سندھ اسمبلی میں شور شرابا ، پی آئی اے ملازمین پر تشدد کیخلاف قرار داد

سندھ اسمبلی میں شور شرابا ، پی آئی اے ملازمین پر تشدد کیخلاف قرار داد

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے شور شرابے میں پی آئی اے ملازمین پر تشدد کے خلاف قرار داد پیش کی گئی جبکہ فائرنگ سے جاں بحق ملازمین کے لیے دعا بھی کی گئی۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے پی آئی اے ملازمین کی ہلاکتوں کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی۔قرار داد کی […]

.....................................................

پی آئی اے نجکاری کے خلاف احتجاج؛ پھلوں اور سبزیوں کی برآمد متاثر ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان

پی آئی اے نجکاری کے خلاف احتجاج؛ پھلوں اور سبزیوں کی برآمد متاثر ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے خلاف ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے پروازوں کا شیڈول متاثر اور آپریشن کی معطلی سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات پر شدید منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل امپورٹرز، ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سینئر رکن اسلم پکھالی کے مطابق پاکستان […]

.....................................................

چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے عہدے سے استعفی دے دیا

چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے عہدے سے استعفی دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کے چیرمین ناصر جعفر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا جب کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا ہے۔ پی آئی اے کے چیرمین ناصر جعفر نے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے وزیراعظم […]

.....................................................

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج، گولی کس نے چلائی؟

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج، گولی کس نے چلائی؟

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کے دوران گولی کس نے چلائی؟ کہاں سے چلی؟فائر کرنے والا کون تھا؟ کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاج کے دوران رینجرز کے اہل کاروں اور ایک خاتون میں تکرار کا سلسلہ جاری تھا کہ اچانک دو گولیاں چلیں۔ رینجرز کے اہل کار مظاہرین […]

.....................................................

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا فلائٹ آپریشن مستقل بند کرنے کا اعلان

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا فلائٹ آپریشن مستقل بند کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری اور لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے بعد معاملات مزید الجھ گئے۔ کراچی میں مظاہرین کی موت کے بعد سراپا احتجاج بنی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آج سے فلائٹ آپریشن مستقل بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے […]

.....................................................

پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے، بعض جماعتیں پشت پناہی کر رہی ہیں: وزیراعظم

پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے، بعض جماعتیں پشت پناہی کر رہی ہیں: وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا پی آئی اے کے ہڑتال کرنے والے ملازمین کو بر طرف کر دیا جائے گا یا پھر ایک سال کے لئے جیل بھی جا سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے اور بعض جماعتیں ہڑتال کی پشت پناہی کر […]

.....................................................

پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کی پوسٹمارٹم رپورٹ تیار

پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کی پوسٹمارٹم رپورٹ تیار

کراچی (جیوڈیسک) ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاج میں فائرنگ اور سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کے لاٹھی چارج سے 15 سے زائد ملازمین زخمی ہو گئے۔ 12 زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پی آئی اے کا ملازم عنایت رضا گولی لگنے سے جاں بحق ہوا جب کہ سلیم اکبر […]

.....................................................

آصف زرداری کی پی آئی اے کے ملازمین پر فائرنگ کی شدید مذمت

آصف زرداری کی پی آئی اے کے ملازمین پر فائرنگ کی شدید مذمت

دبئی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیاہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین پر فائرنگ کی شدید […]

.....................................................

حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتال کرنے والے ملازمین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتال کرنے والے ملازمین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ہڑتال کرنے والے پی آئی اے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی جب کہ جو ملازمین ہڑتال میں شریک نہیں ہوئے انہیں مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات پرویز رشید نے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج، متعدد زخمی

کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج، متعدد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کی دھلائی شروع کر دی ، ہیڈ آفس سے ایئر پورٹ تک ریلی نکالنے والوں کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا ، پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی۔ کراچی میں پی آئی اے کے احتجاج کرنے والے ملازمین […]

.....................................................

پی آئی اے کا جو ملازم ڈیوٹی پر نہیں آئے گا، سیدھا گھر جائے گا

پی آئی اے کا جو ملازم ڈیوٹی پر نہیں آئے گا، سیدھا گھر جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کے طیارے بھی اونچا اڑتے ہیں، ملازمین بھی، کس کے پر کٹیں گے؟ حکومت نے لازمی سروسز ایکٹ نافذ کردیا، جس کے بعد ملازمین کا حقِ ہڑتال معطل ہوگیا، اب جو ڈیوٹی پر نہ آئے گا وہ نوکری سے فارغ ہوگا۔ باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کل ہو گی […]

.....................................................

پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والے ملازمین کے پر کاٹ دیں گے، پرویز رشید

پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والے ملازمین کے پر کاٹ دیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں ہڑتال کے پیش نظر متبادل پائلٹس اور عملے کا انتظام کر لیا گیا ہے جب کہ ہڑتال کرنے والے ملازمین کے پر کاٹ دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا […]

.....................................................

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کل کے بجائے آج سے ہی فلائٹ آپریشن روکنے کا اعلان

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کل کے بجائے آج سے ہی فلائٹ آپریشن روکنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ادارے کی مجوزی نجکاری کے خلاف 2 فروری کے بجائے آج سے ہی فلائٹ آپریشن روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کرتے ہوئے جناح ٹرمینل کے کاؤنٹرز بند کرادیئے جس کے بعد مسافروں کو شدید مشکلات […]

.....................................................

