دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز ہیں، جن میں سے 58 فیصد ووٹرز پاکستان کے 20 اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم بیرون ممالک ووٹ کا زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا، ن لیگ کو بھی اپنا حصہ مل سکتا ہے، جب کہ […]

.....................................................

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں قائم 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا پنجاب میں ن لیگ اور خیبر پختو خوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا بقیہ صوبوں میں تحریک انصاف اور ن لیگ میں مقابلہ جاری ہے جب کہ آزاد امیدواروں کی بھی بھاری […]

.....................................................

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا

نو ڈیرو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا ہو گیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا قافلہ رتو ڈیرو سے نو ڈیرو جا رہا تھا۔ اس واقعے کیخلاف سیف اللہ ابڑو اور کارکنوں نے نوڈیرو تھانے کے باہر احتجاج کیا۔ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے پی ٹی آئی کو ایک سال کی مہلت دیدی

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے پی ٹی آئی کو ایک سال کی مہلت دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کی انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آئندہ برس 13 جون تک انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ خیال رہے کہ تحریک […]

.....................................................

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے. مزارِ قائد پر حاضری کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمیں اپنی مشرقی اور سرحدوں پر […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں 21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں 21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مالی سال 2018ء کا تحریک انصاف کے مالی سال 2021ء سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2021ء میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 25.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ 2018ء میں ن لیگ […]

.....................................................

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے اسلم خان کے گھر ولیمے کی تقریب

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے اسلم خان کے گھر ولیمے کی تقریب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں لاک ڈاؤن اور شادی پر پابندی کے باوجود ڈیفنس میں رکن قومی اسمبلی کی بیٹی کے ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان راحت میں لاک ڈاؤن اور پابندی کے باوجود ایم این اے اسلم خان کی بیٹی کے ولیمےکی تقریب منعقد کی گئی […]

.....................................................

سندھ میں مستقبل میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی: شیخ رشید

سندھ میں مستقبل میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی: شیخ رشید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ لئی منصوبہ ہے، یہ منصوبہ بنے گا تو اردگرد کے لوگ سکون سے […]

.....................................................

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام […]

.....................................................

پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے 2 ارب روپے ملے، اکبر بابر

پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے 2 ارب روپے ملے، اکبر بابر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے جمع کرائے گئے اکاؤنٹس پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کر دی۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے جمع کرائے گئے اکاؤنٹس پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 8 اراکین کے داخلے پر پابندی عائد

سندھ اسمبلی میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 8 اراکین کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں احتجاج اور چارپائی ایوان میں لانے پر اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی نے پاکستان تحریک انصاف کے 8 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر عائدکردی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابے اور ایوان میں چارپائی لانے پر اسپیکر سندھ اسمبلی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے […]

.....................................................

خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالیہ ملک

خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالیہ ملک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کا کہنا ہے کہ خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں۔ وزیراعظم کے حالیہ انٹرویو پر بات کرتے ہوئے عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ خونی لبرل ہی سب سے زیادہ خواتین کے حقوق کی پامالی کرتے ہیں اور یہ لوگ […]

.....................................................

کراچی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور ان کی اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور ان کی اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلشن معمار افغان بستی کے قریب فائرنگ سے پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان تین موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جن کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما عیسیٰ خان اور ان کی اہلیہ […]

.....................................................

باڑہ اسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال

باڑہ اسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈوگرہ باڑہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کی جانب سے مبینہ طور پر ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں اور دھمکیوں کے خلاف ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی۔ ڈاکٹروں نے ہسپتال میں تمام طبی سروسز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے جس سے […]

.....................................................

فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر

فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ وزیراعظم نے فرخ حبیب کو وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مقرر کیا ہے۔ فواد چوہدری نے […]

.....................................................

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکانداروں سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے دکاندار کو تھپڑ دے مارا جب کہ ان کے محافظوں نے بھی دکانداروں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر بندوق تان […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے، ایک شخص جاں بحق

شمالی وزیرستان: پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے، ایک شخص جاں بحق

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) میر علی میں پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑے سے ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عصمت اللہ کے نام سے ہوئی جب کہ زخمیوں میں ضیاءالرحمان، واسد اورحامدعزیز شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جاں بحق […]

.....................................................

این اے 249 ضمنی انتخاب؛ پی ٹی آئی کا حمایت کے لیے متحدہ سے رابطہ

این اے 249 ضمنی انتخاب؛ پی ٹی آئی کا حمایت کے لیے متحدہ سے رابطہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب کے لیے تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم سے مدد مانگ لی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے ایک وفد کی خرم شیر زمان کی قیادت میں آمد ہوئی۔ […]

.....................................................

ڈسکہ: ووٹرز نے دھاندلی کا ذمے دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا

ڈسکہ: ووٹرز نے دھاندلی کا ذمے دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسکہ کے ووٹرز نے 19 فروری کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمے دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا جب کہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ذمے دار قرار پائی۔ ایپسوس کے سروے میں 47 فیصد نے پی ٹی آئی اور 12 فیصد نے پاکستان […]

.....................................................

ڈسکہ انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

ڈسکہ انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے 2 منحرف ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی

پی ٹی آئی نے 2 منحرف ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دو منحرف اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ پی ٹی آئی نے جماعتی حکمتِ عملی سے روگردانی کرنے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار خان کے خلاف اقدام اٹھاتے ہوئے دونوں کی رکنیت کو ختم کردیا۔ اسلم ابڑو پی ایس ون […]

.....................................................

بلوچستان سے منتخب ہونیوالے سینیٹر عبدالقادر پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان سے منتخب ہونیوالے سینیٹر عبدالقادر پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہونے والے عبدالقادر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان سے منتخب ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے ملاقات کی جس میں انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ آزاد حیثیت میں منتخب سینیٹر عبدالقادر نے وزیراعظم عمران […]

.....................................................

ڈی چوک پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، لیگی رہنماؤں سے ہاتھا پائی

ڈی چوک پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، لیگی رہنماؤں سے ہاتھا پائی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے شدید احتجاج کیا جس سے صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور دیگر اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران تحریک انصاف […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی نے سینیٹ الیکشن کے دوران بڑا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن سندھ اسمبلی سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے سندھ اسمبلی پہنچے جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں […]

.....................................................