امن کمیٹی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا ٹاسک صدر، گورنر، علی زیدی کو ملا: سعید غنی

امن کمیٹی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا ٹاسک صدر، گورنر، علی زیدی کو ملا: سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ،گورنر سندھ اور علی زیدی کو امن کمیٹی کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کا ٹاسک دیا گیا، حبیب جان نے تصدیق کی پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسے امن کمیٹی سے کامیاب ہوئے۔ لیاری کینگ وار کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی عید ملن پارٹی، سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی

پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی عید ملن پارٹی، سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔ پی ٹی آئی ایم پی اے کی جانب سے 2 روز قبل بلدیہ ٹاؤن میں عید ملن پارٹی کا […]

.....................................................

سندھ حکومت تاجر برادری کے تحفظات دور کرے، رہنماء پی ٹی آئی

سندھ حکومت تاجر برادری کے تحفظات دور کرے، رہنماء پی ٹی آئی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ لیبر فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تاجر برادری کے تحفظات کو دور کرے ، تاجر برادری مشکلات کا شکار ہے اور صوبہ سندھ میں بیروزگاری کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے ،کرونا وائرس سے بچاءو کی احتیاطی […]

.....................................................

آئے روز سندھ میں کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، رہنماء پی ٹی آئی

آئے روز سندھ میں کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، رہنماء پی ٹی آئی

کراچی : تحریک انصاف کے رہنما و انصاف جفاکش ورکرز فیڈریشن سندھ کے چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے کہا ہے کہ ایسا لگتاہے کہ سندھ کے ہسپتال مریضوں کی تکلیف دور کرنے کے بجائے ان کی تکالیف میں اضافے کے لیئے بنائے گئے ہیں، سندھ کے سرکاری ہسپتالوں کی صورت حا ل کو بہتر بنانے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔ وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کی مد میں دی گئی سبسڈیز ایڈجسٹ کرنے کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا

پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا۔ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں، قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ […]

.....................................................

’پی ٹی آئی فنڈنگ کیس چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ سے قبل مکمل ہونے کا امکان نہیں‘

’پی ٹی آئی فنڈنگ کیس چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ سے قبل مکمل ہونے کا امکان نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کا کیس چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی ریٹائرمنٹ سے قبل مکمل ہونے کا امکان نہیں ہے۔ چیف الیکشن کمشنر 6 دسمبر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔ دو ارکان سمیت موجودہ تین رکنی الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ ملنے کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں ’’انصاف ٹریڈرز ونگز‘‘ بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں ’’انصاف ٹریڈرز ونگز‘‘ بنانے کا فیصلہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں میں بھرپور نمائندگی کیلیے ’’انصاف ٹریڈرز ونگز‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی چاروں ریجنل تنظیموں کے صدور، سیکریٹریز کی تعیناتی کے بعد ضلعی،تحصیل، سٹی تنظیموں کا اعلان کیا جائے گا، تاجروں کے تمام شعبہ جات میں ہم خیال تاجر […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کا سابق عہدیدار جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کا سابق عہدیدار جاں بحق

عزیز آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ٹارگٹ کلنگ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں مدنی مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول […]

.....................................................

نیب کا پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عامر کیانی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

نیب کا پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عامر کیانی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے صحت عامر محمود کیانی کے خلاف ادویات کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافے کے الزامات ہیں۔ عامر محمود کیانی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ

شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ

میرانشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور کے مطابق تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اقبال وزیر پر تحصیل اسپن وام کے علاقے اباخیل میں قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ اقبال وزیر کی گاڑی کو […]

.....................................................

مریم نواز (ن) لیگ کی نائب صدر برقرار، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

مریم نواز (ن) لیگ کی نائب صدر برقرار، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن ملیکہ بخاری، فرخ حبیب اور کنول شوزب نے مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست دائر کی تھی […]

.....................................................

بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست: پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آ گیا

بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست: پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بلدیو کمار کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اقلیتی رکن بلدیو کمار نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے، ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف […]

.....................................................

صحافی سے بدسلوکی پر پی ٹی آئی رہنما کی پارٹی رکنیت معطل

صحافی سے بدسلوکی پر پی ٹی آئی رہنما کی پارٹی رکنیت معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے نجی ٹی وی کے شو کے دوران صحافی سے بدسلوکی کرنے پر سندھ کے رہنما مسرور سیال کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ گزشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو کے دوران تحریک انصاف کے رہنما مسرور سیال نے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے سابق وزیرخارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذارئع کے مطابق خواجہ آصف کے غیر ملکی کمپنیوں سے رابطے اور کروڑوں روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کی چھان بین ہوگی جب کہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی ضمانت منظور کر لی

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ سابق وزیر بلدیات علیم خان نے نیب کی گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اور ضمانت کی درخواست کی تھی۔ علیم خان کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت […]

.....................................................

پی ٹی آئی گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں، شیخ رشید

پی ٹی آئی گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں، شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں کچھ لوگ میچور نہیں ہیں، اس لیے […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت کے 8 ماہ میں تبدیلیاں، استعفے اور اکھاڑ پچھاڑ

پی ٹی آئی حکومت کے 8 ماہ میں تبدیلیاں، استعفے اور اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکز میں حکومت کو 8 ماہ میں کئی بحران کا سامنا رہا جس کے باعث انتظامی تبدیلیاں، وزراء کی اکھاڑ پچھاڑ اور استعفے طلب کیے گئے۔ حکومت نے 8 ماہ میں جہاں پولیس افسران کو تبدیل کیا وہیں اسے وزرا ءسے استعفے بھی لینے پڑے […]

.....................................................

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف علی زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں تحریک انصاف کی حکومت گر سکتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما علی رضا عابدی کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت ’نوایکشن ٹاک اونلی‘ والی سرکار ہے، احسن اقبال

پی ٹی آئی حکومت ’نوایکشن ٹاک اونلی‘ والی سرکار ہے، احسن اقبال

نارووال (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ’نو ایکشن آنلی ٹاک‘ یعنی (کوئی عمل نہیں صرف باتوں) والی سرکار ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کی تقریب میں اپوزیشن اور اس کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ن […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ قومی احتساب بیورو کی حراست میں موجود ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کو 30 سال سے جانتا ہوں اور پیراگون سوسائٹی کیس […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت ملک نہیں چلا سکتی، آصف زرداری

پی ٹی آئی حکومت ملک نہیں چلا سکتی، آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کم وقت میں سامنے آ گئی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہو کر قراداد لانی ہوگی کہ نہ یہ حکومت چل سکتی ہے […]

.....................................................

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا۔ عام انتخابات میں واضح اکثریت کے بعد تحریک انصاف وفاق میں حکومت سازی کے لیے مصروف ہے اور اس سلسلے میں اسے آزاد امیدواروں سمیت ایم کیوایم اور (ق) لیگ کی حمایت بھی مل چکی ہے۔ اسلام […]

.....................................................