لاہور (جیوڈیسک) ساری قوم ایک طرف لیکن کپتان دوسری طرف ہیں۔ کپتان حکومتی فیصلے پر خوش نظر نہیں آتے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے کے فیصلے کو عمران خان نے پاگل پن قرار دے دیا۔ عمران خان نے کہا اگر اس دوران کوئی انہونی ہو گئی تو پاکستان میں 10 سال تک […]
لاہور (جیوڈیسک) بے چین کرکٹ شائقین کا انتطار آخر کار ختم ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کروانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر منظوری دیدی۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں 5 مارچ کو ہو گا۔ رانا ثنااللہ […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری پتہ نہیں کیوں نجم سیٹھی اور کچھ جنون کرکٹ کے حامل لوگوں کے سر پر یہ خبط سوار ہے کہ ہم نے پی ایس ایل کا فائینل کرانا ہے تو لاہور میں ہی کرانا ہے۔میں اس تھیوری سے متفق نہیں ہوں کہ کہ جب سے پی ایس ایل لاہور میں […]
تحریر : ممتاز امیر رانجھا پی ایس ایل میچ فکسنگ میں دو کھلاڑی پکڑے گئے۔ خبر شاباش، پاکستان کی جو عزت باقی ہے، اسے نیلام کرنیوالو تمہارا بھلا ہو۔ تم تو ایسے ہو جس تھالی میں کھاتے ہو اسی میں چھید کرتے ہو۔پاکستان میں جعلساز، نوسر باز، کرپٹ اور بے ایمان لوگوں کی اتنی بڑی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے پر سیکیورٹی سے متعلق اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہوسکا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید تجاویز طلب کرلیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے متعلق سیکیورٹی معاملات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس […]
تحریر : محمد عرفان چوہدری آج کل پاکستان کی فضاء خاصی سوگوار ہے جس کی بنیادی وجہ آئے دن پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے ہیں جن کی وجہ سے ایک محتاط اندازے کے مطابق سال 2016ء میں تقریباََ 367 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 1200 سے زائد افراد زخمی ہوئے پاکستان […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ آنے والے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی، پاکستان سپر لیگ سے دنیا بھر میں ہمارا سافٹ امیج ابھر رہا ہے۔ فائنل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے بھی شو بز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا۔ ان خیالات کا اظہار […]
تحریر: سید انور محمود نوٹ:دوستوں یہ مضمون عام مضمونوں سے زرا ہٹ کرہے، اس میں لاہور کی محبت کا اظہار ایک بڑئے ادیب کی لاہور سے محبت کے ذکر سے کیا ہے۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم ہمارا قومی اثاثہ ہے، اس کا پورا ذکر اور مفید معلومات سب اور پھر آخر میں پی ایس ایل […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری کو شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ساتھ ہی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پبلک پارکنگ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی ترجیحات میں فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت سر فہرست ہے جس […]
شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ کے تاریخی میدان میں پی ایس ایل کا سنسنی خیز مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 145 رنز کا مجموعہ، لاہور قلندرز نے خوب دفاع کیا۔ گرانٹ ایلئٹ کا زور دار چھکا چھکے چھڑا گیا۔ وِننگ شارٹ کھیلنے والے چھبیس رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ لاہور کی ایک وکٹ سے جیت نے دفاعی […]
تحریر : واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم پاکستان میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نوید سُنا جا رہی تھی۔ سی پیک منصوبوں میں جہاں سڑکیں اور پُل تعمیر کئے جا رہے تھے۔ وہاں عوام کو لوڈ شیڈینگ سے نجات کے لئے نئے منصوبے اپنی تکمیل کی جانب روا دواں تھے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستانیوں کا […]
دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں، لیگ منتظمین آج دبئی میں سر جوڑیں گے۔ اجلاس میں ٹیم مالکان سے بھی مشاورت ہو گی۔ پی ایس ایل انتظامیہ لیگ کا آخری معرکہ لاہور میں کروانے کیلئے پرعزم ہے۔ فرنچائز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی اعتماد میں لیا […]
شارجہ (جیوڈیسک) سپر لیگ کا بارہواں میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوا۔ مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی۔ پشاور زلمی نے 9 وکٹوں پر 136 رنز بنائے۔ ایان مورگن 28 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ وہاب ریاض نے 23 اور کپتان ڈیرن سمی نے […]
شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان کمارسنگارا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے سیم بلنگز اور ڈوائن سمتھ میدان میں اترے تاہم جلد ہی بلنگز ایل بی ڈبلیو آؤٹ […]
تحریر : طیبہ عنصر مغل جی تو ہم آج بات کرتے ہیں اپنی قوم کے اُن سپوتوں کی جن کی شہرت ان کے کھیل سے زیادہ ان کی بے ایمانی کی وجہ سے ہے، بلکہ بات اس ہی شعبہ کے لوگوں سے کیوں نہیں کی جائے، پی سی ایل کے ابتدا ئی میچز میں ٹیم […]
شارجہ (جیوڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شارجہ کے میدان میں آمنے سامنے ہوئے۔ مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احمد شہزاد 26 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ دوسرے اوپنر اسد شفیق نے 45 رنز کی اننگز کھیلی۔ کیون پیٹرسن کی خراب کارکردگی کا […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم اور اسلام آباد یونائیٹد کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران فکسنگ کے واقعات سامنے آنا ان کیلئے تکلیف دہ ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی کو اقدامات مزید سخت کرنے ہوں گے۔ پاکستانی کرکٹ پر […]
دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل ہوئے۔ ٹاس جیت کر مصباح الحق نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد حفیظ پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے محمد عرفان کا نشانہ بنے۔ ڈیوڈ میلان 43 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی صرف […]
کراچی (جیوڈیسک) عمرے کیلئے روانگی کے سبب انگلش آل راؤنڈر معین علی کا پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کا ارادہ بدل گیا،وہ خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ مکہ جا رہے ہیں اور ان کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹاپ پلیئر اور اچھے انسان کے فیصلے کا احترام کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا کشیاں جلا کر فیصلہ کر لیا اور اب پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا۔ انہوں نے کہا سیکورٹی کیلئے حکومت کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ویسٹ انڈیز کا 3 رکنی وفد رواں ماہ لاہور آئے گا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل سٹیڈیم کراچی میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا افتتاح کے موقع پر کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ پی سی بی کی پراپرٹی ہے۔ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ آج دبئی میں ہوگی ، تقریب میں سٹار کرکٹرز کے علاوہ فرنچائزز کے مالکان اور پی ایس ایل چئیرمین نجم سیٹھی شرکت کریں گے۔ پی ایس ایل ٹو دھوم مچانے کو ہے تیار ، ڈرافٹنگ کے لیے تیاریاں مکمل ، دبئی سپورٹس سٹی میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں استحکام آیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ چئیرمین شہریار خان کرکٹ بورڈ چلائیں۔ نجم سیٹھی نے بتایا کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کرانے کی بھرپور کوشش کریں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے پلیئرز ونڈو اوپن ہوگئی، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کا اپنی فرنچائزز کی قیادت نہ کرنے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی ایڈیشن میں مجموعی طور پر5 ٹیموں اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز […]