وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے رینجرز ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔ چوہدری نثار امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے جب کہ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر انہیں شہر قائد میں جاری آپریشن اور امن و امان […]

.....................................................

بلدیہ عظمیٰ محکمہ لوکل ٹیکس میں چور بازاری، کرپشن عروج پر پہنچ گئی

بلدیہ عظمیٰ محکمہ لوکل ٹیکس میں چور بازاری، کرپشن عروج پر پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ لوکل ٹیکس میں چور بازاری اور کرپشن کا راج ،آئوٹ ڈور ایڈورٹائزرز کے لاکھوں روپے مالیت کے اسٹرکچر چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے محکمہ لوکل ٹیکس کے عملے کے خلاف کوئی کاروائی اب تک عمل میں نہیںلائی جا سکی۔ ایف آئی آر کے اندراج کے […]

.....................................................

کراچی حصص مارکیٹ میں مندی سے انڈیکس 64 پوائنٹس نیچے پہنچ گیا

کراچی حصص مارکیٹ میں مندی سے انڈیکس 64 پوائنٹس نیچے پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔100انڈیکس میں 64 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس 33100کی حد کھوتے ہوئے 33039 پوائنٹس کی پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مندی کے سبب سرمائے کے حجم میں 27ارب روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد […]

.....................................................

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

کابل (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان پہنچ گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ صلاح‌ الدین ربانی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے […]

.....................................................

شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 15 ہزار 400 اور پیداوار 10 ہزار 600 میگاواٹ ہے۔ شہری علاقوں میں نو اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہونے لگی اور اب دیہی علاقوں کے ساتھ شہری علاقوں میں بھی سسٹم پر دباؤ بڑھنے سےغیراعلانیہ طور پر بجلی […]

.....................................................

برطانیہ : نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے، ووٹرز کو کھانا بنا کر کھلایا

برطانیہ : نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے، ووٹرز کو کھانا بنا کر کھلایا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں عام انتخابات میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ امیدوار ووٹرز کو خوش رکھنے کیلئے ہر قسم کا جتن کر رہے ہیں۔ لبرل ڈیموکریٹس کے سربراہ نک کلیگ مہم کے سلسلے میں کارڈف ساوتھ ویلز کے علاقے میں ایک ایشیائی ریسٹورنٹ جا پہنچے۔ جہاں انہوں نے کچن میں جا کر […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، چار اضلاع کی پولیس بدین پہنچ گئی

ذوالفقار مرزا کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، چار اضلاع کی پولیس بدین پہنچ گئی

بدین (جیوڈیسک) بدین میں تھانے پر دھاوے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں تین مقدمات کے اندارج کے بعد ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کیلئے مشاورت جاری ہے۔ چار اضلاع سے بھاری نفری اور بکتر بند گاڑیاں بھی تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی ہیں۔ ایس پی بدین کہتے ہیں کہ ملزم کو آج رات گرفتار کر […]

.....................................................

عینی طاہرہ دوبئی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور وآپس پہنچ گئیں

عینی طاہرہ دوبئی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور وآپس پہنچ گئیں

اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) شوبز کا حسین چہرہ، سنگر اور اداکارہ دوبئی کے کامیاب دورہ مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئیں میڈیا ایڈوائزر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوبئی کا ان دورہ بہت کامیاب رہا۔ وہاں ان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور انہوں نے […]

.....................................................

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

پشاور (جیوڈیسک) فوجی دستے خیبرپختونخواہ میں بارش سے متاثروں علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ موبائل ہسپتال اور پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت بھی موجود ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی طرف سے بریگیڈیئر (ر) طاہر کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں کاموں میں حصہ لیں گی۔ بحریہ ٹاؤن کی امدادی […]

.....................................................

نیپال میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 2500 تک پہنچ گئیں

نیپال میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 2500 تک پہنچ گئیں

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) سات اعشاریہ نو کی شدت سے آنے والے زلزلے نے پورے نیپال میں تباہی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ کثیر المنزلہ عمارتیں، مندر اور تاریخی مینار جو کل تک نیپال کی شان تھے ہولناک زلزلے سے زمین بوس ہو گئے۔ ہر طرف ملبے کے ڈھیر عمارتوں کے کھنڈرات اور تباہ حال […]

.....................................................

امریکہ، سیاہ فاموں پر پولیس تشدد کیخلاف پیدل مارچ واشنگٹن پہنچ گیا

امریکہ، سیاہ فاموں پر پولیس تشدد کیخلاف پیدل مارچ واشنگٹن پہنچ گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) مارچ ٹو جسٹس کے شرکا نے گزشتہ چند ماہ کے دوران سفید فام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں نہتے سیاہ فاموں کے قتل کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی پیدا کی۔ بارہ اپریل کو نیویارک سے پیدل چلنے والے پچاس لوگوں نے چار سو دو کلومیٹر فاصلہ بارہ دن میں طے کیا۔ اس دوران […]

.....................................................

