پی پی رہنما شمع مٹھانی شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کر دی گئیں

پی پی رہنما شمع مٹھانی شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کر دی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنماشمع مٹھانی کو شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمع مٹھانی کو سفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث ڈی پورٹ کیا گیا ہے، وہ شوہر کے ہمراہ امریکا جا رہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق شمع مٹھانی اور ان کے شوہر اب ایف آئی […]

.....................................................

پی پی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

پی پی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

خیرپور (جیوڈیسک) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے مقدمے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ خصوصی عدالت نے حکم دیا ہے کہ نواب خان وسان کو گرفتار کرکے 26 اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ سکھربنچ نے 9 اپریل […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈیننس: عدالت نہ جانے پر پی پی ، اے این پی متفق

تحفظ پاکستان آرڈیننس: عدالت نہ جانے پر پی پی ، اے این پی متفق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی اور اے این پی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے اقدام کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ بدھ کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے چیمبر میں عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلزپارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس […]

.....................................................

حلقہ پی پی 107 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار

حلقہ پی پی 107 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حافظ آباد کے حلقہ پی پی 107 کے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے لاہور بینچ نے انتخابی عذرداری کی درخواست کی سماعت کی جس میں دھاندلی کے الزام پر ٹربیونل نے فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی […]

.....................................................

ن لیگ اور پی پی کی خاموش حکمت عملی، متحدہ سے پس پردہ رابطے

ن لیگ اور پی پی کی خاموش حکمت عملی، متحدہ سے پس پردہ رابطے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی آپریشن پر متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات کے بعد مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی جانب سے خاموش حکمت عملی کے تحت پس پردہ ایم کیو ایم کی قیادت سے رابطے جاری ہیں اور ان دونوں جماعتوں کے الگ الگ رابطوں میں ایم کیو ایم کو تحفظات کو دور کرنے کی یقین […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں تحریک استحقاق کا معاملہ، متحدہ اور پی پی ارکان کی تلخ کلامی

سندھ اسمبلی میں تحریک استحقاق کا معاملہ، متحدہ اور پی پی ارکان کی تلخ کلامی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں منگل کو پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان کے درمیان اس وقت زبردست تلخی پیدا ہو گئی، جب وزیر اعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے ارکان کی تحریک استحقاق کی کھل کر مخالفت کی اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران ایم کیو ایم کے رکن محمد […]

.....................................................

اسلامی نظریاتی کونسل ختم کی جائے، سینیٹ میں متحدہ اور پی پی کا مطالبہ

اسلامی نظریاتی کونسل ختم کی جائے، سینیٹ میں متحدہ اور پی پی کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے خاتمے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل لوگوں کے ذہنوں میں ابہام پیدا کر رہی ہے۔ یہ فوجی آمرضیاء الحق کی باقیات میں سے ہے اب اس کی کوئی ضرورت نہیں اسے تحلیل کر دیا […]

.....................................................

سندھ کابینہ میں توسیع، پی پی کے ممتاز جاکھرانی نے حلف اٹھا لیا

سندھ کابینہ میں توسیع، پی پی کے ممتاز جاکھرانی نے حلف اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ میں ایک اور اضافہ ہوگیا ہے، پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ممتاز جاکھرانی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ممتاز جاکھرانی سے حلف لیا۔ اس تقریب میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور صوبائی وزرانے شرکت کی۔ ممتاز […]

.....................................................

پی پی چھپن : الیکشن ٹریبونل نے آٹھ پولنگ اسٹیشنوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

پی پی چھپن : الیکشن ٹریبونل نے آٹھ پولنگ اسٹیشنوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

جڑانوالہ (جیوڈیسک) صوبائی حلقہ پی پی 56 سے آزاد امید وار سردار سکندر حیات جتوئی کی رٹ پٹیشن پر الیکشن ٹریبونل کے جج جاوید رشید نے آٹھ پولنگ اسٹیشنوں کا ریکارڈ اور پریذائیڈنگ افسران سمیت تمام عملہ کی فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ حلقہ پی پی 56 سے منتخب ہونیوالے آزاد امید وار رائے عثمان […]

.....................................................

غیر سرکاری نتیجہ، پی پی 72، تحریک انصاف کے خرم شہزاد کامیاب

غیر سرکاری نتیجہ، پی پی 72، تحریک انصاف کے خرم شہزاد کامیاب

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد تحریک انصاف نے مسلم لیگ نواز کے قبضہ میں رہنے والی صوبائی اسمبلی کی نشت 20 سال بعد چھین لی۔ پی پی 72 کے ضمنی انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے میں آیا اور تحریک انصاف کے خرم شہزاد نے 23972 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی۔ مسلم لیگ نواز کے […]

.....................................................

پی پی 150 میں دوبارہ گنتی ،بغیر مہر اوردستخط والے بیلٹ پیپرز برآمد

پی پی 150 میں دوبارہ گنتی ،بغیر مہر اوردستخط والے بیلٹ پیپرز برآمد

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ 150 میں دوبارہ گنتی کے دوران ایسے بیلٹ پیپر بھی برآمد ہوئے جن پر الیکشن کمیشن کی مہر ہے نہ پولنگ افسروں کے دستخط، تحریک انصاف کے امیدوار مہرواجد عظیم نے انتخابی عمل مشکوک قرار دیا۔ نون لیگ کے امیدوار میاں مرغوب احمد کہتے ہیں مخالف امیدوار پہلے مطمئن […]

.....................................................

پی پی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ن لیگ کے خلاف انتخابی اتحاد

پی پی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ن لیگ کے خلاف انتخابی اتحاد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے خلاف مل کر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ ق بھی ان کا ساتھ دے گی، پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا بھی اعلان کیا […]

.....................................................

لاہور : پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری

لاہور : پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 کے ضمنی الیکشن میں پڑنے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری ہے۔ ووٹوں کی گنتی ریٹرننگ آفیسرکے لائبریری ہال میں ہو رہی ہے، جہاں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 کے […]

.....................................................

پی پی 150، ووٹوں کے دونوں بیگ مل گئے، الیکشن کمیشن

پی پی 150، ووٹوں کے دونوں بیگ مل گئے، الیکشن کمیشن

لاہور (جیوڈیسک) حلقہ پی پی 150 گنتی سے قبل غائب ہونیوالے ووٹوں کے دونوں بیگ مل گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹوں سے بھرے بیگ نمبر 11اور 22 ریکارڈ روم سے ہی مل گئے ہیں۔ ووٹوں سے بھرے بیگ نمبر 11 اور 22 کی گمشدگی کا پتہ اس وقت چلا تھا جب ووٹوں کی دوبارہ […]

.....................................................

لاہور : پی پی 150 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے بیگ سیشن کورٹ پہنچ گئے

لاہور : پی پی 150 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے بیگ سیشن کورٹ پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) پی پی 150 لاہور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے بیگ سیشن کورٹ پہنچا دیئے گئے۔ تحریک انصاف کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے۔ کہ ووٹوں کے بیگ میں سے 2 بیگ غائب ہیں، ریٹرننگ افسر کے سامنے بیگ نمبر 11، بیگ 22 کی گمشدگی کا معاملہ اٹھائیں گے۔

.....................................................

پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار

پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا وقت دوپہر 2 بجے مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ووٹوں کی گنتی کیلئے دستیاب۔ ووٹوں کے بیگ ابھی تک سیشن کورٹ نہیں پہنچے جس کے بعد ریٹرننگ افسر […]

.....................................................

پی پی 150 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

پی پی 150 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے 2 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے، گنتی 4 ستمبر تک مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے ذرائع کو بتایا۔ کہ پی پی حلقہ […]

.....................................................

سینیٹ : متحدہ اور اے این پی کا واک آوٹ، چند پی پی ارکان بھی شامل

سینیٹ : متحدہ اور اے این پی کا واک آوٹ، چند پی پی ارکان بھی شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی میں کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایم کیو ایم اور اے این پی نے سینیٹ سے علیحدہ علیحدہ واک آوٹ کیا، پیپلزپارٹی کے چند ارکان بھی ساتھ ہولئے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین نیئر حسین بخاری کی زیر صدارت ہوا۔ ایم کیو ایم کے طاہر مشہدی نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا پی پی 150 میں دوبارہ گنتی کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن کا پی پی 150 میں دوبارہ گنتی کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ پی پی 150 میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا، تین دن میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی جانب سے دھاندلیوں کی شکایات پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت تحریک انصاف نے وکیل نے […]

.....................................................

پی پی 210 لودھراں : (ن) لیگ کے امیدوار زبیر خان کامیاب

پی پی 210 لودھراں : (ن) لیگ کے امیدوار زبیر خان کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات میں لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار زبیر خان بلوچ نے میدان مار لیا، 26 ہزار 735 ووٹ حاصل کئے، زبیر خان کا کامیابی کی خبر سب سے پہلے نشر کرنے پر ذرائع کا شکریہ۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضمنی انتخابات میں لودھراں کے حلقہ پی […]

.....................................................

ضمنی انتخابات : پی پی 247 پر ن لیگ کے امیدوار کو برتری، غیر حتمی نتیجہ

ضمنی انتخابات : پی پی 247 پر ن لیگ کے امیدوار کو برتری، غیر حتمی نتیجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 41 حلقوں میں آج ضمنی انتخابات ہوئے جس کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، پی پی 247 راجن پور سے ن لیگ کے عبدالقادر محمود، این اے 68 سے شفقت بلوچ جبکہ پی بی 29 نصیر آباد سے ن لیگ کے محمد […]

.....................................................

پی پی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی، حیدر عباس رضوی

پی پی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی، حیدر عباس رضوی

میرپورخاص (جیوڈیسک) پی پی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی اور ہماری کمر پر چھرا گھونپا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے میرپور خاص میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 سال پیپلز پارٹی کے ساتھ ناک کٹائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

پی پی نے جنرل ضیا کا نظام سندھ کے عوام پر مسلط کر دیا : اظہار الحسن

پی پی نے جنرل ضیا کا نظام سندھ کے عوام پر مسلط کر دیا : اظہار الحسن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی پریس کانفرنس میں اٹھائے گئے نکات مضحکہ خیز اور حقائق کے منافی ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے آمرانہ طرز عمل اختیار کرتے ہوئے سندھ کے شہری عوام کے […]

.....................................................

پی پی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قرار دیدیا، جماعت اسلامی کی بھی تنقید

پی پی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قرار دیدیا، جماعت اسلامی کی بھی تنقید

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی ختم کرنے کیلئے ٹھوس پالیسی دی، نہ لوڈشیڈنگ بحران کا حل دیا، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قراردے دیا، جماعت اسلامی بھی کہتی ہے پائیدار پالیسی سامنے نہ آسکی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہ نما راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ میاں نوازشریف تین ماہ […]

.....................................................
Page 3 of 512345