پیر محل (خرم شہزاد بھٹی سے) پیر محل شہر کا سب سے مصروف ترین بازار صدر بازار جہاں سے بہت سے لوگوں کا روزگار وابستہ ہے اور ہر سال تاجر لاکھو ں روپوں کی مد میں ٹیکس ادا کرتے ہیں جس کی سڑک انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے صدر بازار کی سڑک کی اونچائی […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سانحہ یوحنا آباد کیخلاف پیرمحل کی مسیحی برادری نے احتجاجی ریلی نکالی ریلی کی قیادت کے کتھیولک چرچ کے فادرجان جوزف نے کی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے جن پر مسیحیوں کو تحفظ دینے اور دہشت گردی کے خاتمہ کے مطالبات درج تھے۔ احتجاجی […]
پیر محل(خرم شہزاد بھٹی سے) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر آج 12 جنوری کو دوبارہ کھول دیئے جائیں گے۔ملک بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی کے حوالے سے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں جن میں سیکیورٹی گارڈز کی تعیناتی کے علاوہ میٹل […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مقررہ نرخو ں سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والے ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل نے اوورچارجنگ کرنیوالے پانچ ڈیلروں کو بیس ہزار روپے جرمانہ کردیا تفصیل کے مطابق تحصیل انتظامیہ کو شکایات موصول ہوئی تھیں کہ […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) گیس کی شدید لوڈشیڈنگ جاری خواتین اور بچے بھوکے رہنے پر مجبور ہوٹلوں پر روٹی اور سالن خریدنے کے لئے لوگوں کا بے پناہ رش موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور گردونواح کے علاقوں میں گھریلو گیس […]
پیرمحل ( میاں اسدحفیظ ) سانحہ پشاور کے بعد حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے پنجاب بھرمیں ہائی الرٹ جاری کردیا ، مقامی پولیس نے اہم مقامات پر پولیس ناکے لگا دئیے ،داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سخت چیکنگ شروع تفصیل کے مطابق سانحہ پشاور کے بعدحکومت […]
پیرمحل (میاں اسدحفیظ سے) علاج کیلئے مالی امداد کی اپیل، 60سالہ بوڑھی عورت زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تفصیل کے مطابق ذاکر آباد کی رہائشی 60سالہ بوڑھی عورت زبیدہ بی بی کچھ عرصہ قبل گرکر شدید زخمی ہو گئی چلنے پھرنے سے قاعر ہے انتہا ئی مفلسی کی وجہ سے اپنا علا ج […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر شہزاد آصف کا پیر محل میں سیکورٹی کے انتظامات کے سلسلہ میں بازاروں کا اچانک دورہ تفصیل کے مطابق ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کے لئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پیر محل شہر کے مین بازار […]
پیر محل : سابق رکن قومی اسمبلی ریاض فیتانہ اور چوہدری نعیم فراز، انجم شہزاد جگنو یادگیری کبڈی ٹورنامنٹ میں جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) لاہور ہا ئی کورٹ کے جسٹس سید کاظم رضا شمسی نے پیر محل میں نئے تعمیر ہو نے والی سول کورٹ کی عمارت کا افتتاح کر دیا، نئے تعمیر ہو نے والے جوڈیشل کیمپس کے لئے جگہ کا بھی معائنہ کیا، بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) سود اور جرم کے خلاف پولیس کی جنگ جاری رہے گی، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی ایس پی ملک عثمان تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی کمالیہ ملک عثمان نے پولیس چوکی پیرمحل میں کھلی کچہری لگائی جس میں سائلین نے درخواستیں پیش کیںڈی ایس […]
پیر محل ( میاں اسد حفیظ سے) پیر محل کے بازاروں میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار، ٹی ایم اے کمالیہ کے عملے کی مکمل خاموشی، شہریوں کاپیدل گذرنا محال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مین بازار، کارخانہ بازار اور سبزمنڈی روڈ، ٹرنک بازار پر ریڑھی اور ٹھیلے والوں نے پورے بازار میں قبضہ […]
