پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران اور قادری کے وارنٹ، وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاری کیے، پرویز خٹک، شاہ محمود، اسد عمر اور رحیق عباسی کے بھی وارنٹ جاری۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے ملزموں کو ویڈیو ریکارڈنگ، تصاویر اور گواہوں کی مدد سے شناخت کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے نامزد کارکنوں کے گھروں کے ایڈریس بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔ پولیس افسروں کی سربراہی میں ٹیمیں رات کسی بھی وقت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والوں کے چہروں کو کیمروں نے ریکارڈ کیا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا حملہ کرنے والوں کا ریکارڈ بھی نادرا سے چیک کیا گیا اور جن چہروں کی شناخت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے پی ٹی وی حملہ کیس کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی وی حملہ کیس کا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر حملہ آوروں کی شناخت کےلیے مختلف ٹی وی چینلز سے فوٹیج حاصل کر لی گئی۔ ملزمان کی شناخت اور […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمر نصیر، مرزا اقبال، شیخ ندیم، شاہد اسلام شاہد، غلام فرید سندھو اور دیگر مقررین نے کہا کہ پی ٹی وی ریاستی ادارہ ہے اس پر حملہ جرم ہے۔ جن افراد نے پی ٹی وی پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ علاوہ ازیں اسلام آباد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلیویژن (پی ٹی وی) کے اسلام آباد میں موجود ہیڈ کوارٹر پر دھاوا بولنے والا ہجوم حیرت انگیز طور پر نہ صرف ٹی وی سٹیشن کے اندر جاری کام سے واقف تھا بلکہ اس نے وہاں داخل ہوکر نشریات کا اعصابی مرکز سمجھا جانے والے ماسٹر کنٹرول روم کی جانب ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی وی کی عمارت پر حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے جارحیت اور تشدد کی کارروائی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری خود کو اس لاقانونیت سے بری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ شروع سے اب تک پر امن رہا ، ماڈل ٹاؤن کے ملزموں کو سزا مل جاتی تو پرسوں رات والا واقعہ نہ ہوتا ، ملک میں کمزور کو کہیں سے بھی انصاف نہیں ملتا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فوج اور رینجرز نے پی ٹی وی کی عمارت کو بلوائیوں سے خالی کرالیا۔ ذرائع پی ٹی وی انتظامیہ کا کہا کہ بلوائیوں نے پی ٹی وی کے نشریاتی آلات کو سخت نقصان پہنچایا۔ سینٹرل نیوز روم اور ماسٹر کنٹرول روم میں توڑ پھوڑ کی گئی۔پی ٹی وی کی نشریات بحال کرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہراہ دستور پر قبضہ حاصل کرنے کے بعد مظاہرین پی ٹی وی کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئے اور توڑ پھوڑ شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے شاہرہ دستور پر قبضہ کرنے […]
اسلام آباد (کے ایم خالد) مزاح نگار کے ایم خالد کا کامیڈی پروگرام شوخیاں منگل کی رات ساڑھے نو بجے پی ٹی وی سے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کی خاص بات پروگرام میں پیش کی جانے والی مزاحیہ شاعری ہے جسے دور حا ضر کے مقبول ترین شعراء حضرات پیش کر رہے […]
ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز اطہر فاروق بٹر کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطابق پا ک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز اطہر فاروق بٹر […]
ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) پی ٹی وی نیوز نے راجا منظور جنجوعہ کو پیرس میں اپنا نمائندہ اور زاہد مصطفی اعوان کو کیمر ہ مین مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔ راجا منظور جنجوعہ صحافت میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں اور غیر جانبدارانہ صحافت کی بنا پر انہیں ہر مکتبہء […]
پیرس (بیورو رپورٹ) پی ٹی وی نیوز نے راجا منظور جنجوعہ کو پیرس میں اپنا نمائندہ مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔ راجا منظور جنجوعہ صحافت میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں اور غیر جانبدارانہ صحافت کی بنا پر انہیں ہر مکتبہء فکر کے لوگوں میں پسند کیا جاتا ہے۔ وہ جرنلزم میں ماسٹر ڈگری […]