پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول میں توسیع کر دی

پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول میں توسیع کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں توسیع دے دی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہو رہی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب کے محکمہ داخلہ کو ایک درخواست دی […]

.....................................................

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کا معاملہ: وزیراعلیٰ نے کابینہ سفارشات کی منظوری دیدی

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کا معاملہ: وزیراعلیٰ نے کابینہ سفارشات کی منظوری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی۔ ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے […]

.....................................................

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی بہن کی جانب سے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے سابق وزیراعظم کو پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔ شاہ خاقان عباسی کی […]

.....................................................

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کے پیرول میں تین دن کی توسیع

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کے پیرول میں تین دن کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جب تک کلثوم نواز کی تدفین نہیں ہوتی تب تک نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پیرول پر رہیں گے، یہ اصولی فیصلہ ہو چکا ہے۔ لاہور — حکومت پنجاب نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن (ریٹائرڈ) […]

.....................................................

جن ملزموں کی رہائی نہیں ہوتی‘ حکومت پیرول پر چھوڑ دیتی ہے : چیف جسٹس

جن ملزموں کی رہائی نہیں ہوتی‘ حکومت پیرول پر چھوڑ دیتی ہے : چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ جن ملزموں کی عدالت سے رہائی نہیں ہوتی حکومت انہیں پےرول پر چھوڑ دیتی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی اور اویس شاہ اغوا ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے […]

.....................................................

سپریم کورٹ: کراچی بدامنی کیس، ڈائریکٹر پیرول کی سرزنش

سپریم کورٹ: کراچی بدامنی کیس، ڈائریکٹر پیرول کی سرزنش

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دئیے کہ سزا یافتہ ملزموں کا پیرول پر رہا ہونا تشویشناک ہے۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے استفسار کیا کہ جس دن اویس شاہ کے اغواء کا نوٹس […]

.....................................................

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار سنجے دت نے جیل سے 14دن کی رہائی کی مدت ختم ہونے کے پیش نظر مزید چند دنوں کی رہائی کی اپیل کر دی۔ سنجے دت گزشتہ ماہ 24 دسمبر کو یروادا جیل سے 14 دن کی رخصت پر گھر ممبئی آئے تھے۔ سنجے دت پہلے بھی کئی […]

.....................................................

3 ماہ کا پیرول ختم ہونے پر سنجے دت جیل چلے گئے

3 ماہ کا پیرول ختم ہونے پر سنجے دت جیل چلے گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت مسلسل 3 ماہ تک ملنے والے پیرول کی مدت ختم ہونے کے بعد پونے کی یروڈا جیل چلے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت 30 روز کا مسلسل تیسرا پیرول ختم ہونے کے بعد ہفتہ کے روز پونے کی یروڈا جیل منتقل چلے گئے ہیں، اداکار […]

.....................................................

سنجے دت کے پیرول میں مسلسل توسیع، حکومت سے وضاحت طلب

سنجے دت کے پیرول میں مسلسل توسیع، حکومت سے وضاحت طلب

ممبئی (جیوڈیسک) مرکز کے بعد ممبئی ہائیکورٹ نے

.....................................................

بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کے پیرول میں دوسری مرتبہ ایک ماہ کی توسیع

بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کے پیرول میں دوسری مرتبہ ایک ماہ کی توسیع

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی حکام نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں قید بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت کے پیرول میں لگاتار دوسری مرتبہ ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کو ان کی بیوی مانیتا کی دیکھ بھال کے لئے 21 دسمبر کو ایک ماہ کے […]

.....................................................

پونے: بالی وڈ اداکار سنجے دت ایک ماہ کیلئے پیرول پر رہا

پونے: بالی وڈ اداکار سنجے دت ایک ماہ کیلئے پیرول پر رہا

پونے (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت کو پونے جیل سے پیرول پر ایک ماہ کی رہائی مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کو بیوی منیاتا دت کی بیماری کی وجہ سے پیرول پر رہا کیا گیا ہے۔ اس دوران انہیں ہفتے میں دو دن پولیس کو رپورٹ کرنا ہو گی۔ سنجے دت […]

.....................................................

سنجے دت پیرول پر باہر رہنے کے بعد واپس پونے جیل منتقل

سنجے دت پیرول پر باہر رہنے کے بعد واپس پونے جیل منتقل

پونے (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت تیس دن پیرول پر باہر رہنے کے بعد واپس پونے جیل منتقل ہو گئے۔ بالی وڈ کے منا بھائی کو یکم اکتوبر کو ٹانگ میں تکلیف کے باعث پیرول پر چودہ دنوں کی رہائی ملی تھی جس کی مدت پوری ہونے پر اداکار نے پیرول میں توسیع کرا […]

.....................................................

بھارت: اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14 دن کی توسیع

بھارت: اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14 دن کی توسیع

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق سنجے دت کو 14دن کے پے رول پر دی جانے والی رہائی میں توسیع کردی گئی ہے، انہیں پونا کی سینٹرل یروڑا جیل سے یکم اکتوبر کو طبی معائنے کے لیے رہا کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

بالی وڈ اداکار سنجے دت 14دن کیلئے پیرول پر رہا

بالی وڈ اداکار سنجے دت 14دن کیلئے پیرول پر رہا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت کو رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سنجے دت کو 14 دن کے لیے پیرول پر رہا کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بالی وڈ اداکار کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جسے وہ پونے کی […]

.....................................................

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزموں کی فوری گرفتاری کے احکامات

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزموں کی فوری گرفتاری کے احکامات

کراچی (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل سندھ پولیس فیاض لغاری نے سی آئی ڈی پولیس کو پیرول پر رہا کئے جانے والے پینتیس ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران بتایا گیا تھا کہ سندھ میں ایک سو چھیانوے سزا یافتہ ملزموں کو دو ہزار تین […]

.....................................................

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزمان کے مقدمات کی تفصیل طلب

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزمان کے مقدمات کی تفصیل طلب

کراچی (جیوڈیسک) پراسیکیوٹر جنرل سندھ شہادت اعوان نے پینتیس پیرول پر رہا سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی۔مقدمات میں پیش ہونے والے سرکاری وکلا کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملزمان کے خلاف تیزی سے مقدمات چلانے اور ان کو انصاف کے کٹہر ے میں لانے کیلئے […]

.....................................................

کراچی : سپریم کورٹ کا پیرول پر رہا 35 قیدیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی : سپریم کورٹ کا پیرول پر رہا 35 قیدیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بد امنی کیس پر عملدر آمد کے حوالے سے عبوری حکم جاری کردیا گیا ۔ فیصلے کے مطابق غیرملکی تارکین کو شہر سے نکالنے کے اقدامات کیے جائیں۔ عدالتیں پیرول پر رہا 35 قیدیوں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں اور آئی جی سندھ انہیں گرفتار کریں۔کراچی میں بد امنی کے حوالے […]

.....................................................

حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا

حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا

راولپنڈی (جیوڈیسک)حج سکینڈل میں گرفتار سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ وہ سات روز میں ملتان میں عید الفطر کے اجتماعات، عید ملن پارٹیوں میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے فون پر رابطہ کرنے پر بتایا کہ وہ اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کے […]

.....................................................