عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچ گئے

گورنر سندھ عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔ گورنر سندھ پانچ جون کو نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔ جہاں عمرے کی ادائیگی کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز سے کراچی ایئر پورٹ پہنچے اورذرائع سے گفتگو کیے بغیر گورنر ہاس روانہ ہو […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا جس کے باعث عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ ملک میں جاری اعلانیہ اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام کیلئے وبال جان بنی […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پہلا سیمی فائنل جیت کر کراچی ککرز فائنل میں پہنچ گئی

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پہلا سیمی فائنل جیت کر کراچی ککرز فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے زیر سرپرستی شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری انور خان فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں کراچی ککرز نے ایک کانٹے دار اور دلچسپ مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم پاکستان اسٹل ملز کو 4-1 سے عبرتناک شکست سے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی ہے جہاں وہ 3 جون کو دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔ قومی ٹیم نے لندن آمد کے بعد لندن کی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔

.....................................................

میاں نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد

میاں نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں نواز شریف 14سال بعد رکن اسمبلی کے طور پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے ہیں۔

.....................................................

ٹورنٹو: گھر میں بندر رکھنے پر عورت عدالت پہنچ گئی

ٹورنٹو: گھر میں بندر رکھنے پر عورت عدالت پہنچ گئی

ٹورنٹو میں بندر پالنے کا شوق رکھنے والی خاتون کو بندر کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے پر عدالت نے طلب کرلیا۔ ٹورنٹو کی رہائشی خاتون یاسمین کے پالتو بندر نے اس وقت میڈیا کی توجہ حاصل کر لی جب لوگوں نے اسے ایک پارکنگ ایریا میں اکیلے گھومتے دیکھ کر وائلڈ لائف کے حوالے […]

.....................................................

لاس اینجلس :جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے لگی

لاس اینجلس :جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے لگی

لاس اینجلس امریکی شہرلاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے کے بعد لوگوں کو علاقے سے نکلنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمالی علاقے میں واقع اینجل نیشنل فارسٹ میں جمعرات کو آگ بھڑک اٹھی تھی۔ جس پر اب تک قابو نہیں پایا جا […]

.....................................................

فرنچ اوپن ٹینس : نواک جوکووچ تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن ٹینس : نواک جوکووچ تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن میں عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نواک جوکووچ تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے ، چینی کھلاڑی اپ سیٹ شکست کے باہر ہو گئیں۔ پیرس میں جاری ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے پانچویں روز ٹاپ سیڈ نواک جو کووچ ارجنٹائن کے کھلاڑی کے مدمقابل ہوئے۔ عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نے اپنی […]

.....................................................

اداکار ول اسمتھ کی آفٹرارتھ کی تشہیری مہم میں شرکت

اداکار ول اسمتھ کی آفٹرارتھ کی تشہیری مہم میں شرکت

ماسکو ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ نے اپنے بیٹے جیڈن کے ہمراہ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اپنی آنے والی فلم “آفٹر ارتھ” کی تشہیری مہم میں حصہ لیا۔وِل اور انکے بیٹے جیڈن نے پریس کانفرنس سے پہلے تصاویر بنوائیں۔ صحافیوں نے باپ بیٹے سے ایک دوسرے کی ایسی باتیں بتانے کے بارے میں […]

.....................................................

لندن میں اتاری جانیوالی پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر پہنچ گئی

لندن میں اتاری جانیوالی پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر پہنچ گئی

لندن(جیو ڈیسک)لندن میں اتاری جانے والی پی آئی اے کی پرواز 709 مانچسٹر پہنچ گئی، طیارے کو اڑانے کی دھمکی کے بعد اتارا گیا تھا۔ دھمکی دینے والے دو مشتبہ افراد سے پولیس تفتیش کررہی ہے۔پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر جانیوالی پرواز پی کے سات سو نو کو مسافروں کے درمیان جھگڑے کے […]

.....................................................

پی آئی اے کا طیارہ کروڑوں کے نقصان کے بعد کراچی پہنچ گیا

پی آئی اے کا طیارہ کروڑوں کے نقصان کے بعد کراچی پہنچ گیا

کراچی(جیوڈیسک)پی آئی اے کا طیارہ 25 دن تک سعودی عرب میں پھنسے رہنے اور ایئر لائن کو کروڑوں روپے نقصان کے بعد بالاآخر کراچی پہنچ گیا۔ شعبہ انجینئرنگ کی اس بدترین کارکردگی کے باوجود پی آئی اے ترجمان کا اصرار ہے کہ اس بد انتظامی کی ذمہ داری کسی افسر پر عائد نہیں ہوتی۔25 مئی […]

.....................................................

بجلی کا بحران : شارٹ فال سات ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کا بحران : شارٹ فال سات ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

نگران وزیر اعظم کے احکامات کے باوجود بجلی کے بحران کے خاتمہ کے لیے ساڑھے بائیس ارب روپے جاری نہیں ہوسکے,بجلی کا شارٹ فال سات ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا,تیل اور گیس کی عدم فراہمی سے متعدد پاورجنریشن کمپنیاں بند پڑی ہیں,جس سے بڑے شہروں میں پندرہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں بیس گھنٹے تک […]

.....................................................

بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک میں بجلی کاشارٹ فال 5ہزار300میگاواٹ تک پہنچ گیاہے،جس کے سبب شہری علاقوں میں 14اور دیہی علاقوں میں 16گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹرکے ذرائع نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار 9ہزار 7سو میگاواٹ اور طلب 15ہزار میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کا شارٹ […]

.....................................................

