پی ایس ایل کسی کے انڈر نہیں کھیلوں گا: یونس خان

پی ایس ایل کسی کے انڈر نہیں کھیلوں گا: یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے مایہ ناز بلے باز، یونس خان نے کہا کہ پی ایس ایل میں کسی ٹیم کی کپتانی ملی تو ضرور قبول کروں گا، تاہم پی ایس ایل میں کسی کے ماتحت کھیلنا نہیں چاہتا۔ یونس خان نے مزید کہا کہ مصباح سمیت کسی سے ناراضگی نہیں، سپر لیگ میں تمام کھلاڑیوں […]

.....................................................

مسائل برقرار منزل دشوار ؛ پی ایس ایل کا جہاز ’’ٹیک آف‘‘ کیلیے تیار

مسائل برقرار منزل دشوار ؛ پی ایس ایل کا جہاز ’’ٹیک آف‘‘ کیلیے تیار

لاہور (جیوڈیسک) منزل دشوار اورمسائل برقرار رہنے کے باوجود پاکستان سپرلیگ کا جہاز’’ٹیک آف‘‘ کیلیے تیار ہے، کرکٹرز کے انتخاب کا پہلا حق اسلام آباد کو ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے لوگوکی تقریب رونمائی کا انعقاد گذشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوا، اس موقع پر ایونٹ کی گورننگ کونسل […]

.....................................................

یونس خان پی ایس ایل میں ذمہ داری ملنے کے خواہشمند

یونس خان پی ایس ایل میں ذمہ داری ملنے کے خواہشمند

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے لیجنڈ بیٹسمین یونس خان کہتے ہیں کہ وہ پی ایس ایل میں بحیثیت کھلاڑی نہیں کسی ذمہ داری کے ساتھ اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز لازمی ہونی چاہیئے، ہم سب […]

.....................................................

پی ایس ایل ؛ ہرایمر جنگ کرکٹر 25 ہزار ڈالر کا چیک وصول کریگا

پی ایس ایل ؛ ہرایمر جنگ کرکٹر 25 ہزار ڈالر کا چیک وصول کریگا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر ایمرجنگ کرکٹر25ہزار ڈالر کا چیک وصول کرے گا، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے نوجوان کھلاڑیوں کو مالی آسودگی اور ٹاپ اسٹارز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہوگا، ہر فرنچائز کو آمدنی کا 75فیصد حصہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل […]

.....................................................

پی ایس ایل کے لئے رمیز راجا کے کرکٹ حکام کو مفید مشورے

پی ایس ایل کے لئے رمیز راجا کے کرکٹ حکام کو مفید مشورے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بی سی بی حکام نے رمیز راجا سے غیر رسمی مشاورت کی ہے، ایونٹ کا سفیر مقرر کیے جانے کا حتمی فیصلہ جمعرات کو متوقع ہے، سابق کپتان نے اولین ایڈیشن کو ملکی کرکٹرز کیلیے روشن دور کا آغاز قرار دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ اسپاٹ […]

.....................................................