جرمنی اور چیک ری پبلک کا دورہ، آرمی چیف وطن واپس پہنچ گئے

جرمنی اور چیک ری پبلک کا دورہ، آرمی چیف وطن واپس پہنچ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی اور چیک ریپبلک کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کا دو جبکہ چیک ریپبلک کا ایک روزہ دورہ کیا ۔ جنرل راحیل شریف نے دورے کے دوران دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں […]

.....................................................

صدر ممنون شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے تاشقند پہنچ گئے

صدر ممنون شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے تاشقند پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا تاشقند پہنچنے پر ازبک وزیر اعظم شوکت مرزالوو، وزیر خارجہ عبد العزیز کمالوف اور وزیر برائے نجکاری خداتوف ڈیورن نے استقبال کیا۔ صدر مملکت کے ہمراہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز، سیکریٹری خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان […]

.....................................................

یورو فٹبال کپ، اٹلی نے سویڈن کو ہرا کر آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

یورو فٹبال کپ، اٹلی نے سویڈن کو ہرا کر آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

پیرس (جیوڈیسک) گروپ ای میں اٹلی اور سویڈن کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔ سٹیڈیم میں موجود 34 ہزار شائقین نے کھلاڑیوں کو دل کھول کر داد دی۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ اٹلی کی جانب سے میچ کا فیصلہ کن گول دوسرے ہاف کے 88ویں منٹ […]

.....................................................

خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی بلند ترین سطح 52 ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس کے باعث اس کی قیمت 8 ماہ کی بلند ترین سطح 52 ڈالر فی بیرل کی حد عبور کر […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقن مکی آرتھر کو دو برس کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بطور کوچ تعیناتی کے بعد وہ پہلی بار پاکستان آئے ہیں۔ مکی آرتھر آج چیئرمین شہریار خان اورچیف سلیکٹرانضمام الحق سے ملاقاتیں کریں گے۔ جبکہ ہیڈ کوچ دورہ انگلینڈ اور پاکستان ٹیم کےحوالے سے پریس کانفرنس […]

.....................................................

ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی نجی ایئر لائن کی پرواز سے سیالکوٹ پہنچ گئے ، ڈی پورٹ افراد غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی میں پکڑے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق ترکی کی جیلوں میں گوجرانوالہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے 4 سو 50 سے زائد پاکستانی ابھی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ حکیم جواد الرحمٰن نظامی سیفی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ آستانہ عالیہ نظامیہ سیفیہ بلال ٹائون پہنچنے پر ان کا شاہدار استقبال کیا گیا استقبال کرنے والوں میں عدنان علی سیفی، شیراز سیفی، راجہ مدثر سیفی، کشور بٹ، مقصود سیفی، ریاض […]

.....................................................

آرمی چیف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

آرمی چیف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے کے دوران ترکی کے شہر ازمیر میں مشترکہ مشقوں کا معائنہ کرینگے جو دو مراحل میں ہو رہی ہیں۔ پہلا مرحلہ آج دوسرا کل صبح ہو گا اور آرمی چیف ان […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں پر سدرن کمانڈ میں آرمی چیف کو سیکیورٹی اور آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف سدرن کمانڈ کا دورہ کرینگے جہاں پر انہیں […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی کی قیادت میں ٹرین مارچ پشاور سے لاہور پہنچ گیا

امیر جماعت اسلامی کی قیادت میں ٹرین مارچ پشاور سے لاہور پہنچ گیا

پشاور (جیوڈیسک) کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ شروع ہو گیا۔ امیر جماعت اسلامی کی قیادت میں ٹرین مارچ میں شامل ہونے کیلئے کارکن جوش و خروش سے پشاور ریلوے اسٹیشن پہنچے۔ سراج الحق نے اپنے خطاب میں کہا کہ کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے ملک کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے۔ […]

.....................................................

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چمپئن شپ حیدری بلوچ کوارٹر فائنل تک پہنچ گئی

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چمپئن شپ حیدری بلوچ کوارٹر فائنل تک پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سائوتھ کے زیر اہتمام بنک الفلاح کے تعائون سے ککری گرائونڈ لیاری پر جاری بنک الفلاح ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چمپئن شپ میں حیدری بلوچ نے اپنے خوبصورت اور دلکش کھیل کی بدولت چمپئن شپ کی مضبوط ٹیم کراچی محمڈن کو سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد […]

.....................................................

امریکی صدر باراک اوباما تین روزہ دورے پر ویتنام پہنچ گئے

امریکی صدر باراک اوباما تین روزہ دورے پر ویتنام پہنچ گئے

ہنوئی (جیوڈیسک) ویتنام کے ساتھ جنگ کی چار دہائیوں بعد کسی بھی امریکی صدر کا یہ پہلا دورہ ہے۔ دورے کا مقصد تجارتی اور دفاعی تعلقات کو بہتر بنانا ہے۔ ویتنام کے کمیونسٹ نظام حکومت کے باوجود امریکا اس پر عائد اسلحے کی فراہمی پر پابندی اٹھا لے گا۔ صدر اوباما کا دورہ خطے میں […]

.....................................................

خیرپور ناتھن شاہ میں سورج کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔ پارا 52 ڈگری تک پہنچ گیا

خیرپور ناتھن شاہ میں سورج کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔ پارا 52 ڈگری تک پہنچ گیا

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں سورج کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔پارا 52 ڈگری تک پہنچ گیا۔گرمی کے ستائے 3 شہری بیہوش ہوگئے جنہیںہسپتال منتقل کردیا گیا دوسری طرف سورج کے غصے کے ساتھ ساتھ خیرپور ناتھن شاہ کے شہریوں کوسیپکو حکام کے غصے کا بہی سامنا کرنا پڑ رہا رہے۔ خیرپوناتھن […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، چین کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

سعودی عرب سے بے دخل 43 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی عرب سے بے دخل 43 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے 43 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ بینظیر ایئرپورٹ سے بیرون ممالک جانے والے چار مسافر طیاروں سے آف کر دیئے گئے۔ سعودی عرب میں پاسپورٹ گم ہونے پر تینتالیس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جنہیں غیرملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے بینظیر […]

.....................................................

سول اسپتال ؛ خاتون پیٹ میں تولیہ بھولنے پر ڈاکٹرز کیخلاف عدالت پہنچ گئی

سول اسپتال ؛ خاتون پیٹ میں تولیہ بھولنے پر ڈاکٹرز کیخلاف عدالت پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سول اسپتال کے ڈاکٹر دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں تولیہ بھول گئے، سول اسپتال کی انتظامیہ نے دوبارہ علاج کرنے سے انکار کردیا اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے خاتون کو ہی دھمکی دیدی، نجی اسپتال سے آپریشن کراکر تولیہ نکالا گیا، ایس ایچ او تھانہ رسالہ کو کارروائی […]

.....................................................

میڈرڈ اوپن ٹینس، نواک جوکویچ اور اینڈی مرے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

میڈرڈ اوپن ٹینس، نواک جوکویچ اور اینڈی مرے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

میڈرڈ (جیوڈیسک) میڈرڈ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں نواک جوکویچ نے کروشیا کے بورنا کورچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ اینڈی مرے نے جمہوریہ چیک کے راڈک سٹپنک کوسات چھ، تین چھ اور چھ ایک سے مات دے کر ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں قدم رکھ دیا۔ سوئٹزرلینڈ کے عالمی نمبر چار ستینی سلاس […]

.....................................................

ضلع بدین میں حیدر آباد بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں کاپی کلچر عروج پر پہنچ گیا

ضلع بدین میں حیدر آباد بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں کاپی کلچر عروج پر پہنچ گیا

بدین (عمران عباس) ضلع بدین میں حیدر آباد بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں کاپی کلچر عروج پر پہنچ گیا، امتحانی سینٹرز میں موبائل کے استعمال پر پابندی کے باوجود ایک ہی سینٹر سے ایک ہی دن میں طلباءسے تین سو سے زائد موبائل برآمد، انتظامیہ نے موبائل ضبط کرلیئے۔ حیدرآباد بورڈ کے تحت […]

.....................................................

سری لنکن کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

سری لنکن کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ واہ کینٹ میں آج سے 6 مئی تک کھیلا جائے گا۔ جس میں شرکت کیلئے سری لنکا کی کبڈی ٹیم کولمبو سے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ ٹیم کا استقبال پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عہدیداروں نے کیا۔ سری لنکن ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچا دیا […]

.....................................................

پشاور : چوہا گردی جاری، 24 گھنٹے میں 21 افراد ہسپتال پہنچ گئے

پشاور : چوہا گردی جاری، 24 گھنٹے میں 21 افراد ہسپتال پہنچ گئے

پشاور (جیوڈیسک) چوہے کسی صورت قابو میں آنے کو تیار نہیں۔ خونخوار چوہے شہریوں کیلئے دن بدن خطرناک بنتے جا رہے ہیں۔ شہر کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کے ریکارڈ کے مطابق رواں ماہ اب تک 321 افراد چوہوں کا شکار بنے ہیں، جنہیں یہاں علاج کیلئے لایا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے […]

.....................................................

امریکی صدارتی انتخابات : ہلیری منزل کے قریب پہنچ گئیں

امریکی صدارتی انتخابات : ہلیری منزل کے قریب پہنچ گئیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے لئے نامزدگی کی دوڑ آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ منگل کی پرائمریز میں ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے 4 ریاستوں میں کامیابی سمیٹی۔ اب تک ہیلری کلنٹن 2141 ڈیلیگیٹس حاصل کر چکی ہیں تاہم نامزدگی کے لئے انہیں مزید 242 ڈیلیگیٹس کی حمایت درکار ہے۔ ماہرین کے مطابق ہلیری […]

.....................................................

کپاس کی قیمتیں رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کپاس کی قیمتیں رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے کپاس کی مانگ میں مسلسل اضافے کے باعث اس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6 ہزار روپے فی من ہو چکی ہے، دوسری جانب اس وقت ملک میں صرف ڈھائی لاکھ کاٹن بیلز موجود ہیں۔ کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان کا کہنا […]

.....................................................

کراچی میں شدید گرمی کا دوسرا دن، درجہ حرارت 39 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی میں شدید گرمی کا دوسرا دن، درجہ حرارت 39 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) شہرقائد میں دوسرے روزبھی گرمی کا زورہے تاہم محکمہ موسمیات نے آج معتدل ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں سمندرسے چلنے والی ہوا میں کمی کے باعث گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اوردن 1 بجے تک درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ […]

.....................................................

کپاس کی قیمت رواں مالی سال کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت رواں مالی سال کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) کپاس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح 5800 روپے فی من پر پہنچ چکی ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے چئیرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ کپاس کی بوائی میں تاخیر اور چین ، بھارت میں اس کی قیمتیں بڑھ جانے سے مقامی سطح پر بھی کپاس کی قیمتوں میں اضافے […]

.....................................................