کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے قبل ٹیموں نے اپنے سکواڈز کی از سرنو تشکیل کا عمل شروع کر دیا۔ اس سلسلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں چھٹی ٹیم ملتان سلطان کی شمولیت […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں فیصلے کی گھڑی آ گئی، شرجیل خان ان ہونگے یا آوٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کے معطل کرکٹر کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا۔ کرکٹ دیوانوں اور ماہرین نے قذافی اسٹیڈیم پر نظریں جمالیں۔ پی سی بی کے مطابق تین رکنی ٹربیونل دن ایک بجے فیصلہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل فکسنگ کیس کی گتھیاں مزید الجھنے لگیں۔ ہر روز ایک نیا انکشاف ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے پی ایس ایل کے دوران دبئی میں 9 کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کی تھی۔ ان کھلاڑیوں میں اوپننگ بلے باز احمد شہزاد اور […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو داغدار کرنے والے مبینہ کردار ایک ایک کر کے نمودار ہونے لگے۔ کراچی کنگز کے اوپنر شاہ زیب حسن بھی اپنے اوپر لگنے والے فکسنگ الزام کی پیشی بھگتیں گے۔ پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ ان سے بھی سخت […]
تحریر : واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلا گیا۔ مگر پاکستان کی تاریخ میں ایک یاد رقم کر گیا۔ میں نے اپنی آنکھوں سے قوم کو اس طرح یکجا ہوتے ہوئے نہی دیکھا تھا جیسے کہ ہماری قوم 5 مارچ کو جوش اور ولولے کے ساتھ متحد اور اور […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پی ایس ایل کی فاتح ٹیم نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر جنرل باجوہ نے پشاور زلمی کی ٹیم کو جیت کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے فائنل میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فکسنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل کرائم ایجنسی نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ فکسنگ سکینڈل کے مبینہ کردار ناصر جمشید کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے پی ایس ایل فائنل کے پرامن انعقاد پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ،چیف آف آرمی سٹاف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سمیت تمام سیکورٹی اداروں کو مبارکباد […]
تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل۔گوجرانوالہ۔ آج شب لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔جس میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ زمبابوے کے پاکستان دورے کے بعد یہ پہلے بین الاقوامی سطح کے کرکٹ میچ کا پہلا […]
تحریر: رانا ظفر اقبال لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا انعقاد پاکستانیوں کا ایک خواب تھا جو جلد ہی حقیقت کے روپ میں ڈھل جائے گا، شائقین کرکٹ تیار رہیں۔ پاکستان سپر لیگ کا فیصلہ کن معرکہ قذافی اسٹیڈیم میں کرانا پاکستان کرکٹ بورڈ کی بہت بڑی کامیابی ہے، ایونٹ اپنے گھر واپس آجائے […]
تحریر : محمد قاسم حمدان امریکہ نے افغانستان کو پتھر کے دور میں دھکیل کر بھی کچھ حاصل نہ کیا تو اپنی ناکامیوں کا سارا ملبہ پاکستان پر گرانا شروع کر دیا پاکستان کو مورد الزام ٹہرانے کے لئے بہت سی کتابیں لکھی گئیں۔ پینٹاگون نے پاکستان کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے ازلی دشمن […]
لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ٹو) کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جیت کیلئے 149 رنز کا ٹارگٹ ملا تاہم پوری ٹیم صرف 90 رنز ہی بنا سکی۔ زلمی کے باؤلرز نے گلیڈی ایٹرز کے کسی کھلاڑی کو کھل کر کھیلنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا فائنل، ٹکٹ نہیں ملا تو بھی غم نہیں، وزیر اعظم نے حکم دے دیا، ملک بھر میں میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ میچ کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈ شیدنگ نہ کی جائے۔ وزارت پانی و […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانا […]
لاہور (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لاہور میں شیڈول پی ایس ایل فائنل کو بے پناہ مقبولیت ملی ہے۔ اس کا واضح ثبوت ٹکٹس کا فٹافٹ فروخت ہو جانا ہے۔ کرکٹ دیوانوں کے اس جذبے کو دیکھتے ہوئے لیگ انتظامیہ نے ٹکٹس کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کہا […]
شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل کے دوسرا پلے آف میں 127رنز کے چھوٹے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ کراچی کنگز کے خلاف دفاعی چیمپئن کے 9 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی 39 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اسلام […]
پی ایس ایل فائنل پاکستان اور کرکٹ مستقبل کا تعین کریگا ‘ ایم آر پی پر امن فائنل دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی کیساتھ عوام و اداروں کے حوصلوں کو مہمیزبھی دیگا ‘ امیر علی پٹی سیکورٹی کا فول پروف ہونا ضروری ہے ورنہ فائنل دہشتگردوں کو تخریبی موقع کی فراہمی کہلائے گا کراچی (اسٹاف رپورٹر) […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو پی ایس ایل فائنل کی سیکورٹی کے لئے فوج کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وزیر اعلی پنجاب سے ٹیلی فون پر پی ایس ایل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں PSL-2کے فائنل کے انعقاد پروفاقی اور صوبائی حکومت پنجاب کے جراتمندانہ اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) دہشت گردی کو شکست دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے سردار منصب علی ڈوگر نے کہاہے کہ حکومت نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہو ر میں کروانے کا فیصلہ کر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں، عوام کو خوشیاں ملنی چاہیں، ایسے پر لطف پروگراموں سے عوام لطف اندوز ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا […]
تحریر : ساحل منیر پاکستان میں گزشتہ کئی عشروں سے جاری دہشت گردی و مذہبی انتہا پسندی کی لہر نے جہاں ملکی معیشت اور امنِ عامہ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے وہاں عوام کی تفریحی سرگرمیوں پر بھی منفی اثرات مرتب کئے ہیںاورلوگ دہشت گردی کے خوف و ہراس کی نفسیاتی وجوہات کا شکار […]
تحریر: امتیاز علی شاکر:لاہور سدا سے انسانی فطرت میں اچھائی اور برائی کا انصر موجود ہے، روح زمین پر اچھائی اور برائی کے درمیان جنگ سے زندگی کا آغاز ہوا جو آج تک جاری ہے، کبھی اچھائی جیت جاتی ہے اور کبھی برا ئی، اس ہار جیت میں معاشر ہ اہم کردار ادا کرتا آیا […]
تحریر : عماد ظفر پاکستان سپر لیگ گزشتہ چند دہائیوں میں پاکستانی قوم کو خوشیاں بانٹنے والا ایک شاندار ایونٹ قرار دیا جا سکتا ہے.کرکٹ کی اس لیگ نے پاکستانی قوم کو فروری کے پورے مہینے میں تمام تر اختلافات اور رنجشوں کو بھلاتے ہوئے اپنی اپنی ٹیموں کو داد دیتے اور مسکراتے ہوئے رکھا. […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے غیر ملکی کمنٹیٹرز لاہور نہیں آئیں گے ، گرینڈ فائنل کے لیے براڈکاسٹر کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں کمنٹری کرنے والے غیر ملکی کمنٹیٹرز فائنل کے لیے لاہور نہیں آئیں گے ۔ چار […]