پی ٹی آئی کا پاناما کیس کے فیصلے تک جلسے نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پاناما کیس کے فیصلے تک جلسے نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے کا بے چینی سے انتظار کرنیوالی تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتے تک کوئی جلسہ جلوس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت کو ہدایت جاری کی ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے تک کوئی جلسہ […]

.....................................................

غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہو سکتی ہے، دانیال عزیز

غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہو سکتی ہے، دانیال عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) رہنما ن لیگ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہو سکتی ہے، عمران خان کی تلاشی لی جانی ہے، دیکھنا ہے بائیں اور دائیں جیب سے کیا نکلتا ہے۔ دانیال عزیز نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا ن لیگ کو ووٹ دینے والے پارٹی نمائندوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

پی ٹی آئی کا ن لیگ کو ووٹ دینے والے پارٹی نمائندوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام کونسلرز جنہوں نے مسلم لیگ نواز کو ووٹ دیا انہیں پارٹی سے فارغ کر دیا جائے گا۔ ایسے تمام حلقوں اور پارٹی کونسلروں کی لسٹیں طلب کر لی گئی ہیں جنہوں نے مسلم لیگ […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج پھر ہو گا

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج شام پھر ہو گا، اجلاس میں پی ٹی آئی وزیر اعظم کی اپنے بیانات کے حوالے سے وضاحت کا معاملہ ایک بار پھر اٹھائے گی جبکہ سینٹ کا اجلاس بھی دوپہر کو ہو گا۔ قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج شام پھر شروع ہوگا، […]

.....................................................

پی ٹی آئی قیادت نے مشورے کیلئے رابطہ کیا تو ضرور ملے گا :اعتزاز احسن

پی ٹی آئی قیادت نے مشورے کیلئے رابطہ کیا تو ضرور ملے گا :اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آئین آرمی چیف کی تقرری کے متعلق کچھ نہیں کہتا یہ پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت آتا ہے ، قطری شہزادے کا خط ردی کا ٹکڑا ہے جب تک وہ خود آکر عدالت میں حلف نہ اٹھا لیں ، کہتے ہیں پی ٹی […]

.....................................................

ترک صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ کا فیصلہ

ترک صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ کا فیصلہ

ترکی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ترک صدر کی پاکستان آمد کے موقع پر ان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بھی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف متنازع وزیر اعظم ہیں، ان کی سربراہی میں کسی اجلاس میں […]

.....................................................

حکومت اور پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے پر مطمئن

حکومت اور پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے پر مطمئن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن بنانے کے فیصلے پر حکومت اور اپوزیشن نے اتفاق کر لیا۔ لیگی وزراء نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا، سیاسی مخالفین بھی غیرسیاسی طریقے چھوڑ دیں۔ پی ٹی آئی رہنماء کہتے ہیں کہ عدالتی فیصلہ خوش آئند […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے اسلام آباد بند کیا تو ساتھ نہیں دوں گا، پرویز خٹک

پی ٹی آئی نے اسلام آباد بند کیا تو ساتھ نہیں دوں گا، پرویز خٹک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ اسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کا ہوگا جس پر کارکن عمل کریں گے، اگر پی ٹی آئی نے اسلام آباد بند کیا تو اس عمل کا حصہ نہیں بنوں گا،لگتا ہے ہمیں اسلام آباد پہنچنے میں ایک ہفتہ لگ جائے گا، […]

.....................................................

منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود نکلنا ہو گا: طاہر القادری

منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود نکلنا ہو گا: طاہر القادری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے اپنا موقف بتایا اور کرپشن کیخلاف کپتان کے شانہ بشانہ ہونے کا عزم بھی دہرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک حکومت مخالف تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہے […]

.....................................................

بنی گالہ: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں شدید جھڑپ

بنی گالہ: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں شدید جھڑپ

بنی گالہ (جیوڈیسک) بنی گالہ کا میدان پولیس اور کھلاڑیوں کیلئے امتحان بن گیا ، یونیورسٹی روڈ پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ، ستر سے زائد کارکنوں کو دھر لیا گیا۔ کپتان کے کھلاڑیوں نے بنی گالہ کے اطراف میں جنگل کو آگ لگا دی ۔ اسلام آباد میں سیاسی محاذ […]

.....................................................

عمران خان کی تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت

عمران خان کی تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت

بنی گالہ (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں غیر قانونی ہیں، وزیر اعظم نے کرپشن چھپانے کیلئے پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنا دیا لیکن […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی بات پر یقین کرنے کو تیار نہیں، یلغار کی اجازت نہیں دینگے: پرویز رشید

پی ٹی آئی کی بات پر یقین کرنے کو تیار نہیں، یلغار کی اجازت نہیں دینگے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جس ایجنڈے کے تحت تماشہ چاہتے ہیں وہ لگنے نہیں دیں گے۔ پرویز رشید نے استفسار کیا کہ کیا کارکنوں کو اقتدار کے لئے آگ کا ایندھن بنانا جائز ہے؟ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مرنے مارنے […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور اے این پی کا وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

پی ٹی آئی اور اے این پی کا وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی نے سرحدی کشیدگی اور لائن آف کنٹرول کی صورت حال پر وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈراور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اجلاس میں شریک ہونگے۔ عمران خان نے وزیراعظم […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ پر لیگی قیادت نے سر جوڑ لیے

پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ پر لیگی قیادت نے سر جوڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ بارے حکمت عملی بنانے کے لئے لیگی رہنماؤں نے سر جوڑ لئے ۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر خواجہ آصف میں اہم ملاقات ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے دونوں رہنماؤں میں ملاقات لاہور میں ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

.....................................................