قانون سازی کے ذریعے ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا،ترجمان پی آئی اے

قانون سازی کے ذریعے ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا،ترجمان پی آئی اے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے تمام دفاتر آج سے کھل جائینگےتمام ملازمین دفاتر میں اپنی حاضری یقینی بنائیں،قانون سازی کے ذریعے ملازمین کے حقوق کوتحفظ فراہم کیا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی آئی اے کی املاک، […]

.....................................................

پی آئی اے کی نجکاری چھ ماہ کیلئے مؤخر، وفاقی حکومت کا اعلان

پی آئی اے کی نجکاری چھ ماہ کیلئے مؤخر، وفاقی حکومت کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بالآخر پی آئی اے ملازمین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں اور پی آئی اے کی نجکاری چھ ماہ کیلئے مؤخر کر دی ہے، جس کا اعلان سنیٹر مشاہد اللہ نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پی آئی اے میں 80 سے 100 […]

.....................................................

پی آئی اے نجکاری: باکمال ملازمین کا شہر شہر لاجواب احتجاج، دفاتر بند

پی آئی اے نجکاری: باکمال ملازمین کا شہر شہر لاجواب احتجاج، دفاتر بند

لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف پی آئی اے کا اسٹاف ڈٹ گیا ۔ کراچی، اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ شہر قائد میں پی آئی اے ہیڈ آفس سمیت تمام بکنگ آفسز اور انتظامی دفاتر میں تالہ بکنگ کے […]

.....................................................

کوئٹہ : پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال

کوئٹہ : پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک) پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین کی دوسرے روز بھی احتجاجاً دفاتر کی تالہ بندی۔ ملک بھرکی طرح کوئٹہ میں بھی پی آئی اے کے ملازمین دوسرے روز بھی دفاتر میں کام چھوڑ رکھا ہے، دفاتر کی بندش کی وجہ سے ٹکٹوں کی بکنگ، کارگو اور کورئیر سروس بند ہیں۔ ملازمین […]

.....................................................

پی آئی اے نے عمرہ متعمرین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے عمرہ متعمرین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے نے عمرہ معتمرین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی طرف سے کم کیے گئے 10 فیصد کرایوں کا اطلاق جدہ اور مدینہ کے لیے شیڈول اور خصوصی عمرہ پروازوں پر بھی ہو گا۔ پی آئی اے ترجمان کے […]

.....................................................

انکم ٹیکس ترمیمی بل اور پی آئی اے کو کمپنی بنانے کے بل منظور

انکم ٹیکس ترمیمی بل اور پی آئی اے کو کمپنی بنانے کے بل منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کے بھرپور احتجاج اور دو بار واک آؤٹ کے باوجود حکومت نےانکم ٹیکس تر میمی بل 2016 اور پی آئی اے کو کارپوریشن سے کمپنی میں بدلنے کے بل کثرت رائے سے منظور کرا لیے۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی دُہائیاں اور منت سماجت بھی کام نہ آئی،’’میاں صاحب کے […]

.....................................................

پی آئی اے سے پونے 2 گھنٹے کا سفر 2 دن میں مکمل

پی آئی اے سے پونے 2 گھنٹے کا سفر 2 دن میں مکمل

کراچی (جیوڈیسک) باکمال لوگ، لاجواب سروس کے سلوگن والی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے نیا کارنامہ انجام دیا ہے اور اپنے معزز مسافروں کو پونے 2 گھنٹے کا سفر2 دن میں مکمل کیا ہے۔ کراچی سے پیر کی صبح 10 بجے جس پرواز نے اسلام آباد جانا تھا، وہ آج شام پانچ بجے منزل […]

.....................................................

بھارت میں پی آئی اے دفتر کے اطراف سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

بھارت میں پی آئی اے دفتر کے اطراف سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ نے پولیس کو پی آئی اے کے دفتر کے اطراف سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔ گذشتہ روز بھارتی انتہا پسندوں نے نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق نئی دہلی پولیس کو پی آئی اے دفتر کے […]

.....................................................

بھارت کی پی آئی اے کے دفاتر کو سیکیورٹی کی یقین دہانی

بھارت کی پی آئی اے کے دفاتر کو سیکیورٹی کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی حکام سے پی آئی اے کے دہلی اور ممبئی کے دفاتر کو مناسب سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے کہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انتہا پسندوں کے گروہ نے پی آئی اے کے دہلی آفس میں توڑ پھوڑ کی، انتہاپسندوں نے دفترکو نقصان پہنچایا اور پی […]

.....................................................

نئی دہلی: پی آئی اے کے دفتر پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

نئی دہلی: پی آئی اے کے دفتر پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں انتہا پسندوں کی طرف سے پی آئی اے کے دفتر پرحملہ کیا گیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے دہلی میں اپنے عملے کو دفتر چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق بجرنگ دل سے ہے جنہوں نے […]

.....................................................

شوہر کو فرار کرانے کی کوشش، پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس گرفتار

شوہر کو فرار کرانے کی کوشش، پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے شوہر کو فرار کرانے کی کوشش میں پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کو گرفتار کر لیا۔ شوہر کی محبت ملکی قانون قائدوں سے بالاتر ، پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس شوہر کو فرار کرانے کے چکر میں سلاخوں کے پیچھے چلی گئی۔ ایئر ہوسٹس آمنہ انسانی […]

.....................................................
Page 4 of 512345