پی پی پی اور ن لیگ کے مک مکا کی مفاہمت سے پاکستان سیکورٹی رسک بنا ہوا ہے، حاجی سیف اللہ قصوری

پی پی پی اور ن لیگ کے مک مکا کی مفاہمت سے پاکستان سیکورٹی رسک بنا ہوا ہے، حاجی سیف اللہ قصوری

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی سیف اللہ قصوری نے موجودہ وفاقی حکومت کی ناکام ترین کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی پی پی اور ن لیگ کے مک مکا کی مفاہمت سے پاکستان سیکورٹی رسک بنا ہوا ہے۔ پاکستان کے ہر ادارے میں کرپشن […]

.....................................................

پی پی پی واحد جماعت ہے جس نے مجرموں کو چھڑانے کا قانون بنایا: سراج الحق

پی پی پی واحد جماعت ہے جس نے مجرموں کو چھڑانے کا قانون بنایا: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) مقامی مساجد میں جماعت اسلامی کی تربیتی نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت پہلے کرپشن کرتی ہے پھر افسران کو بھی اس کے مواقع فراہم کرتی ہے اور ادارے تباہ کرنے کے بعد انہیں فروخت کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

ننھی بسمہ کی ہلاکت، اپوزیشن جماعتیں پی پی پی کی بے حسی پر پھٹ پڑیں

ننھی بسمہ کی ہلاکت، اپوزیشن جماعتیں پی پی پی کی بے حسی پر پھٹ پڑیں

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل اور فیصل واووڈا متوفیہ بسمہ کے والدین کو دلاسہ دینے ان کے گھر پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اگر حکمرانوں کو سکیورٹی خدشات ہیں تو گھر بیٹھ جائیں۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ اگر پروٹو کول […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 1/12/2015

پائی خیل کی خبریں 1/12/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ہو میو ڈاکٹر سہیل احمدنے میڈیا کی مداخلت کے بعد اپنی سابقہ بیوی کو سامان واپس کر دیا۔سہیل کی سا بقہ بیوی اور اس کے لواحقین نے میڈیا کا شکریہ ادا کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہو میو ڈاکٹر سہیل احمد نے کچھ عرصہ پہلے اپنی بیو ی کو طلاق دی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات …معرکہ لاہور……

بلدیاتی انتخابات …معرکہ لاہور……

تحریر: ع۔م بدر سرحدی پہلی مرتبہ ووٹ ١٩٨٥،میں ووٹ کاست کیا اور پھر اب دوسری مرتبہ ٣١،اکتوبر کے بلدااتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے نکلا، یہ نہیں کہ مجھے ایسے اتخابات سے کوئی دلچسپی یا ان انتخابات میں میرے سوچ و فکر کے نمائندے آئے ہیں بلکہ محض اس لئے کہ شائد میرے چند […]

.....................................................

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر سے ملاقات

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بیجنگ میں جاری ایشیئن پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کی عوام اور سیاسی […]

.....................................................

پی پی پی حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور احتجاج کا اعلان

پی پی پی حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور احتجاج کا اعلان

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جس طرح پی پی پی نے حکومت مخالف گرینڈالانٹس بنانے اور احتجاج کرنے کااعلان کیا ہے اِسے ایساکچھ کرنے کے بجائے اِسے پہلے اپنی اندورنی اور بیرونی خامیوں اور کوتاہیوں کا جائزہ لیناچاہئے توپھریہ کوئی قدم اُٹھائے تو کچھ ہوگا بہرکیف۔۔!!آج یہ بات ہرپاکستانی کی سمجھ سے بالاتر […]

.....................................................

پی پی پی حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے اور احتجاج کرنے کے بجائے ؟

پی پی پی حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے اور احتجاج کرنے کے بجائے ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات ہر پاکستانی کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار کو گھسیٹنے والی مصالحتوں اور مفاہمتی پالیسیوں کی شکار رہنے والی پی پی پی نے حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیوں کر دیا […]

.....................................................

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم معاف کیجئے گا..!!آج میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ صاحب سے براہ راست مخاطب ہوں،اِن سے یوں مخاطب ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ آج میں شاہ صاحب سے کچھ ایسی باتیں کرنا چاہتا ہوں جن پر شاید شاہ صاحب اپنی حسبِ روایت مصالحت اور مفاہمت […]

.....................................................

پی پی پی اور ایم کیو ایم اندھے اور لنگڑے کی کہانی کے دو کردار ..

پی پی پی اور ایم کیو ایم اندھے اور لنگڑے کی کہانی کے دو کردار ..

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج موضوع کے اعتبار سے مجھے کالم لکھنے کی وجہ دوایسی خبریں بنی ہیں جنہیں بنیاد بنا کر میں نے اپناآج کا کالم لکھاہے اِس کی وجہ تو میں اگلی سطور میں بتاوں گا مگر بارش اور سیلاب کی وجہ سے پریشان حال اپنے ہم وطنوں سے ہمدردی کے جذبے […]

.....................................................

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں سے 5 پی پی پی نے جیت لیں

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں سے 5 پی پی پی نے جیت لیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ سے سات جنرل نشستوں میں سے پانچ پیپلز پارٹی نے اور دو متحدہ قومی موومنٹ نے جیت لیں۔ پیپلز پارٹی کے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا، اسلام الدین شیخ، انجینئر گیان چند، عبداللطیف انصاری کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ ایم کیو ایم کے میاں محمد عتیق اور خوش بخت شجاعت کامیاب ہوئے ہیں۔

.....................................................

سینیٹ انتخابات میں پی پی پی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، زرداری

سینیٹ انتخابات میں پی پی پی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ سینیٹ انتخابات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی۔زرداری ہائوس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ ہاتھوں میں ہاتھ تھام کر لڑنا ہو گی، پی پی پی

دہشت گردی کیخلاف جنگ ہاتھوں میں ہاتھ تھام کر لڑنا ہو گی، پی پی پی

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور پر پیپلزپارٹی کی قیادت بھی سوگوار ہے، پشاور میں خورشید شاہ اور دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ شہید بچوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی، دہشت گردی کیخلاف جنگ ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر لڑنا ہوگی۔ پشاور کے اسکول میں دہشت گردی کی مذمت کیلئے پیپلزپارٹی کے قائدین پشاور پہنچے، […]

.....................................................

ویلڈن پی پی پی، ایم کیوایم

ویلڈن پی پی پی، ایم کیوایم

تحریر: لقمان اسد پورے کا پورا ملک تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا لیکن کراچی پھر روشنیوں کا شہر لگا دلوں میں وہ لوگ بلاشبہ زندہ رہتے ہیں جو زندہ لوگوں کیلئے کوئی اُمید پیدا کرتے اور کوئی کردار ادا کرتے رہتے ہیں کپتان کی ٹیم کی میزبانی کا اہم فریضہ جس خوبصورت قرینے سے پی […]

.....................................................

پی پی پی اجلاس میں لاہور کے ’بڑے جلسے‘ پر اتفاق نہ ہوسکا

پی پی پی اجلاس میں لاہور کے ’بڑے جلسے‘ پر اتفاق نہ ہوسکا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے بالآخر 30 نومبر کو اپنے یوم تاسیس کے موقع پر لاہور میں ایک ’بڑا جلسہ‘ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنماؤں کے ایک اجلاس میں بلاول ہاؤس یا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ بلاول ہاؤس کے […]

.....................................................

بے قدراں دی یاری

بے قدراں دی یاری

تحریر: طارق حسین بٹ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور نہ ہی اس میں دوستیاں اور دشمنیاں مستقل ہوتی ہیں۔ سیاست میں ذاتی مفادات ہوتے ہیں جن کے مطا بق کبھی کبھی دوستیاں دشمنی میں بدل جاتی ہے اور کبھی کبھی دشمنیاں دوستی میں ڈھل جاتی ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ عمران خان […]

.....................................................

18اکتوبر کا پی پی پی کا کراچی کا جلسہ

18اکتوبر کا پی پی پی کا کراچی کا جلسہ

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آخر کار یہ ٹھیک ہے کہ جیسے تیسے شاہراہ ایم اے جناح روڈ کو ایک ہفتے تک بلاک رکھنے کے بعد18 اکتوبر کو کراچی میں پی پی پی کا جلسہ ہو ہی گیا ہے مگر اَب یہ اور بات ہے کہ اِس کی کامیابی سے متعلق کچھ نہیں کہا جا […]

.....................................................

پی پی پی کا آزاد کشمیر کے سیلاب زدگان کیلئے 10 کروڑ کا چیک

پی پی پی کا آزاد کشمیر کے سیلاب زدگان کیلئے 10 کروڑ کا چیک

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے سیلاب زدگان کے لیے 10 کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا ہے۔ چیک بلاول بھٹو نے اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کے حوالے کیا۔ سندھ حکمت کی جانب سے پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے 20 ٹرک روانہ کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے […]

.....................................................

نسیم اعوان جعفری کے اہل خانہ سے پی پی پی ڈسٹرکٹ کورنگی کا اظہار تعزیت

نسیم اعوان جعفری کے اہل خانہ سے پی پی پی ڈسٹرکٹ کورنگی کا اظہار تعزیت

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نسیم اعوان جعفری جنہیں دہشت گردوں پر اُن کی کلینک پر اندوہناک فائرنگ کرکے شہید کردیا ،مرحوم کی تدفین وادی حسین سپر ہائی وے پر انجام دیا گیا ۔مرحوم کا سوئم (آج٩ مورخہ 29اگست2014ء بروز جمعہ بعد نماز عصر تا مغربین حسینی امام بارگاہ جی […]

.....................................................

جمہوریت ڈی ریل ہونے کا خطرہ ہے، پی پی پی

جمہوریت ڈی ریل ہونے کا خطرہ ہے، پی پی پی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کا خیال ہے کہ موجودہ سیاسی صورت حال سے جمہوریت کے ڈی ریل ہونے اور وفاق کو خطرہ ہے۔ پیر کے روز بلاول ہاؤس میں پارٹی کی ایگزیکیٹو کمیٹی کے اجلاس کے دوران قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا کہ اگر جمہوری نظام کے ساتھ کچھ ہوا تو […]

.....................................................

مشرف کے ٹرائل پر پی پی پی کا گیلانی سے اختلاف

مشرف کے ٹرائل پر پی پی پی کا گیلانی سے اختلاف

پاکستان (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی جانب سے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کے ٹرائل کی مخالفت کے بیان سے خود کو علیحدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کے حق میں تھی۔ پی پی پی کے سیکریٹری انفارمیشن قمرزمان […]

.....................................................

حش و خاشاک

حش و خاشاک

پی پی پی حکومت کی ناکامی کے بعد مسلم لیگ ن ایک متبادل جماعت کی حیثیت سے سامنے آئی تھی جس نے خوش کن وعدوں سے عوام کو امید کی نئی کرن دکھائی تھی۔ ٢٠١٣ کے انتخا بات کے بعد یقین ہونے لگا تھا کہ پا کستان میں ایک ایسا نظامِ حکومت معرضِ وجود میں […]

.....................................................

اویس مظفر نے پی پی پی کے شہید کارکن کے 4 بچے گود لے لئے

اویس مظفر نے پی پی پی کے شہید کارکن کے 4 بچے گود لے لئے

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سیداویس مظفر نے پیپلز پارٹی کے شہید کارکن ندیم ملکانی کی 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے کو گود لینے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی کارکن کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ شہید کارکن کے 4 بچے اب ہمارے بچے ہیں، […]

.....................................................

گرفت

گرفت

پی پی پی ایک ایسی جماعت ہے جس نے پاکستان میں سب سے پہلے مزدوروں کے حقوق کا نعرہ بلند کیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ مزدوروں کی اغلب اکثریت پی پی پی کے ساتھ اپنی جذباتی وابستگی رکھتی تھی۔ اگر میں یہ کہوں کہ کہ پی پی پی غریبوں کی حقیقی جماعت تھی […]

.....................................................
Page 2 of 3123