خلائی اسٹیشن پر5 ماہ گزارنے کے بعد تین خلا باز واپس پہنچ گئے

خلائی اسٹیشن پر5 ماہ گزارنے کے بعد تین خلا باز واپس پہنچ گئے

نیویارک (جیو ڈیسک)نیویارک بین الااقوامی خلائی اسٹیشن پر5 ماہ گزارنے کے بعد تین خلا باز واپس زمین پر آگئے۔خلائی اسٹیشن پر مشن مکمل کرکے واپس آنے والوں میں ایک امریکی، ایک روسی اور ایک کینیڈین خلا باز شامل ہے۔ تینوں افراد روس کے خلائی کیپسول Soyuz میں سوار ہو کر زمین پر آئے۔ روسی خلائی […]

.....................................................

میڈرڈ اوپن ٹینس،رافیل نڈال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میڈرڈ اوپن ٹینس،رافیل نڈال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

(جیو ڈیسک)میڈرڈ سپین کے رافیل نڈال میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کا اپ سیٹ شکست کے بعد تیسرے رانڈ ہی میں سفر ختم ہو گیا۔سپین کے شہر میڈرڈ میں جاری ٹینس چیمپئن شپ کے تیسرے رانڈ میں سپینش سٹار رافیل نڈال نے روس کے میخائل […]

.....................................................

اسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے

اسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے

(جیو ڈیسک)میڈرڈاسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے، امریکا کے سیم کوئیری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میڈرڈ میں جاری ایونٹ کے پہلے رانڈ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے میں آئے۔ پولینڈ کے جیزی جینووچ نے امریکا کے سیم کوئیری کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے

فلسطینی صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے

فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔بیجنگ فلسطینی صدر بیجنگ پہنچے تو چینی صدر زی جن پنگ نیان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چینی فوج کے دستے نے فلسطینی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ محمود عباس اس موقع پر […]

.....................................................

پہلا سی ون تھرٹی طیارہ بیلٹ پیپرز لے کر کوئٹہ پہنچ گیا

پہلا سی ون تھرٹی طیارہ بیلٹ پیپرز لے کر کوئٹہ پہنچ گیا

کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان کیلئے بیلٹ پیپرز لے کر پہلا سی ون تھرٹی طیارہ کوئٹہ پہنچ گیا، بیلٹ پیپرز کوئٹہ ڈویژن کے چار اضلاع میں ہیلی کاپٹرز ذریعے روانہ کردیئے گئے۔ الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں سیکورٹی وجوہات کی بناپر بیلٹ پیپرز کو فضائی راستوں سے بجھوانے کی منظوری دی تھی۔ گزشتہ دنوں کراچی میں بلوچستان کے لئے […]

.....................................................

معروف اداکار آرنلڈ شیوارزنیگر اپنی این جی او کیلئے برازیل پہنچ گئے

معروف اداکار آرنلڈ شیوارزنیگر اپنی این جی او کیلئے برازیل پہنچ گئے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کے معروف اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر آرنلڈ شیوارزنیگر اپنی این جی او کی پرموشن کے لیے برازیل پہنچ گئے۔ آرنلڈ ان دنوں برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اپنی نئی قائم کردہ این جی او کی تشہر کے لیے موجود ہیں۔ این جی او کا مقصد بڑھتی ہوئی […]

.....................................................

نیوزی لینڈ فوج کا آخری دستہ وطن واپس پہنچ گیا

نیوزی لینڈ فوج کا آخری دستہ وطن واپس پہنچ گیا

ویلنگٹن(جیوڈیسک)نیوزی لینڈ کی فوج کا آخری دستہ افغانستان سے انخلا کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے 60 فوجیوں پر مشتمل دستہ افغانستان سے کریسٹ چرم ایئرپورٹ پر پہنچا تو وزیر دفاع جوناتھن سمیت متعدد دیگر افراد نے فوجی دستے کا استقبال کیا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں کیماڑی محمڈن نے لیاری برادرز کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے زیر سرپرستی رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام جاری آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے پہلے میچ میں کیماڑی محمڈن نے ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد مد مقابل ڈسٹرکٹ سائوتھ کی مشہور و معروف […]

.....................................................

ایف اے کپ : فٹ بال کلب وِگن پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا

ایف اے کپ : فٹ بال کلب وِگن پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا

فٹبال کلب وِگن نے پہلی بار ایف اے کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی، پریمیئر لیگ میں پانچ مقابلے ہوئے۔وِمبلے میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں وِگن کی ٹیم مِل وال کے مدمقابل ہوئی۔ وِگن نے میچ کا جارحانہ انداز میں آغاز کرتے ہوئے پہلے ہاف اور پھر دوسرے ہاف میں گول اسکور […]

.....................................................

چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا جوڑی ٹورنٹو پہنچ گئی

چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا جوڑی ٹورنٹو پہنچ گئی

ٹورنٹو (جیوڈیسک)چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا کی جوڑی طیارے کے ذریعے ٹورنٹو پہنچ گئی۔پانڈا کی جوڑی کو خصوصی ڈبوں میں چین سے مال بردار طیارے کے ذریعے کینیڈا لایا گیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر5 سالہ ارشن اور 4 سالہ ڈاماو کی وصولی کے لیے خود ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ […]

.....................................................

پرویز مشرف وطن واپس پہنچ گئے

پرویز مشرف وطن واپس پہنچ گئے

سابق صدر پرویز مشرف دبئی سے وطن واپس پہنچ چکے ہیں اور اب سے کچھ دیر بعد وہ اپنے استقبال کے لیئے آئے ہوئے پارٹی عہدیداروں اورعوام سے خطاب کریں گے۔ سابق صدر کی درخواست پر ان کو دو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی کے لیئے پچاس کمانڈوزان کی حفاظت کے […]

.....................................................