پیرمحل : دریا سے بھینسیں موڑنے گیا شخص دریا کی لہر وں کی نذر ریسکیو 1122 نے کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد نعش دریا سے نکال لی تفصیل کے مطابق محرم کاٹھیہ کا رہائشی محمدفاضل ولد عبدالغنی جس کی بھینسیں دریا ئے راوی کے اندر چلی گئی بھینسوں کو دریا سے نکالنے کے لیے […]
پیرمحل (نامہ نگار) جمہوریت بچانے کا واویلا کرنے والے اپنے جموروں کے ذریعے دوسری سیاسی جماعتوں کااستحصال کر رہے ہیں سیاسی جماعتوں کی اولین ترجیح اقتدار بچانانہیں پہلی ترجیح ریاست کو بچانا ہے ریاست ہوگی تو سب جماعتیں ہوں گی ان خیالات کا اظہار خان شوکت علی بلوچ سابق امیدوار پنجاب اسمبلی نے اپنے بیان […]
پیرمحل (نامہ نگار) منتخب وزیراعظم اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ کا مطالبہ مضحکہ خیز اور ملکی سالمیت کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش ہے مسلم لیگ ن کے کارکن ماورائے آئین آزادی اور انقلاب مارچ کرنے والے جمہوریت دشمن عزائم کو ناکام بنادیں گے ان خیالات کا اظہار رانا غلام سرور بابر ممبر صوبائی کونسل پنجاب […]
پیرمحل (نامہ نگار) ہزاروں روپے مالیت کا بیل چوری ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر319گ ب کے رہائشی غلام شبیر ولد اللہ یار کا بیل مالیت 40ہزار وپے جوملزم یٰسین ولد محرم نے رات کے وقت چوری کرلیا تھانہ صدر پولیس نے مدعی غلام شبیر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے […]
پیر محل : آزادی کی نعمت کو وہی سمجھتے ہیں جو آزادی کی نعمت کو جانتے ہیں آزادی تقریبات کا مقصد ملک و قوم کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کر نا ہے آزاد وطن قائد اعظم محمد علی جناح کی کوششوں سے معرض وجود میں آیا پاکستان کی خالق جماعت بھی […]
پیرمحل (نامہ نگار) ڈاکٹر ہارون مجید معروف معالج نے اپنے بیان میں کہا ہیپاٹائٹس جگر کی سوجن کی بیماری ہے ایسے خطرناک قسم کے موذی مرض کا بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے اس بیماری کی کوئی ظاہری علامت نہیں۔ لہذا یہ اندر ہی اندر جڑپکڑتی رہتی ہے۔ 80 فیصد لوگ آخر تک اپنے جسم […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ڈاکٹر فرح مسعود نے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کیلئے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور رمضان بازاروں کی بھر پور نگرانی بھی کی جارہی ہے تاکہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔کوالٹی کو مدنظر […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مشکل کی اس گھڑی میں آئی ڈی پیز کوتنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی ان خیالات کااظہار چوہدری خالد محمود ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت پیرمحل نے پیرمحل میں کھاد اور پیسٹی سائیڈز ڈیلر وں کے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ شمالی […]
پیرمحل (محمد خرم شہزاد بھٹی) پیر محل 29 کروڑ روپے کا فنڈ گورنر پنجاب کااپنے آبائی گاؤں کے مکینوں سے والہانہ اظہار ہے ،، ہمارے دروازے بلاامتیاز عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلے ہیں ،،انشاء اللہ جلد عوامی منصوبوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مزید فنڈ حاصل کریں گے،، ڈاکٹر کشف ریاض اللہ […]
پیر محل (خرم شہزاد بھٹی سے) پیر محل محلہ غوثیہ آباد سیورج کاپانی گھرو ں کے باہر جمع ہو گیا جس سے وبائی امراض پھیلنے کاخدشہ ہے، تفصیل کے مطابق محلہ غوثیہ آبادسبحان چوک تا علامہ اقبال ٹائو ن گو رنمنٹ گرلز پرائمری سکول نمبر3 مہر آباد سنٹرکے مرکزی دروازے کے سامنے سیورج کا پانی […]
پیر محل (نامہ نگار)پیر محل ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام پیر محل کی عوام میں اپنے حقوق کی اگا ہی کو اجا گر کرنے کے لئے ایک پر امن واک کی گئی جس میں اہلیا ن پیرمحل کے تمام مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی واک کا […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ) پیرمحل میں پٹرول کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ دوبارہ عروج پر پہنچ گیا بوتلیں پٹرول بم بن چکے ہیں جو آبادی میں قائم ہیں جن کی وجہ سے کسی وقت بھی کوئی المناک سانحہ وقوع پزیر ہوسکتا ہے شہریوں نے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ان غیر قانونی […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ) پیرمحل میں پٹرول کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ دوبارہ عروج پر پہنچ گیا بوتلیں پٹرول بم بن چکے ہیں جو آبادی میں قائم ہیں جن کی وجہ سے کسی وقت بھی کوئی المناک سانحہ وقوع پزیر ہوسکتا ہے شہریوں نے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ان غیر قانونی […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل اضافی بستی بی پلاٹ میں قبضہ گروپ کے افراد اپنی کاروائی میں مصروف تھے کہ مکان مالک خواتین نے انہیں مکان مسمار کرنے سے روکنے کی کوشش کی جس پر طیش میں آ کر قبضہ گروپ نے دو خواتین پر بہیمانہ تشدد کر نا شروع کر دیا اطلاع ملنے […]
پیرمحل : سنی تحریک پیر محل اور منہاج القرآن پیر محل، اور انجمن حسینیہ پیرمحل کے زیر اہتمام مشترکہ موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد سینکڑوں کارکنوں کی شرکت تفصیلات کے مطابق سنی تحریک پیرمحل اور منہاج القرآن پیرمحل اور انجمن حسینیہ پیر محل کے زیر اہتمام بسلسلہ ربیع الاول موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا […]
پیرمحل :گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پیر محل میں ڈینگی وائرس سے بچنے کے لیے سمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی میاں ارشد اقبال ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور آرگنائزر نجمہ شفیع پرنسپل نے سمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کو صحت مند ماحول فراہم کرنا ہم سب […]
تحریک منہاج القرآن پیرمحل کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا پیرمحل (این این اے ) تحریک منہاج القرآن پیرمحل کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا صدر رانامحمد اشرف ریٹائرڈ ایئر فورس آفیسر، نائب صدر صاحبزادہ سرور قادری، ناظم محمودالحسن بخاری، جبکہ کوآرڈینیٹر خالد محمود کو منتخب کرلیا انتخاب کا چنائو رانا محمد ادریس قادری […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قصبے پیر محل میں باپ اور کم سن بیٹی کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کر دیا گیا، مقتول کی بیوی نے چند ماہ پہلے طلاق لیکر ایک شخص سے شادی کر لی تھی، خاتون کے دوسرے شوہر پر دوہرے قتل کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق […]
پیر محل (جیوڈیسک) پیر محل کی رہائشی خاتون حسینہ بی بی سے اس کے دوسرے شوہر نے طلاق لینے کا بدلہ لینے کے لیے خاتون کے پہلے شوہر، بیٹی، سسر اور بھائی کو قتل کر دیا۔ ملزم قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر لاشوں کو تحویل میں لے […]
پیر محل : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا اپنے عہدہ سے حلف اٹھا نے کے بعد اپنے آبائی شہر پیر محل کا 14 ستمبر 2013 بروز ہفتہ کو دورہ متوقع ہے اسی سلسلے میں شہر کی صفائی، ستھرائی اور تزئین وآرائش کے کام ہنگامی بنیادوں پر کروائے جا رہے ہیں صوبہ پنجاب کے 35 […]
ڈی ڈی ایچ اوکمالیہ کا تحصیل ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ حکیموں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف گرینڈ آپریشن پیرمحل: ڈی ڈی ایچ او کمالیہ کا تحصیل ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ حکیموں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف گرینڈ آپریشن عطائی ڈاکٹر رنگے ہاتھوں حکمت کی آڑ میں متعددی بیماریاں پھیلاتے ہوئے گرفتار تھانہ پیرمحل میں مقدمہ درج درجنوں […]
تفصیل کے مطا بق ایڈوکیٹ جنرل آف پنجا ب چو ہدری مصطفٰے رمدے کے میڈیا ایڈوائیزر خرم شہزاد بھٹی نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پیر محل کی عوام کا سب سے دیرینہ پینے کے پانی کا مسئلہ جس کے استعمال سے بچے اور بڑے مختلف قسم کی موضی امراض […]
پانچ کس مسلح ڈاکوئوںنے پٹرول پمپ عملہ گن مین کو یرغمال بناکر گن او رنقدی لوٹ کر لے گئے پیرمحل ( نامہ نگار ) پانچ کس مسلح ڈاکوئوں نے پٹرول پمپ عملہ گن مین کو یرغمال بناکر گن او رنقدی لوٹ کر لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر 674/15 گ ب پر موجود شیل […]