پیر محل: واپڈا اہلکاروں کی بدحواسی یا رشوت کا نیا انداز ،،،محنت کش کباب فروش کو واپڈا اہلکاروں کا رشوت کی رقم نہ دینے پر 70 ہزار روپے کا بل بھجوادیا ایک ماہ میںتین بل، 15 ہزار روپے جمع کروانے کے باوجود 70 ہزار روپے کا اسی ماہ بل بھجوادیا محنت کش کا واپڈا اہلکاروں […]
پیرمحل: پیر محل شہر اور گردونواح میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کیلئے قصابوں نے بکنگ کے ذریعہ من مانے ریٹ وصول کئے، قربانی کے بڑے جانور جن میں بیل، گائے وغیرہ کے ریٹ پانچ ہزار روپے سے سات ہزار روپے جبکہ بکرا، دنبہ کا ریٹ 1500 روپے 3000 روپے تک وصول کرتے رہے۔ […]
پیر محل (نامہ نگار) عوام کو لائن لاسز کی مدمیں بجلی لاکھوں ہزاروں روپے کے ناجائز بل ڈالنے والے سب ڈویژن فیسکو رورل پیرمحل کے تین واپڈا ملازمین بجلی چوری کرتے ہوئے واپڈا ٹاسک فورس جھنگ سرکل نے پکڑ لئے بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کی بجائے محکمہ کے ملازم ہونے کے باعث پونے دولاکھ […]
پیر محل (نامہ نگار) پیر محل میں عیدالضحیٰ کی نماز مرکزی عید گاہ اقبال پارک پیر محل میں پونے آٹھ بجے ہو گی خطبہ مولانا محمد اکبر رضوی اور نماز الحاج مولانا حافظ محمد عبد اللہ چشتی عالمی خطیب پڑھائیں گے جامع مسجد عثمانیہ میں عید الضحٰی کی نماز ساڑھے سات بجے خطبہ مولانا عبدالحنان […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) ہم مسلمان ہیں اگر ہم اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلیں اور جھوٹ کی بجائے سچ بولیں تو کوئی وجہ نہیں کہ جرائم میں کمی واقع نہ ہو سکے اگر ہم معاشرہ میں اپنی ذمہ داریوں احسن طریقہ سے ادا کریں اور شارٹ کٹ کی بجائے محنت اور […]
پیرمحل ( نامہ نگار) لاری اڈا مین گیٹ پر غیر قانونی بس اسٹینڈ کے باعث مین گیٹ بند جنرل بس اسٹینڈ کے تاجران کا احتجاج قائم مقام ڈی سی او کا آرٹی سیکرٹری کو غیر قانونی اڈے ختم کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق جنرل بس اسٹینڈ پیرمحل جو وسیع عریض ہونے کے باوجود بااثر […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) انسد اد ڈینگی کے سلسلہ میں ٹی ایم اے پیرمحل کے زیراہتمام واک کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ نجیب احمد نے کی واک میں تحصیلدار چوہدری منظر حفیظ، چیف آفسیر بلدیہ طارق جاوید کمبوہ، زراعت آفیسر چوہدری محمد اکرم، میاں اسد حفیظ شرکت […]
پیر محل ( نامہ نگار ) سڑک اور لڑائی کے واقعات میں سات افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے حادثات میں جاوید ساکن رجووال شاہد ولد محمد صدیق ساکن سی پلاٹ ، علی اکبر ولد محمد اکبر ، محمد اویس اکرم ولد محمد اکرم ساکنان پیرمحل زخمی ہوگئے لڑائی کے مختلف واقعات میں […]
پیرمحل (نامہ نگار) بااثر قبضہ گروپ نے 22 سال سے قائم مسجد کی جگہ کو محکمہ مال کے اہلکاروں سے سازباز ہو کر فروخت کر دیا مکینوں کا مسجد فروخت کرنے والے گروپ کے خلاف شدید احتجاج علاقہ میں غم وغصہ کی لہر 22سال قبل ملک محمد عبداللہ ولد محبت خاں کی طرف سے وقف […]
پیرمحل (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر عشر زکوة ندیم کامران کا دورہ ہیڈسندھنائی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کو ناقص کارکردگی پر سخت وارننگ سیلاب زدگان کی عملی خدمت کی ہدایت تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر عشرزکوة ندیم کامران نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں نواز شریف کی ہدایت پر ہیڈسندھنائی بند کا دورہ کیا متاثرین کے ملاقات کے […]
پیرمحل (نامہ نگار) ڈاکٹر کشف ریاض اللہ صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے راشن کی تقسیم ہم متاثرین کی امداد کے لیے ہمہ تن کوشاں ہے تفصیل کے مطابق صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن ڈاکٹر کشف ریاض اللہ نے موضع چونترہ سرگانہ، مائی صفوراں میں سیلاب متاثرین […]