پاناما لیکس کا ہنگامہ، پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلا لی

پاناما لیکس کا ہنگامہ، پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلا لی

لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس پر پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعتوں کی صوبائی قیادت کی اے پی سی بلا لی۔ پاکستان تحریک انصاف نے آل پارٹیز اے پی سی پانامہ لیکس پر لائحہ عمل اپنانے کے لیے طلب کر لی ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس پنجاب اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں ہو گی جبکہ سہ پہر تین […]

.....................................................

حکومت مخالف تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا 3 احتجاجی روٹس پر غور

حکومت مخالف تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا 3 احتجاجی روٹس پر غور

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے حکومت مخالف تحریک کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ جہانگیر ترین کی زیرصدارت پارٹی کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تحریک کے تین احتجاجی روٹس پر غور کیا گیا۔ پشاور سے پنڈی، سکھر سے ملتان، پنڈی سے لاہور تک احتجاجی روٹ کی تجویز پر غور کیا گیا۔ تین […]

.....................................................

پاناما لیکس : پی ٹی آئی کا عید سے قبل قانونی، بعد میں عوامی محاذ کھولنے کا فیصلہ

پاناما لیکس : پی ٹی آئی کا عید سے قبل قانونی، بعد میں عوامی محاذ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ریفرنس این اے 120 میں نواز شریف کے خلاف الیکشن لڑنے والی پی ٹی آئی کی امیدوار یاسمین راشد دائر کریں گی۔ سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی نعیم الحق کے مطابق، ریفرنس پاناما لیکس کی بنیاد پر 62، 63 کے تحت دائر کیا جا رہا ہے۔ نعیم الحق کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین مستعفی ہو گئے، استعفی اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھجوا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین نے استعفی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو ارسال کر دیا۔ سید حفیظ الدین پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر […]

.....................................................

ٹی او آرز پر ڈیڈلاک برقرار، پی ٹی آئی کا اپوزیشن کو کمیٹی سے الگ ہونے کا مشورہ

ٹی او آرز پر ڈیڈلاک برقرار، پی ٹی آئی کا اپوزیشن کو کمیٹی سے الگ ہونے کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما پیپرز کی تحقیقات کیسے ہوں، پارلیمانی کمیٹی اس بارے میں ہونے والے سات اجلاسوں میں ابتدائیہ سے آگے نہ بڑھ سکی۔ پی ٹی آئی نے کمیٹی میں مزید بیھٹنا بے سود قرار دے دیا، شاہ محمود کی ساتھیوں کو آئندہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی تجویز، اے این پی کا […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے ناراض ایم این ایز کی ایم پی ایزکو ساتھ ملانے کی کوششیں؛ عمران خان برہم الزامات کے شواہد طلب

پی ٹی آئی کے ناراض ایم این ایز کی ایم پی ایزکو ساتھ ملانے کی کوششیں؛ عمران خان برہم الزامات کے شواہد طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے پانچ ناراض ایم این ایز نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف اپنی سرگرمیاں تیز کردیں، ناراض ایم این ایز آج خیبر پختونخوا کے دس سے زائد ایم پی ایز سے ملاقات کرکے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریگا جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 5 اراکین قومی […]

.....................................................

پی ٹی آئی ووٹ کی طاقت اور نون لیگ دھاندلی پر یقین رکھتی ہے: نعیم الحق

پی ٹی آئی ووٹ کی طاقت اور نون لیگ دھاندلی پر یقین رکھتی ہے: نعیم الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے پرویز رشید کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے بل بوتے پر اقتدار چاہتے تو نواز شریف کب کے جدہ بھاگ چکے ہوتے۔ نعیم الحق نے کہا کہ نون لیگ کے اقتدار کی کشتی میں اتنے سوراخ ہو چکے ہیں […]

.....................................................

مردان : پی ٹی آئی کے جلسے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مردان : پی ٹی آئی کے جلسے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مردان (جیوڈیسک) تھانہ ہوتی کے ایس ایچ او مراد خان کے مطابق تحریک انصاف کے تحصیل کونسلر علاقے میں ایک شمولیتی جلسے کے لئے کارکنوں کے جلوس میں جا رہے تھے کہ مخالف سیاسی جماعت اے این پی کے کارکنوں سے ان کا آمنا سامنا ہوا۔ دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کا ہفتہ وار دھرنا بھی ختم

پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کا ہفتہ وار دھرنا بھی ختم

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی نے ہر جمعرات کو چیئرنگ کراس پر دھرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے صرف ایک بار مال روڑ پر دھرنا دیا۔ اس کے بعد ارکان اسمبلی نے گرمی کے باعث گزشتہ جمعرات کو صرف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر […]

.....................................................
.....................................................