کراچی: حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں آبائی گاؤں پہنچ گئیں

کراچی: حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں آبائی گاؤں پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کے نواحی چکنمبر 307 ڈبلیو بی کے رہائشی بھٹی برادری کا خاندان محنت مزدوری کے لئے کراچی آباد تھا۔ مرنے والوں میں 2 مرد، 4 عورتیں اور تین بچیاں شامل ہیں۔ متوفین کی میتیں کراچی سے ان کے آبائی گاؤں پہنچ گئیں ہیں۔ جہاں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا جبکہ ایک ہی […]

.....................................................

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر بیس اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے، اس سلسلے میں استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ چینی خاتون اول، سینئر وزراء، کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہونگے، چینی صدر کے وفد میں چین کے بڑے سرمایہ کار […]

.....................................................

صولت مرزا سے تفتیش، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ پہنچ گئی

صولت مرزا سے تفتیش، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ جیل پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صولت مزار سے تفتیش کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کی قیادت ڈی آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ کررہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی ٹیم کے دیگر اراکین میں ایس ایس پی اسپیشل […]

.....................................................

چھ پولیس اہلکار لندن میں الطاف حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے

چھ پولیس اہلکار لندن میں الطاف حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے

چھ پولیس اہلکار لندن میں الطاف حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے، پولیس اہلکار الطاف حسین کو ساتھ لے کر پولیس اسٹیشن جائیں گے، الطاف حسین کے ساتھ قانونی ماہرین کی ٹیم بھی لندن پولیس اسٹیشن جائے گی، الطاف حسین کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی ہونگے۔

.....................................................

کراچی تو کیا عمران خان کیلئے ’’کے ٹو‘‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی، ریحام خان

کراچی تو کیا عمران خان کیلئے ’’کے ٹو‘‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی، ریحام خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کراچی تو کیا اپنے شوہر کی حمایت کے لئے ’کے ٹو‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ریحام خان کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب […]

.....................................................

امریکی صدر براک اوباما تین روزہ دورے پر جمیکا پہنچ گئے

امریکی صدر براک اوباما تین روزہ دورے پر جمیکا پہنچ گئے

کنگسٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما کیربین رہنماؤں سے سیکورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کریں گے۔ کیربین کے عوام نے 2008 میں سیاہ فام اوباما کے صدر منتخب ہونے پر خوب جشن منایا تھا لیکن انہیں ان سے ملنے کے لئے پانچ برس انتظار کرنا پڑا۔ صدر اوباما امریکی ممالک کی تنظیم […]

.....................................................

یمن سے آنے والے 134 مسافر خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

یمن سے آنے والے 134 مسافر خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس اصلت یمن میں پھنسے پاکستانیوں سمیت 182 غیر ملکیوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا جب کہ 134 مسافروں کو خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچا دیا گیا۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کرآنے والا […]

.....................................................

تحریک انصاف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی

تحریک انصاف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی

تحریک انصاف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی، ہمارا مؤقف تھا کہ جوڈیشنل کمیشن بنایا جائے، حکومت نے مطالبہ مان لیا، اب ہم پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، رہنما تحریک انصاف۔

.....................................................

تیسرا آل کراچی عبدالحنیف فٹ بال ٹورنامنٹ میں چنیسر بلو کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

تیسرا آل کراچی عبدالحنیف فٹ بال ٹورنامنٹ میں چنیسر بلو کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذری اسٹار فٹ بال کلب کے زیر اہتمام اکبری فٹ بال اسٹیڈیم گذری پر جاری تیسراآل کراچی عبدالحنیف مشوری عرف با بو ماما یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں کالا پل کی معروف ٹیم چنیسر بلو نے مد مقابل کلفٹن شاہین کو 4-2سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک […]

.....................................................

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) یمن کے شہر حدیدہ میں پھنسے پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7002 کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمد شاہ اور ہمایوں خان ایئرپورٹ پہنچے اور یمن سے آئے پاکستانیوں کا استقبال کیا اور انھیں وطن واپسی پر خوش آمدید کہا۔ یمن سے […]

.....................................................

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے لاہور پہنچنے والوں میں کپتان مصباح الحق، وہاب ریاض، احمد شہزاد، عمر اکمل، حارث سہیل، ناصر جمشید، صہیب مقصود، محمد عرفان، راحت علی اور احسان عادل شامل ہیں جبکہ باؤلنگ کوچ مشتاق احمد اور ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ بھی ٹیم کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔ ٹیم کو لاہور ایئرپورٹ سے […]

.....................................................

جنوبی افریقا کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جنوبی افریقا کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جنوبی افریقا کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پہلے کوارٹر فائنل میں سری لنکا کو شکست، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے شکست دی۔

.....................................................

کوئی انسان دوست بھی ایوان بالا میں پہنچ گیا

کوئی انسان دوست بھی ایوان بالا میں پہنچ گیا

تحریر : کاشف محمود خان چند روز پہلے تک ملک میں ہر طرف سینیٹ کے انتخابات کاشو وغوغا تھا اور پھر سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خوب تذکرہ ہوا معلوم ہوا کہ کروڑوں روپے ایک ایک ووٹ کی قیمت لگی، پارٹیوں نے ایک دوسرے پر خوب الزامات لگائے اور پھر سینیٹ کے چیئرمین […]

.....................................................