پی آئی اے ہڑتالی ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری، واپس لئے جائیں: سہیل بلوچ کی اپیل

پی آئی اے ہڑتالی ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری، واپس لئے جائیں: سہیل بلوچ کی اپیل

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پی آئی اے کے مطابق، مجموعی طور پر پی آئی اے کے 160 ملازمین کو نوٹس جاری ہو چکے ہیں، احتجاج کرنے اور دیگر ملازمین کو کام سے روکنے پر 11 ڈیلی ویجر والے اہلکار فارغ بھی کئے جا چکے ہیں۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ نے اپیل کی ہے […]

.....................................................

پی آئی اے کیلئے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر سروسز کا انتخاب

پی آئی اے کیلئے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر سروسز کا انتخاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نےایک ایسے شخص کو پی آئی اے کا چیف آپریٹنگ آفیسر سروسز بنانے کا فیصلہ کیا ہےجس کے خلاف ایف آئی آر درج ہے، ایوی ایشن ڈویژن 12 فروری کو وزیراعظم سے ان کی ملاقات کرائے گا ۔ تنازعات کی شکار قومی ایئرلائن پی آئی اے میں ایک اور تنازع سر […]

.....................................................

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وفد حکومت سے مذاکرات کیلئے لاہور پہنچ گیا

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وفد حکومت سے مذاکرات کیلئے لاہور پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پانچ رکن مذاکراتی وفد چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ کی سربراہی میں لاہور پہنچا۔ ایئرپورٹ پر سہیل بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے ملازمین نجکاری کے خلاف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وفد آج صبح دس بجے حکومت سے مذاکرات میں ملازمین کے تحفظات پر […]

.....................................................

عمران خان پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے مخالف

عمران خان پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے مخالف

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے مخالف ہیں لیکن خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں وہی قانون نافذ کردیا ہے۔ ا س حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کراچی میں پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں شرکت […]

.....................................................

مذاکرات کے بجائے پی آئی اے کو بہتر بنانے کے اقدامات کرینگے:وزیراعظم

مذاکرات کے بجائے پی آئی اے کو بہتر بنانے کے اقدامات کرینگے:وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہےکہ بعض سیاسی عناصر کی جانب سے قومی ائیرلائن کے معاملے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ قابل افسوس ہے، ہرکسی کو ہرحال میں ملکی مفاد کو پیش نظر رکھنا چاہئے۔ وزیراعظم نوازشریف کا اپنی زیرصدارت اجلاس میں مزید کہنا تھا کہ بلاجواز ہڑتالیوں سے مذاکرات کی بجائےپی آئی اے کی […]

.....................................................

پی آئی اے ہڑتالی ملازمین اڑے ہوئے ،طیارے اڑنے لگے

پی آئی اے ہڑتالی ملازمین اڑے ہوئے ،طیارے اڑنے لگے

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین اَڑے ہوئے ہیں، لیکن طیارے اُڑنے لگے، آج عمرہ زائرین کی ایک پرواز کراچی، ایک لاہور اور دو پروازیں اسلام آباد اتریں۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ایک ایک پرواز نے ٹیک آف کیا، اسلام آباد کے بلیو ایریا دفتر اور لاہور کے ایجرٹن روڈ آفس […]

.....................................................

پاکستان سے برطانیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن آج بحال ہو جائیگا

پاکستان سے برطانیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن آج بحال ہو جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سے برطانیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن آج بحال ہو جائے گا۔ اسلام آباد سے مانچسٹر اور لاہور سے لندن پروازیں روانہ ہوں گی۔ دوسری جانب اسلام آباد میں پی آئی اے کی صورتحال پر وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شجاعت عظیم نے […]

.....................................................

جماعت اسلامی کی آل پارٹیز : پی آئی اے نجکاری کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کی آل پارٹیز : پی آئی اے نجکاری کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ فوری واپس لے ، احتجاج کے دوران ہلاکتوں کے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کیساتھ ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات کیے جائیں ۔ اے پی سی میں جماعت اسلامی کے […]

.....................................................

پی آئی اے کی دو پروازیں عمرہ زائرین کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئیں

پی آئی اے کی دو پروازیں عمرہ زائرین کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 روز کے بعد جزوی طور پر بحال ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کی خصوصی پروازیں تقریبا 7 سو عمرہ زائرین کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جبکہ سعودی عرب ائیر لائن کی خصوصی پرواز سے بھی عمرہ زائرین کو […]

.....................................................

عمران خان پی آئی اے مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی روانہ

عمران خان پی آئی اے مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج حکومت کے سامنے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کروں گا، اسلام آباد سے پی آئی اے ملازمین کے مظاہرے میں شرکت کیلئے کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ڈیزل پر 98 فیصد […]

.....................................................

حکومت اور پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں مذاکرات

حکومت اور پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں مذاکرات

کراچی (جیوڈیسک) حکومت اور پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان کراچی میں چیئرمین نج کاری کمیشن محمد زبیر کے گھر پرمذاکرات ہو رہے ہیں۔ وفد میں جوائنٹ کمیٹی کے سہیل بلوچ، شمیم اکمل، صفدرانجم، ناصرجنجوعہ، کیپٹن صادق رحمان سمیت دیگر شامل ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی بھی مذاکرات میں شریک […]

.....................................................

پی آئی اے ملازمین کو قتل کر کے الزام بھی انہی پر لگانا افسوسناک ہے۔ خورشید شاہ

پی آئی اے ملازمین کو قتل کر کے الزام بھی انہی پر لگانا افسوسناک ہے۔ خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پی آئی اے کے جاں بحق ہونیوالے ملازم سلیم اکبر کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا پی آئی اے ملازمین پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ جمہوریت میں بولنے کا […]

.....................................................

تحریک انصاف کا پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف کا پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاج کا اعلان

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ائی اے میں اربوں روپے کی کرپشن ملازمین نے نہیں بلکہ حکومت نے کی اور اسی لیے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلیے بھرپور احتجاج کریں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کراچی : پی آئی اے ملازمین نے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے دیا

کراچی : پی آئی اے ملازمین نے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے ملازمین کا احتجاج گیارہویں روز بھی جاری ہے، سیکڑوں پروازیں منسوخ ہونے سے مسافر خوار ہوکر رہ گئے ہیں ، سیکڑوں پروازیں منسوخ ہونے سے قومی ادارے کا مالی خسارہ اربوں روپے تک پہنچ گیا ۔ نجکاری کمیشن اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔ ملک کے […]

.....................................................

پی آئی اے کی موجودگی میں نئی ایئرلائن نہیں بن سکتی، ایکشن کمیٹی

پی آئی اے کی موجودگی میں نئی ایئرلائن نہیں بن سکتی، ایکشن کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی موجودگی میں نئی ایئرلائن نہیں بن سکتی، نہ ہی حکومت کوئی نئی ایئرلائن بناسکتی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مزید کہنا ہے کہ پروازیں صرف قومی ائیرلائن کے تحت آپریٹ کی جاسکتی ہیں، نئی ایئرلائن پارلیمنٹ کی منظوری کے […]

.....................................................

پی آئی اے کے مسافر کنفرم ٹکٹ پر شاہین اور ایئر بلیو سے سفر کر سکتے ہیں

پی آئی اے کے مسافر کنفرم ٹکٹ پر شاہین اور ایئر بلیو سے سفر کر سکتے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملازمین کی ہڑتال سے پریشان مسافروں کی سہولت کیلئے پی آئی اے، شاہین اور ایئربلیو کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ پی آئی اے کی کنفرم ٹکٹ پر نجی ایئر لائنز سے سفر کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے شاہین اور ایئربلیو کے مابین معاملات […]

.....................................................

