لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے پنجاب اور سندھ اسمبلی میں بھی الطاف حسین کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پیر کے روز قرارداد جمع کرائیں گے۔ وزیر […]
کراچی (جیوڈیسک) این اے 246 کا ضمنی الیکشن میں جے یو پی نورانی اور سنی تحریک نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا، پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب کنور نوید جمیل کے پاس کہنے کو کچھ نہیں تو جھوٹ بولنے لگے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت کوبرقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد پر رائے شماری کے دوران مخالفت میں ووٹ دینے کی پالیسی اختیار کی جاسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمراں مسلم لیگ(ن) میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن میں ملاقات کی۔ جہانگیر ترین نے چیف الیکشن کمشنر کو کراچی کے حلقہ این اے 246 پر پی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن ایک سے دو روز میں کراچی جائیں […]
کراچی (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ خوف کی فضا ختم کرنے آئے ہیں، کراچی کے لوگ بندوقوں کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں ۔ ایم کیو ایم ایسے لوگوں سے خود کو علیحدہ کرے۔ عمران خان کہتے ہیں الطاف حسین سے بنیادی اختلاف اسی پر ہے۔ کراچی اولڈ ٹرمینل پر گفتگو کرتے […]
خانیوال (جیوڈیسک) وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہاکہ تحریک انصا ف کی طرف سے جعلی پارلیمنٹ کی بالادستی کومان لینا جمہوریت کی فتح ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کے ضلعی کوآرڈینٹر تنویرشاہین سے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ یوتھ ونگ کے کارکن […]
کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان مفاہمت 24 گھنٹے میں ہی دم توڑ گئی اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان شدید تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کئی کارکن زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران آج ایم کیو […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان حیدرآباد پہنچ گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کےاستقبال کیلئے کارکنان سیکیورٹی حصار توڑ کر ائرپورٹ میں داخل ہوگئے جس کے باعث بدنظمی بھی پیدا ہوئی ،ایک موقع پر کارکنان آپس میں گتھم گتھا بھی ہوگئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی ائر پورٹ سے بھٹ شاہ کے مزاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک پر فاروق ستار، رشید گوڈیل، اقبال محمد علی اور دیگر ارکان کے دستخط ہیں۔ تحریک میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے استعفے دئیے ہیں اور ان استعفوں کے اصلی ہونے کی تصدیق بھی ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) این اے دو سو چھیالیس میں تیسرے روز بھی صورتحال کشیدہ رہی، تحریک انصاف کی ریلی کے شرکا اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کی مڈ بھیڑ نے حالات مزید سنگین کر دیئے ، ایک دوسرے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات میں اٹھارہ روز باقی […]
کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی راہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی پارٹی ضمنی انتخاب کو انا کا مسئلہ نہ بنائے، گورنر سندھ اور قائد ایم کیو ایم کے اقدامات کے شکر گزار ہیں۔ ان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، گونر ہائوس کراچی میں متحدہ اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان پیدا ہونے والی بدمزگی ختم کرانے کے لئے گورنر سندھ عشرت العباد حرکت میں آ گئے ہیں جس کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان چھائے کشیدگی کے بادل چھٹنے کی امید ہو چلی ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دونوں پارٹی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف نےایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب جناح گراؤنڈ میں جلسے کے لیے درخواست ضلعی انتظامیہ کو جمع کرادی جب کہ این اے 246 سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عمران اسماعیل کے دورہ جناح گراؤنڈ کے موقع پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا جس کےباعث انہیں واپس لوٹنا پڑا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمشن کے معاہدہ کی غیر مصدقہ کاپی دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمشن پر معاہدہ 6 صفحات پر مشتمل ہے جس کے مطابق دھاندلی ثابت ہونے پر انتخابات بیک وقت پورے ملک میں ہونگے۔ دھاندلی […]
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں خیبر پختوا اسمبلی سے پانچ نشستیں جیت لیں۔ مسلم لیگ نواز نے دو جبکہ پیپلز پارٹی، اے این پی، جے یو آئی، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد نے ایک، ایک سیٹ حاصل کی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی 12 سیٹوں پر پچیس امیدواروں کے درمیان […]
سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے کوئی رابطہ نہیں تاہم تحریک انصاف اور ن لیگ آپس میں رابطے میں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلیے […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطے کے بعد مفاہمتی پالیسی کے تحت سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے4ارکان کے استعفوں کا معاملہ التوا کا شکار ہو گیا اور ان کے استعفوں کے بارے میں تاحال الیکشن کمیشن کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زردای اور بلاول بھٹومیں اختلافات نہیں اور ہم حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں۔ ہماری پیشکش ہے کہ رضار بانی اور اعتزاز احسن دونوں کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں، پی ٹی آئی کا موقف […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اینکر ثنا ء مرزا، سینئر پورٹرز امین حفیظ ا اورجیو نیوزکی ڈی ایس این جی وین کو لاہور میں پی ٹی آئی کے دھرنے کی کوریج کے دوران ہوٹنگ ، بوتلیں اور انڈے پھینک کر تضحیک آمیز سلوک کا نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد مشتعل کارکنوں نے میٹرو بس سروس کو بھی روکنے کی کوشش کی، کارکنوں نے میٹرو بس پر پتھرائو کیا جس سے چند مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے نقص امن کے پیش نظر انتظامیہ نے میٹرو بس سروس معطل کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی۔ دونوں پارٹیوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی سے ماحول کشیدہ ہو گیا۔الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آمد […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین، اعجاز چوہدری اور علیم خان نے ادارہ منہاج القرآن میں پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کا کہنا تھا حکومت باتوں کو توڑ مروڑ کر میڈیا […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ آئین انہیں دھرنا دینے، شہر اور راستے بند کرنے کا حق دیتا ہے۔ ایمبولینس کونہیں روکیں گے،راستہ خود بناکردیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی کال پر مختلف شہروں میں دھرنوں اور […]
منڈی بہاوالدین (جیوڈیسک) ن لیگ سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے اعجاز چوہدری کہتے ہیں کہ پولیس اور ایف آئی کے سو سے زائد اہلکاروں نے منڈی بہاوالدین میں ان کے آبائی گھر کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے رکن قومی […]