پی آئی اے میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں سیاسی عناصر ملوث ہیں : اسحاق ڈار

پی آئی اے میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں سیاسی عناصر ملوث ہیں : اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پی آئی اے مسلسل خسارے میں ہے، بہتری ہم سب پر فرض ہے، خسارے میں چلنے والے اداروں کو بہتری کی طرف لے کر جا رہے ہیں، پی آئی اے میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں سیاسی عناصر ملوث ہیں ، نجکاری پر […]

.....................................................

حکومت مزید حکمرانی کا اختیار نہیں رکھتی :سراج الحق

حکومت مزید حکمرانی کا اختیار نہیں رکھتی :سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو بادشاہ نہیں بننے دیں گے، حکومت مزید حکمرانی کا اختیار نہیں رکھتی ، پشاور میں پی آئی اے ملازمین کے ہڑتالی کیمپ میں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی آئی اے […]

.....................................................

چیئرمین پی آئی اے کا استعفی قبول ،سیکرٹری ایوی ایشن کو اضافی چارج مل گیا

چیئرمین پی آئی اے کا استعفی قبول ،سیکرٹری ایوی ایشن کو اضافی چارج مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرا عظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ قبول کر لیا۔ سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الہیٰ کو چیئرمین پی آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ پرائم منسٹر ہاؤس کےذرائع کے مطابق وزیرا عظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ قبول […]

.....................................................

آئی ایم ایف کیساتھ وعدہ ،30 جون تک پی آئی اے کی نجکاری ممکن نہیں، محمد زبیر

آئی ایم ایف کیساتھ وعدہ ،30 جون تک پی آئی اے کی نجکاری ممکن نہیں، محمد زبیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے وعدے کے مطابق 30جون 2016 ء تک پی آئی اے کی نجکاری ممکن نہیں۔ قومی ایئر لائن کے معاملے پر تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سیاست چمکا رہی ہیں، پی ٹی آئی کے منشور […]

.....................................................

ملازمین کی احتجاجی پرواز، پی آئی اے کے پر کٹ گئے

ملازمین کی احتجاجی پرواز، پی آئی اے کے پر کٹ گئے

کراچی (جیوڈیسک) نجکاری کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر پی آئی اےفلائٹ آپریشن بند ہے۔ دو روز میں ملکی اور بین الاقوامی پروازوں سمیت پی آئی اے کی تقریباً دو سو پروازیں منسوخ ہوئیں،30 کروڑ روپے تک یومیہ خسارے کا سامنا ہے۔ دوسری جانب احتجاجی ملازمین اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار […]

.....................................................

پی آئی اے کا عمرہ زائرین کو نجی ایئر لائنز سے بھجوانے کا اعلان

پی آئی اے کا عمرہ زائرین کو نجی ایئر لائنز سے بھجوانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاج کے باعث جہاں اندرون ملک مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے تو عمرے پر جانے والے سینکڑوں زائرین اس وقت جدہ ائر پورٹ پھنس گئے ہیں۔ ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے اب تک پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جس میں […]

.....................................................

ملتان : کراچی فائرنگ میں جاں بحق پی آئی اے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ملتان : کراچی فائرنگ میں جاں بحق پی آئی اے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ملتان (جیوڈیسک) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج 9 ویں روز بھی جاری، کراچی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونیوالے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ پی آئی اے آفس کے باہر ادا کی گئی۔ ملتان پی آئی آفس کے باہر مجوزہ نجکاری کے خلاف پی آئی اے ملازمین کا احتجاج […]

.....................................................

حکمران ڈکٹیٹر شپ کی پیداوار ہیں انہیں جمہوریت کی سمجھ نہیں، عمران خان

حکمران ڈکٹیٹر شپ کی پیداوار ہیں انہیں جمہوریت کی سمجھ نہیں، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران ڈکٹیٹر شپ کی پیداوار ہیں انہیں جمہوریت کی سمجھ نہیں۔ پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں پی آئی اے ملازمین پر گولی چلانا ظلم کی انتہا ہے، مشرف اور ضیا دور حکومت […]

.....................................................
Page 3 of 512345